Pinned Tweet
ٹویٹر فیک مگر ایک عجیب و غریب انسانی سمندر ہے
یہاں آئی ڈی کے پیچھے کون ہے؟
ہم وثوق سے نہیں کہہ سکتے
نام
جگہ
پتہ
خاندان
سب کچھ بدل دیتے لوگ
لیکن اس فیک ورلڈ سے جڑے رشتوں سے جو فیلنگ ملتی ہیں حقیقی ہوتی ہے
آنسو ملتے ہیں حقیقی ہوتے ہیں
دل کی دھڑکن بڑھتی ہے حقیقی ہوتی ہے
1/4
👇👇
RAJ ᴵᵏᶠ retweeted
Show me my report card based on my x account @grok
RAJ ᴵᵏᶠ retweeted
تم سے عشق کوئی معمولی شئہ نہیں
یہ خدا کی طرف سے دل میں اترا ایک تحفہ ہے میری جان 🫂❤️
سالگرہ مبارک زرلش
اللہ پاک آپکو لمبی خوشحال اور صحتمند زندگی عطا فرمائے قدم قدم پر کامیابی اور ہر سانس پہ خوشیوں سے نوازے اور غم کا سایہ بھی آپ تک نہ پہنچے
آمین یا رب العالمین
#HBD_ZARLISH
RAJ ᴵᵏᶠ retweeted
وقت نے تھکایا، حالات نے توڑنا چاہا
مگر ہم ڈٹے رہے، وفا ہماری پہچان رہی۔
Congratulations everyone
#ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان
@DaughterOfSoil_
@PM_022
@Usman7449
@AafiIfaaaafi
@SahabGPK
@Faria_943
@bint115647
@Hammad_095
RAJ ᴵᵏᶠ retweeted
علاج کے اخراجات حکومت برداشت کرے، تاکہ طالبہ کے اہلِ خانہ بھی مطمئن ہوں اور بچی کا علاج بہتر اور بروقت ہو سکے۔
امید ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت اس انسانی مسئلے کو سنجیدگی سے لے گی اور طالبہ کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔
(5/5)👇
RAJ ᴵᵏᶠ retweeted
طالبہ کے اہلِ خانہ نے یونیورسٹی کے طلبہ سے بھی ڈونیشنز جمع کرنے کی اپیل کی ہے، تاہم اس وقت ایک سیشن کے لیے رقم جمع کرنا بھی مشکل ہو رہا ہے، تو پورے علاج کا خرچ کہاں سے پورا ہو گا؟
آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس طالبہ کے علاج کے لیے سرکاری سطح پر فوری بندوبست کیا جائے
(4/5)👇
RAJ ᴵᵏᶠ retweeted
خیبرپختونخوا کے مختلف ہسپتالوں میں چیک اپ کروانے کے بعد، صوبے کے معروف ڈاکٹر ڈاکٹر ممتاز نے انہیں ملٹری ہسپتال (MH) راولپنڈی ریفر کیا ہے۔ ایک مڈل کلاس خاندان کے لیے نہ صرف علاج کے اخراجات بلکہ دوسرے شہر میں قیام اور کھانے پینے کے اخراجات برداشت کرنا بھی نہایت مشکل ہے۔
(3/5)👇
RAJ ᴵᵏᶠ retweeted
اس کے علاج کے لیے سائبر نائف ریڈی ایشنز (Cyber Knife Radiations) درکار ہیں، جس کے ایک سیشن کا خرچہ تقریباً 50,000 روپے ہے، جبکہ مجموعی طور پر تقریباً 30 سیشنز درکار ہوں گے۔ بدقسمتی سے یہ جدید ٹیکنالوجی اس وقت خیبرپختونخوا میں دستیاب نہیں ہے۔
(2/5)👇
RAJ ᴵᵏᶠ retweeted
محترم وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ @SohailAfridiISF صاحب
جنابِ والا، ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے لاء ڈیپارٹمنٹ سے میری ایک جونیئر طالبہ ہے جس کا نام رابعہ اکبر ہے۔ اسے برین ٹیومر (Brain Tumor) تشخیص ہوا ہے۔ وہ ایک لوئر مڈل کلاس خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔
(1/5)👇
RAJ ᴵᵏᶠ retweeted
دائرہ وار ہی تو ہیں عشق کے راستے تمام
راہ بدل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں
#سویرا_کی_ڈائری_سے
#قومی_زبان
RAJ ᴵᵏᶠ retweeted
اَلسَّـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُه
یا رب العٰلمین تیرے خزانے دولت و حکمت سے بھر پور ہیں، تو مالک کائنات ہںے، تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہںے، ہم سب كو صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی خیر و برکتیں عطافرما
*آمین یارب العالمین
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
🦋صبح بخیر زندگی🦋
*اے اللہ!*
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں، تو ہمیں شعور عطا فرما کہ ہم راہِ راست پر چل سکیں، ہماری آنکھوں سے گناہوں کی پٹّی اتار دے، اور ہمارے دلوں کی اصلاح فرما
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
RAJ ᴵᵏᶠ retweeted
Replying to @AafiIfaaaafi @itx_Aehna
May peace follow you 🤍
Happy Birthday @itx_Aehna
#HBD_AEMIN
RAJ ᴵᵏᶠ retweeted
happy birthday May u Live Long Stay Bless Healthy Wealthy sis
#HBD_AEMIN @_Arsh1
اللہ پاک آپ کی زندگی میں بے شمار آسانیاں، خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
Happy Birthday Aemin Rajpoot 🎉💐
@itx_Aehna
#HBD_AEMIN
دعا ہے کہ آنے والا سال آپ کے لیے رحمتوں، محبتوں اور کامیابیوں سے بھرپور ہو۔
جیتی رہیں، مسکراتی رہیں ✨
Happy Birthday Aemin!
@itx_Aehna
#HBD_AEMIN
اللہ آپ کی ہر نیک خواہش پوری کرے اور آپ کے دن ہمیشہ روشن رکھے۔
خوشیوں بھری زندگی کے لیے نیک تمنائیں 🎂🌸
@itx_Aehna
#HBD_AEMIN
سالگرہ مبارک
@itx_Aehna
اللہ پاک آپکو لمبی خوشحال اور صحت مند زندگی عطا فرمائے ہر سانس پہ خوشیوں اور ہر قدم پر کامیابی سے نوازے اور غم کا سایہ بھی آپ تک نہ پہنچے آمین یا رب العالمین
#HBD_AEMIN

























