Bashar Riaz (@bashar_Arain13) header
Bashar Riaz (@bashar_Arain13) profile picture

فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرً۔ توکلت علی اللّٰ /. ﴾Ä﴿die nd hard fn of ik (Rts ✖️ ,endorsement )#❤️Pak❤️Army.

🚶🏻🚶🏻🚶🏻
Joined June 2018
Photo by Bashar Riaz (@bashar_Arain13)Photo by Bashar Riaz (@bashar_Arain13)Photo by Bashar Riaz (@bashar_Arain13)Photo by Bashar Riaz (@bashar_Arain13)Photo by Bashar Riaz (@bashar_Arain13)Photo by Bashar Riaz (@bashar_Arain13)
Bashar Riaz retweeted
Happy Birthday to Falak Javaid Khan! She has been in jail illegally for 400+ days now. #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
42
857
21
3,492
40,779
پہلے میری تقریباً 800 کنال زرعی اراضی نیلام کی گئی، اسلام آباد اور اٹک میں میرے گھر سیل کیے گئے اور اٹک کی زمین بھی نیلام کر دی گئی۔ اب جنڈ میں مزید 377 کنال زمین نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔ اگر عمران خان سے وفاداری کی یہی قیمت ہے تو میں ہر قیمت ادا کرنے کے لیے تیار ہوں، لیکن خان صاحب کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا۔ دباؤ، دھمکیاں اور جائیداد کا نقصان میرے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ میں کل بھی عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، آج بھی کھڑا ہوں اور ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔ عمران خان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
266
2,126
79
6,094
406,253
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
1,038
14,581
240
31,502
1,093,617
میری 21 اکتوبر کی ٹویٹ پر معزرت کا مطالبہ ٹویٹ کے متن کو نہ سمجھنے یا جان بوجھ کر اسکو غلط رنگ دینے پر مبنی ہے۔ اس ٹویٹ میں خیبر پختونخواہ اسمبلی یا خیبر پختونخواہ کی پارٹی تنظیم پر ہرگز کوئی الزام نہیں لگایا گیا۔ خیبر پختونخواہ اسمبلی کے ممبران اور تنظیمی عہدیداران عمران خان کے وفادار ہیں۔ میری ٹویٹ ایک ممکنہ بیرونی سازش کے تناظر میں کی گئی تھی۔ کسی قسم کی معزرت کی ہر گز ضرورت نہیں۔ پارٹی کے اندرونی نظم پر حملے ابھی ختم نہیں ہوئے۔
54
509
12
1,963
37,434
DSP شہید عمران الدین آخر تک دہشتگردوں سے لڑا۔ خیبر پختونخواہ پولیس کے اس بہادر بیٹے نے اپنے کیریئر میں بے شمار آپریشنز کئے۔ کئی بار جان خطرے میں ڈالی اور آج شہید ہوگیا۔ عمران الدین دہشتگردوں کے خلاف دہشت کی علامت تھا۔ شہید عمران الدین کو سب سے بڑا ایوارڈ نشان حیدر دینا چاہیے۔
228
4,395
38
16,843
134,614
پہلی بات۔۔اگر وزیراعظم کی دستخطوں کی ویڈیو نہیں بنی تو صدر کی کیوں بنی ؟ دوسری بات۔۔آج یہ منظر دیکھ کر بھٹو صاحب اور بےنظیر بھٹو کی روحیں خوش تو ہوئی ہوں گی۔۔ تیسری بات۔۔یہ ویڈیو کلپ سنبھال کر رکھ لیں،آئندہ بلاول بھٹو سمیت کوئی پیپلزپارٹی والا جب بھی جمہوریت،ووٹ کی عزت کی بات کرے تو اسے یہ دکھا دیں۔۔ آخری بات۔۔سچ کہا تھا بےنظیربھٹو نے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے اور اس جمہوری انتقام کی ایک مثال یہ ویڈیو کلپ ہے۔۔
56
1,130
14
3,951
73,191
Bashar Riaz retweeted
ایک پٹوارن سے سامنا ہوا جو ن لیگ کے ’فارم 47‘ کی بیگم ہے 🤭😅 ہمدردی جتاتے ہوئے کہنے لگیں: ”مجھے بہت افسوس ہوا، آپ کی پارٹی تو مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے، بڑا ظلم ہوا ہے۔ اب بھی وقت ہے اپنا بچاؤ کر لیں اور پی ٹی آئی چھوڑ دیں۔“ مجھے ان کی ذہنی حالت پر ترس آیا۔ میں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا: ”میری بہن! تم اپنی اور ن لیگ کی فکر کرو، مجھے تو تمہارا انجام بڑا ہولناک نظر آ رہا ہے۔ ہماری پروا نہ کرو، ہم پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں۔ پچھلے کئی سالوں سے جس فاشزم کا ہم سامنا کر رہے ہیں، اب وہ ہمارے لیے کوئی نئی بات نہیں بلکہ ایک معمول بن چکا ہے۔ اور ہاں! تباہی کے انجام کی طرف پی ٹی آئی نہیں، بلکہ یہ تمام روایتی سیاسی جماعتیں جا چکی ہیں جہاں سے واپسی بھی اب ممکن نہی ان کی یہ بس آخری آخری ہے جتنے مزے لٹنے ہیں اقتدار کے لوٹ لیں جتنا استعمال ہونا ہے ہو لیں اس کے بعد دوبارہ واقعی موقع نہی ملنا ۔ رہی بات پی ٹی آئی کی تو یہ اس ملک کی آخری امید ہے جس نے اس ڈوبتی کشتی کو ساحلِ مراد تک پہنچانا ہے۔ ہمارا کامل ایمان ہے کہ فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے؛ پھر کیسی پروا؟ کیسا خوف؟ اور کیسی گھبراہٹ؟ مجھے آج بھی پختہ یقین ہے کہ ہم سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان شاء اللہ فتح ہماری ہی ہوگی۔“ 😊🤲
27
60
261
9,128
Bashar Riaz retweeted
عمران خان کے نام پر اور پختونوں کے سر کا​سودا​نہیں کیا ۔ اور حکومت قربان کر دی ۔ عمران خان کے الفاظ کی لاج رکھ لی۔ آپ کے لڑکوں نے آپ کو دھوکہ نہیں دیا ۔
924
6,474
193
26,159
531,384
Bashar Riaz retweeted
وزیر اعلی سہیل آفریدی کے گرفتار کر لیا گیا ۔ اب عوام کو نکلنا ھوگا ۔ پورے خیبر پختون خواہ پشاور کے طرف آئے ۔ کوہاٹ پشاور کے طرف رخ کرے ۔ قبائلی اضلاع کے عوام پر باری ذمہ داری عائد ھوتی ھے ۔قبائل اپنے وزیر اعلیٰ کے لیے نکلنا ھوگا ۔جہاں عوام جمع ھوگی وہاں مجھے اپنے درمیان پائینگے۔
943
7,685
196
24,249
826,192
وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا ہے پاکستانیوں اب آپ کی باری ہے میں پشاور میں موجود ہو نکلو پشاور کی عوام اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لیے اُس کے سپاہی کے لیے سب گھروں سے نکلو خیبر کی عوام پشاور کا روح کرے آپ کی تعداد جہاں بڑ جائے گی میں وہاں موجود ہونگا جنید اکبر سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے جنوبی اضلاع بشمول کرک کی عوام نیشنل ہائی وے بند کردے سب پشاور کی طرف روح کرے
645
9,314
258
25,482
1,769,406
خیبر پختونخواہ میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ راج صرف عمران خان کا ہوگا۔ عوامی راج ہی عمران خان کا راج ہے۔
1,848
13,287
685
39,434
2,296,933
Bashar Riaz retweeted
حیرت ہوتی ہے جب نظام کا حصہ بلکہ یہ کہیں کے نظام کے منہ بولے بچے اور بچیاں بھی۔ نظام پر تنقید کرتے ہیں۔ یہ لاش نہ جھولتی اگر اس بچی کو کوئ امید ہوتی انصاف ملنے کی۔ ہو سکتا ہے اس بچی نے 26 نومبر کے بعد آپکا پروگرام دیکھا لیا ہو جس میں آپ لاشوں کا شہیدوں کا مذاق اڑاتی تھیں۔ پی ٹی آئی سے ثبوت مانگتی تھیں۔ کہ اگر شہید ہوئے ہیں تو لاشیں لاؤں۔ لگتا ہے بچی آپ سے ڈرتی تھی۔ کہ کہیں اس کے موت کے بعد اس کے والدین سے ثبوت لاش یا ثبوت نہ مانگو۔ اس لئے وہ ایسی جگہ لٹکی کہ تصویر پوری دنیا میں چلی گئی۔ اب آپ اس کے والدین سے ثبوت تو نہیں مانگیں گی۔ تو براہ مہربانی کچھ شرم کیا کریں آپ اس نظام کا حصہ ہیں۔ خون چوسنے میں اس نظام کی مددگار۔ انکو شیلڈ فراہم کرنے والی۔ اور اس کے خلاف اگر کوئی اٹھے تو اسے دبانے والی۔ یاد ہے مظہر عباس نے جب کہا کے برطانیہ کچھ پاکستانیوں کو نکال رہا ہے تو ایک ڈائین کی طرح آپ نے کہا ارے ! یہ تو بہت اچھا ہو جائے گا۔ کوئی دل رکھنے والا انسان وہ حرکت کر سکتا ہے جو آپ نے کی۔ چلیں اب شروع ہو جائیں عورت کارڈ کھیلنا۔ یا کتا کتی کتے کی دم یا دوسری گالیاں دے کر اپنے آپکو کو مزید ایکسپوز کریں۔ کیونکہ دلیل آپکے پاس ہے نہیں۔
149
2,616
21
8,980
158,318
Bashar Riaz retweeted
کوہاٹ میں پولیس چوکی پر دہشت گرد حملہ بزدلانہ فعل ہے، مذموم عزائم کامیاب نہیں ہوں گے، کوہاٹ کی شادی پور پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ حملے میں پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے پر افسوس ہے اور زخمی اہلکاروں کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔صوبائی حکومت دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے اقدامات جاری رکھیں گے اور دہشت گرد اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ #KPPolice #Kohat #KhyberPakhtunkhwa
6
152
544
6,429
Bashar Riaz retweeted
ان شاء اللہ 8 اکتوبر کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا۔ جو قیادت خان صاحب کے بیانیے کے ساتھ نہیں چل سکتی، وہ مہربانی کرکے ایک طرف ہو جائے اور دوسروں کو آگے بڑھنے کا موقع دے۔ پارٹی کے کارکنان ان تمام قیادت پر نظر رکھیں جو صرف خانہ پُری کر رہی ہے، ان کی نشاندہی کریں اور آئندہ کے لیے ان کے ٹکٹوں اور عہدوں کی مخالفت کریں۔ پارٹی میں مزید یہ نہیں چلے گا کہ کچھ لوگ جیلوں میں ہوں، کچھ ہر روز ایف آئی آرز اور نااہلیوں کا سامنا صرف خان صاحب سے وفاداری کی وجہ سے کر رہے ہوں، جبکہ کچھ لوگ نہ کارکنان کا بوجھ اٹھائیں اور نہ ہی خان صاحب کے نظریے کا بوجھ اٹھانے کے لیے تیار ہوں۔ سہیل آفریدی صاحب کی نااہلی کی واحد وجہ عمران خان صاحب سے وفاداری ہوگی۔ اب یہ سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔ خان کے وفاداروں کے خلاف فیصلے آنے کے بعد سب کو اس سسٹم سے نکلنا ہوگا۔
174
2,506
48
6,788
70,474
Bashar Riaz retweeted
Happy birthday to the man who led @theRealPCB to @CricketWorldCup glory in 1992, the one and only Imran Khan 🍰
2,014
33,538
1,912
81,325
Bashar Riaz retweeted
"Before 2022, I was completely detached from current affairs and Pakistan’s state But after 2022, you changed everything for me. You didn't just give us awareness …….. you woke up a sleeping conscience inside me. In my entire life, there was never a single public figure in Pakistan’s history I truly admired ……until you. You became the only leader I ever stood by. You are extraordinarily special, Khan Sahab سالگرہ مبارک خان صاحب! آپ ایک عالمی آئیکن (Global Icon) ہیں۔ آپ وہ عظیم شخصیت ہیں جس نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا اور اس ملک کو حقیقی عزت دی۔ آج پورا پاکستان آپ کا منتظر ہے، خان صاحب! اللہ تعالیٰ آپ کو جلد سے جلد رہائی نصیب فرمائے اور وقت کے فرعونوں کو عبرتناک شکست دے۔ آمین! 💔🇵🇰 @ImranKhanPTI @PTIofficial
41
179
6
998
9,842
Bashar Riaz retweeted
”جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اِسی نے 9 مئی کروائی ہے“ عمران خان نوٹ: یہ ٹویٹ اپریل ۲، ۲۰۲۴ کو کی گئی ٹویٹ پر مبنی ہے۔
885
13,477
288
33,826
733,475
Bashar Riaz retweeted
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اہل خانہ سے گفتگو (یکم جولائی، ۲۰۲۵) (نوٹ: یہ ٹویٹ یکم جولائی 2025 کو کی گئی ٹویٹ پر مبنی ہے) ”جعلی پارلیمنٹ کے ذریعے چھبیسویں کے بعد ستائیسویں ترمیم لانے کا تکلف کرنے کی بجائے کھل کر “بادشاہت” ڈکلئیر کر دینی چاہییے، کیونکہ ملک پر اس وقت مکمل طور پر ڈکٹیٹرشپ مسلط ہے- پاکستان کی بنیاد “لا الہ الا اللہ” ہے- یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کی غلامی سے آزادی دیتا ہے- پاکستان کو بڑی قربانیاں دے کر انگریز سے آزاد کروایا گیا تاکہ ایک ایسا ملک بنے جہاں ہر شہری کو شخصی آزادی حاصل ہو- مگر یہاں حالات بالکل برعکس ہیں اور ایک مافیا پوری قوم کو غلامی میں مبتلا رکھنا چاہتا ہے۔ میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا۔ میرا تمام لوگوں کو پیغام ہے کہ سب کو ایسی غلامی پر قید کو ترجیح دینی چاہیئے کیونکہ جب ہم باہر آزاد ہی نہیں ہیں تو پھر ایسی رہائی کا کیا فائدہ؟ علامہ اقبال کا شاہین اونچا اڑتا ہے، وہ کسی کا غلام بن کر نہیں رہتا- پوری قوم خصوصاً تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کو پیغام دیتا ہوں کہ ملک میں جاری ظلم کے نظام کے خلاف تحریک کا آغاز کریں۔ میرے لیے اس غلامی کے نظام کو قبول کرنے سے بہتر موت ہے۔ میری آواز ہر طرح سے دبائی جا رہی ہے تا کہ لوگوں تک میرا پیغام نہ پہنچ سکے اور جبر کے خلاف کوئی کھڑا ہونے والا نہ بچے۔ لیکن میں آخری سانس تک ظلم کے خلاف کھڑا رہوں گا- اور میرا اپنے رب پر یقین ہے کہ پاکستان سے ظلم کا سایہ جلد ختم ہو گا- جمہوریت میں چار چیزوں کی بہت اہمیت ہوتی ہے: ووٹ کا حق، قانون کی حکمرانی، اخلاقیات اور آزاد میڈیا- چھبیسویں آئینی ترمیم نے ان چاروں کو ختم کر کے رکھ دیا ہے- ۱: ووٹ کا حق: جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی تو وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے- جس طرح فارم 47 والی اسمبلیاں بنائی گئیں اور اب مخصوص نشستیں بانٹی گئیں اس سے عوام کو یہ احساس دلایا گیا ہے کہ ان کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ ۲: قانون کی حکمرانی: عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ عدالتیں اپنی مرضی کے ججز سے بھر دی گئی ہیں اور آزاد ججز کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے گئے ہیں- ایسا صرف مارشل لاء میں ہی ہوتا ہے۔ ۳: معاشرے کی اخلاقیات: اس ترمیم سے معاشرے میں اخلاقیات دفن کر دی گئی ہیں۔ اسمبلیوں میں ایسے لوگ بٹھا دئیے گئے ہیں جو عوام کے منتخب نمائندے نہیں ہیں- ارکان اسمبلی کی کھلے عام خرید و فروخت جاری ہے- اور عدلیہ بھی اسی مافیا کے انگوٹھے کے نیچے ہے- ۴: آزاد میڈیا: ڈکٹیٹرشپ میں میڈیا کو مکمل طور پر زنجیروں میں جکڑ دیا گیا ہے۔ آزادی اظہار رائے پر مکمل پابندی عائد ہے۔ آزاد صحافیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور باقیوں کو خرید لیا گیا ہے- احتجاج بنیادی جمہوری اور آئینی حق ہے“
822
11,810
173
22,896
470,968
میری تیاری مکمل ہے۔ کیا آپ تیار ہیں؟ انشاءاللہ 4 اکتوبر۔
2,371
10,075
472
30,667
638,807
Bashar Riaz retweeted
اسلام اباد کو جانے والا ہر راستہ کنٹینرز سے بند کر دیا ہے اٹک سے انے والا راستہ خیبر پختون خواہ سے انے والا راستہ موٹرویز سب بند کر دی ہیں موٹر سائیکل کو بھی گزرنے کی اجازت نہیں دے رہے اسکول یونیورسٹیز بند ہیں ایک کرفیو جیسا سما ہے میں بحیثیت پاکستانی اپنی حکومت اسٹیبلشمنٹ فوج سب سے یہ پوچھنا چاہتی ہوں ایسا کب تک چلے گا ؟ کہ اپ کسی سیاسی جماعت کو ایسے روکیں گے اور اپ کو لگتا ہے اپ روک سکتے ہیں ؟ اس بار بھی 150 لوگوں کو مار کر اپ کو لگتا ہے اپ اگے بڑھ سکتے ہیں اور اس ملک کو چلا سکتے ہیں ؟ مہنگائی کے ساتھ ساتھ ذہنی و معاشرتی پستی میں دھنستے چلے جا رہے ہیں ایک عام پاکستانی کے دل میں اپ کے لیے سوائے نفرت کے اور کچھ باقی نہیں رہا اگر اب بھی سمجھداری نہ دکھائی تو ہمارے ملک اور فوج کو تباہی سے کوئی نہیں بچا سکتا
7
8
57
1,608