Ertugrul Khan (@ahmesm86) header
Ertugrul Khan (@ahmesm86) profile picture
Pakistan
Joined August 2022
Ertugrul Khan retweeted
میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 1204ویں رات گزر رہی ہے (میری اس ٹویٹ میں خان صاحب کے لیے دعا لکھی ہوتی ہے) اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے اے اللّٰہ وہ شخص جو تیرا اور تیرے محبوب ﷺ کا نام بلند کرتا رہا جو دن رات اس امت کے مستقبل کی فکر میں رہا آج وہ تنہا ہے… قید میں ہے… یا اللّٰہ ہمیں تیری ضرورت ہے ہماری مدد فرما یا اللّٰہ ہم تیری طرف دیکھ رہے ہیں ہم بہت تنہا ہیں ٹوٹے اور بکھرے ہوئے ہیں ہماری مدد اور نصرت فرما میرے اللّٰہ تُجھے تیری رحمت کا واسطہ ہے ہماری مدد فرما میرے اللّٰہ تو میری حالت سے بخوبی واقف ہے میرے آنسو نکل رہے ہیں دل پریشان ہے میرے اللّٰہ مدد فرما اگر آج تو نے ہماری مدد نا کی تو یہ ہمارے دین کو بھی نقصان پہنچائے گے۔۔۔۔ کیوں کہ یہ حق اور باطل کی جنگ ہے میرے اللّٰہ میرے مرشد کو رہائی عطا فرما میرے مرشد کی بہن، بیوی اور بھانجے کو رہائی عطا فرما میرے اللّٰہ مرشد کے تمام تر دوستوں، ورکرز اور پارٹی رہنماؤں کو رہائی عطا فرما میرے اللّٰہ جتنے بھی لوگ اغوا ہیں سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھ میرے اللّٰہ جس جس نے میرے مرشد کو دھوکا دیا، ان کے ساتھ غداری کی تو سب کو غرق کر دے... میرے اللّٰہ میری دعاؤں کو قبولیت کا اعلیٰ شرف عطا فرما۔۔۔۔۔ یا اللّٰه تیری خدمت میں 1203دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعائیں پیش کرتا ہوں یا اللّٰه یا رحمن یا رحیم یا کریم یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنے حفظ و امان میں رکھ یا اللّٰه ہمارے مرشد پہ اپنا خصوصی نظر و کرم کر دے یا اللّٰه ہمارے مرشد کی زندگی میں برکت ڈال دے یا اللّٰه ہمیں ہمارے مرشد کے منہ سے میرے پاکستانیوں دوبارہ سننے کی توفیق عطا فرما دے یا اللّٰه ہمارے مرشد کے ایک ایک بال کی حفاظت فرما یا اللّٰه ہمارے مرشد کو رہائی کا پروانہ عطا فرما دے یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس زندان میں سرخرو کر دے یا اللّٰه ہمارے مرشد کی عزت اور جان کی حفاظت فرما یا اللّٰه ہمارے مرشد کو مزید عروج کی بلندی عطا فرما یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس حقیقی آزادی کی جنگ میں غازی بنا دے یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فتح عطا فرما یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فاتح بنا دے یا اللّٰه کوئی بھی شخص ہمارے مرشد کے پاس مرشد کو نقصان پہنچانے کے لیے جائے تو تو ایسے تمام لوگوں کو عبرت کا نشانہ بنا دے یا اللّٰه مرشد کے حق میں انصاف کے فیصلے لکھوا دے یا اللّٰه مرشد کو کوئی خراش نہ آئے یا اللّٰه مرشد کی زندگی میں اضافہ کر دے یا اللّٰه ہمارے مرشد کو محفوظ رکھ یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ یا اللّٰه مرشد کی حفاظت کے لیے فرشتے بھیج دے یا اللّٰه جس طرح تو نے ہمارے مرشد کو باقی راتوں میں اپنی پناہ میں رکھا آج رات بھی مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ آمین یا رب العالمین (حیدر سعید)
18
46
84
1,446
حلیم عادل شیخ صاحب عمران خان سے آپ کی مخلصی اور وفاداری اللہ جانتا ہے لیکن صرف ٹوئٹ کرنے سے ذمہ داری پوری نہیں ہوگی عمران خان نے آپ کو سندھ کا صدر بنایا ہے آپ کی ایک کال پر کارکنان نکل کر سڑک بند کرکے مزاحمت اور احتجاج کرنے نکل آتے ہیں یہاں تک کے سندھ سے اسلام آباد اور پختون خواہ تک جاتے ہیں آپ صرف سوشل میڈیا پر آواز اُٹھارہے ہیں جبکہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ سندھ خصوصاً کراچی کو بند کرکے معیشت بٹھا دینا چاہئیے عمران خان عاصم منیر کی قید میں ہیں پھر بھی قوم کے لئے ڈٹے ہوئے ہیں عوام کی نظر میں آپ سب منتخب نمائندے کمپرومائز ہوچکے ہیں عوام نے صرف عمران خان کی رہائی کے لئے ووٹ دئیے تھے آج عمران خان کی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں آپ کو سڑکوں پر احتجاج کرکے مطالبات منوانا چاہئیے جس لیڈر کے نمائندے ہیں اس سے اتنا تو سیکھنا چاہیے کہ حق کے لئے باطل کے سامنے ڈٹ جانا چاہئیے فوراً سے بیشتر کال دیں سندھ بند کردیں دھرنا دیں مطالبات منوائیں عمران خان کی قوم آپ کا ساتھ دے گی #خان_کو_شفا_منتقل_کرو #ReleaseImranKhan #ImranKhansLifeIsAtRisk #ImranKhanWantsJustice
1
2
4
74
Ertugrul Khan retweeted
سوچیں اس ملک پر کیا قیامت ا چکی ہے کہ سیمی راحیل جیسی شوبز انڈسٹری کی سنئیر موسٹ اداکارہ بھی دھاڑیں مار رہی ہے ۔۔ کہ ہمارے ڈراموں میں فحاشی کی انتہا کر دی ہے ایسی سٹوریز لای جارہی ہیں جو ہمارے معاشرے میں وجود نہی رکھتی تھی ۔۔۔ سیمی اپا نے بلکل درست کہا ہے سالی کا بہنوی کے ساتھ چکر ایسی کہانیاں بنانا جنکا حقیقت سے کوی تعلق نہی ہے اور ان کہانیوں سے نوجوان نسل کے دماغ پر اثر ہوتا ہے اور وہی کچھ معاشرے میں حقیقت بن کر ہمارے سامنے ا جاتا ہے ۔
3
37
1
177
7,187
Ertugrul Khan retweeted
In 1967, Muhammad Ali refused the Vietnam War on the grounds of his faith and conscience. He paid dearly. Three years later, he reclaimed the heavyweight crown. Those who punished him are forgotten. Ali is not. My uncle @ImranKhanPTI was a world champion too. He has spent more than three years in prison and refused every deal offered to him. You can take a man's freedom and his years. You cannot take his principles. -Wali Khan @oxwali #ImranKhansLifeIsAtRisk
10
254
2
645
6,890
Ertugrul Khan retweeted
علیمہ خان کو بھولنا مت، اگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ رہائی کے لئے ضرور کریں 💔
9
375
5
891
8,760
Ertugrul Khan retweeted
🚨وہ عمران خان کی جان لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ انہیں بس زیادہ سے زیادہ وقت اندر قید رکھنا چاہتے ہیں تاکہ کسی طرح ان کو خاموش کرایا جا سکے... قاسم خان
1
116
270
1,577
Ertugrul Khan retweeted
Please everyone raise your voice for Imran Khan. We want better health treatment for Imran Khan. Shift Imran Khan into Shifa International hospital.
عمران خان کی زندگی کو اہمیت نہیں دی جا رہی۔ پاکستانیوں عمران خان کے لیے آواز اٹھاؤ، کیوں تمہارے دل خوف سے سخت پڑ گئے ہیں؟ وہ لیڈر تمہارے لیے جیل میں پڑا ہے اور تم ہو کہ اس کے لیے آواز بھی نہیں اٹھا پا رہے؟
4
89
1
127
1,131
Ertugrul Khan retweeted
URGENT APPEAL. SAVE IMRAN KHAN. 🛑 @ImranKhanPTI health condition in prison is extremely concerning. Immediate medical attention is essential. TRANSFER IMRAN KHAN TO SHIFA INTERNATIONAL HOSPITAL IMMEDIATELY. #FreeImranKhan @PTIofficial
URGENT APPEAL. SAVE IMRAN KHAN. 🛑 @ImranKhanPTI health condition in prison is extremely concerning. Immediate medical attention is essential. TRANSFER IMRAN KHAN TO SHIFA INTERNATIONAL HOSPITAL IMMEDIATELY. #FreeImranKhan @PTIofficial
15
2
26
1,239
عمران خان کے تاریخی الفاظ: “اداروں کی عزت تب ہوتی ہے جب قوم اداروں کی عزت کرتی ہے. اور ادارے اپنی عزت اپنے فیصلوں سے کرواتے ہیں” اپنے غلط فیصلوں کی وجہ سے “آپ” عوام کا بھروسہ کھو چکے ہیں، اپنی عزت گنوا چکے ہیں. ہمیشہ کے لئے! #ImranKhanWantsJustice
3
162
163
1,091
Ertugrul Khan retweeted
زندہ رہوں گا تو کیسز لڑوں گا اور اپنی بے کناہی ثابت کروں گا۔ #ImranKhanWantsJustice
16
551
2
1,248
11,476
Ertugrul Khan retweeted
ساٹھ دن کی قید کسی جرم بنا کسی کیس بنا جس ملک میں انصاف ختم ہوجائے وہاں کسی کی جان و مال اور عزت کیسے محفوظ رہے گی؟ #ImranKhanWantsJustice
1
359
1
767
4,093
Ertugrul Khan retweeted
مرشد عمران احمد خان نیازی کی جان خطرے میں ہے۔ خان صاحب کی جانب سے جو خط ہے وہ سلمان صفدر نے عدالتوں تک پہنچا دیا ہے۔ خان صاحب نے کہا کہ میں اگر زندہ رہوں گا تب ہی اپنی بے گناہی ثابت کرسکوں گا۔ خان صاحب کا بی پی 193 تک گیا ہے خان صاحب کی ایک خان خراب ہو چکی ہے۔ خان صاحب بہت تکلیف میں ہیں۔ سوشل میڈیا پہ لوگ ٹرک کی بتی کے پیچھے لگ جاتے ہیں جیسے بلاول نے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا اور لوگ لگ گئے۔ مولانا الگ ڈرامے کر رہا ہے۔ آج زرداری ، محسن اور شہباز شریف کی ملاقات ہوئی ہے۔ میرے پاکستانیوں صرف عمران احمد خان نیازی آپ کے ساتھ مخلص ہیں۔ عمران خان ڈیل نہیں کررہے عمران خان نے کہا ہے کہ میں کبھی سودا نہیں کروں گا۔ ہمارا مین فوکس خان صاحب کی صحت، خان صاحب کی زندگی خان صاحب کی رہائی، بشریٰ بی بی کی زندگی، ان کی رہائی ،علیمہ آپا کی رہائی اور جتنے اسیران ہیں ان سب پہ فوکس ہونا چاہیے۔ میری آپ سب سے گزارش ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کو خط لکھیں۔ بطور پاکستانی ہم چاہتے ہیں کہ خان صاحب کا علاج ہو۔ خان صاحب پورے پاکستان اور امت مسلمہ کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ہم سب کو خط لکھنا چاہیے۔ تاکہ خان صاحب کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔ خان صاحب کا مکمل چیک اپ کیا جائے، ان کی بلڈ رپورٹ پبلک کی جائے۔ سب ڈسٹریکشن کو سائڈ پہ رکھیں اور خان صاحب کی صحت کے لیے آواز اٹھائیں۔ خان کو کھو دیا تو ملک کا کوئی مستقبل نہیں ہوگا۔ آپ کی آنے والی نسلیں غلام ہونگی۔ بچا لو اپنے لیڈر کو۔ کم از کم خط تو لکھ سکتے ہو۔ لکھ نہیں سکتے تو آن لائن خط بھیجو۔ جب وہ لوگ دیکھیں لاکھوں کی تعداد میں خط تو ان کو ہر صورت خان صاحب کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنا پڑے۔ خان صاحب کی زندگی ہوگی تب ہی خان صاحب وزیراعظم بنیں گے۔ ہم ظاہری طور پہ آزاد ہیں مگر حقیقی طور پہ آزاد نہیں ہیں۔ اگر ہم آزاد ہوتے تو محب وطن پاکستانی قید میں نا ہوتے۔ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال نہ ہوتا۔ ہم نے اگر حقیقی طور پہ آزاد ہونا ہے تو عمران احمد خان نیازی کو رہا کروانا ضروری ہے خان صاحب ہونگے تب ہی یہ ملک ترقی کرے گا۔
7
52
2
108
2,897
Ertugrul Khan retweeted
زرداری، شہباز اور محسن کی ملاقات۔۔۔۔ میں تو آپ کو کب سے بول رہا کہ یہ سب ملے ہوئے ہیں اور ہمیں صرف اور صرف عمران خان کی صحت اور رہائی پر فوکس کرنا چاہیے۔۔۔۔ دیکھ لیں، صرف عمران خان آپ کی اور آپ کی آنے والی نسلوں کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں.
15
354
4
1,150
11,419
Ertugrul Khan retweeted
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو۔
2
201
6
484
3,253
Ertugrul Khan retweeted
ﷲ کو سب سے اچھی صفت انسان کی جو پسند ہے وہ مشکل وقت میں صبر کرنا ہے۔
5
30
1
93
1,477
Ertugrul Khan retweeted
ہماری جرات، عزم اور ایمان سب سے منفرد ہے کیونکہ ہمارے لیڈر کا نظریہ حق اور آزادی کا ہے۔ جسم و روح پر لگے یہ زخم رائیگاں نہیں جائیں گے۔ اللہ کا وعدہ ہے: "اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا" بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ ہمارا رب ہی ہمیں سرخرو کرے گا، ان شاء اللہ۔ #ImranKhanWantsJustice
8
209
7
479
5,650
Ertugrul Khan retweeted
بلاول کو دفع کرو اور خان صاحب کی صحت پر بات کرو یہ بلاول مولانا سب کے سب ڈسٹرکشن ہیں خان صاحب کی زندگی خطرے ہیں اور میں نوٹ کر رہا ہوں کہ پی ٹی آئی والے بلاول پر زیادہ بات کر رہے اور خان صاحب کی صحت پر کم بات کر رہے ہیں۔
16
363
4
1,045
6,175
Ertugrul Khan retweeted
تین دن گزر چکے ہیں جب سابق وزیراعظم نے عدالتوں کے ججز کو اپنی بگڑتی ہوئی صحت سے آگاہ کیا تھا۔ ان کی صحت کی یہ صورتحال سپریم کورٹ کے ان احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کا براہِ راست نتیجہ ہے جن میں اگست میں انہیں علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ اور عدالتوں کے اپنے احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانا ججز کی ذمہ داری ہے۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
42
1,024
6
2,070
20,180
Ertugrul Khan retweeted
کب تک اتنا ظلم کرو گے؟ خان صاحب حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان کے ساتھ عوام کھڑی ہے۔ خان صاحب کا ﷲ پہ یقین ہے۔ ان شاءاللہ ﷲ خان صاحب کی مدد کرے گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر کارکن کی گفتگو۔
2
42
132
1,748