ظہیر عباس 🇵🇰 (@bannufans) header
ظہیر عباس 🇵🇰 (@bannufans) profile picture

ظہیر عباس خان صدر حقیقی آزادی ٹائیگرزٹیم پاکستان

Pakistan
Joined November 2022
انشاءاللہ بہت جلد بانی پی ٹی آئی عمران خان اور تمام اسیر و لاپتہ کارکنان کی رہائی کے لیے، خیبر پختونخوا (کے پی کے) گورنر ہاؤس کے سامنے بھرپور احتجاج ریکارڈ کرانے جا رہے ہیں۔ اس احتجاج کی حتمی تاریخ کا اعلان آپ لوگوں کو بہت جلد کر دیا جائے گا،
1
15
1
33
483
حقیقی آزادی ٹائیگرز ٹیم اسپیس آج رات 9 بجے! خان کی رہائی، اغوا کارکنان اور اسیران پر اہم فیصلے۔ انشاءاللہ احتجاج کی کال اور تاریخ کا اعلان بھی ہوگا۔ تمام پاکستانی و اوورسیز بھائی بہنوں سے بھرپور شرکت کی اپیل
8
48
3
113
1,512
تاریح پے تاریح 😭😭
2
10
14
300
اسلامآباد ہائیکورٹ انشاءاللہ عمران خان کا ساتھ احری سانس تک دونگا حقیقی آزادی ٹائیگرز صدر ظہیر عباس خان
1
11
31
568
اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیب کے پراسیکیوٹر کو جج صاحب کا یہ کہنا کہ "آپ چپ ہو جاؤ، میں ہوں نا" اور خود کارروائی آگے بڑھانا— ایسی عدالتوں سے انصاف کی کیا توقع رکھی جائے جہاں انصاف دینے والے خود فریق نظر آئیں؟
1
34
76
860
حقیقی آزادی ٹائیگرز صدر ظہیر عباس خان اپنے لیڈر عمران خان کے القادر کیس کی سماعت کے موقع پر پارلیمنٹیرینز اور عمران خان کی بہنوں نورین آپا اور عظمی آپا کے ہمراہ عدالت کے باہر موجود ہیں ۔
1
11
36
450
سابق ایڈووکیٹ جنرل اظہر احمد زائی اور حقیقی آزادی ٹائیگرز ٹیم کے صدر ظہیر عباس عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آج کی پیشیوں کے سلسلے میں صبح سویرے اسلام آباد کی طرف روانہ ہو چکے ہیں۔ حقیقی آزادی کی اس پُرعزم جنگ میں ہم سرخیل رہنماؤں اور خان صاحب کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے ہیں،
2
8
19
485
القادر ٹرسٹ کیس میں انشاءاللہ اپنے وکلاء اور ساتھیوں سمیت کل اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں گے۔ اللہ کرے تمام تاریک راتیں ختم ہوں اور عمران خان و بشریٰ بی بی کی رہائی جلد ہو۔ تمام کیسز سے رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی، انشاءاللہ!
1
12
34
404
نہیں نا ابھی تک لاپتہ ہے 😭
Replying to @bannufans
Zaheer bhai ap log theek hain? Hijrat bhai ki koi khair khabar?
3
137
Inshallah Asa hi kary gy
Replying to @bannufans
جو بھی ہسپتال منتقل کے مطالبے تک دھرنا دے سکتا ہے وہ کردے کل کاش کہنے سے بہتر ہے آج مزاحمت کی جائے
4
156
جیل سے آیا عمران خان کا ایک ایک لفظ دل چیر دیتا ہے؛ اس نے ہمیشہ پورے پاکستان کا سوچا مگر ہم نےعوام، عدلیہ اور اداروں نےاس کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی انتہا کر دی اس نے ہماری خاطر دن رات ایک کیااور ہم نے بدلے میں اسے اکیلا چھوڑ دیا۔ آج ضمیر جھنجھوڑنے کا وقت ہے، 👏👏👏😭😭
8
23
2
55
909
بیرسٹر گوہر صاحب! تحریک انصاف کے فرنٹ لائن ٹائیگرز گزشتہ 40-45 دنوں سے لاپتہ ہیں، جن میں ہمارے ساتھی بھی شامل ہیں۔ یہ ہمیشہ عمران خان صاحب کے لیے ڈٹے رہے۔ آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ ان کی بازیابی کے لیے فوری آواز اٹھائیں! — ظہیر عباس (صدر، حقیقی آزادی ٹائیگرز ٹیم)
1
5
8
201
پی ٹی آئی کو ختم کرنے کیلیۓ قیامت تک انتظار کرنا پڑیگا
1
2
7
252
🚨🔥فلحال خبر یہ ہے کہ, گیم وہاں سے شروع ہوگیا, جہاں سے عمران خان چاہتا تھا...انشاءاللہ 😎💪
3
5
25
491
سن لو
1
6
15
316
"ارم بہن! آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے فرنٹ لائن کے ہمارے ان ساتھیوں کے لیے آواز اٹھائی۔ بلکہ ہر مشکل حالات مے ساتھ دِیا ہم آپ کو یہ یقین دلاتے ہیں کہ ہماری خاموشی کو کمزوری یا بے خبری ہرگز نہ سمجھا جائے۔ ہمیں سب معلوم ہے کہ مشکل وقت میں ہمارے ان ساتھیوں کو کیسے اکیلا چھوڑا گیا، اور پارٹی کے مرکزی مشران بالخصوص بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور دیگر ذمہ داران نے ہمارے ان کارکنان کے لیے کچھ نہیں کیا جن کی بدولت آج انہیں یہ نام اور مقام ملا ہے۔ ہماری یہ خاموشی صرف اپنے قید ساتھیوں کی بازیابی اور ان کی رہائی کا انتظار ہے۔ جو لوگ یا حکمران یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ ہم تھک گئے ہیں، وہ اس خوش فہمی سے باہر نکل آئیں؛ ہم صرف ایک مناسب اور اچھے وقت کا انتظار کر رہے ہیں، اور انشاءاللہ وہ وقت بہت جلد آنے والا ہے! بہت جلد اپنے ان ساتھیوں کو رہا کروا کر، سب کو دوبارہ اکٹھا کریں گے اور خان صاحب کی رہائی کے لیے پاکستان کی تاریخ کا وہ قدم اٹھائیں گے جو پہلے کبھی نہیں اٹھایا گیا۔ انتظار کی یہ گھڑیاں اب ختم ہونے والی ہیں! #خان_رہا_کراؤ_ورنہ_گھر_جاؤ @SohailAfridiISF @khurramzeeshan @JunaidAkbarMNA @salmanAraja @MeenakhanAfridi @SadamktPTI @ShahidkhattakSk @PTIofficial
تئیس ستمبر کی رات پرتشدد اغوا ہونے والے ان ساتھیوں کے لئے آواز اُٹھائیں ۔ یہ وہ لوگ ہیں جنھوں عمران خان کی رہائی کے مشن کو ساڑھے تین سال سے زندہ رکھا ہوا تھا۔ آج یہ لوگ اگر خود اُٹھا لئے گئے تو آپ دیکھ لیں کہ گراؤنڈ پر کوئی نہیں نظر آرہا ہے عمران خان کی تحریک کو چلانے والا سب بڑے بڑے انقلابی اس وقت چھپے ہوئے ہیں ۔ یا محلفلیں انجوائے کر رہے ہیں عہدوں کے مزے لے رہے ہیں لیکن عمران خان کی رہائی کا نام کوئی نہیں لے رہا۔💔 #خان_رہا_کراؤ_ورنہ_گھر_جاؤ @ImranKhanPTI @taigr1236 @bannufans @CHJAHANGIR1122 @khurramzeeshan @salmanAraja @MeenakhanAfridi @MuradSaeedPTI @SaraMirGilgity
10
20
388
اوہو نہایت دُکھ کی حبر ہے اللّٰہ پاک آپ کے والد صاحب کو جنت مے اعلیٰ مقام دے آمین
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ میرے والد چوہدری محمد یونس صاحب کا انتقال ہوچکا ہے سب سے دعاوں کی اپیل ہے اللہ پاک میرے والد صاحب سمیت تمام مرحومین کی بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین۔ سب سے دعاوں کی درخواست ہے 🙏
3
5
161
یہاں مے نے یقین کی بات نہیں کی کچھ وضاحت مانگی ہے پارٹی لیڈرشپ سے اور اس کا جواب اُسے ہی دینا چاہیے اپنے عوام کو
Replying to @bannufans
کیا تم اس سو سو پے یقین کر رہے ہو تو پھر تمہارا اللہ ہی حافظ ہے
2
157