Pinned Tweet
Plantation now matured on both sides of the Lahore Ring Road and even in the middle of Ring Road… This is the Green Revolution in Punjab by the Iron Lady @MaryamNSharif
Went for breakfast at the Ph8 Ring Road McDonald’s and thought of sharing this green revolution… we must highlight and share all the good being given back to this soil… GoGreen 🌳
Aneeque Shahid retweeted
چس اگی اسکو کہتے بغیر تھوک لگاے پورا ڈال دینا ۔
بی بی کی بولتی بند ڈیلے باھر 🤣🤣🤣🤣🤣
Aneeque Shahid retweeted
سابقہ دور وزارت مواصلات میں 222 ارب 6کروڑ68لاکھ روپے کی مالی بے ضابطگیاں پر آڈٹ رپورٹ ‼️
یہ بے قاعدگیاں سال 2022-23ء کے دوران وزیر مواصلات و تعمیرات مولانا اسعد محمود کے دور میں ہوئیں
ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا فائدہ اٹھانے کیلئے مولانا فضل الرحمن نے اپنے انہی صاحبزادے کو گورنر خیبرپختونخوا بنانے کی شرط رکھی تھی
وزیر مواصلات و تعمیرات دور میں مولانا اسعد محمود کی کرپشن اور اقربا پروری نے ان کے کردار پر سوالات اٹھائے دیئے
آڈٹ رپورٹ کے مطابق دھوکہ دہی، چوری اور ڈکیتی کے40کیس میں 4کروڑ88لاکھ روپے کی بے ضابطگی رپورٹ ہوئی
ہیومن ریسورس یعنی بھرتیوں سے متعلق 4کیس میں مجموعی طورپر2ارب73کروڑ روپے کی بے قاعدگیاں ہوئیں
فنانس ڈویژن کی30ستمبر 2022کو ہدایت کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان پوسٹل سروسز ڈیپارٹمنٹ میں خالی 3ہزار938آسامیوں پر بھرتیوں کی اجازت دی تاہم نگران دور میں گریڈ1سے15 تک 4ہزار252بھرتیاں عمل میں لائی گئیں اور یوں 314افراد کو قواعد و ضوابط کے برعکس سیاسی بنیادوں پر بھرتی کیا گیا
خریداری کے 5مختلف کیس میں خزانے کو3ارب26کروڑ16لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا گیا
20مارچ 2018ء کو اس وقت کے وزیراعظم پاکستان نے ایک حکمنامے کے ذریعے پاکستان پوسٹ آفس اورتمام محکموں کو ہدایت کی کہ اندرونی اور بیرونی خط و کتابت کیلئے پاکستان پوسٹ سروس کو استعمال کیا جائے تاکہ اس کی آمدن میں اضافہ ہو تاہم پاکستان پوسٹ آفس نے2022-23ء کے دوران وزیر اعظم کے ان حکامات کو رد کرتے ہوئے 4پرائیویٹ کمپنی کی خدمات حاصل کیں اور اس عرصہ کے دوران انہیں 2ارب86کروڑ83لاکھ روپے کا فائدہ پہنچایا گیا
کمرشل بینک کیساتھ غیر مجاز طور پر انتظامی معاملات کی مد میں 20ارب85کروڑروپے کا نقصان پہنچایا گیا
25جون2021کو فنانس ڈویژن نے پاکستان پوسٹ آفس کو نیشنل بینک آف پاکستان میں 3اکاونٹس کھولنے کی منطوری دی تاہم فنانس ڈویژن کی واضح ہدایات کے باوجودپاکستان پوسٹ آفس نے نیشنل بینک آف پاکستان میں 5اکاونٹ کھولے غیر قانونی طور پر کھولے گئے اکاونٹ میں 20ارب روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی
ایک اور کیس میں 49کروڑ25لاکھ روپے کاخزانہ کو نقصان پہنچایا گیا
11مختلف کیس میں 3ارب74کروڑ39لاکھ روپے وصولی کی نشاندہی کی گئی
ان بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں کے15دیگر مختلف کیس میں خزانہ کو 194 ارب54 کروڑ51لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا گیا
Aneeque Shahid retweeted
The investigation in KPK mines and minerals leasing of 5000 licenses by PTI is going in an interesting direction. Seems like PTI has licenses many leases to Afghanistan owned shadow companies and Afghanistan was leeching on the mines and minerals resources of KPK.
This is why Afghanistan is pushing terrorism in KPK and was harming actual Pashtuns of KPK.
Aneeque Shahid retweeted
پی ٹی آئی 13 سال پروپیگنڈہ کرتی رہی کہ پنجاب ہمیں گندم کم دیتا یہ پنجاب اور وفاق کو پروپیگنڈے کے ذریعے بلیک میل کر کے زیادہ گندم لیتے تھے اور وہ گندم افغانستان اسمگل کر دیتے تھے اُس گندم کی جگہ سرکاری کھاتے میں مٹی اور ریت بوریوں میں بھر دیتے تھے نوشہرہ اضاخیل میں گندم کے سرکاری گودام پر چھاپہ جہاں گندم کی بجائے مٹی اور ریت ہی ملی ہے
Aneeque Shahid retweeted
Big news! NAB has summoned ex Chairman Sehat Sahulat Card KPK for investigating into billions of rupees corruption carried out through manipulating health data.
Aneeque Shahid retweeted
پشاور پولیس کا نیا اور طاقتور روپ..!
جو پولیس کبھی دہشت گردی کے خلاف بے یار و مددگار لڑ رہی تھی، آج وہی پولیس جدید اسلحے، بہترین پٹرولنگ اور منظم ناکہ بندیوں کے ساتھ دشمنوں کے لیے قہر بن چکی ہے۔ یہ انتظامات دیکھ کر دہشت گردوں کی نیندیں حرام ہو جانی چاہئیں۔ وطن کے ان محافظوں کو سلام جو اب پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں👌🔥
Aneeque Shahid retweeted
پاکستانی ڈرامے اس وقت انڈینز کے دل و دماغ پر راج کررہے ہیں،ڈراموں کے ذریعے مثبت پیغامات دئیے جاسکتے ہیں،انڈینز کی طرح نہیں جنہوں نے اپنی فلموں کے ذریعے صرف نفرت پھیلائی
پاکستانی ثقافت کے بارے میں تو وہ بہت کچھ جان ہی رہے ہیں
Aneeque Shahid retweeted
Government of Pakistan clamps down on used accidental repaired cars. R/RA graded auction vehicles can no longer be imported to Pakistan. It’s a step in the right direction to enforce roadworthiness.
Aneeque Shahid retweeted
پانچ ہزار معدنیات کے لائسنس خیبرپختونخوا کی حکومت نے ایشو کیے ہیں جی ایچ کیو یا فیڈرل حکومت نے ایشو نہیں کیے
مولانا صاحب ہمت کریں ان پانچ ہزار لائسنس لینے والوں کے نام لیکر کل پریس کانفرنس کریں
کتنے پختونوں کتنے قبائلیوں کتنے افغانیوں کے نام ہیں سامنے لائیں ہمت کریں
KP کی معدنیات کی اصل کہانی کیا ہے؟ مراد سعید اور عمران خان کے خاندان کے پاس کتنے لائسنس ہیں؟
#SamaaTV #Moaqaf #JavedChaudhry #AbdulSattarKhan @JavedChOfficial
Aneeque Shahid retweeted
🚨🇦🇫🇮🇳🇵🇰Pakistan Defence Minister Khawaja Asif Exposed Former KPK Govt Cheif Minister Who Take Instructions For Murad Saeed who was in Save Heavens of Indian Backed Afghan Taliban ..
#HonourableFMAsimMunir
Aneeque Shahid retweeted
مائنز اینڈ منرلز میں جب کھاتے کھلیں گے تو پتہ چلے گا کہ کس کی بہن کے بچوں کے ٹھئکے تھے اور ہادی پتنگ اور گنڈاپور کے فرنٹ مین نے کرپشن سے کیسے پیسے بنائے۔ ثمر ہارون بلور نے سب کا کچا چٹھا سامنے رکھ دیا
Aneeque Shahid retweeted
سہیل آفریدی،علی امین گنڈہ پور اور ان کی کابینہ کو چوک پر پھانسی دینی چاھئے ،یہ سب ان بچوں کے قاتل ھیں۔
Aneeque Shahid retweeted
یہ قطر یا بحرین نہیں، بلکہ بلوچستان ہے، جہاں صوبائی حکومت نے نواں کلی میں جدید ترین سرکاری ہسپتال تعمیر کیا ہے۔
یہ ہوتے ہیں وہ کام جو عوام کے دل میں محبت پیدا کرتے ہیں۔
وزیر اعلی سرفراز بگٹی کو سلام ہے
Aneeque Shahid retweeted
”عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقاتیں باقاعدگی کے ساتھ ہو رہی ہیں۔“
”اب کیا جیل سے باہر نکال کر لبرٹی پارک میں ملاقاتیں کروائیں؟“
نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے جملوں پر ایوان میں قہقہے !
Aneeque Shahid retweeted
علیمہ خانم کے بیٹے شیرشاہ خان اور شاہ ریز خان
انکے پاس چترال مائن اینڈ منرلز کا ٹھیکہ ھیں جسکےلائسنس پختونخواہ حکومت کی طرف جاری ھوئے
ہیلتھ کا ٹھیکہ نوشیروان برکی اور منرلز کا ٹھیکہ اپنے بھانجوں کو دینے والے نے اپنے بے وقوف و نالائق پیروکاروں کو صرف نعروں کے پیچھے لگایا ھوا ھیں






























