Pinned Tweet
"In attachment, we find the illusion of permanence;
in separation, the reality of change."
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
اے میرے پروردگار!
میرے دل کو اپنی یاد کا
ایسا مرکز بنا دے کہ دنیا کی
کوئی یاد تیری یاد
پر غالب نہ آ سکے۔
میرے باطن میں تیری
یاد کے سوا کسی اور یاد
کو مستقل ٹھکانہ نہ ملے۔
بیشک ہم اس دنیا میں اپنے نفس کے امتحان کے لیے آئے ہیں۔مجھے اس میں کامیابی دینا 🖤
#فاطمہ
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
الجھنیں بھی اُسے دیکھیں تو سلجھ جاتی ہیں ۔۔۔۔۔!!
یار وہ شخص نگاہوں سے گرہ کھولتا ہے۔۔!!!
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں، کبھی اپنی خاموشی کو وقار اور اپنے صبر کو طاقت بنا لیا کریں۔
کچھ معاملات وقت کے سپرد اور کچھ اللہ کے حوالے کر دیا کریں،
کیونکہ ہر الجھن کا جواب انسانوں سے نہیں، بعض کا فیصلہ آسمان سے آتا ہے۔!!
🤦♀️💯
#خــــیــــالِ_یــــار♡
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
زندگی میں ہر چیز کی جستجو ختم ہو جاتی ھے یا شاید ایسا ہی ھے بس اصل مقصد اللہ کی محبت کو پہچاننا ہوتا ھے پھر اس کے بعد دنیا کی اہمیت ہی ختم ہو جاتی ھے
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
پتھروں میں بھی پھول کھلنے کے راستے
نکال لیتے ہیں ویسے ہی زندگی کتنی مشکل
کیوں نہ ہوجائے لیکن جینے کی وجہیں
ڈھونڈ ہی لیتی ھے
نیوٹن سے چار قدم آگے ہو گا
شہباز شریف کا IQ لیول آئزک نیوٹن کے قریب ہے، حذیفہ رحمان @HuzaifaRehman_
پتلو نے جتنے پیسے اپنی تقریب پر لگانے
مال و دولت لٹانے تھے
وہ پیسے اب انکو دے چکا ھے
جو سوشل میڈیا پر اسکی حمایت کر رھے ہیں
جن رشتوں کے اختتام کا یقین ہو جائے۔ ان کے ساتھ قبروں جیسا برتاوٌ کرنا سیکھ لو اور قبریں کھودی نہیں جایا کرتی۔ یاد آنے پر ان کے حق میں دعا کی جاتی ہے۔
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
پشاور سے یتیم بیٹی جو رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ آف پشاور سے بی ایس کارڈیالوجی کر رہی ہیں۔ والد کے بعد سال پہلے والدہ بھی انتقال کر گئی ہیں اب رشتہ داروں کے گھر رہتی ہیں ۔ ان کی پانچویں سمسٹر کی فیس ادا کرنی ہے لیکن وسائل نہیں ہیں ۔ آخری تاریخ 5 نومبر ہے 17 ہزار درکار ہیں اکیلی یتیم بیٹی کی ہم سب مل کر فیس ادا کر دیں تو اپنے پاؤں پر کھڑے ہو کر اپنی زندگی کو بہتر بنا سکیں گی ۔
یہ CCD کا کیس بنتا ہی نہیں ،، اس نے دعوتِ عام رکھی تھی لوگوں کی بے صبری سے یہ حادثہ پیش آیا
دیکھ رہا ہوں بہت سے لوگ پتلو کیس کو CCD کے حوالے کرنے کی باتیں کر رہے ہیں مگر کیوں؟ کم از کم آپ لوگ تو منافقت مت کریں ، جب CCD کے باقی ماورائے عدالت قتل غلط ہیں اور آپ ان کو سپورٹ نہیں کرتے تو پتلو کو مارنے کی باتیں کیسے ٹھیک ہیں؟ اپنے انصاف کا پیمانہ ایک ہی رکھیئے پھر چاہئے سامنے والا آپ کو اچھا لگتا ہو یا بُرا : اس سے فرق نہیں پڑنا چاہیئے..











