Engr. Salarzai (@bajoray) header
Engr. Salarzai (@bajoray) profile picture

Professional Engineer. Interested in fair politics. Believe in humanity, peace and justice. Retweets not endorsed. Pakistan Zinda Bad

Pakistan
Joined May 2011
Photo by Engr. Salarzai (@bajoray)Photo by Engr. Salarzai (@bajoray)Photo by Engr. Salarzai (@bajoray)Photo by Engr. Salarzai (@bajoray)Photo by Engr. Salarzai (@bajoray)Photo by Engr. Salarzai (@bajoray)Photo by Engr. Salarzai (@bajoray)Photo by Engr. Salarzai (@bajoray)Photo by Engr. Salarzai (@bajoray)Photo by Engr. Salarzai (@bajoray)
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
4
Engr. Salarzai retweeted
جرنیل کو ریٹائرمنٹ کا نہیں کہہ سکتے، ججوں کو انصاف کا نہیں کہہ سکتے، صحافیوں کو حقائق کا نہیں کہہ سکتے، تاجروں کو ٹیکس کا نہیں کہہ سکتے عوام اپنے حقوق کا نہیں کہہ سکتے مملکت خداد پاکستان
304
1,051
77
4,300
120,372
Happy Birthday @ImranKhanPTI Sir . Stay safe and STRONG as ever.
10
باجوڑ نے احتجاج نہیں کیا، وہ چیخ اٹھا۔ خوف کے خلاف، خاموشی کے خلاف — امن کے لیے، زندگی کے لیے۔ #باجوڑ_امن_پاسون
1
44
باجوڑ کا قبائلی ضمیر بیدار: بدامنی، وعدہ خلافیوں اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ایک لاکھ سے زائد افراد کا تاریخی احتجاج
19
باجوڑ : دھشت کے خلاف عوامی ریفرنڈم #BajaurAmanPasoon #باجوړ_امن_پاڅون #مولانا_خانزیب
2
78
3
263
5,413
ان اداس ہم وطنوں کے لیے جنہیں لگتا ہے اب مکمل اندھیرا ہے۔ تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلے گی رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی صبح پرستو خواب بدستو نور کے رستو تم نے بس یونہی چلنا ہے رات ڈھلے گی تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلے گی زخم کی لو میں ڈھلتے رہنا دیپ بجھیں تو جلتے رہنا رستہ بن کر چلتے رہنا رات نے آخر کو ڈھلنا ہے رات ڈھلے گی تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلے گی کل کا سورج ہم دیکھیں گے سر ظلمت کا خم دیکھیں گے اونچا اپنا علم دیکھیں گے اس مشکل نے بھی ٹلنا ہے رات ڈھلے گی تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلے گی رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی احمد فرہاد
9
127
4
377
10,415
Engr. Salarzai retweeted
کل سے زور و شور سے اٹھارہ سیاحوں کی جان جانے پر خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کا استعفیے کے طلبگار پاکپتن میں بیس بچوں کی جان جانے پر ایسا کوئی مطالبہ کیوں نہیں کر رہے؟ اصولی طور پر مریم نواز کو استعفیٰ دینا چاہئے اور اپنی ذمہ داری قبول کرنی چاہئے مگر شرم نہیں ہے
214
992
67
3,478
99,649
15
74
2
576
18,655
11
80
1
562
28,540
🚨*خسروں کے کوارٹر پر ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا اور سب کچھ لوٹنے کے بعد خسروں کے گروں کو بولا کہ ڈاکوؤں کے سردار کیلیے ایک پپو سا خسرہ تیار کرکے کمرے میں بھیجو* *گرو نے اپنا سب سے پیارا خسرا تیار کیا اور ڈاکوؤں کے سردار کے پاس کمرے میں بھیج دیا* *کمرے میں جب ڈاکوؤں کا سردار اپنے کام میں مصروف عمل تھا تو گرو نے باقی خسروں کیساتھ ملکر صحن میں رونا دھونا اور چیخنا چلانا شروع کردیا ۔۔* *ڈاکو اپنے کام سے فارغ ہوکر جب باہر نکلے تو گرو سے پوچھا یہ کیا تماشہ ہے تم نے تو خود تیار کرکے خسرا میرے پاس کمرے میں بھیجا تھا پھر یہ چیخ و پکار اور تماشہ کیوں؟؟* *گرو نے روتے ہوئے جواب دیا* *جناب ہماری محلے داری ہے ہم نے محلے میں رہنا ہے کل کلاں ہم کہہ تو سکیں کہ ہم بہت روئے بہت چلائے لیکن ڈاکوؤں نے ترس نہیں کھایا۔* *نوٹ۔ــــــــ: PPP & MQM بجٹ کیخلاف ملک گیر احتجاج کریگی*
61
339
14
1,213
40,227
"Every monument of civilization is a monument of barbarism." Walter Benjamin
1
10
چارا سازوں سے الگ ہےمیرا معیار کہ میں زخم کھاونگا تو کچھ اور سنور جاونگا۔ تیرا پیمان وفا راہ کی دیوار بنا ورنہ سوچا تھا کہ جب چاہونگا مر جاونگا۔ زندگی شمع کی مانند جلاتا ہوں ندیم بجھ تو جاونگا مگر صبح تو کر جاونگا۔
10
ہم نے وہ زیرِ لب سہی حرف بہ حرف لکھ دیا یعنی امیرِ شہر کا جو بھی تھا ظرف لکھ دیا اوروں نے بہر مصلحت یہ بھی کیا ہے بار بار برف کو آگ لکھ دیا ' آگ کو برف لکھ دیا نکہت بریلوی
14
حالات حاضرہ!!! یہ ارتقاء کا چلن ہے کہ ہر زمانے میں۔ پرانے لوگ، نئے آدمی سے ڈرتے ہیں۔۔
11
تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلے گی رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی صبح پرستو خواب پرستو نور کے رستو تم نے بس یونہی چلنا ہے رات ڈھلے گی
27
ان کے سروں پہ۔۔۔ اور نہ پاؤں دھریں حضور یہ لوگ اٹھ بھی سکتے ہیں اک دن، ڈریں حضور یہ تخت و تاج ، اور آپ لٹیروں کا راج ہے ہم احتجاج بھی نہ کریں؟ کیا کریں حضور؟؟ ادریس بابر
4
کتاب سادہ رہے گی کب تک کہیں تو آغاز باب ہو گا جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو ان کا حساب ہو گا وہ دن گئے جب ہر اک ستم کو ادائے محبوب کہہ کے چپ تھے اٹھی جو اب ہم پہ اینٹ کوئی تو اس کا پتھر جواب ہو گا مرتضیٰ برلاس
7