اساطیر (@asatiir) profile picture

ایک کہانی کار ۔۔۔ ایک سِگما جسکی طاقت اسکی تنہائ اور اس تنہائ میں آزادی کو دل سے محسوس کرنا

Joined May 2025
اساطیر retweeted
کسی کیTLپہ اسی کی پوسٹ اچھی لگتی ایسا میرا ہمیشہ سے سوچناتھا ۔۔۔ اسی چیز کو ایکس نے اب محسوس کیا اور RT کو الگ کر دیا ۔۔۔ اب سب کچھ کلین کلیئر رہتا ۔۔۔ تھینکس ایکس 🙏🏻👍🏼
2
3
20
1,059
اساطیر retweeted
آج پنجابی چنے اور سٹیم رائس تھے ڈنر میں اور سوچ رہی ہوں زندگی اتنی بھی بری نی ۔۔۔ صبح انکے ساتھ پوری آلو کی سبزی اور حلوہ بناؤں گی۔۔۔ الحمدللہ✨🤍✨
6
3
27
1,291
اساطیر retweeted
چھوٹے بڑے نئے پرانے کئ اکاؤنٹ نظر سے گزرتے اور میں سوچتی کتنی بورنگ اور بےرنگ ٹی ایلز ہیں انکی🤪 اگر کوئ اچھی دلچسپ ٹائم لائن مل جائے تو پڑھنے میں مزا بھی آتا جیسے کہ #رتجگے کی ٹی ہی چیک کریں تو بندہ بور ہوتا ہی نی🤣😝😊 #رتجگےکےالفاظ
8
1
30
882
اساطیر retweeted
#رتجگے کسی کو ٹیگ کر دے کمنٹ کر دے فالو کر لے اس انسان کی فالوئینگ بڑھ جاتی، کوئ ڈراما مووی کوئ اداکار اسکی ٹی ایل پہ سج جائے سب کو اسکا زکر کرنا ہوتا ۔۔۔اس کی بات میں دم تو ہوتا بھئ ۔۔۔ 🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭
11
3
22
1,141
اساطیر retweeted
3
2
16
488
اساطیر retweeted
ایک اور چیپٹر کلوز۔۔۔ ام میچور اور توجہ کے طالب ۔۔۔ طالب حسین لوگوں سے میری نی جمتی بھئ ٹاٹا بائ بائ👋🏻👋🏻👋🏻
2
5
32
1,110
اساطیر retweeted
یار یہ گلو کتنا کیوٹ ہے ۔۔۔ہریانوی اکسینٹ🤍کان میں چمکتا کوکا تھوڑے لمبے بال ،اور بہترین حسِ مزاح ،اور کانیکا سے اس کا پیئر #gullikia 🤍 رئیلی انجوئیڈ ہز پریزنس🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍 #gullu ❤️
1
2
12
787
اساطیر retweeted
آگر سادگی کا کوئی چہرہ ہوتا تو وہ مرشد عمران احمد خان نیازی کا ہوتا ♥️
89
1,730
31
6,763
46,492
اساطیر retweeted
بالےمراثی ایڈا کادا غصہ کیاتم مراثی نی ہو؟ ذات دی کوڑ کرلی تے شتیراں نوں جپھے؟بھائ قتل کروا لیااپناگھربار برباد کروالیا جیل ہو گئ پر عقل نئ آئ بدذات،ہے تے بلو وی چول پر مراثیاموٹےناک والے تم دل سےاترگئےاب انتظار ہےجب بلو تمہیں قتل کروائےگی اور مراث پنا مکےگا🖐🏻 #بالا_مراثی (کنجر)
9
2
15
720
اساطیر retweeted
یہ وصفِ یار ہے۔۔۔۔پتھر کو آب کر دینا خموش رہنا مگر۔۔۔۔۔۔۔ لاجواب کر دینا شرف یہ صرف ہمارےقلم کوحاصل ہے کہ لفظ لکھنا۔۔۔۔۔۔۔مکمل کتاب کر دینا کبھی یہ فکرنہ آئےغزل میں نام اُس کا اُسی کے نام ۔۔۔۔۔کبھی انتساب کر دینا @Naz_Muzafrabdi بہت اعلی' ، لاجواب 💫
5
9
30
686
اساطیر retweeted
کے پی کے میں ترقیاتی بورڈز تختیاں سنگ میل اتارے توڑے اور ہٹائے جا رہے… پنجاب اور سندھ کے لوگ تو بےحس اور بےغیرت ثابت ہوچکے اب یہ کیا کرتے وقت بتائے گا… #غندہ_راج
2
21
426
اساطیر retweeted
دل کو تیری ہی تمنا دل کو ہے تجھ سے ہی پیار… #عشق_مرشد
1
7
1
34
637
اساطیر retweeted
وہ مجھے ہرانے میں لگے ہوئے ہیں جن سے میں جیتنا ہی نہیں چاہتا
3
16
61
1,047
اساطیر retweeted
بنا کسی کو جانے ایسے الفاظ اور رویے impose نہ کریں جو وہ بار بار کہے کہ مجھے پسند نی اور trigger ہو ہر کسی کا اپنا مزاج اور فطرت ہوتی ہے آپ اپنی جگہ ٹھیک ہوں گے لیکن ضروری نی سامنے والا ویسی سوچ رکھتا ہو اس لیے ساودھان رکھا کریں ہر کوئ یہاں سیٹنگ کرنے نی آتا وہ بھی راہ چلتے…
6
6
36
655
اساطیر retweeted
چھین لی اس سے اجازت ،میرا نام لینےکی وہ لب ہلاتا ہے مگر ، آواز اب نہیں آتی #رتجگےکےالفاظ
چھین لی اس سے اجازت ،میرا نام لینےکی وہ لب ہلاتا ھے مگر ، آواز اب نہیں آتی #رتجگےکےالفاظ
3
10
255
اساطیر retweeted
گرفت ڈھیلی رکھیں ، طاقت سے کسی کو اپنا نہیں بنایا جا سکتا ، جو آپ کا ہے وہ کہیں نہیں جاتا۔۔۔ جوآپ کا نہیں وہ پاس ہو کے بھی ساتھ نہیں ہوگا۔۔۔ #رتجگےکےالفاظ
10
6
44
712
اساطیر retweeted
چیراں پچھوں جدوں احساس ہون گے اودوں دلدار نئ او پاس ہون گے رنگلے جہان دی آں رونقاں اچ وی دل کسے گل توں اداس ہون گے ہلے وی کجھ سوچ لے وے محرماں جے من سمجھا لویں کدھرے۔۔۔۔۔
2
5
23
401
اساطیر retweeted
ارے تو کیا جانے تیری خاطر کتنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ بےتاب یہ دل #فاتح_سلطان
4
5
27
461
اساطیر retweeted
Replying to @Meraj__Akhtar
تتلی کے پروں سے جگنو کے قلم سے روشن سے جو ہوں گے کچھ حرف وہ پیارے اس دل کے سہارے کچھ لفظ ہمارے سب نام تمہارے #رتجگےکےالفاظ
1
1
4
54
اساطیر retweeted
نہ تھا منظور قسمت کو نہ تھی مرضی بہاروں کی #فاتح_سلطان
5
30
489