عامر نوید (@ansiddiqi) profile picture

جز وقتی بے تکی تُک بندی

Pakistan
Joined February 2009
Photo by عامر نوید (@ansiddiqi)Photo by عامر نوید (@ansiddiqi)Photo by عامر نوید (@ansiddiqi)Photo by عامر نوید (@ansiddiqi)Photo by عامر نوید (@ansiddiqi)Photo by عامر نوید (@ansiddiqi)Photo by عامر نوید (@ansiddiqi)Photo by عامر نوید (@ansiddiqi)Photo by عامر نوید (@ansiddiqi)Photo by عامر نوید (@ansiddiqi)
جن کا مذہب اختراعِ پولسِ رومی ہے خود وہ اٹھے اسلام پر تنقید کرنے کے لئے #قومی_زبان
1
5
112
گاسپل خود آپ اپنی غور سے پڑھ لیجئے سقم ہیں کافی وہاں تحقیق کرنے کیلئے #قومی_زبان
1
5
30
عہد کا جس، تذکرہ تورات و مصحف میں نہیں آئے کیوں اس کی کوئی تجدید کرنے کیلئے #قومی_زبان
5
19
کرم کر مرے باپ اور میری ماں پر کما ربیانی صغیرا الہی #قومی_زبان
5
82
عامر نوید retweeted
Replying to @Al_Intellius
TRUE During the First Crusade's Siege of Ma'arra in late 1098, multiple contemporary Christian chronicles (Gesta Francorum, Fulcher of Chartres, Ralph of Caen, Albert of Aachen and others) report that some starving crusaders cut flesh from dead Muslim bodies, cooked it, and ate it due to severe famine. The accounts vary on details and scale but agree the act occurred.
17
96
17
429
22,948
میانمار کو لے آیا ہے کٹہرے میں ہے گمبیا کی مثالی حمیتِ اسلام Rohingya #قومی_زبان
4
93
زمیں پر تمکنت ہر سو بنی آدم کو حاصل ہے نہیں جا رہتی کوئی بھی ہے پھر باہم عداوت کی #قومی_زبان
5
1
109
اگلے نو سالوں میں غلبہ ہو گا پھر اسلام کا برتری تبلیغ پر گر رہ گئی تولید کی #قومی_زبان
5
119
سنا ہے مسئلے سارے ہمارے حل ہو جائیں گے جناب ایف ایم جی جیسے ہی نئے صوبے بنائیں گے #قومی_زبان
1
8
3
132
اٹک جاتی ہے ہر آمر کی سوئی صوبوں پر آ کر کہ ون یونٹ بنے چار اور اب بارہ بنائیں گے #قومی_زبان
12
8
3
109
یہ قوم اصلی مسائل پر توجہ تب دے پائے گی ریٹائر ہو چکے افراد کچھ، جب گھر کو جائیں گے #قومی_زبان
5
32
کراچی اور پشاور، کوئٹہ، لاہور سے آگے نئے دارالحکومت آٹھ ہم اب پھر بنائیں گے #قومی_زبان
7
2
34
کہ سوشل اسٹڈی اب پہلے سے دقت طلب ہوگا ریاضی کی جگہ اسٹوڈنٹ اس پر سرکھپائیں گے #قومی_زبان
7
2
25
بجائے صوبوں کے کر لو الیکشن بلدیاتی تم مقامی سطح پر سو مسئلے خود حل ہو جائیں گے #قومی_زبان
6
1
27
نہیں قائل ہوئے زرداری جی اور کمپنی اب تک انہیں اب دیں گے ڈنڈا یا کوئی گاجر دکھائیں گے #قومی_زبان
5
28
کوئی دھوکہ فریب چکما ہے وقت ہاتھوں سے نکلا جاتا ہے #قومی_زبان
7
2
106
بنی ہے مادرِ پنجاب جو اس نے کبھی سوچا جگر کے لخت کے، اس کے، کئی ٹکڑے ہو جائیں گے #قومی_زبان
8
3
33
نیا شوشہ کوئی چھوڑو، عوام انگیج رہتی ہے بد امنی اور گرانی اس طرح وہ بھول جائیں گے #قومی_زبان
8
3
36
ڈیوائیڈ اینڈ رول اک آزمودہ نسخہ ہے یارو بڑوں کو کاٹ کے چھوٹا کریں گے، پھر دبائیں گے #قومی_زبان
8
3
35
ہیں ہم قلاش پہلے ہی، ہوئے جب چار سے بارہ تو خرچے انتظامی تگنے چوگنے بڑھتے جائیں گے #قومی_زبان
8
3
34
خدارا! اس طرح پامال مت آئین کو کیجے نئے آئیں گے جب، سسٹم پرانا، پھر لے آئیں گے #قومی_زبان
8
3
34
ہوئی ہے ڈیل، قیدی ووٹ گر ترمیم کو دے دے تو اڈیالا چھڑا، اس کو بنی گالا لے جائیں گے #قومی_زبان
8
3
33