Be!ng ملک (@angrayj) header
Be!ng ملک (@angrayj) profile picture
Joined December 2015
Photo by Be!ng ملک (@angrayj)Photo by Be!ng ملک (@angrayj)Photo by Be!ng ملک (@angrayj)Photo by Be!ng ملک (@angrayj)Photo by Be!ng ملک (@angrayj)Photo by Be!ng ملک (@angrayj)Photo by Be!ng ملک (@angrayj)Photo by Be!ng ملک (@angrayj)Photo by Be!ng ملک (@angrayj)Photo by Be!ng ملک (@angrayj)
Be!ng ملک retweeted
سر اٹھا کے جینے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے، جبکہ سر جھکا کے جینے کا معاوضہ ملتا ہے۔
6
7
203
جو جو خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کی حمایت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ آئین کے غداروں اور مینڈیٹ چوروں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفیشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اُس کے مفادات جڑے ہیں۔
جو جو خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی مخالفت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ دہشتگردوں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اس کے مفادات کو نقصان پہنچا ہے۔
461
6,900
108
21,840
185,076
The right to peacefully protest and make your voice heard is fundamental to any democracy. The people of Pakistan deserve to have their basic freedoms, human rights, and democratic will respected. America will always stand for freedom, democracy, and the fundamental rights of people everywhere.
283
2,481
47
6,095
71,291
Be!ng ملک retweeted
Thank you Ambassador @RichardGrenell for calling for @ImranKhanPTI release. Peaceful protestors must be allowed to have their voices heard and be protected! @GovtofPakistan
119
133
3
470
17,379
Right now, there are thousands of brave people in Pakistan demanding the release of political prisoners, including Imran Khan. I stand with the Pakistani-American community advocating for human rights in Pakistan, free and fair elections, and the right to protest peacefully.
Everyone should pay attention to Pakistan's pro-democracy movement This is the biggest challenge to the US-backed military regime in years "Field Marshal" Asim Munir badly lost the last elections to Imran Khan — but rigged the results & repressed speech
586
7,052
112
17,926
264,341
Be!ng ملک retweeted
Happy Birthday, Imran Khan. Our founder, our inspiration, and a symbol of hope for cancer patients all over Pakistan. Love and prayers from all of us at Shaukat Khanum. #HappyBirthdayImranKhan #SKMCH #ShaukatKhanum
65
3,934
41
9,918
84,423
Be!ng ملک retweeted
پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا پہلا پڑاؤ ضلع کرک میں ہے اور آج یہ مارچ کوہاٹ کے لیے روانہ ہوگا جہاں کوہاٹ شہر سے چند کلومیٹر پہلے لاچی کے مقام پر شرکا پڑاؤ ڈالیں گے۔ مکمل تفصیل: bbc.in/4doaaWR
25
1,063
4
3,439
69,730
Be!ng ملک retweeted
Supporters of jailed former prime minister Imran Khan's Pakistan Tehreek-e-Insaf party gathered in Gandi Chowk to launch a planned 'long march' to Islamabad on October 4
115
3,539
39
8,302
230,068
Be!ng ملک retweeted
Pakistan's finest cricketer and one of the game's all-round greats, he led the country to World Cup glory in 1992 🏆 The legendary Imran Khan turns 74 today
295
6,048
200
14,933
262,214
Be!ng ملک retweeted
جب 2009 میں پنجاب میں گورنر راج لگا تھا تو مسلم لیگ ن نے کہا تھا کہ عوامی مینڈیٹ پر طمانچہ مارا گیا، قوم اٹھ کھڑی ہو۔۔۔ احتجاج کا "جمہوری حق" استعمال کرتے ہوئے پولیس چوکیاں، گاڑیاں اور بینک جلائے گئے۔۔۔
39
806
42
1,542
43,578
Be!ng ملک retweeted
Jailed former Pakistan leader Imran Khan’s supporters march on capital to demand his release trib.al/M4yNH4y
85
2,630
25
5,722
48,878
کروڑوں دلوں کی پکار، عمران خان سلامت رہے بار بار! سالگرہ بہت بہت مبارک ہو خان صاحب۔ 🎉❤️ #اکتوبر5_یوم_عمران_خان #سر_بکف_میدان_میں
22
6
70
نہیں جناب،میرے خیال میں سہیل بطور وزیر اعلی اپنے صوبے کے ایک ضلع میں گئے ہیں اور یہ سیکورٹی صورتحال کی بہتری ہی کی علامت ہے کہ یہاں اتنی بڑی جمہوری سیاسی سرگرمی ہورہی ہے۔۔۔ شاید آپ کو غلط فہمی ہوگئی ہے کہ لکی مروت لندن کیطرح برطانیہ کا ایک شہر ہے جھاں اقوام متحدہ آتے جاتے وزیراعظم ایک ہفتہ ٹہرتے ہیں یا یہ کہ یہاں گزشتہ دنوں لندن کیطرح کوئی یونیورسٹی کانووکیشن ہورہا ہے جس میں اپنے بچوں کی اس تقریب میں شرکت کیلئے 11 ارب کے جھاز میں وزیراعلٰی پہنچ گیا ہو،ایسی کوئی بات نہیں ہے لکی مروت خیبر پختون خوا کا دہشتگردی سے متاثرہ ضلع ہے اور یہ یہاں پر بڑے عرصے بعد ایک خالص سیاسی جمہوری عوامی سرگرمی ہے۔
Sohail Afridi Sahib’s Heli ride today from Peshawar to Lakki Marwat must have been for official work, possibly related to the security situation and counterterrorism efforts.
116
2,513
12
9,126
179,503
ابھی تو آغاز ہے پیارے۔۔۔۔۔ وفاقی حکومت اور چاروں صوبائی حکومتوں میں صرف ایک خیبر پختون خوا کی حکومت فارم 45 کی حقیقی عوامی حکومت ہے باقی تو مسلط شدہ ہارے ہوئے فارم 47 کی جعلی حکومتیں ہیں۔۔۔
191
4,292
36
13,534
92,373
Be!ng ملک retweeted
خواجہ صاحب پختون آپکی طرح نہیں ہیں۔ وہ دور دور سوتے ہیں۔ آپکو بندے پر بندہ چڑھا ہونے کا کیوں اتنا شوق ہے۔
بڑا رش ھے بندے پہ بندہ چڑھا ھواھے۔۔ وزیر اعلی KPکا کرک میں کیمپ صبح دو بجے
532
2,508
72
14,262
358,303
Be!ng ملک retweeted
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے- آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔ 5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے- 6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔ 7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔ 8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
4,084
17,032
1,639
41,359
4,450,510
Be!ng ملک retweeted
احسن بھون کی ڈگری پر کیپٹن صفدر اکیلا لڑ رہا ہے۔ یہ ILF والے دوست کیا دھنیا پی کر سو رہے ہیں ؟ انکی زمہ داری صرف عہدے ٹکٹیں اور ملاقاتوں اور دوسرے معملات ہی ہیں۔ یا وکلا کے کسی معاملے سے بھی کوئی لینا دینا ہے۔ اب یہ کنڈا بھی ہمیں ہی کھولنا پڑنا ہے ؟ اگر اگلے 24 گھنٹے میں ILF نے اپنی پوزیشن واضح نہ کی تو name and. Shame کیا جائے گا۔
164
3,195
34
10,900
158,343
Be!ng ملک retweeted
PTI کا لانگ مارچ روکنے کےلئے سرکار کے پاس 101 طریقے ہیں لیکن ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے ایک بھی نہیں 😢 کون لوگ او تسی 🙏
2
2
191