Engr. Salarzai (@bajoray) header
Engr. Salarzai (@bajoray) profile picture

Professional Engineer. Interested in fair politics. Believe in humanity, peace and justice. Retweets not endorsed. Pakistan Zinda Bad

Pakistan
Joined May 2011
Photo by Engr. Salarzai (@bajoray)Photo by Engr. Salarzai (@bajoray)Photo by Engr. Salarzai (@bajoray)Photo by Engr. Salarzai (@bajoray)Photo by Engr. Salarzai (@bajoray)Photo by Engr. Salarzai (@bajoray)Photo by Engr. Salarzai (@bajoray)Photo by Engr. Salarzai (@bajoray)Photo by Engr. Salarzai (@bajoray)Photo by Engr. Salarzai (@bajoray)
Engr. Salarzai retweeted
جرنیل کو ریٹائرمنٹ کا نہیں کہہ سکتے، ججوں کو انصاف کا نہیں کہہ سکتے، صحافیوں کو حقائق کا نہیں کہہ سکتے، تاجروں کو ٹیکس کا نہیں کہہ سکتے عوام اپنے حقوق کا نہیں کہہ سکتے مملکت خداد پاکستان
304
1,051
77
4,300
120,372
باجوڑ : دھشت کے خلاف عوامی ریفرنڈم #BajaurAmanPasoon #باجوړ_امن_پاڅون #مولانا_خانزیب
2
78
3
263
5,413
ان اداس ہم وطنوں کے لیے جنہیں لگتا ہے اب مکمل اندھیرا ہے۔ تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلے گی رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی صبح پرستو خواب بدستو نور کے رستو تم نے بس یونہی چلنا ہے رات ڈھلے گی تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلے گی زخم کی لو میں ڈھلتے رہنا دیپ بجھیں تو جلتے رہنا رستہ بن کر چلتے رہنا رات نے آخر کو ڈھلنا ہے رات ڈھلے گی تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلے گی کل کا سورج ہم دیکھیں گے سر ظلمت کا خم دیکھیں گے اونچا اپنا علم دیکھیں گے اس مشکل نے بھی ٹلنا ہے رات ڈھلے گی تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلے گی رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی احمد فرہاد
9
127
4
377
10,415
Engr. Salarzai retweeted
کل سے زور و شور سے اٹھارہ سیاحوں کی جان جانے پر خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کا استعفیے کے طلبگار پاکپتن میں بیس بچوں کی جان جانے پر ایسا کوئی مطالبہ کیوں نہیں کر رہے؟ اصولی طور پر مریم نواز کو استعفیٰ دینا چاہئے اور اپنی ذمہ داری قبول کرنی چاہئے مگر شرم نہیں ہے
214
992
67
3,478
99,649
15
74
2
576
18,655
11
80
1
562
28,540
🚨*خسروں کے کوارٹر پر ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا اور سب کچھ لوٹنے کے بعد خسروں کے گروں کو بولا کہ ڈاکوؤں کے سردار کیلیے ایک پپو سا خسرہ تیار کرکے کمرے میں بھیجو* *گرو نے اپنا سب سے پیارا خسرا تیار کیا اور ڈاکوؤں کے سردار کے پاس کمرے میں بھیج دیا* *کمرے میں جب ڈاکوؤں کا سردار اپنے کام میں مصروف عمل تھا تو گرو نے باقی خسروں کیساتھ ملکر صحن میں رونا دھونا اور چیخنا چلانا شروع کردیا ۔۔* *ڈاکو اپنے کام سے فارغ ہوکر جب باہر نکلے تو گرو سے پوچھا یہ کیا تماشہ ہے تم نے تو خود تیار کرکے خسرا میرے پاس کمرے میں بھیجا تھا پھر یہ چیخ و پکار اور تماشہ کیوں؟؟* *گرو نے روتے ہوئے جواب دیا* *جناب ہماری محلے داری ہے ہم نے محلے میں رہنا ہے کل کلاں ہم کہہ تو سکیں کہ ہم بہت روئے بہت چلائے لیکن ڈاکوؤں نے ترس نہیں کھایا۔* *نوٹ۔ــــــــ: PPP & MQM بجٹ کیخلاف ملک گیر احتجاج کریگی*
61
339
14
1,213
40,227
وہ ریاست اور قانون کے پابند ہو کر آئے لیکن تم نے گولیاں ماریں و دو تہائی اکثریت کے ساتھ ووٹ لے کر آئے لیکن تم نے گولیاں ماریں وہ خالی ہاتھ تم سے اپنا چھینا ہوا آئینی اور جمہوری حق واپس مانگنے آئے لیکن تم نے گولیاں ماریں گولیوں کی زبان میں بات کرنے والو اب بتاو وہ اگلی بار کس حیثیت میں اور ہاتھوں میں کیا لے کے آئیں کہ تم ان کی بات سنو گے ؟
396
7,969
97
18,432
419,540
Engr. Salarzai retweeted
محبت گولیوں سے بو رہے ہو وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو حبیب جالب
250
2,482
62
8,122
221,141
تحریک انصاف کے کارکنوں اور رہنماؤں کاڈی چوک میں پہنچنا حیران کن امر ہے۔ ۔ل حکومت روک نہیں پائی یا یہ ٹریپ ہے یا زیادہ اگریسو نہ ہونے کی حکمت عملی اپنائی گئی، بہرحال جو بھی ہے،انصافینز ڈی چوک پہنچنے کاعزم لےکر نکلے تھے ، وہاں پہنچ گئے۔ اب دیکھنا یہ ہو گا کہ حکومت کا ردعمل کیا ہوگا؟ باقی گولی چلانے کی دھمکیاں بھی موثر نہیں ہوں گی۔ جو یہاں تک پہنچے ہیں، وہ سب کچھ داؤ پر لگا کر آئے ہیں۔ ان سے بات کریں۔ دھمکائیں نہیں۔ یوں حل نہیں نکلے گا۔
6
26
1
177
4,795
Engr. Salarzai retweeted
تحریک انصاف کے کارکنان نے ریاستی جبر کے خلاف جس طرح کی مزاحمت اور احتجاج کیا ہے اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
405
3,043
116
13,823
292,717
Engr. Salarzai retweeted
جو پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونا چاہتا ہے اسے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونا ہوگا #ReleaseImranKhan
46
676
10
2,246
24,113
Engr. Salarzai retweeted
شیطان اگر عورت ہوتا تو غریدہ فاروقی ہوتا ۔۔ !!!
69
130
8
536
13,871
Engr. Salarzai retweeted
یہی نہیں مِرے سرکار جھوٹ بولتے ہیں یہاں کے کُوچہ و بازار جھوٹ بولتے ہیں یہ میرے شہرِ خرابی میں بسنے والے لوگ عجیب ہیں کہ سرِ دار جھوٹ بولتے ہیں نوشی گیلانی
39
112
2
424
9,026
قاضی کٹہرے میں ۔۔۔ ! از ثاقب بشیر امید لگائے ہر کوئی خوش تھا نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے ججز کی تقسیم نے عدلیہ کو بطور ادارہ بہت نقصان پہنچایا ہوا تھا یہ وہ وقت تھا جب 16 ستمبر 2023 کو قاضی فائز عیسیٰ بطور چیف جسٹس حلف اٹھانے جا رہے تھے ان سے بہت امیدیں تھیں لیکن وقت نے سب اندازے غلط ثابت کئے قاضی فائز عیسیٰ نئے روپ میں ظاہر ہوئے جو اس سے پہلے کسی کو معلوم نہیں تھے سب سمجھ رہے تھے ایک جج نے جو مشکل وقت دیکھا ہے اس نے بہت کچھ سیکھا ہو گا لیکن ایسا نہیں ہوا بلکہ ایسے معلوم ہو رہا تھا ایک سیاسی جماعت ان کی ریڈ لائن ہے بغض ایسا جو ناپ تول میں نہیں تھا پھر ماضی میں ریفرنس دائر ہونے کی مخالفت کے باوجود ہر دوسرا کیس پی ٹی آئی کا خود سنا خوب بغض نکالا بار بار اعتراضات ہوتے رہے لیکن ڈٹے رہے کبھی بنچ سے الگ نہیں ہوئے خود کو سپریم کورٹ کے ججز میں سے سپیرئیر کلاس سمجھا جیسے باقی ججز کو آئین قانون پارلیمان کا کچھ معلوم نہیں صرف ان کو ہی معلوم ہے صحافیوں نے جب اصل چہرہ عوام کے سامنے بے نقاب کیا تو ہر دوسری سماعت میں صحافیوں کو عجیب و غریب طعنے دینے شروع کر دئیے ان کے دور میں شہریوں سیاسی ورکرز کو اٹھایا جانا عام ہوا لیکن قاضی وقت نے آنکھیں بند کئے رکھیں شروعات اچھی تھی اختتام عدلیہ کی تباہی پر ہوا قاضی فائز عیسیٰ پہلے ہی دن رجسٹرار ایک خاتون کو لائے آتے ہی فل کورٹ بلائی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو نافذ کروایا چیف جسٹس سمیت تین ججز کی کمیٹی بنی چیف جسٹس کے اختیارات کی تقسیم سے عدلیہ سے ٹھندی ہوا آنا شروع ہوئی پہلی براہ راست سماعت نشر کرنے سے ایسے لگا شفافیت کے لحاظ سے انقلابی تبدیلی آرہی ہے کچھ کمیٹی میٹنگ منٹس جاری ہونا شروع ہوئے پہلے تین ماہ میں نظر آرہا تھا سیاسی طور پر انسانی حقوق کی پامالیاں ہو رہی ہیں توقع تھی ان کو روکنے کے لئے قاضی فائز عیسیٰ اپنا آئینی اختیار استعمال کریں گے لیکن کچھ نا ہوا جبری لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے بہت امیدیں باندھ رکھی تھیں لیکن 13 ماہ سے زائد عرصے میں لاپتہ افراد کیسز میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے چیف جسٹس نے ایک آدھ سماعت ہی کی لاپتہ افراد کیسز میں عملی طور نتیجہ صفر رہا قاضی فائر عیسی کے دور میں جو اچھے کام ہوئے ان پر وہ کام برتری لے گئے جنہوں نے عدلیہ کو بطور ادارہ وہ نقصان پہنچایا جو آمرانہ دور میں بھی نہیں پہنچایا گیا شروع کے تین ماہ بطور صحافی ہم محسوس کر رہے تھے انسانی حقوق کی پامالیوں ، جبری گمشدہ افراد ، خواتین کی ضمانتوں کے کیسز ، ایک سیاسی جماعت کے وابسطہ افراد کو سرعام اٹھانا لاپتہ کرنا ٹارچر کرنا پریس کانفرنسز کرانا عام ہو چکا تھا اس پر کچھ ہو گا لیکن کچھ نہیں کیا گیا 13 جنوری بلے کے نشان کیس کا فیصلہ جس طرح دو دن عدالت کھول کے رات ساڈھے گیارہ بجے آیا وہ پہلا دن تھا جب قاضی وقت کا اصلی چہرہ سامنے آیا ایسے لگا جیسے وہ کسی مشن پر ہیں برطانیہ امریکہ آسٹریلیا کی انٹرا پارٹی الیکشنز کی مثالیں دے دے کر ایک پارٹی جس کو پہلے ہی کھڈے لائن لگانے کے لئے دن رات کام ہو رہا تھا اس کو نشان جمع کرانے والے دن نشان سے محروم کرکے سسٹم کو سہولت کاری کا عملی آغاز کیا الیکشن کمیشن نے نشان سے محروم کرنے کے ساتھ ساتھ غیر قانونی طور پر پارٹی حقوق بھی ختم کر دئیے جن کے بارے میں جولائی میں قاضی فائز عیسیٰ نے کہا الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے پارٹی حقوق ختم نہیں کر سکتا تھا لیکن تب تک پانی سر سے گزر چکا تھا جو کام الیکشن ٹریبیونل نے کرنا تھا خود سن کر فیصلے حکومت کے نمبر بڑھانے میں کردار ادا کیا 8 فروری الیکشن کی تاریخ چیف جسٹس نے طے کروائی یہ ان کا کریڈٹ ہے لیکن الیکشن میں لیول پلینگ فیلڈ نا دلوا سکے بلکہ الٹا پی ٹی آئی جس کے امیدواروں کارکنان کو کاغذات جمع کرانے میں شدید مشکلات تھیں جلسوں کی اجازت نہیں تھی بولنے کی اجازت نہیں تھی ان سے بلے کا نشان ٹیکنیکل بنیادوں پر لے لیا شروع میں فل کورٹ بلا کر پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر عمل درآمد کرنا پھر انتظامی سائیڈ پر براہ راست دیکھانے کا فیصلہ فل کورٹ کے ذریعے کرنا خوش آئندہ اقدامات تھے بھٹو قتل کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے ریفرنس پر رائے دینا کہ بھٹو کا فئیر ٹرائل نہیں ہوا تھا بارہ سال بعد اچھا اقدام تھا تاحیات نااہلی کو پانچ سالہ نااہلی سے بدلنے کی پارلیمان کی قانون سازی کو تسلیم کیا 63 اے کا فیصلہ درست تھا مخصوص سیاسی حالات کے تناظر میں ٹائمنگ درست نہیں تھی پھر جس طرح کیس ڈرامائی صورت حال میں لگا کر فیصلہ کیا اس سے حکومت کو آئینی ترامیم منظور کرانے میں مکمل سہولت کاری دی ۔۔ جاری 1/3
90
778
15
3,228
87,904
کیا پی ٹی آئی کی قیادت بالکل بے بس ہو چکی ہے کیا سب کے ٹوئٹرز بھی بند کردئے گئے کیاحکومت نے ذاتی معالج سے ملوانے کا وعدہ کیا تھا؟ اگر نہیں تو کیا آپ کو پر امن احتجاج ملتوی کرنا چائیے تھا چلئیے ڈی چوک نہ آتے مگر کہیں اور جمع ہوجاتے کیا آپ لوگوں نے سرکاری رپورٹ پر یقین کر لیا گیا؟ کیا یہ معلوم نہیں کیا جائے گا کہ ڈاکٹر عاصم سے کیوں ملنے نہیں دیا گیا میڈیکل رپورٹ پر سے ڈاکٹروں کے نام کیوں مٹا دئے گئے ان کے کان میں جو تکلیف ہے اس کا کیا علاج ہورہا ہے ؟ کانفرنس اسلام آباد میں ہورہی ہے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر کیوں پابندی لگائی گئی آپ لوگ تو یہ جانتے ہیں ؟ کیا خاموشی سے آئینی ترمیم ہونے دیں گے ؟ عوام کی مدد کیوں نہیں لے رہے آپ لوگ ؟ اگر یہ ترمیم پارلیمان میں بحث و مباحثے کے بغیر منظور ہوگئی تو سب سے برا کردار پیپلز پارٹی کا ہوگا
29
42
4
142
3,263
Engr. Salarzai retweeted
پی ٹی آئی نے SCO کے موقع پر حکومتی یقین دہانی کے بعد اپنا احتجاج مؤخر کر دیا۔ اب حکومت کو بھی اس بات کو یقینی بنانا ہو گا کہ پی ٹی آئی کے تمام سیاسی قیدی رہا کئے جائیں اور عمران خان کو فئیر ٹرائل کا حق دیا جائے
126
313
38
1,970
46,198
Engr. Salarzai retweeted
میں اسکول سے واپس آرہی تھی جب میں نے راستے میں ایک کھلونے جیسی چیز پڑی ہوئی دیکھی میں نے اُسے اٹھایا تو وہ دھماکے سے پھٹ گئی ہسپتال میں ہوش آیا تو میرے دونوں ہاتھ کٹے ہوئے تھے۔ وزیرِستان کی ایک بچی کی پشتون قومی جرگہ میں روداد
36
2,820
16
7,685
150,887
Engr. Salarzai retweeted
بارہ اکتوبر۔۔۔۔۔سبق یہی ہے کہ فوجی آمر جتنا مرضی حب الوطنی کا دعوی کرلے مگر دھرتی اور عوام اس کو قبول نہیں کرتے۔ مشرف اس آس میں مر گیا کہ اس کی موت اپنی دھرتی پر ہو۔ ضیأ کے مزار پر اب کوئی نہیں جاتا۔ ایوب اور یحیی کہاں دفن ہیں کسی کو غرض تک نہیں۔ باجوہ بھاگا پھر رہا ہے #October12
155
346
35
1,467
38,122
8 فروری 2024 کے انتخابات کے نتیجے میں بنائی گئی حکومت کی کوئی آئینی یا اخلاقی جواز نہیں ہے۔ بلوچستان کے وزارت اعلیٰ کا منصب بھی 6 ارب روپے میں بکنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں. الیکشن میں فوج کی جانب سے جو بولیاں لگائی گئی اس نے وردی کی ساکھ کو برباد کیا ہے
59
1,745
12
5,342
67,547