Pinned Tweet
In India🇮🇳A 17 year old innocent girl gang-raped,police & system showed complete insensitivity.She jumped from the bridge.Daughters honor & lives are not safe in this country."Beti Bachao" is just politics in reality, daughters are dying. How long will this oppression continue?😨
Badar retweeted
An Afghan citizen says Pakistan offered them cheap medicines and far better medical care. Under Taliban rule, Afghanistan’s health system remains extremely weak, with even basic facilities inadequate.
Despite expensive visas and difficult conditions, they insist they will still travel to Pakistan for treatment.
This is the reality of Taliban governance: ordinary Afghans forced to rely on a neighbouring country for healthcare their own rulers have failed to provide.
Badar retweeted
گروک @grok یہ جو باتیں ان صاحب نے لکھی ہیں ان کی تصدیق کریں ۔ ریسرچ کرکے رپورٹ دیں ۔
پیپلزپارٹی نے کراچی کو موئن جو داڑو کیسے بنایا
ایک بلوچی کہاوت ہے کہ اس مسجد کو ڈھادو جو کاریز water course کا راستہ روکے۔
لیکن کراچی میں نالے اور کاریز کیا پوری کی پوری برساتی ندیاں غائب کردی گئیں. گنجان آباد علاقوں میں نالوں پر مارکیٹیں اور شاپنگ پلازے قائم کردیئے اور شمال مشرق و شمال مغرب سے جنوب کی طرف بہنے والی پوری پوری برساتی ندیوں پر ہاؤسنگ اسکیمیں بنادی یا ان پر کچی آبادیاں بنادیں. اور اس کالے دھن یا شہر کی Political Economy سے سب سے زیادہ پیپلزپارٹی اور پھر ایم کیو ایم ہوئی. ان دونوں پارٹیوں کے ٹھیکے دار جو بعد میں پی ٹی آئی کے رہنما اور سینیٹر و ایم این اے ایم پی بنتے رہے وہ بھی برابر مستفید ہوئے.
کہتے ہیں پانی اور عشق اپنا راستہ خود بناتے ہیں کوئی رکاوٹ انکے لئے رکاوٹ نہیں ہوتی اور نہ ان سے لڑا جاتا بلکہ راستہ دیا جاتا ہے.
اسکاؤٹنگ یا فوجی مشقوں میں سکھاتے ہیں کہ اپنے خیمے کے ساتھ دو نالیاں بناؤ ایک سانپ کے لئے اور دوسری پانی کے لئے اگر بارش ہوگئی تو خیمے پر برسنے والا پانی سب سے پہلے خیمے ہی کو گرائے گا اور اگر سانپ کے لئے کرال /نالی نہیں بنائی تو وہ خیمہ کے رہائشی کو نہیں بخشے گا.
کراچی والوں کے ساتھ بھی یہ ہوا ہے خیمہ بھی گر گیا اور اب ایک نہیں تین تین سانپ گرے ہوئے خیمے میں لڑ رہے ہیں.
اللہ کراچی کے حالات پر رحم فرمائے میں کسی تفصیل میں جائے بغیر اور اعداد و شمار ظاہر نہ کرتے ہوئے صرف اتنا کہوں گا کہ شہر ایک Ticking Bomb بنا ہوا.
کاش کوئی با اختیار فرد، پارٹی یا اختیار دینے لینے والے لوگ اس شہر کے حالات پر رحم کھائیں.
Badar retweeted
Individuals affiliated with the Taliban have sexually assaulted underage children in religious schools and at military checkpoints.
The sexual abuse and exploitation of children is an unjustifiable crime and requires an independent investigation, the identification of the perpetrators, and accountability for those responsible for these crimes.
Badar retweeted
⚠️ Beware!
An April 2015 clip from “Criminal Most Wanted” is being circulated out of context. It was merely a reenactment depicting ANF operations. Some mischief makers are recycling decade old footage to manufacture controversy and create a storm in a teacup.
Badar retweeted
Field Marshal Hafiz Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces (COAS & CDF) of Pakistan
COAS & CDF is an inspiration for Pakistan’s Youth
COAS & CDF has always respected the nations minorities, fully supports Pakistani sportsmen and women, always supported the families of the nations fallen soldiers, has always stood with his soldiers
The Pride of Pakistan, feared by his enemies and respected all around the world!
Field Marshal Syed Asim Munir
The man of the people…..
Pakistan Hamesha Zindabad
Badar retweeted
کراچی بدحال ہے حالانکہ درآمدات اور برآمدات اسی شہر کی بندرگاہوں سے ہوتی ہیں۔ ملک بھر کے بینکوں کا ہیڈ آفس یہاں ہے، اسٹاک ایکسچینج یہاں ہے، اور کشمیر سے لے کر گوادر تک کے کروڑوں خاندانوں کے چولہے اسی شہر کے روزگار سے جلتے ہیں۔ لیکن المیہ دیکھیے، جو شہر پورے ملک کو پالتا ہے، آج وہ خود پینے کے صاف پانی، ٹوٹی پھوٹی سڑکوں، ابلتے ہوئے گٹروں اور بے لگام اسٹریٹ کرائم کے رحم و کرم پر ہے۔
سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں ہے؟ اس کی وجہ بہت سادہ ہے: "گورنس کا بحران"۔
اس بحران پر یہاں سے وہ بحث جنم لیتی ہے جو آج کل ملک کے فکری اور عوامی حلقوں میں گونج رہی ہے: کیا کراچی کو براہِ راست وفاق کا حصہ یا وفاقی انتظام میں ہونا چاہیے؟
اس تجویز کے حق میں ٹھوس عالمی مثالیں اور معاشی دلائل موجود ہیں۔ آپ دنیا کا نقشہ اٹھائیے اور ان ممالک کو دیکھیے جنہوں نے معاشی معجزے برپا کیے۔ چین نے جب ترقی کا فیصلہ کیا تو اس نے شنگھائی اور شینزن جیسے شہروں کو صوبائی بیوروکریسی کے شکنجے سے نکال کر براہِ راست مرکزی حکومت کے ماتحت کر دیا۔ نتیجہ آج پوری دنیا کے سامنے ہے۔
شنگھائی آج دنیا کا معاشی دارالحکومت بن چکا ہے۔ اسی طرح بھارت نے ممبئی اور دہلی کے لیے خصوصی انتظامی ماڈل اپنائے، امریکا نے واشنگٹن ڈی سی کو کسی ریاست کے ماتحت رکھنے کے بجائے وفاقی اکائی بنایا، اور متحدہ عرب امارات نے دبئی کو خصوصی اختیارات دے کر اسے عالمی منڈی بنا دیا۔
معاشیات کا ایک بنیادی اصول ہے: "جہاں سے دولت پیدا ہوتی ہے، وہاں کا نظام سب سے زیادہ مستحکم اور تیز رفتار ہونا چاہیے۔"
کراچی کے معاملے میں یہ اصول الٹا چل رہا ہے۔ وفاقی وزراء اور شہر کی نمائندہ جماعتیں جب یہ کہتی ہیں کہ کراچی کو وفاق کا حصہ بنانا ملکی بقا کا مسئلہ ہے، تو ان کے دلائل میں وزن نظر آتا ہے۔
پہلی دلیل یہ ہے کہ صوبائی حکومت کے پاس نہ اتنے وسائل ہیں اور نہ ہی وہ تکنیکی صلاحیت کہ وہ ڈھائی سے تین کروڑ آبادی کے اس میگا سٹی کو جدید خطوط پر چلا سکے۔ گرین لائن بس منصوبہ ہو یا کے-فور (K-IV) پانی کا منصوبہ، جب تک وفاق نے براہِ راست مداخلت نہیں کی، یہ منصوبے دہائیوں تک فائلوں میں دفن رہے۔
دوسری بڑی دلیل سلامتی اور امن و امان کی ہے۔ کراچی ایک بندرگاہی شہر اور عالمی تجارتی مرکز ہے۔ یہاں کا امن محض ایک صوبے کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے ملک کی قومی سلامتی سے جڑا ہے۔ جب کراچی میں امن خراب ہوتا ہے تو اس کا نقصان لاہور کے تاجر اور پشاور کے مزدور کو بھی اٹھانا پڑتا ہے۔ وفاقی اداروں کے براہِ راست کنٹرول سے شہر میں ایک متحد سیکیورٹی اور انتظامی ڈھانچہ قائم ہو سکتا ہے۔
تیسری دلیل عالمی سرمایہ کاری ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کار کسی صوبائی محکمے یا مقامی تھانے کی پیچیدگیوں میں نہیں الجھنا چاہتے۔ انہیں ون ونڈو آپریشن اور وفاقی ریاست کی گارنٹی درکار ہوتی ہے۔ اگر کراچی وفاقی انتظام میں ہو تو یہ شہر چند برسوں میں اربوں ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری کھینچنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جس سے پاکستان آئی ایم ایف کے قرضوں سے نجات پا سکتا ہے۔
یہ بات یاد رکھیے، اگر گاڑی کا انجن خراب ہو جائے تو پوری گاڑی کھڑی ہو جاتی ہے، پھر چاہے پچھلی سیٹوں پر بیٹھے مسافر کتنے ہی طاقتور کیوں نہ ہوں۔ کراچی اس ملک کا انجن ہے۔ اگر ہم نے اس انجن کی مرمت نہ کی، اگر ہم نے کراچی کو صوبائی شکنجے سے آزاد نہ کیا ، تو خدا نخواستہ یہ انجن جام ہو جائے گا اور جس دن کراچی رُک گیا، اس دن پاکستان کی معیشت کو کوئی نہیں بچا سکے گا۔ فیصلہ اب ہمارے حکمرانوں کے ہاتھ میں ہے؛ وہ سیاست بچانا چاہتے ہیں یا ریاست!
Haryana CM Nayab Singh Saini’s son Aniket Saini is accused of endangering ordinary people’s lives by performing dangerous road stunts. Is the law the same for everyone, or do people with political influence remain exempt?
Badar retweeted
بلاول زرداری کی سیاست کا اصول بھی نرالا ہے، کل جس 27ویں آئینی ترمیم کے قصیدے پڑھ رہی تھی، آج اسی پر اعتراضات کی بوچھاڑ کر رہی ہیں😂
جب ترمیم اپنے مفاد میں ہو تو جمہوریت، جب بات من مرضی کے خلاف جائے تو جبری اکثریت اور عوامی اعتماد یاد آ جاتا ہے۔
جناب۔۔۔! اصول بدلنے سے تاریخ نہیں بدلتی، کل کے بیانات آج بھی موجود ہیں۔ پہلے اپنا مؤقف تو طے کر لیں، پھر دوسروں کو جمہوریت کا درس دیجیے۔
#ملا_بلو_منافق
Badar retweeted
🚨 بلو رانی کے لیے اب وقت ہے کہ اپنی سیاست سے نکل کر سندھ کے عوام کے مستقبل پر توجہ دیں!
جن باتوں اور سیاسی بحثوں میں اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں، ان سے نہ سندھ کے مسائل حل ہوں گے اور نہ عوام کو کوئی فائدہ پہنچے گا۔ الٹا ایسی باتیں اپنی ہی سیاسی کمزوریوں اور ترجیحات کو عوام کے سامنے مزید بے نقاب کر رہی ہیں۔
اب بہتر ہوگا کہ موصوف اپنی پوری نکمی لیڈرشپ کو ایسے نقشوں اور مختلف تجاویز کا جائزہ لینے پر لگائیں اور دیکھیں کہ ان میں سے کون سا انتظامی آپشن سندھ کے عوام کے لیے واقعی بہتر ہے؟
سندھ میں آج بھی عوام پانی، صحت، تعلیم، روزگار، صفائی اور بنیادی سہولیات کے مسائل سے دوچار ہیں۔ کراچی سے اندرونِ سندھ تک عوام سوال کر رہے ہیں کہ آخر برسوں کی حکمرانی کے بعد انہیں کیا ملا؟
پارٹی اور خاندان کی تجوریاں بھرنے کی سیاست بہت ہو چکی، اب ذرا سندھ کے عوام کا بھی سوچ لیں۔
#ملا_بلو_منافق
Badar retweeted
عمران خان کے پاس اپنے دفاع میں کچھ نہیں...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سزا سے متعلق کیس کی سماعت میں اپنی قانونی ٹیم کو میرٹ پر بحث کی بجائے تاخیری حربے استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے
کبھی کھانا، کبھی صحت کے متعلق درخواستیں کبھی سیل سے سانپ نکلنے کے بیانات اسی تاخیری حربوں کا حصہ ہیں
طارق فضل چوہدری
Badar retweeted
ملک میں موجودہ حالات کا سب سے بڑا زمہ دار شخص یہ ہے۔ اس نے معاشی حب کراچی کو موئن جو داڑو بنادیا ہے اوراب جب اس کی کرپشن پر انگلیاں اٹھ رہی ہیں تو اس کو جمہوریت یاد گئی ہے کراچی میں واضح اکثریت ہے باوجود حافظ نعیم کی جگہ مرتضی وہاب میئر کیسے بنا یہ کبھی نہیں بتائے گا
Badar retweeted
کبھی کسی نے ہیں دیکھی، ہوئی جدا آنکھیں
اداس بیوہ کی آنکھیں، یتیم آنکھیں!!! 💔
#Pakistan #PakistanZindabad #PakArmy #OurMartyrsOurHeroes
Badar retweeted
Susan Smith the South Carolina drowned her two young sons in a lake in 1994.💔💔
After 30+ years, she’s seeking parole again tomorrow. Father David Smith says: “I want her in prison until she dies.”😪
What do you think?
A father who leaves without even holding his children in his arms, a young man who gives his life on the border with his mother’s prayers🥺… these are Pakistan’s soldiers. They dedicate their youth to the homeland so that we can sleep in peace.Pak Army Zindabad🇵🇰
Badar retweeted
🇵🇰🤝🇮🇷 Iran’s Foreign Minister Abbas Araghchi has arrived in Islamabad for the 30th ECO Foreign Ministers Meeting. 🇵🇰🇮🇷
Pak warmly welcomes friendly countries of the region, strengthening diplomatic ties,regional cooperation, and, friendship & shared prosperity. 🌍🕊️
Badar retweeted
بلاول بھٹو زرداری کا CoD یعنی چادر آف ڈکیتی کے تحت فضل الرحمن کو فون..
اپنی ماں کی حکمرانی کے خلاف فتویٰ دینے اور ان طالبان کی حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا جنھوں نے بےنظیر کو قتل کیا تھا
#فخرِ_قوم_ملت_فیلڈ_مارشل
Badar retweeted
جب آدمی کی تسلیم شدہ آمدن 23 لاکھ ہو اور اثاثے کروڑوں میں ہوں، نابالغ بچے کے نام پر زمین ہو، اور یہ سب کچھ فضل الرحمن کے قریبی ساتھی کا ہو... تو یہ "فراڈ شخصیت" کے حساب کتاب کا کیس بن جاتا ہے۔
ویژن پوائنٹ رپورٹ نے ایک بار پھر وہی سوال اٹھا دیا ہے جس کا جواب اب تک نہیں ملا
Badar retweeted
فرار از جهنم طالبانی
جوانان افغانستان در مسیرهای قاچاق ایران و ترکیه جان میبازند و خانوادههای بسیاری در سوگ فرزندانشان مینشینند اما طالبان بهجای رسیدگی به این فاجعه انسانی، سرگرم ازدواج چهارم و پنجم، اعمار شهرک برای تیتیپی و دیگر گروههای تروریستی خارجیاند.
In India 🇮🇳, a 40-year-old mother of two was allegedly gang-raped and faced police indifference instead of justice. Two children have lost their mother's care. Where is "Beti Bachao"? When will women be safe? 😨💔




















