Azam Khan (@azamshaam) header
Azam Khan (@azamshaam) profile picture

Journalist. @BBCUrdu, Geo, TRT World, Express Tribune, Reuters Foundation, The Nation, Radio Pakistan | QAU | @ICFJ fellow

Islamabad, Pakistan
Joined March 2012
Photo by Azam Khan (@azamshaam)Photo by Azam Khan (@azamshaam)Photo by Azam Khan (@azamshaam)Photo by Azam Khan (@azamshaam)Photo by Azam Khan (@azamshaam)Photo by Azam Khan (@azamshaam)Photo by Azam Khan (@azamshaam)Photo by Azam Khan (@azamshaam)Photo by Azam Khan (@azamshaam)Photo by Azam Khan (@azamshaam)
Azam Khan retweeted
Fatima Asghar was 13. Now a court has 13 questions. Magistrate Naima Iffat says medical record prima facie shows she died of physical torture, orders police to probe child labour & roles of FIA officer Muhammad bin Ashraf & her father. @humnews_english humenglish.com/latest/fatima…
7
12
975
While Xi spoke, camera cut to Trump and Putin
252
خبر خبر ہوتی ہے اس اسٹوری میں خبر ہے جو اعظم خان صاحب نے رپورٹ کیا
حکومتی ادارے ایسے ہی ٹرانسفر ہوتے رہے ہیں۔۔ کئی ڈیپارٹمنٹس کو ایک وزارت سے دوسری وزارت بھی اٹیچ کیا جاتا رہا ہے ۔ یہ تو ادارے آتے ہی وزارت داخلہ کے ماتحت ہیں اس پر اتنی کانسپیریسی تھیوریز والی رپورٹنگ کیوں ؟ 🤔🤔
26
1
165
21,340
Replying to @TenzilaMazhar
رپورٹنگ ہونی ھی نہیں چاھئے سارا فساد اس رپورٹنگ کا ھی تو ھے ۔ @mohsinrz @azamshaam
1
4
419
NACTA under Major General Faisal Naseer , Detailed Vlog available on YT #NACTA #FaisalNaseer
1
15
37
2,671
Azam Khan retweeted
ہمارے ہاں ادارے بھی فٹبال بنے ہوئے ہیں جنہیں طاقتور لوگ میچ کیلئے استعمال کرتے ہیں، کبھی ایک کے پاس کبھی دوسرے کے پاس، نیکٹا بہت اچھا اور کارآمد ادارہ بن سکتا تھا لیکن یہ شخصیات اور خواہشات کی نذر ہو گیا ہے اور یہ کھیل اسکی پیدائش سے جاری ہے جب طارق پرویز صاحب نے اسے بنایا تھا
6
51
305
17,044
Azam Khan retweeted
🚨🚨 پاکستانی حکومت نے نیشنل انٹیلیجنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر (نفٹاک)، جو مختلف اداروں کے درمیان انٹیلیجنس معلومات کے تبادلے اور خطرات کے تجزیے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے، نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی (نیکٹا) سے واپس لے لیا ہے۔ محسن نقوی کے تحت کام کرنے والی وزارت داخلہ اب براہ راست اس سینٹر کے کام پر نظر رکھے گی۔ حکومت نے نیکٹا سے نفٹاک کو الگ کرتے ہوئے وزارتِ داخلہ کے ماتحت ایک علیحدہ منسلک ادارے (اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ) کے طور پر کام کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔ اس اقدام کے نتیجے میں نیکٹا سے اس کے اہم ترین انٹیلیجنس رابطہ کاری اور خطرات کے جائزے سے متعلق اختیارات میں سے ایک واپس لے لیا گیا ہے۔ وزارتِ داخلہ کے حکام نے بی بی سی نیوز اردو کو بتایا کہ نفٹاک کی علیحدگی کے بعد اب عملاً نیکٹا کا ادارہ محض ایک ریسرچ ونگ یا تھنک ٹینک سے زیادہ کچھ نہیں رہ گیا۔ نیکٹا کے ایک اہم عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا کہ عملاً نیکٹا کے کام کا دائرہ محدود ہو گیا ہے اور جب تک ادارے کے لیے کوئی نیا روڈ میپ سامنے نہیں آتا، اس کے مستقبل کے کردار کے بارے میں یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ پولیس سروس آف پاکستان سے ریٹائر ہونے والے خواجہ خالد فاروق 2011 سے 2013 تک نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر رہے ہیں۔ انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ حکومت جب اس فیصلے کی منطق اور وجوہات عوام کے سامنے رکھے گی، تب ہی واضح ہو سکے گا کہ اس تبدیلی یا علیحدگی کی ضرورت کیوں پیش آئی۔ تاہم ان کے مطابق نیکٹا خود کوئی انٹیلیجنس ادارہ نہیں ہے جو فیلڈ سے معلومات اکٹھی کرتا ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ اس ادارے کا بنیادی کام مختلف ایجنسیوں سے حاصل ہونے والی معلومات کا تجزیہ کرنا اور ان کی بنیاد پر سفارشات مرتب کرنا ہے۔ ان کے بقول اگر یہ ذمہ داری بھی نیکٹا سے واپس لے لی گئی ہے تو پھر حکام ہی بہتر بتا سکتے ہیں کہ مستقبل میں اس ادارے سے کس نوعیت کا کام لیا جائے گا۔ bbc.com/urdu/articles/c6782d…
14
36
4
325
43,290
Azam Khan retweeted
نیفٹک کی عمارت واپڈا کی ملکیت ہے اور غالباً ان سے کرائے پر لی گئ۔ گزشتہ ایک سال سے زائد عرصہ تک اس عمارت کی تزئین و آرائش اور اس کو مؤثر بنانے پر کام ہوتا رہا اور گزشتہ سال مئی 2025 میں اس کے افتتاح میں وزیراعظم اور آرمی چیف عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔ لیکن اچانک @azamshaam...
4
1
38
6,471
نیکٹا سے اہم ’انٹیلیجنس سینٹر‘ واپس کیوں لے لیا گیا؟ وزارتِ داخلہ کے حکام نے بتایا کہ "نفٹاک" کی علیحدگی کے بعد اب عملاً نیکٹا کا ادارہ محض ایک ریسرچ ونگ یا تھنک ٹینک سے زیادہ کچھ نہیں۔ وزارت داخلہ اب براہ راست اس سینٹر کے کام پر نظر رکھے گی۔ @azamshaam کی خبر bbc.com/urdu/articles/c6782d…
6
17
4
146
22,747
Azam Khan retweeted
اسلام آباد پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کے مبینہ قتل کا واقعہ گریڈ 19 کے پولیس گھریلو ملازمہ فاطمہ اصغر کی ہلاکت مقدمے میں نامزد ملزمہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا فاطمہ اصغر کے جسم پر تشدد کے 14/15 استری سے جلانے کے نشانات بھی دیکھے گئے پولیس @ICT_Police
3
8
548
Azam Khan retweeted
اسلام آباد پولیس ہیڈ کوارٹر میں سینئر پولیس افسر کے گھر 13 سالہ ملازمہ کے مبینہ قتل واقعے کا مقدمہ درج کر لیا دو ملزمان گرفتار کر لیئے زرائع بتاتے ہیں معاملے کو دبانے کی کوشش کی گئی مگر کام نہ چلا اب مدعی کو منانے اور راضی نامے کوششیں جاری ہیں @ICT_Police
7
2
24
15,903
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر راولا کوٹ کے علاقے متیالمیرہ میں گھر کے صحن میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والی دو بچیوں میں سے ایک ہلاک ہو گئی ہے۔ bbc.com/urdu/live/cwlyml8md7…
1
4
1,372
سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد لطیف کھوسہ سے صحافی کی مکمل گفتگو سوال: ملاقات ہوئی ہے کہ نہیں؟ یہ بتائیں کہ ملاقات میں بی بی بھی تھیں اور دونوں، اسد سلطان صفدر بھی؟ اور آپ کی ملاقات ہوئی ہے؟ ہم آپ سے سیاسی سوال نہیں کرتے، کن امور پر بات ہوئی؟ : ان کی صحت پر بات ہوئی ہے، ان کے مقدمات پر بات ہوئی ہے۔ اور کل ان شاء اللہ ایک پورا آرٹیکل لکھیں گے، جس میں ان کی شخصیت، جو ہم نے خود دیکھی ہے اور جو انہوں نے بتائی ہے، وہ سارا آشکار ہو جائے گا۔ آپ کو نظر آ جائے گی۔ سوال: صحت کیسی تھی ان کی؟ جواب: صحت ویسے تو ان کا بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے اور آنکھ کا مسئلہ بھی ہے۔ بلڈ پریشر جو ہے، وہ ظاہر ہے کہ کافی نازک حد تک ہے۔ لیکن جو آپ پوچھنا چاہ رہے ہیں، وہ بالکل پوری طرح ماشاء اللہ مستحکم تھے اور ان کا ارادہ بھی بہت زیادہ مضبوط تھا۔ سوال: اٹھائیسویں ترمیم بھی ایک قانونی معاملہ ہے۔ یہ بھی زیرِ بحث آئی ہے؟ جواب: لیکن یہ بات ہوئی ہے، مگر اس بات پر میں کوئی ایسی… سوال: اتنا ٹائم کیوں لگا؟ کیا وجہ تھی؟ جواب: آپ مجھ سے پوچھیں، جنہوں نے ملاقات کرنی ہے۔ جن کے بارے میں ہائی کورٹ نے لکھا تھا کہ ملاقات ایک گھنٹے سے کم نہیں ہونی چاہیے۔ زیادہ ہو گئی ہے۔ سوال: خوش ہیں؟ ملاقات سے مطمئن ہو گئے ہیں؟ جواب: دیکھیں، ملاقات تو خیر حاصل ہوئی ہے اور ہم نے بہت تفصیل سے معاملات پر بات کی ہے۔
3
5
499
پاکستان میں 5 جی کا ڈرامہ،موبائل نیٹ ورک کمپنیاں کارٹیل بنی بیٹھی ہیں،کمپنیوں نے انفراسٹرکچر میں بہتری اور سرمایہ کاری نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے،نان پی ٹی اے موبائل کی فیسوں کی قسطوں میں ادائیگی بھی ممکن نہ ہو پائی،وزیراعظم کیش لیس اکانومی کی بات کر رہے ہیں جو ممکن نہیں ان کمپنیوں کے ہوتے ہوئے ،موبائل کمپنیوں نے بنڈل پیکجز بھی مہنگے کر دیے۔۔۔ youtu.be/h8xjBiigiss?si=ARNf…
4
38
2
85
16,963
Azam Khan retweeted
تلہ گنگ کے علاقے ملتان خورد سے آنے والی مریضہ کا مارچ میں ہولی فیملی ہسپتال میں آپریشن ہوا ، جہاں ڈاکٹرز نے دوران آپریشن پٹی اندر ہی چھوڑ دی جو کچھ ماہ بعد کینسر کا باعث بن گئی ، وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif کو بھی شکایت کی گئی ابھی تک کوئی انکوائری بھی نہ ہوئی ، ڈاکٹروں کی غفلت نے کیسے ایک ہنستے بستے گھر کو اتنی تکلیف دہ اذیت میں پہنچا دیا- complaint number CMP-P-000882( 01517/2026 )
4
21
9
26
9,097