انداز جہاں retweeted
السلام علیکم ۔۔۔۔!!
اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلاَمُ وَمِنْكَ السَّلاَمُ تَبَارَكْتَ ذَا الْجَلاَلِ وَالإِكْرَامِ
انداز جہاں retweeted
محبت کوئی اسم نہیں ہے۔ یہ دراصل ایک فعل ہے۔
کیونکہ عمل کے بغیر کچھ بھی نہیں...!!!
انداز جہاں retweeted
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔۔۔
انداز جہاں retweeted
السلام علیکم
صبح بخیر
مرد اور عورت ایک دوسرے کا لباس ہوتے۔
عزت اور مان کے ساتھ رشتہ ازدواج نبھائیں
انداز جہاں retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ
مسلمان کو مایوس ہونے کا حکم نہیں ،،
شیطان کا اور کام ہی کیا ہے ! وہ انسان کو الله کی رحمت سے مایوس کرتا ہے ،،، آدمی کا معجزے پر یقین ختم کرتا ہے ،،
مایوسی گناہ ہے۔
صبح بخیر!!!🌻🌻
انداز جہاں retweeted
جو اللّٰہﷻ پر یقین رکھتے ہیں اللّٰہﷻ ان کیلئے وسیلہ بنا ہی دیتا ہے.
✨❤️
بیشک!
۔
السلام علیکم!
صبح بخير!
انداز جہاں retweeted
اک تو کمزور ہیں ایمان ہمارے دوجا
یہ حسیں لوگ ٹویٹر 𝕏 پر بہت ہیں توبہ ۔۔۔۔۔!!
Good Evening .. 🍃🏜️


























