Pinned Tweet
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ.
@awanattock295
اعوان ᶦᵏᶠ ❤️اٹک❤️ retweeted
سیاسی مخالفین کو دبانے کے لیے بنیادی سہولیات اور ملاقاتوں پر پابندیاں لگانا بدترین فسطائیت ہے۔
قوم دیکھ رہی ہے کہ کس طرح آئین کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
ہم حق اور سچ کی اس جدوجہد میں عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے!
#بےضمیر_حکومت
عمران خان کی فیملی کو ذہنی اذیت اور کارکنوں کو دباؤ سے نجات ملنی چاہیے۔ سیاسی اختلاف کو دشمنی میں تبدیل نہ کیا جائے۔
#بےضمیر_حکومت
@TM__SOW
اعوان ᶦᵏᶠ ❤️اٹک❤️ retweeted
لاٹھی، گولی اور جیل کا خوف اب ختم ہو چکا، اب صرف انقلاب کی گونج ہوگی۔ #بےضمیر_حکومت
اعوان ᶦᵏᶠ ❤️اٹک❤️ retweeted
ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے، اس فسطائی رویے کا وقت بھی پورا ہو چکا ہے۔
عمران خان اور ان کی فیملی پر ڈھائے جانے والے مظالم کا حساب وقت خود لے گا۔
ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے، سوشل میڈیا سے لے کر گلی محلوں تک حق کی آواز بلند رہے گی!
#بےضمیر_حکومت
اعوان ᶦᵏᶠ ❤️اٹک❤️ retweeted
آئیے مل کر اس ظلم کے خلاف ایک توانا آواز بنیں اور فاشزم کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیں۔ #بےضمیر_حکومت
ایڈوولیٿ شرجیل خان نیازی کو ناجائز جیل کاٹتے آج 24 دن ہو گئے۔ پاکستان کا عدالتی نظام انصاف فراہم کرنے کی سکت کھو چکا ہے۔
#ReleaseSharjeelNiazi
@SHARJEELKNIAZI
اعوان ᶦᵏᶠ ❤️اٹک❤️ retweeted
ہماری خاموشی ظلم کی سب سے بڑی مددگار ہوگی، اس لیے اب بولنا ہی پڑے گا۔ #بےضمیر_حکومت
ایڈوولیٿ شرجیل خان نیازی کو ناجائز جیل کاٹتے آج 24 دن ہو گئے۔ پاکستان کا عدالتی نظام انصاف فراہم کرنے کی سکت کھو چکا ہے۔
#ReleaseSharjeelNiazi
@SHARJEELKNIAZI
اعوان ᶦᵏᶠ ❤️اٹک❤️ retweeted
The public is suffering under the crushing weight of inflation and oppression,
While the rulers remain intoxicated with the pride of power.
Remaining silent against this injustice is no longer an option.
#بےضمیر_حکومت
اعوان ᶦᵏᶠ ❤️اٹک❤️ retweeted
عوام بنیادی سہولیات کے لیے ترس رہے ہیں،
اور حکمران پروپیگنڈے کے ذریعے اپنی تعریفیں کر رہے ہیں۔
خود غرضی اور بے حسی کا یہ المناک منظر ہے۔
#بےضمیر_حکومت
اعوان ᶦᵏᶠ ❤️اٹک❤️ retweeted
جب تک آخری سانس باقی ہے، اس نااہل اور فاشسٹ ٹولے کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ #بےضمیر_حکومت
اعوان ᶦᵏᶠ ❤️اٹک❤️ retweeted
عوام بیدار ہو چکی ہے، اب کوئی ڈر یا دھمکی ہمارا راستہ نہیں روک سکتی۔ #بےضمیر_حکومت
*عمران خان تو عمران خان ان کی فیملی سے بھی موجودہ حکومت اور رجیم کرنا خوفزدہ ہے اس کا اندازہ کل کا رانا ثنا اللہ کا مہر بخآری صاحبہ کے پروگرام دیا گیا بیان سن ہیں۔ اتنے خوفزدہ ہیں پھر کہتے ہیں پی ٹی آئی ۔۔ ختم شد*💪🏻🔥?
#بےضمیر_حکومت
اعوان ᶦᵏᶠ ❤️اٹک❤️ retweeted
اللہ عمران خان کو ہماری بھی زندگی دے کیونکہ دوسرا عمران خان نہیں پیدا ہوگا۔ اللہ کا خاص تحفہ ہے عمران خان اس قوم کے لیے اس امت کے لیے، جس کی اس ملک کو اشد ضرورت ہے
وہ صرف پاکستانیوں کو ہی نہیں مسلم امہ کو بھی متحد کر سکتا
اللّٰہ اس کو باحفاظت جلد رہا کرے
آمین
اعوان ᶦᵏᶠ ❤️اٹک❤️ retweeted
تاریخ گواہ ہے کہ جب عوام کھڑی ہوتی ہے، تو بڑے بڑے جابروں کا تخت الٹ جاتا ہے۔ #بےضمیر_حکومت
ایڈوولیٿ شرجیل خان نیازی کو ناجائز جیل کاٹتے آج 24 دن ہو گئے۔ پاکستان کا عدالتی نظام انصاف فراہم کرنے کی سکت کھو چکا ہے۔
#ReleaseSharjeelNiazi
@SHARJEELKNIAZI
اعوان ᶦᵏᶠ ❤️اٹک❤️ retweeted
Replying to @bint115647 @PM_022 @Pace_maker804 @awanattock295 @b_iz75 @Team_IKF @junaidamir23000 @MazharBokh78543 @SK007_ @I0Youth @mala_rana65637 @mbilala53522607 @K_khan804 @SheikhA95263845 @chaudharysa21 @emraan_junior @ALI1VIRK @Affanzp8y
ماشاءاللہ عمران خان اپنے وعدے پہ پکا ہے ڈٹ کے کھڑا ہے جھک نہیں رہا ہے پاکستانی قوم کو ڈر کسی بھی بات کی ہے عمران خان مر جائے گا مگر ڈیل نہیں کرے گا یہ تو پاکستانی قوم کو بھی پتہ ہے – at Kingdom of Saudi Arabia
اعوان ᶦᵏᶠ ❤️اٹک❤️ retweeted
Replying to @bint115647 @PM_022 @Pace_maker804 @awanattock295 @b_iz75 @Team_IKF @junaidamir23000 @MazharBokh78543 @SK007_ @I0Youth @mala_rana65637 @mbilala53522607 @K_khan804 @SheikhA95263845 @chaudharysa21 @emraan_junior @ALI1VIRK @Affanzp8y
عوام کی اصل طاقت ان کی بیداری، ان کا اتحاد اور ان کا پُرامن جمہوری کردار ہے۔ آئیے اپنے اختلافات سے بالاتر ہو کر پاکستان میں انصاف اور قانون کی بالادستی کی بات کری #ہمارا_حوصلہ_خان
اعوان ᶦᵏᶠ ❤️اٹک❤️ retweeted
Replying to @bint115647 @PM_022 @Pace_maker804 @awanattock295 @b_iz75 @Team_IKF @junaidamir23000 @MazharBokh78543 @SK007_ @I0Youth @mala_rana65637 @mbilala53522607 @K_khan804 @SheikhA95263845 @chaudharysa21 @emraan_junior @ALI1VIRK @Affanzp8y
وقت بدلتا رہتا ہے، حالات کروٹ لیتے رہتے ہیں، مگر اصولوں کی اہمیت کبھی ختم نہیں ہوتی۔ ہم اپنے یقین، اپنے شعور اور اپنے جمہوری حقوق کے ساتھ کھڑے ہیں۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
اعوان ᶦᵏᶠ ❤️اٹک❤️ retweeted
Replying to @bint115647 @PM_022 @Pace_maker804 @awanattock295 @b_iz75 @Team_IKF @junaidamir23000 @MazharBokh78543 @SK007_ @I0Youth @mala_rana65637 @mbilala53522607 @K_khan804 @SheikhA95263845 @chaudharysa21 @emraan_junior @ALI1VIRK @Affanzp8y
حوصلہ خان سے محبت کا نام ہی نہیں، اپنے نظریے کے ساتھ ثابت قدم رہنے کا نام بھی ہے۔ ہماری منزل ایسا پاکستان ہے جہاں سچ بولنا، سوال کرنا اور انصاف مانگنا ہر شہری کا حق ہو۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
اعوان ᶦᵏᶠ ❤️اٹک❤️ retweeted
Replying to @bint115647 @PM_022 @Pace_maker804 @awanattock295 @b_iz75 @Team_IKF @junaidamir23000 @MazharBokh78543 @SK007_ @I0Youth @mala_rana65637 @mbilala53522607 @K_khan804 @SheikhA95263845 @chaudharysa21 @emraan_junior @ALI1VIRK @Affanzp8y
ہمیں اپنے مستقبل کے فیصلوں میں عوام کی آواز اور ووٹ کی حرمت عزیز ہے۔ عمران خان کے حامی ہونے کے ناتے ہم جمہوری حقوق اور آئینی اقدار کے لیے پُرامن آواز بلند کرتے رہیں گے۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
اعوان ᶦᵏᶠ ❤️اٹک❤️ retweeted
Replying to @bint115647 @PM_022 @Pace_maker804 @awanattock295 @b_iz75 @Team_IKF @junaidamir23000 @MazharBokh78543 @SK007_ @I0Youth @mala_rana65637 @mbilala53522607 @K_khan804 @SheikhA95263845 @chaudharysa21 @emraan_junior @ALI1VIRK @Affanzp8y
عمران خان کے حامی ہونے کے ناتے ہم جمہوری حقوق اور آئینی اقدار کے لیے پُرامن آواز بلند کرتے رہیں گے۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
اعوان ᶦᵏᶠ ❤️اٹک❤️ retweeted
Replying to @bint115647 @PM_022 @Pace_maker804 @awanattock295 @b_iz75 @Team_IKF @junaidamir23000 @MazharBokh78543 @SK007_ @I0Youth @mala_rana65637 @mbilala53522607 @K_khan804 @SheikhA95263845 @chaudharysa21 @emraan_junior @ALI1VIRK @Affanzp8y
الفاظ میں شعور، ہمارے مؤقف میں دلیل اور ہمارے کردار میں استقامت ہونی چاہیے۔ کیونکہ حقیقی تبدیلی صرف نعروں سے نہیں، مسلسل جدوجہد اور مضبوط اصولوں سے آتی ہے۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
اعوان ᶦᵏᶠ ❤️اٹک❤️ retweeted
Replying to @bint115647 @PM_022 @Pace_maker804 @awanattock295 @b_iz75 @Team_IKF @junaidamir23000 @MazharBokh78543 @SK007_ @I0Youth @mala_rana65637 @mbilala53522607 @K_khan804 @SheikhA95263845 @chaudharysa21 @emraan_junior @ALI1VIRK @Affanzp8y
دل میں یقین اور ذہن میں مقصد واضح ہو تو راستوں کی دشواریاں حوصلہ نہیں چھین سکتیں۔ ہم امید کا چراغ روشن رکھیں گے اور اپنے اصولوں کی بات کرتے رہیں گے۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
اعوان ᶦᵏᶠ ❤️اٹک❤️ retweeted
Replying to @bint115647 @PM_022 @Pace_maker804 @awanattock295 @b_iz75 @Team_IKF @junaidamir23000 @MazharBokh78543 @SK007_ @I0Youth @mala_rana65637 @mbilala53522607 @K_khan804 @SheikhA95263845 @chaudharysa21 @emraan_junior @ALI1VIRK @Affanzp8y
پاکستان کسی ایک طبقے کی جاگیر نہیں، یہ کروڑوں شہریوں کی امیدوں کا وطن ہے۔ ہم ایسا نظام چاہتے ہیں جہاں قانون سب کے لیے برابر اور عوام کی رائے قابلِ احترام ہو۔ #ہمارا_حوصلہ_خان









