
#SocialActivist ,#Sindhi , and A #proudPakistani🇵🇰
Joined August 2017
- Tweets21.8K
- Following5.1K
- Followers5.2K
- Likes34.1K
Pinned Tweet
ضروری نہیں کہ ہر گورا رنگ خوبصورت ہو۔سادگی میں بھی محبت کی ادا ہوتی ہے
@khalidkoree @
@Meersardar8
Ijaz Aqlani💎🇵🇰 retweeted
عالیہ حمزہ صاحبہ کا پیغام ❗
*بروز منگل 10 مارچ*، دوپہر *1 بجے نارتھ (شمالی)پنجاب کے *تمام ٹکٹ ہولڈرز، تنظیمی عہدیداران، انصاف یوتھ ونگ، آئی ایس ایف، آئی ایل ایف، کسان ونگ، ویمن ونگ، ویلفیئر ونگ، وکلاء اور کارکنان* اڈیالہ جیل پہنچیں۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان صاحب کو مکمل طبی سہولیات، بروقت علاج فراہم کیا جائے، *ان کی بہنوں اور اہل خانہ کو فوری رسائی اور ملاقات* کی اجازت دی جائے، ان کا طبی معائنہ *شفا انٹرنیشنل ہسپتال* سے کروایا جائے اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق ان کی *فوری رہائی* کو یقینی بنایا جائے۔
*ہم کسی صورت اپنے عظیم لیڈر کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اور اپنے جائز مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور ہر آئینی و جمہوری طریقے سے اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔*
شکریہ
*چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ ملک*
Ijaz Aqlani💎🇵🇰 retweeted
ہماری نام نہاد قیادت مطمئن ہے انہیں کوئی پرواہ نہیں کہ خان صاحب کس حالت میں ہیں ان کی ملاقاتیں ہو رہی ہیں یا نہیں ہو رہی یا ان کی زندگی کے ساتھ کیا کھلواڑ کیا جا رہا ہے انہوں نے کبوتر کی طرح انکھیں بند کی ہوئی ہیں 😡
Ijaz Aqlani💎🇵🇰 retweeted
ایران نے ایک مرتبہ پھر اسرائیل کی جانب میزائل فائر کردیے ہیں، ایران بھرپور جنگ لڑ رہا ہے
Ijaz Aqlani💎🇵🇰 retweeted
بولو بزدلو ❗ کہ عمران خان کو ان کے ذاتی معالجین اور فیملی کی موجودگی میں شفا انٹرنیشنل منتقل کیا جائے
Ijaz Aqlani💎🇵🇰 retweeted
کل ڈی جی ISPR صاحب نے عمران خان کے خلاف اتنی جارحانہ گفتگو کر کے اور وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کو گالی دے کر عمران خان کی مقبولیت کا گراف مزید اونچا کروا دیا ہے۔
اور فیصل واڈا کی عمران ریاض خان پر بیہودہ الزام تراشی نے عمران ریاض خان کی ساکھ میں مزید اضافہ کر دیا
Well done! 😂👍
Ijaz Aqlani💎🇵🇰 retweeted
سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا،یوٹیوب، اور پارٹی کے تمام جاننے اور چاہنے والوں کے نام پیغام۔
کل شام 7 بجے سے ایک نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس میں مجھے نارتھ پنجاب کی تنظیم سے ڈینوٹیفائی کیا گیا ہے جو کہ دو دن پہلے ہی ازسرِ نُو بنائی گئی تھی۔
کل شام 7 بجے سے میں نارتھ پنجاب کے صدر تیمور مسعود، سکریٹری انفارمیشن سردار منصور، اور جنرل سیکریٹری انصر ہرل سے رابطہ کی کوشش میں تھی۔
صدر تیمور مسعود کا نمبر اور واٹس ایپ مسلسل بند تھا، انصر ہرل کا نمبر مسلسل بند تھا، اور انفارمیشن سیکریٹری سردار منصور کا کہنا تھا کہ انہیں ایسے کسی نوٹیفکیشن کا علم نہیں ہے۔
ابھی کچھ دیر قبل سلمان اکرم راجہ سے میں نے بات کی اور انکے علم میں ساری صورتحال لائی ،جس کے بعد انصر ہرل نے نارتھ کی تنظیم کے میرے ایک جاننے والے سے بات کر کے بتایا کہ نوٹیفیکیشن اصلی ہے اور مجھے ڈینوٹیفائی کیا گیا ہے،وجہ نہیں بتائی جا رہی۔
بس اتنا کہا جا رہا ہے کہ طیبہ راجہ کا قد بڑا ہے تو آپ اندازہ کر لیں کہ یقیناً اوپر کے کسی انسان کے کہنے پر کیا گیا ہے جہاں انکار نہیں کیا جا سکتا تھا۔
اب اوپر کے کسی انسان کا مجھے نہ تو بتایا جا رہا ہے نہ ذکر کیا جا رہا ہے کہ کتنا اوپر۔🤭
یہ اس وقت چل رہی پاکستان تحریکِ انصاف کی اندرونی لڑائی اور بغض بازی کا ایک اور صفحہ ہے کہ اچانک اوپر کے کسی انسان کے کہنے پر مجھے ریموو کیا گیا اور وجوہات بھی نہیں بتائی جا رہیں۔
مجھے اس عہدے پر نہ کوئی تنخواہ ملتی تھی نہ کوئی مراعات، یہ میرے لئیے صرف کاغذ کا ایک ٹکڑا تھا جو نہیں رہا تو کوئی فرق نہیں۔ بات صرف یہ تھی کہ پرفارمنس کے باوجود آپ پارٹی کے کسی وفادار کو ریموو کریں تو اسکی وجہ بتائیں۔ میرٹ پر ریموو کریں۔ یہاں لوگ اتنا کچھ کرتے ہیں تو انہیں شوکاز نوٹس جاری کئیے جاتے ہیں یُوں اچانک بنا کسی وجہ کے کسی کو بھی ریموو کرنے کی کوئی معقول وجہ تو دینا بنتی ہے۔
خیر،
اس سے میرے نظریے میرے حق و سچ پر بات کرنے اور میرے عمران خان کا ساتھ دینے پر کوئی فرق نہیں آئیگا۔ البتہ پارٹی لیڈرشپ پر یہ ایک دھبہ بنے گا۔ ذاتی ضد اور انا پر خان کے کسی مخلص کو نکالنا آپ کے لئیے ہی نقصان دہ ہوگا اور جس کا جلد یا بدیر آپکو جواب دینا ہوگا۔
میں عمران خان کے ساتھ تھی عمران خان کے ساتھ ہُوں اور عمران خان کے ساتھ رہوں گی جب تک میرا ضمیر اسکے حق پر ہونے کی گواہی دے گا۔جس نے جتنا مایوسی پھیلانے کی کوشش کرنی ہے کر کے دیکھ لے۔
پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد۔
Ijaz Aqlani💎🇵🇰 retweeted
گنڈاپور صاحب ہوش کرو KP میں آپ وزیر اعلیٰ ہو آپریشن رکواؤ نہیں رکوا سکتے تو ذمہ داروں کے خلاف FIR کرواؤ نہیں کر سکتے تو اسمبلی میں اس آپریشن کے خلاف قرارداد لے کر آؤ نہیں کر سکتے تو اصل ذمہ داروں کو عوام کے سامنے ایکسپوز کرو
اور اگر کچھ بھی نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دو اور جاو
Ijaz Aqlani💎🇵🇰 retweeted
ایک تھرڈ کلاس ٹی وی شو کے ذریعہ شہرت پانے والے میراثی نما بھانڈ سے ہی درخواستیں کروانی ہیں
کہ
“اللہ کا واسطہ معافی مانگ لو”
تو اس سے کہیں بہتر ہے
“خود ہی معافی مانگ لو”
Ijaz Aqlani💎🇵🇰 retweeted
🚨علی زئی کی خبر پوسٹ
ملک ریاض پر بہت پریشر ڈالا جا رہا ہے اُن کے بھائی اور ورکرز کو اُٹھایا لیا گیا ہے مطالبہ یہ ہے کہ ملک ریاض بشری بی بی اور فرح کے خلاف بیان دے کہ وہ رشوت لیتی تھیں ! اب تک کی اطلاعات کے مطابق ملک ریاض نے کوئی بھی مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا🔥🔥
Ijaz Aqlani💎🇵🇰 retweeted
نہ کوئی سی سی ٹی وی فوٹیج پیش کی گئی اور نہ ہی کوئی اور ثبوت، واٹس ایپ پر لکھے ہوئے فیصلے آتے رہے اور پاکستان کی تاریخ کے بدترین ضمیر فروش، گھٹیا اور ٹاؤٹ جج کرسی اور مراعات کے لیے یہ فیصلے پڑھتے رہے، قاضی فائز عیسیٰ اور اس کی ناجائز اولاد پاکستانی عدلیہ کی بدترین شکل ہیں۔
Ijaz Aqlani💎🇵🇰 retweeted
اگر آپ فیصلہ ساز یا منصوبہ ساز ہوتے تو تحریک کی کامیابی کے لیے کون سا ایک کام لازمی کرتے۔۔۔؟؟؟
Ijaz Aqlani💎🇵🇰 retweeted
سانحہ سوات پر اس قدر مذاق اڑایا گیا سیاست کی گئی اب پورا پنجاب ڈوبا ہوا ہے
اللّٰہ رحم کرے معصوم جانوں کی حفاظت فرمائے
Ijaz Aqlani💎🇵🇰 retweeted
عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ان کو جیل میں کچھ ہوتا ہے تو اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہوگا اور میری پارٹی عاصم منیر سے اس کا حساب لے گی،
عمران خان کا پارٹی کے نام اہم ترین پیغام
Ijaz Aqlani💎🇵🇰 retweeted
قابض مافیا کے خلاف اعلان جنگ۔۔۔قوم تیار ہے۔۔۔؟؟
youtu.be/7A1lu5Q6WFw?si=h2fb…
Ijaz Aqlani💎🇵🇰 retweeted
ڈالروں کیلئے ماں بیچنے والوں کیلئے نوبل انعام کیلئے نامزد کرنا تو کوئی بڑی بات ہی نہیں ٹرمپ کو راضی کرنے کیلئے جرنیل الٹے لیٹے مگر رب کو کچھ اور ہی منظور ہے




















