Amira 🇵🇰🇵🇰 retweeted
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ پٹواریوں کو مبارک ہو پنجاب کے دارالحکومت لاہور نے ایک بار پھر ٹاپ کرلیا یے۔ اس کا اہوارڈ لینے جہاز کب جائے گا اور کس ملک سے ایوارڈ لیا جائے گا؟؟
بہت واضح ٹرپل مارجن سے مریم نواز کا لاہور سب کو پیچھے چھوڑ گیا۔ یہ خبر سن کر پٹواری لازمی مٹھائی بانٹنا شروع کردیں گے۔
Amira 🇵🇰🇵🇰 retweeted
آج اپنے گریبان پر ہاتھ پڑا ہے تو اچانک عمران خان اچھا لگنے لگا ہے ۔۔۔ یہ وہ منافقت ہے جسکی کوئی معافی نہیں جب خود کو جہاندیدہ کہنے والا اتنی آسانی سے اسٹیبلشمنٹ کے مفادات کے تحفظ کے لیے کرائے پر available ہو ایسے انسان پر اعتبار کون اور کیوں کرے گا ۔۔؟!
کم سے کم ہم تو مولانا کی منافقت پر اعتبار نہیں کر سکتے۔
Amira 🇵🇰🇵🇰 retweeted
💥Teachers: imagine never manually grading a quiz again💥
My nephew built exactly that. Gamified, auto-marked, and kids actually retain more.
Free 14-day trial: app.quizbyt.com
Tag a teacher who needs this 👇
Amira 🇵🇰🇵🇰 retweeted
عمران خان کوئی چھوٹا آدمی نہیں ہے، عمران خان بڑا جگرا رکھتا ہے، بہت ظرف والا آدمی ہے
انتخابات میں عمران خان نے علی وزیر کے مدمقابل اپنا اُمیدوار کھڑا نہیں کیا تھا کیونکہ عمران خان چاہتا تھا کہ پشتون قوم پرست آئیسولیٹ نہ ہوں بلکہ قومی دھارے میں شامل ہوجائیں
علی وزیر نے عمران خان کو اس احسان کا بدلہ یہ دیا کہ عمران خان کے خلاف پیش ہونے والی عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دے دیا
انتخابات میں عمران خان نے ثمر بلور کے خلاف اپنا اُمیدوار کھڑا نہیں کیا کیونکہ اُس کا شوہر دہـشت گردی میں مـرا تھا، اخلاقیات اور اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمران خان نے ثمر بلور کے مقابلے میں کسی کو بھی اُس سیٹ سے ٹکٹ نہیں دیا تھا
ثمر بلور تحریکِ انصاف کی خیبر پختون خوا حکومت کو گرانے میں پیش پیش رہی اور آج کل گورنر راج میں مشیر لگی ہوئی ہے
یہ صرف چند مثالیں ہیں، عمران خان ہمیشہ اپنی سادگی کی وجہ سے مار کھاتا ہے کیونکہ اُس کا دل صاف ہے، وہ روایتی سیاست دانوں کی طرح بغضیہ طبیعت کا مالک نہیں ہے
عمران خان نے عثمان بزدار جیسوں کو زمین سے اٹھا کر فلک پر بیٹھا دیا مگر آخر میں سب دھوکہ دے گئے
عمران خان نے آج تک ان لوگوں کے خلاف اپنی زبان سے کچھ نہیں بولا
عمران خان وہ آدمی ہے جو اپنے ذاتی معاملات خدا پر چھوڑ دیتا ہے کہ وہی انصاف کریگا
عمران خان کے کریکٹر پر بہت کیچڑ اُچھالا گیا لیکن سلام ہے عمران خان کے ظرف کو کہ اُس نے اپنے مخالفین کو کبھی جواب نہیں دیا جو اُس کی ذات پر گند اچھالتے ہیں
عمران خان کا صبر، اُس کی برداشت اور خاموش مزاحمت انشاء اللہ ضرور رنگ لائے گی 👑
Amira 🇵🇰🇵🇰 retweeted
یہ دونوں 24 سال پہلے وہ سچ بولتے تھے
جو ہمیں آج سمجھ آیا ھے
یہ show loose talk نہیں Truth talk تھا
ہم ہی بےخبر رہے🥺🤷
اگر میں جیل میں چلا گیا تو یہ باتیں یاد رکھنا! عمران خان youtu.be/OxCOHy6EIMQ?is=CE0V… via @YouTube
1
195
Amira 🇵🇰🇵🇰 retweeted
🚨🚨🚨 ڈاکٹر شہباز گل کا ہنگامی انکشاف
اسٹیبلشمنٹ نے مولانا فضل الرحمان اور ایمل ولی کو پختون خواہ میں اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ دے کر تحریک انصاف کی مقبولیت کم کرنے کے لیے میدان میں اتارا ہے-- کیونکہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ بکتا ہے
Amira 🇵🇰🇵🇰 retweeted
ساڈا فیلڈ مارشل نمبر ون ہے۔۔۔
جیوے جیوے ساڈا عظیم ترین فیلڈ مارشل جیوے
پاکستان کو 5 شعبوں میں دنیا بھر میں نمبر ون بنانے پر پوری قوم آپکی مشکور ہے
اللہ کی نمبر ون فوج کا نمبر ون فیلڈ مارشل ژندہ باد۔۔۔!!!
Amira 🇵🇰🇵🇰 retweeted
خیبرپختونخوا میں گورنر راج نے مختلف شہروں میں تین روز کے دوران 476 منصوبوں کی تختیاں اتار دیں۔ ذرائع کے مطابق یہ تختیاں انتہائی خطرناک دہشتگرد حملوں میں ملوث تھیں۔رضوان غزالی
Amira 🇵🇰🇵🇰 retweeted
خان کے شروع کردہ پروجیکٹ پر اپنے نام کی تختیاں لگوانے کے بعد !!!!
رات کے اندھیرے میں کے پی کے سے چوروں نے بسیں چرانا شروع کر دی
کہتے ہیں پنجاب نے بہت ترقی کر لی

















