گورنر راج حکومت کے گلے میں پڑ گیا اس وقت حکومت بہت پریشان ہے حکومت کے پاس کوئی راستہ نہیں سوائے الیکشن کے صحافی حامد میر
5
245
مریم نے بڑے صاحب سے فرمائش کی ہے کہ اگر صوبے بناو گے تو مجھے وزیراعظم ہاوس میں بٹھاو گے اس سے خاموش رہوں گی۔ انیق ناجی
3
286
مجھے پورا یقین ہے یہ ساری پارٹیاں اسٹیبلشمنٹ پورا زور لگا لیں لیکن ایک دن عمران خان ضرور واپس وزیراعظم بنے گا۔ لکھ لیں۔ اسد طور
3
210
ان سب نے جو جو ظلم عمران خان پہ کیا عمران خان ان کے گھروں پر بلڈوزر چلوائے گا وقت آنے دیں۔ اسد طور
7
200
بیشرمی بے غیرتی اور بے حیائی میں پیپلز پارٹی کی پوری قیادت کو تمغہ برائے حسن کارکردگی دینا چاہیئے
🤣👇🤣👇🤣
63
یہ ہوتی ہے ہارڈ سٹیٹ، سنگاپور جس کی فی کس آمدنی برطانیہ، جرمنی اور جاپان سے کہیں زیادہ ہے۔ ہارڈ اسٹیٹ کا مطلب قوانین پر سختی سے عمل درآمد ہے۔ لوگوں کو گھر سے اغوا کرنا، پولیس کی مار دھاڑ، ہارڈ سٹیٹ نہیں، غنڈہ گردی کہلاتی ہے، جس سے بدترین غربت کا جنم ہوتا ہے۔ انیق ناجی
خیبر پختونخوا میں مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پاس نہیں کیا گیا، اس لیے یہاں گورنر راج اور ایمرجنسی لگائی گئی۔ بلوچستان میں مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پاس ہوا، اس لیے وہاں گورنر راج اور ایمرجنسی کی ضرورت نہیں۔ مولانا فضل الرحمان
1
187
تحریک انصاف نئے صوبوں کے معاملے پر اسٹیبلشمنٹ کو سپورٹ نہیں کرے گی۔ عمران خان کو رہا بھی کر دیں تو پھر بھی وہ صوبوں کے معاملے پر ا ن کی سپورٹ نہیں کرے گا کیونکہ وہ جانتا ہے اس کے پیچھے مقصد کیا ہے۔ نجم سیٹھی
5
169
پاکستان میں ماضی کے ریفرنڈمز کے نتائج:
1. ایوب خان: 96.37 فیصد
2. ضیاء الحق: 98.53 فیصد
3. پرویز مشرف: 97.97 فیصد
اگر اس مرتبہ ریفرنڈم کرایا گیا تو مجھے یقین ہے کہ ہمارے الیکشن کمیشن کی دیانت داری کو مدنظر رکھتے ہوئے ماضی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے۔ محمد زبیر
3
184
مریم نواز کو اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پیغام دیا گیا ہے کہ عزت کے ساتھ استعفیٰ دو، نہیں تو پھر تحریک عدم اعتماد آ جائے گی۔ سارا بندوبست ہوگیا ہے صحافی اسد اللّٰه خان
1
8
271
عمران خان کو صوبوں سے کوئی مسئلہ اسلئے نہیں ہے کیونکہ وہ ہر جگہ جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے چالیس بھی بنا دو وہ جیت جائےگا۔انیق ناجی
دہش*ت گردی کا مسئلہ دفن ہو گیا ہے؛ خیبرپختونخوا میں کوئی دہش*ت گردی نہیں، مکمل امن و امان ہو چکا ہے، تب ہی تو ہماری سکیورٹی واپس کر دی گئی۔ مولانا فضل الرحمن کا
4
272
جو کام ہائبرڈ نظام کہے گا وہ ن لیگ کو کرنا ہوگا، ن لیگ کے پاس آپشن نہیں ہے کیونکہ انہیں بھی پتا ہے کہ کتنے فارم 47 بنے ہیں، منیب فاروق
4
267
تمام حکومتی جماعتیں اس بات پر متفق ہیں کہ یہ ہارے ہوئے لوگوں کا ٹولہ ہے اور 8 فروری 2024 کو پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن جیت لیا تھا: صابر شاکر
8
113
پاکستان میں غریب کے پاس کھانے کو روٹی نہیں ہے اور فارم 47 کی ناجائز حکومت نے رانا ثناء اللہ کے گھر کی Renovation کے لیے 1 کروڑ 90 لاکھ روپے کا ٹینڈر جاری کیا ہے۔ دونوں ہاتھ اٹھا کر دعائیں دیں ان کو جنہوں نے یہ چور اور بےحس جانور اس ملک پر مسلط کیے ہیں۔فیاض شاہ
2
86
بلاول بھٹو ضرورت کے مطابق جمہوری باتیں کرتے ہیں اور جب ضرورت ختم ہو جائے تو وہ دوسری طرح کے بلاول بن جاتے ہیں، پھر وہ اسٹیبلشمنٹ کے بھی ہم نوا ہوتے ہیں اور حکومت کے بھی ہمنوا ہوتے ہیں، سلیم صافی
176
عمران خان کے خلاف 2022 میں عدم اعتماد صرف ایک سازش تھی، پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو منایا۔ میاں جاوید لطیف
166

