꧁༺Masoom ༻꧂ (@balouchpk) header
꧁༺Masoom ༻꧂ (@balouchpk) profile picture

ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴ #بلوچ_ہوں_غلام_نہیں

ﷺﷴ
Joined August 2019
Photo by ꧁༺Masoom ༻꧂ (@balouchpk)Photo by ꧁༺Masoom ༻꧂ (@balouchpk)Photo by ꧁༺Masoom ༻꧂ (@balouchpk)Photo by ꧁༺Masoom ༻꧂ (@balouchpk)Photo by ꧁༺Masoom ༻꧂ (@balouchpk)Photo by ꧁༺Masoom ༻꧂ (@balouchpk)Photo by ꧁༺Masoom ༻꧂ (@balouchpk)Photo by ꧁༺Masoom ༻꧂ (@balouchpk)Photo by ꧁༺Masoom ༻꧂ (@balouchpk)
꧁༺Masoom ༻꧂ retweeted
Human rights lawyers Imaan Mazari-Hazir and Hadi Ali Chattha deserve justice. Today they were sentenced to ten years in prison on counts of “terrorism.” Their crime? Defending activists, lawyers and marginalized communities that were subjected to enforced disappearances and unjust charges. They underwent an unfair trial for this fearless human rights work. Authorities must immediately release Imaan and Hadi and drop all charges against them.
116
1,185
48
2,498
56,088
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو دس، دس سال قید کی سزا پر گہری تشویش ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (HRCPakistan) کے چیئرمین جمشید حسین نے انسانی حقوق کے وکلا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو سکیورٹی بیریئر ہٹانے اور کارِ سرکار میں مداخلت سے متعلق مقدمے میں دس، دس سال قید کی سزا سنائے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جمشید حسین نے کہا کہ کسی بھی مقدمے میں سزا کا جرم کی نوعیت سے متناسب ہونا، شفاف عدالتی کارروائی اور مؤثر دفاع کا موقع انصاف کے بنیادی تقاضے ہیں۔ اس نوعیت کے واقعے پر دہشت گردی کی دفعات کے اطلاق اور طویل قید کی سزا سے متعلق سوالات سنجیدہ عدالتی جائزے کے متقاضی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے منصفانہ سماعت اور اپنے دفاع کے حق سے متعلق اٹھائے گئے اعتراضات کا شفاف جائزہ لیا جانا چاہیے۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے متاثرین کی نمائندگی کرنے والے وکلا کو بلاخوف اپنے پیشہ ورانہ فرائض انجام دینے کا ماحول فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ HRCPakistan مطالبہ کرتی ہے کہ فیصلے کے خلاف اپیل کی فوری سماعت ہو، سزا کی معطلی اور ضمانت کی درخواستوں کا قانون کے مطابق جلد فیصلہ کیا جائے، اور دونوں وکلا کو قانونی مشاورت، اہلِ خانہ سے ملاقات اور انسانی وقار کے مطابق سلوک کی ضمانت دی جائے۔ انصاف کا تقاضا ہے کہ قانون کا نفاذ بنیادی حقوق، شفافیت اور تناسب کے اصولوں کے مطابق ہو۔ جمشید حسین @jamshed_hrc چیئرمین، ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان HRCPakistan #HRCPakistan #ImaanMazari #HadiAliChattha #FairTrial #HumanRights #RuleOfLaw
8
77
160
1,880
꧁༺Masoom ༻꧂ retweeted
Imaan and Hadi are being targeted solely because of their refusal to stop their fearless human rights work and for exercising their right to freedom of expression and peaceful assembly. bit.ly/4idWbFW
27
322
8
754
15,980
꧁༺Masoom ༻꧂ retweeted
🔴 تازه خبر داده چې پاکستان زر تجزیه کیږي په پښتونخوا کې پاکستاني پوځیان ډلې ډلې تسلیمیږي! بلخوا په خیبر پښتونخوا کې د پاکستاني پوځ د عملیاتو پر مهال د ملکي وګړو د مرګ‌ژوبلې، د کورونو د ویجاړېدو، جبري بې‌ځایه کېدو او د پښتنو د بشري حقونو د سرغړونو په اړه له اوږدې مودې راهیسې شکایتونه مطرح کېږي عام پښتانه مکمل خفه او قهریدلي دي.علائم داسې دي چې پشتونستان او بلوچستان د پاکستان څخه جدا کیږي. 🎥 ویډیو وګورئ او شریک یې کړئ. #پښتونستان #خیبرپښتونخوا #پاکستاني_پوځ #پښتانه #بشري_حقونه
129
292
27
1,489
74,655
꧁༺Masoom ༻꧂ retweeted
یہ ایک اور شرمناک حرکت ہے! خیبر میں فوجیوں پر گھروں سے سونا چوری کرنے کا الزام ہے۔ عوام کی آواز سنو اور ان کی شکایات پر توجہ دو!
11
584
12
1,377
16,033
یہ ہے قاری بلال جو اللہ کا کلام پڑھتاہے بچوں کو دین اور اسلام کا درس دیتا ہے اس کو بھی ان یزیدو نے اغوا کر لیا ہے 💔
9
846
9
3,234
18,948
꧁༺Masoom ༻꧂ retweeted
🚨 @Abubakrnazir804 کے بڑے بھائی کو دوسری دفعہ اٹھا لیا گیا ہے۔ ابوبکر کے خاندان نے پاکستان کو جانوں کے نظرانے دیے ہیں۔ یہ شہیدوں کا خاندان ہے اور شہیدوں کی لاشوں کے پیچھے چھپنے والے اس خاندان کو تنگ کر کے اپنا اور اپنے ماں باپ کے کردار کا پتہ دے رہے ہیں۔ ابو اور اسکا خاندان اکیل نہیں لاکھوں دل اور دعا ابو اور اسکے خاندان کے ساتھ ہیں۔ اللہ الحق ظالم کے خلاف جہاد جاری رہے گا۔ #گولی_کیوں_چلائی @UKPTIOfficial
69
871
16
2,457
55,642
꧁༺Masoom ༻꧂ retweeted
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
🤖 Made with AI
17
205
1,284
13,595
پولیس کی وردیاں اتاری گئ گورنر راج ختم کرو ورنہ اسلام آباد کے پولیس کا بھی خطرہ ہیں
28
529
11
2,021
37,762
꧁༺Masoom ༻꧂ retweeted
آ لو فیر آہو😂🔥
6
31
5
119
5,708
꧁༺Masoom ༻꧂ retweeted
یہاں راج صرف عمران خان کا چلے گا۔عوام گورنر راج کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
1
215
983
8,481
꧁༺Masoom ༻꧂ retweeted
ملتان میں تاجروں نے SHO کو دبوچ لیا۔ جب عدالتیں انصاف نہیں کریں گی تو عوام قانون ہاتھ میں لیں گے۔ لازمً اس ایس ایچ او نے عوام پر ظلم کیا ہوگا جو یہ قانون ہاتھ میں لینے ہر مجبور ہوئے۔ قائدِ اعظم کا پاکستان ایسا تو نا تھا۔ اللہ اس ملک پر رحم کر
3
164
1
535
3,657
꧁༺Masoom ༻꧂ retweeted
THE SIDE OF BALOCHISTAN PAKISTANI MEDIA RARELY SHOWS! A video reportedly from Saami, Balochistan, shows Pakistani forces forcibly taking away Wahid Bakhsh. 3–5 people are abducted or disappeared every day in Balochistan by rogue and Corrupt Pak Army..
2
11
1
33
776
꧁༺Masoom ༻꧂ retweeted
ایک 80 سالہ بزرگ کا انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو، ،، اس کو پھیلائی
2
842
2,240
15,671
꧁༺Masoom ༻꧂ retweeted
🚨PAKISTAN IS IN EMERGENCY 🚨 FIRING AND TEAR GAS SHELLING DURING PAKISTANI's PEACEFUL PROTEST! Multiple workers have been injured and transferred to the hospital. They were protesting peacefully when the police opened fire, shooting at their own people. This is an alarming and unacceptable response to a peaceful protest!
26
424
9
818
8,926
꧁༺Masoom ༻꧂ retweeted
بھائی نے تعلقات کا صحیح نقشہ کھینچا
4
306
3
800
8,483
꧁༺Masoom ༻꧂ retweeted
جب بھی چیئرمین عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے احتجاج اور لانگ مارچ کی کال دی گئی ہے، ایم این اے اقبال آفریدی نے ہمیشہ اس پر لبیک کہا ہے اور بھرپور انداز میں شرکت کی ہے۔ 4 اکتوبر کے لانگ مارچ میں بھی ایم این اے الحاج اقبال آفریدی نے بھرپور شرکت کی، اور انشاء اللہ آئندہ بھی ہر کال پر سب سے آگے ہوں گے۔
55
1,199
8
6,357
72,140
꧁༺Masoom ༻꧂ retweeted
ہمیں خوفزدہ دیکھنا آپ کا خواب ہی رہے گا! گورنر راج مسلط کریں یا غیر اعلانیہ مارشل لاء، خیبرپختونخوا کے عوام ہر آمرانہ اقدام کو مسترد کرتے ہیں۔ مزاحمت جاری رہے گی! ✊🏻 @IqbalAfridiPTI @Abdulghani1116
10
880
3
2,996
15,012