السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
خوبصورت عمل
انسان کی
"شخصیت" بدل دیتا ہے
اور
خوبصورت "اخلاق"
انسان کی زندگی...!!
﷽
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا°
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
سورۃ الشرح( ٦)
#بیشک
وہ پتھروں کا زمانہ تھا لوگ پتھر تھے
پھر ایک روز ہوئی ابتدا محبت کی
#صلی_اللہ_علیہ_وسلم
آگہی مجھ کو کھا گئی ورنہ
میں نے جینا تھا اپنے مرنے تک
#اردو
#اردو_شاعری
چراغوں کو غلط فہمی ہوئی ہے!
ہوا ساکت نہیں، سہمی ہوئی ہے!
#اردو
#اردوشاعری
αиιℓα єяυм retweeted
Replying to @annaerum
وعلیکم السلام
ویلکم بیک یارا 😍😍
ایکس پر دیکھ کر خوشی ہوئی تم ٹویٹر چھوڑ کر گئی تھی واپس آئی تو اب یہ ایکس ہو چکا🤣🤣
السلام علیکم!
دُنیا میں آپ کا حقیقی مقام وہی ہے
جس کا اظہار لوگ آپ کی غیر موجودگی
میں کرتے ہیں … !!
#صباح_الخير
﷽
حَسْبُنَا اللّـٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ°
ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ بہترین
کارساز ہے۔
سورۃ آل عمران(173)
#بیشک
کِتنا مُشکل ہے اُسے رسمی دِلاسہ دینا
جِس نے کھویا ہو کوئی جان سے پیارا اپنا
#اردو
ہر اِنسان میں خُوبی
اور خامی
دونوں موجود ہوتے ہیں
جو تراشتا ہے
اُسے خُوبی نظر آتی ہے
اور جو تلاشتا ہے
اُسے خامی..!!
یادوں کی جڑیں پھوٹ ہی پڑتی ہیں کہیں سے
دل خشک تو ہو جاتے ہیں بنجر نہیں ہوتے
#اردو
اب یہ آنکھوں کی اُداسی نہیں جانے والی
میں نے ہنس ہنس کے بھی تصویر بنا کر دیکھی
#اردو
وفا کے تذکرے اب رہ گئے کتابوں تک
ستم تو یہ ہے کتابوں کا دور بھی نہ رہا
#اردو
ملے آپﷺ سے سندِ وفا ہو بلند مرتبۂ صفا
میں کہوں محمدِؐ مصطفےﷺ کہو تم بھی صلِّ علٰے کہو
وہ پیام ہے کہ پیام بر وہ ہمارے جیسا نہیں مگر
وہ ہے ایک آئنۂ بشر مگر اس کو عکسِ خدا کہو
مظفر وارثی
#اردو
#صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم
قوس قزح کے رنگ تھے میرے خلوص میں
احباب سارے رنگوں کے اندھے ملے مجھے
#اردو











