ARSHAD retweeted
ایک جملہ علیمہ خان کےلئے
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
ARSHAD retweeted
ٹیم پنڈی ہاوس کی جانب سے راولپنڈی میں مین مری روڈ پر "پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد" ریلی کی ایک اور بہترین ویڈیو۔۔۔۔
ARSHAD retweeted
"عمران خان کو جیل میں 600 سے زائد دن ہو گئے ہیں ،اب یہ بات قوم سے ہضم نہیں ہورہی"۔ بیرسٹر گوہر
siasat.pk/threads/923371/
@BarristerGohar
ARSHAD retweeted
یوتھ کا مطالبہ 🚨
عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے، رکنا نہیں سب مطالبہ کرتے جائیں
ARSHAD retweeted
آپ نے واقعی دشمن ملک کے سویلینز پر کوئی حملہ نہیں کیا اب گزارش ہے کہ یہی جزبات اور اصول اپنے ہموطنوں کے لیے بھی پیدا کر لیجیئے۔
ARSHAD retweeted
اصم منیر نبی کے دین کی خاطر عمران خان کو رہا کر دو عرض پاک کی خاطر تم نے کروڑوں لوگوں کے دل زخمی کیے ہیں یہ محاز تم سے اکیلے سنبھالا نہیں جانا ہم تمہیں بھی معاف کر دیں گے اس سرزمین کی خاطر یہی سرزمین بچی ہے جسے اسرائیل ڈرتا ہے
@OfficialDGISPR
ARSHAD retweeted
نور خان ائیر بیس کے قریبی پاکستانی گھر سے باہر نکل آئے ہیں
عمران خان کو رہا کرو پاکستان زندہ باد کے نعرے گونج رہے
۔جیو شیرو
ARSHAD retweeted
عوامی رائے چاہیے 🛑
کیا خیال ہے ایک دو دن کے لیے عمران خان کے ساتھ ساتھ ان شاہینوں کو بھی سپورٹ کیا جائے؟؟
آپ لوگوں سے پوچھ رہا ہوں کیونکہ آپ لوگ مجھے عمران خان کے لیے فالو کر رہے ہیں۔۔
ARSHAD retweeted
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #ائیرفورس_تجھے_سلام ٹاپ پر لائیں 🚨
چند جرنیلوں کی پالیسیوں سے اختلاف ہے اور رہے گا، لیکن پاکستانی عوام اس فوجی کے ساتھ کھڑی ہے جو بارڈر پر لڑ رہا ہے۔۔۔۔

























