Earthman Journalist retweeted
مولانا فضل الرحمن سمیت جے یو آئی رہنماؤں کی خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے کے خلاف کالا چینل آزاد ڈیجیٹل میڈیا سمیت دیگر سوشل میڈیا کے خلاف ڈس انفارمیشن اور حتک عزت کرنے کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کالے چینل کو قومی خزانے سے پیسے ملتے ہیں ترجمان و سینیٹر کامران مرتضی
Earthman Journalist retweeted
Dr. Abdul El-Sayed got introduced on stage by his wife Dr. Sarah Jukaku at his last rally before the midterms in Detroit today.
This is so wholesome. Michigan, please don’t mess this up. Vote for Dr. Abdul El-Sayed 💙
Earthman Journalist retweeted
کوئٹہ میں سینیٹر کامران مرتضیٰ کے بھائی کی دکان سیل کرنا اور سیکیورٹی واپس لینا قابل مذمت ہے۔ ترجمان جے یو آئی
کسی شہری کو افغانی قرار دے کر اس کی دکان بند کرنا کہاں کا انصاف ہے۔ اسلم غوری
سینیٹر کامران مرتضیٰ کے خاندان کے ساتھ یہ ناروا سلوک افسوسناک ہے، کامران مرتضیٰ خود رکن
Earthman Journalist retweeted
⚠️🚨🚨 انتباہ::تمام ساتھی نوٹ کر لیں!
ان چینلز کی پوسٹس پر لائک یا کمنٹ نہ کریں، چاہے پوسٹ حمایت میں ہو یا مخالفت میں۔ انہیں بالکل نظر انداز کریں-------------------
آزاد ڈیجیٹل <<<<<
پختون ڈیجیٹل <<<<<<
ویژن پوائنٹ<<<<<<<
براق ڈیجیٹل <<<<<<<
وی نیوز ( We News )<<<<<<<
خبر کدہ ( Khabar Kadah)<<<<<<
KP Digital ( کےپی ڈیجیٹل )<<<<<<
Khber Chronicles( خیبر کرانیکل )<<<<<
Pakistan Connect ( پاکستان کنیکٹ)<<<<
Frontier Digital ( فرانٹئیر ڈیجیٹل )<<<<
HTN ( ایچ ٹی این )<<<<<
DNN <<<<<
South Punjab Digital (SPD)<<<<<<
360 Digital <<<<
Discover Pakistan <<<<<<
Balochistan Pulse <<<<<<<<
Afghan Diaries <<<<<<<<<<<<<
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ – at Peshawar, Pakistan
Earthman Journalist retweeted
معدنی ذخائر کے حوالے سے ہم پوری دنیا کی یہاں سرمایہ کاری کرنے کے اصول سے اختلاف نہیں کر رہے،ملٹی نیشنل کمپنیاں آتی ہیں، وہ سرمایہ کاری کرتی ہیں،امریکہ بھی اس سے بے نیاز نہیں، روس بھی بے نیاز نہیں، چین بھی بے نیاز نہیں، برطانیہ اور فرانس بھی بے نیاز نہیں۔ اور ہم تو پچھلے درجے کے لوگ ہیں، ہم تو محتاج ہیں کہ یہاں پر کوئی سرمایہ کاری کرے، پاکستان میں پیسہ آئے، پاکستان میں ترقیاتی کام ہوں۔
اب مجھے بتایا جائے کہ چین کی سرمایہ کاری جو سی پیک کے حوالے سے تھی، اور سی پیک کسی سڑک کا نام نہیں ہے، وہ ایک پیکج ہے،اس کے اندر صنعتی علاقے ہیں،ان صنعتی علاقوں کے لیے بجلی کی کھپت میں اضافہ کرنے کا مسئلہ ہے، بجلی گھر بنانے کا مسئلہ ہے۔ آج کی جو بجلی ہے اور اس بجلی کو اٹھانے کے لیے جو آپ کے پاس ٹرانسمیشن لائن ہے، اس سے بجلی بڑھانی ہوگی۔ اس کے لیے بجلی گھر بنانے کا عمل شروع ہوا، جگہ طے ہوئی، صنعتی علاقے طے ہوئے،آج آپ نے چین کو مایوس کر دیا ہے، ان کی سرمایہ کاری کو راستے میں روک دیا ہے اور جب چین مایوس ہوگا تو دوسری دنیا بھی آپ کے ملک میں سرمایہ کاری کے لیے نہیں آئے گی،اور چین کی جگہ کون لے رہا ہے؟ اس کی جگہ امریکہ لے رہا ہے،یہ بات خود امریکی بھی میرے سامنے کر چکے ہیں اور ہمارے بڑے محترم بزرگ یہاں کے خوبصورت خوبصورت پتھر لے جا کر وہاں کے دفتر میں بھی پیش کر چکے ہیں اور یہاں جو ان کی اس وقت سفیر ہیں، وہ بھی اپنے انٹرویو میں کہہ چکی ہیں۔
تو جب ہم اپنے ملکی ذخائر کو اس طرح بیچتے ہیں تو پھر یہ بات واضح ہے کہ یہ پاکستانی سیاستدان جن کی ترجیحات کو میں جانتا ہوں اس قسم کے تمام معاملات میں پہلے وہ اپنے حصے کا تعین کرتے ہیں، اس کے بعد پھر ملک کے لیے سوچتے ہیں،پہلے آقاؤں کے مفادات کے لیے سوچتے ہیں۔
اب اگر اس میں میری تشویش ہے، اگر اس میں میرا سوال ہے تو بجائے اس کے کہ مجھے اس سوال کا جواب دیا جائے، گورنر راج لگایا گیا، ایمرجنسی لگائی گئی۔ کس بات پر؟ دہشت گردی؟ صوبائی حکومت دہشت گردی کے بیانیے کے ساتھ ہے، مملکت ہی اس بیانیے کے ساتھ نہیں دے رہی۔
دہشت گردی کی اتنی رٹ لگائی گئی کہ جیسے ہم کوئی واقعی غلط بات کر رہے ہیں۔ تو صاحب! امریکہ نے پوری دنیا میں فوجیں بھیجنے کے لیے افغانستان،عراق اور لیبیا کو تباہ و برباد کرنے کے لیے پہلے دہشت گردی کا طوفان اٹھایا اور پھر وہاں فوجیں بھیجنے کے لیے جواز پیدا کیا۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا پشاور میں خطاب
#قائد_حریت_مولانا
#ذخائر_کے_مالک_عوام
#پالشی_بچونگڑے
#معدنیات_سمگلنگ_مافیا
#امپورٹڈ_پالیسی_پر_تھو
یہ نئے نئے اینٹی مولانا ابھرنے والے آزاد میڈیا جس کے پلیٹ فارم سے وفاقی وزراء بھی ہرزہ سرائ میں مشغول ہیں کے بارے میں ٹوئٹر پر کسی نے ڈالا ہے
Earthman Journalist retweeted
Replying to @haroon_natamam
سر یہ ملزمان کے وہ ساتھی ہیں جوملزم کو چھڑانے آتے ہیں اور ملزم کو ہی قتل کر کے فرار ہوجاتے ہیں اور کبھی پکڑے نہئ جاتے
معصومانہ سوال کہ یہ جو اینٹی مولانا آزاد میڈیا لانچ ہوا ہے یا ہائر کیا گیا ہے اسکی رپورٹنگ کی نوعیت عسکریانہ ہے، گفتگو پٹواریانہ ہے اور ہرزہ سرائ اور انداز ہزل گوئ آئسپیرانہ ہے - اس پر وفاقی محکما اطلعات اور کے پی اطلعات کے نشانات بھی ہیں - ایک ہفتہ میں کتنا کما لیا ہو گا
Earthman Journalist retweeted
لاکھ اختلافات رکھیں مگر کسی کے بھی گھر کے اندر کی فوٹیج بنانا جہاں خواتین ہوں انتہائی نامناسب حرکت ہے۔
حیران ہوں کہ آجکل سیاسی اختلافات اس حد تک نچلے درجے پہ پہنج گئے ہیں کہ کسی کے گھر کی خواتین کی لاج تک نہیں رکھی جاتی۔۔۔ – at Islamabad, Pakistan
کسی زمانے میں بوٹ میڈیا ، پتلون میڈیا ، وردی میڈیا کے علاوہ محکمہ اطلاعات کے ملازمین ریاست کی نمائندگی اور مخالفین کو خوارج، دیش دروہی، آتنگ وادی کے لیبل لگایا کرتے تھے پھر حالات بدل گئے وہ خود نشانے پر آ گئے، اب نام بدل کے آزاد، بلوری میڈیا، لفافہ صحافیوں کی نئی کھیپ آ چکی ہے
Earthman Journalist retweeted
مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ رات گئے طویل نشست رہی، بلکہ دو نشستوں کا موقع ملا۔
آف دی ریکارڈ گفتگو کے دوران مولانا صاحب نے ملکی و بین الاقوامی حالات، سیاسی نشیب و فراز اور اہم امور پر نہایت تفصیل اور بصیرت کے ساتھ اظہارِ خیال کیا۔
ان کی گفتگو میں تجربے کی گہرائی، مشاہدے کی وسعت اور حالات کو سمجھنے کا ایک منفرد زاویہ نمایاں تھا۔ بہت کچھ سننے، سمجھنے اور سیکھنے کا موقع ملا۔
بلاشبہ بعض ملاقاتیں محض ملاقات نہیں ہوتیں، وہ فکر کو وسعت، سوچ کو نئی جہت اور علم و تجربے کے کئی نئے دریچے عطا کرتی ہیں۔ یہ نشست بھی ایسی ہی ایک یادگار نشست تھی۔
#MaulanaFazlurRehman @MoulanaOfficial
کتنا دل جلائیں گے اپنا - دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئ - فرق یہ ہے یوتھئے طوطے کی طرح رٹتے ہیں جبکہ پٹواری کوئل کی طرح کوکتے ہیں
پٹواریوں کا کے پی میں نواں نواں بلوری میڈیا و محکمہ اطاعت آلات سے آئندہ پوسٹ ہونے والے خبریں اس قسم کی ہوں گی - مولانا کا ڈیگوگارشیا کے پاس ایک جزیرہ ملکیت ہے، مولانا کے جنرل موٹرز، جنرل الیکٹرک، مائیکروسافٹ، گوگل میں شیئر ہیں، راول ڈیم پر مولانا کا ناجائز قبضہ ہے، وغیرہ
ہمیں غلط فہمی تھی کہ عارفہ نور لفافہ اینکر نہیں ہے - انسان کے الفاظ کا چناؤ اور ہزل گوئ سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ کون فیڈ بیک کر رہا ہے
مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہمارا پرانا تعلق ہے، لیکن ان کی جانب سے افواج پاکستان کے شہداء کا تمسخر اڑانے اور ریاست کو گالیاں دینے پر یہ پنڈورا باکس کھلا ہے..!!
@IhsaanaKhan
Earthman Journalist retweeted
5 Defining Moments in Islamic History from 2/3 November.
1. Umar bin Abdul Aziz (2 Nov 682, Born)
The righteous Caliph who restored justice, curbed tyranny, and lived a life of remarkable simplicity.
2. Sultan Mahmud Ghaznavi (2 Nov 971, Born)
A Muslim warrior, ruler and conqueror from the Indian subcontinent who had changed the dynamics of India.
3. Sultan Aurangzeb Alamgir (3 Nov 1618, Born)
The Mughal Emperor known for his piety, discipline, and a vast empire that stretched across most of the Indian subcontinent.
4. The Balfour Declaration (2 Nov 1917)
An international theft of Palestinian land for Jews by the British Empire.
5. Abolition of the Ottoman Sultanate (1 Nov 1922).
The formal end of the Ottoman Sultanate, which brought to a close the last great Caliphate of the Muslim world.
الفاظ کی ترکیب بدل دینے سے حقائق تو نہیں بدلتے البتہ سازشی اذہان کو اوئ اللہ اور ہائے میں مر گئی کا موقعہ مل جاتا ہے -
Earthman Journalist retweeted
Uzbekistan, Kazakhstan, Turkmenistan, Kyrgyzstan, Tajikistan, Nishapur, Bukhara, Ingushetia, Chechnya, and Dagestan — there was no Iran, Sindh, or Afghanistan as we know them today. This entire region was historically referred to as Khorasan.






















