
Host BOL #TV | Fan & Promotion Account
اپنے آپ میں
Joined December 2014
- Tweets5.8K
- Following4.6K
- Followers33.6K
- Likes41.8K
Imran Riaz Khan retweeted
لانگ مارچ کا کنٹینر منزل کی جانب رواں، عمران خان کی رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی!
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
Imran Riaz Khan retweeted
نو مئی جیسا فالس فلیگ آپریشن نہیں ہونے دیں گے، ہمارا مارچ پُرامن ہوگا اور ضرور ہوگا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
فارم 47 کی حکومت کچھ دنوں کی مہمان ہے۔
#ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
Imran Riaz Khan retweeted
Imran Khan's struggle teaches us that an ideology does not survive through power, but through unwavering belief.
#FreeImranKhan
Imran Riaz Khan retweeted
آج منگل ہے آج عمران احمد خان نیازی کی انکے اہل خانہ سے ملاقات کا دن ہے۔
یاد رہے عمران خان کی ملاقاتیں انکے خاندان وکلاء اور پارٹی عہدیداران سے ملاقاتیں اکتوبر 2025 سے بند ہیں۔ عمران لالیکا
@Lalika79
#DigitalAwaazPK
Imran Riaz Khan retweeted
ملک میں تو سیاست ہو ہی نہیں رہی تو موروثی سیاست کہاں سے آ گئی؟ مطیع اللّٰہ جان
@Matiullahjan919
#DigitalAwaazPK
Imran Riaz Khan retweeted
علیمہ خان باہر نکلیں تو علی محمد خان نے مورثیت پر ٹویٹ کر دی انہیں علی امین کے بھائی کا نام لے کر پہلے پرویز خٹک کی فیملی کا نام لے کر مورثیت پر ٹویٹ کرنا چاہیے تھی۔ اطہر کاظمی
@2Kazmi
#DigitalAwaazPK
Imran Riaz Khan retweeted
حقیقی آزادی کبھی تحفے میں نہیں ملتی، اسے حاصل کرنے کے لیے مسلسل جدوجہد، قربانی اور ثابت قدمی درکار ہوتی ہے۔
Imran Riaz Khan retweeted
علیمہ خان نے کہا کہ اگر ججز عمران خان کے کیسز نہیں سنیں گے تو عوام کب تک خاموش رہیں گے؟ انہوں نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کے اثرات عمران خان کے کیسز میں واضح نظر آ رہے ہیں اور سوال اٹھایا کہ عمران خان کو علاج کے لیے ہسپتال کیوں نہیں لے جایا جا رہا۔
Imran Riaz Khan retweeted
ڈاکٹر عظمیٰ خان کی عمران خان کے علاج اور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کی ملاقاتوں سے متعلق اپیلوں پر سماعت کے بعد علیمہ خان نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔
بجٹ تو ہر سال آتا ہے، مگر قوم کا سب سے بڑا سرمایہ آج بھی قید میں ہے۔ اعداد و شمار سے معیشت نہیں سنبھلتی، انصاف، اعتماد اور عوامی مینڈیٹ سے ملک آگے بڑھتا ہے۔ عمران خان کی آواز دبائی جا سکتی ہے، ختم نہیں کی جا سکتی۔
قیدِ تنہائی کی دیواریں جسم کو محدود کر سکتی ہیں، مگر نظریات اور حوصلوں کو نہیں۔ عمران خان آج بھی اپنے لاکھوں کارکنوں کے دلوں میں زندہ ہیں، اور یہی وابستگی ثابت کرتی ہے کہ سچے نظریے پابندیوں سے کمزور نہیں ہوتے، بلکہ مزید مضبوط ہو جاتے ہیں۔ 🇵🇰
گلگت بلتستان کے انتخابات میں اس بار عوام نے واضح طور پر اپنا فیصلہ خود کیا ہے، اور سیاسی ماحول میں غیر معمولی تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ یہ صورتحال اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ عوامی رائے اب پہلے سے زیادہ مضبوط اور فیصلہ کن کردار ادا کر رہی ہے۔











