Farrah Bashir retweeted
اہم ترین 🚨
"کل توہینِ عدالت کی درخواست دائر کریں گے۔ 27 ستمبر کا انتظار نہیں کیا جائے گا، اس سے پہلے ہی عوام کو پکارا جائے گا، 27 ستمبر اس تحریک کا نقطۂ عروج ہوگا۔"
— سیکٹری جنرل @salmanAraja
#ContemptOfCourt
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
Farrah Bashir retweeted
واہ واہ واہ
نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر سر عام توہین عدالت کی جارہی ہے۔
#ContemptOfCourt
Farrah Bashir retweeted
پوری قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکا گیا !
ڈاکٹر فیصل کو عمران خان سے ملنے ہی نہیں دیا گیا
جو کہ سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہے
یاد رکھو پاکستانیو! اس سب کے پیچھے ڈکٹیٹر عاصم منیر ہے ۔آرٹیکل 6 عاصم منیر پر لگتا ہے
#ContemptOfCourt .
#StopTortureOnNationalHero
Farrah Bashir retweeted
“صحت کا مسلہ قیدِ تنہائی کی وجہ سے ہے۔۔”
- @DrUzma_KhanPK
#StopTortureOnNationalHero
#ContemptOfCourt
Farrah Bashir retweeted
ایک طرف جہاں سارے حکومتی ٹاوٹ اس بات پر خوش ہو رہے ہیں کہ عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ نے کہا ہے کہ وہ مکمل فٹ ہیں،تو اسی بہن نے یہ بھی تو بتایا ہے کہ عمران خان کو کیسی کیسی ذہنی اذیتیں دی جا رہی ہیں؟
یہ کونسے جیل مینوئل کے مطابق ہیں؟
#ContemptOfCourt
#StopTortureOnNationalHero
Farrah Bashir retweeted
چور حکومت، فسطائی ہینڈلرز، ایک دفعہ پھر سنگین توہینِ عدالت
#ContemptOfCourt
#StopTortureOnNationalHero
Farrah Bashir retweeted
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
Farrah Bashir retweeted
اصل حقیقت یہ ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کی کھلی خلاف ورزی کی گئی۔ عدالت نے الِشفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تھا، مگر عمران خان کو غیر قانونی طور پر PIMS لے جایا گیا اور یوں ان کے میڈیکل ٹریٹمنٹ کے بنیادی حق کو بھی چھین لیا گیا۔
#ContemptOfCourt
#StopTortureOnNationalHero
Farrah Bashir retweeted
#ContemptOfCourt
میں بیٹھی ہوئی تھی سوچا مراد سعید کی یہ والی ویڈیو دوبارہ لگادوں۔
یہ ووٹ کو نہیں مانتے،
جمہوریت ختم، انسانی حقوق پامال،
آئین کی دھجیاں اُڑا دی گئیں، پارلیمنٹ یرغمال بن چکی ہے۔
تو میں آپ سے ایک سوال کرتا ہوں:
کیا ہم اب خاموش ہو جائیں؟
اپنی آواز نہ اُٹھائیں؟
کیا ہم اس تحریک کو ختم کر دیں؟
میرے پاکستانیو! آپ مجھے جواب دیں:
کیا ہم عمران خان کو بھول جائیں، جو آج جیل میں صرف اس ملک کی حقیقی آزادی کے لیے ڈٹے ہوئے ہیں؟
کیا ہم یہ مان لیں کہ وہ ساری زندگی جیل میں رہیں گے؟
کیا ہم بشریٰ بی بی کو، اور ہمارے ہزاروں کارکنان کو جو جیلوں میں ہیں، بھول جائیں؟
جو ہمارے لوگوں پر گولیاں چلائی گئیں، جو شہید ہوئے—کیا ہم انہیں بھی بھول جائیں؟
کیا ہم یہ مان لیں کہ ایک بادشاہ سلامت ہے، اور باقی سب ان کے مداری؟
اور پاکستان ان کی جاگیر ہے؟
کیا ہم یہ سب مان لیں؟
میرے پاکستانیوں! جب میں خود سے یہ سوال کرتا ہوں،
تو مجھے عمران خان کی اقوامِ متحدہ میں کی گئی تقریر یاد آتی ہے،
جب انہوں نے کہا تھا:
“Either you surrender, or you fight for your freedom till death.”
Farrah Bashir retweeted
نواز شریف مری اور اِسلام آباد آتے جاتے رہتے لیکن کبھی ایسے مناظر دیکھنے کو نہیں ملتے جو کل رات ملے۔
عمران خان کے صرف گاڑی میں ہونے کا شک تھا تو لوگوں نے اڈیالہ سے لے کر اسپتال تک پھول بچھا دیے اور ہزاروں لوگ راستے میں کھڑے تھے
عمران ریاض 🔥
@TeamiPians
#ContemptOfCourt
Farrah Bashir retweeted
“یہ انسان نہیں ہیں۔۔”
- عمران خان
#StopTortureOnNationalHero
#ContemptOfCourt
Farrah Bashir retweeted
“سپریم کورٹ کے احکامات کی صریحاً خلاف ورزی کی ہے۔۔”
- @DrUzma_KhanPK
#ContemptOfCourt
#StopTortureOnNationalHero
Farrah Bashir retweeted
Call it what it is!
#ContemptOfCourt
Farrah Bashir retweeted
Three golden opportunities missed to heal Pakistan:
1) February 8, 2024 - Mandate of People in General Elections not accepted
2) May 2025 - India Pakistan Short War - wasted unified nation momentum
3) August 2026 - Supreme Court Order Defied i.e. #ContemptOfCourt
Farrah Bashir retweeted
میری ایک ہی درخواست ہے.
عمران خان کے لیے سب بھرپور آواز اٹھائیں۔
ذہنی مریض اور اس کے سہولت کار جان لیں، وقت بدلے گا، کوئی بچ نہیں پائے گا " نورین خانم
#ContemptOfCourt
عمران خان کو فی الفور شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے۔
#KhanInDangerTakeToStreets
Farrah Bashir retweeted
There can’t be more clear #ContemptOfCourt
Supreme Court specifically mentioned transfer to Shifa International Hospital Islamabad.
Federal Minister admitted publicly that Imran Khan was NOT taken to Shifa International Hospital.
Supreme Court must take action asap!
Farrah Bashir retweeted
“سب کو بتائیں مجھ پر بہت ظلم ہوا ہے۔۔۔”
- عمران خان
#StopTortureOnNationalHero
#ContemptOfCourt
Farrah Bashir retweeted
🚨اب ان پر پریشر ڈبل ہو گا اور جو کل ظلم انھوں نے کیا ہے 27 ستمبر کے حوالے سے جو 20 لاکھ کا ہم نے فگر دیا ہے اب یہ تعداد ڈبل ہو کر نکلے گی،
سہیل خان آفریدی
#ContemptOfCourt
Farrah Bashir retweeted
جب عزمہ خان صاحبہ پریس کانفرنس کے درمیان بتا رہی تھی کہ عمران خان کے ساتھ غیر انسانی سلوک ہو رہا ہے تو اس دوران نورین خانم کی انکھوں میں انسو اگئے
یاسو اس وقت پوری قوم کی انکھوں میں ہیں
#ContemptOfCourt





















