Pinned Tweet
#عید_عمران_خان_کےساتھ اے اللہ اس بندے کے لئے اپنے رحمت کے دروازے کھول دیے اور اس کو نقصان پھنچانے والوں کو اِس دنیا میں فرعون کی طرح نشان عبرت بنا
atta muhammad retweeted
"گندگی کا دوسرا نام ن لیگ:
ایک دن سینیٹ میں مولانا سمیع الحق نے شریعت بل پر دھواں دھار تقریر کی اور نواز شریف کی حکومت گرانے کی دھمکی دیتے ہوئے آئی جے آئی سے نکلنے کا اعلان کر دیا۔
اگلے دن ملک کے ایک بڑے قومی اخبار کے فرنٹ پیج پر ایک خبر شائع ہوئی جس میں اسلام آباد کی رہائشی “میڈم طاہرہ” کا انٹرویو تھا، جو اسلام آباد میں ایک قحبہ خانہ یا عیاشی کا اڈا چلاتی تھیں۔
میڈم طاہرہ نے اپنے انٹرویو میں دھانسو قسم کے انکشافات کیے۔ انہوں نے مبینہ طور پر کئی سیاستدانوں کا نام لیے بغیر انہیں اپنے “مستقل گاہک” قرار دیا اور یہ بھی کہا کہ مولانا سمیع الحق ان کے مستقل گاہکوں میں سے ایک ہیں۔
یہ انٹرویو پورے ملک میں ہلچل کا باعث بن گیا۔ تفصیلات کو اس انداز میں پیش کیا گیا کہ عام شخص کو یہ سب سچ محسوس ہوا۔ مولانا سمیع الحق پر شدید تنقید شروع ہو گئی اور انہیں سینیٹ میں آ کر روتے ہوئے حلف دے کر اپنی بے گناہی ثابت کرنا پڑی، مگر “نقصان ہو چکا تھا”۔
کچھ عرصے بعد وہ سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے اور دلبرداشتہ ہو کر سیاست چھوڑ کر مدارس کی انتظامیہ پر توجہ دینے لگے، یوں نواز شریف پر شریعت بل لانے کا دباؤ بھی ختم ہو گیا۔
یہ سوال برقرار رہا کہ میڈم طاہرہ کون تھیں، کہاں سے آئیں اور کہاں چلی گئیں، کسی کو معلوم نہ ہو سکا۔
لیکن کچھ عرصے بعد ایک خاتون نواز شریف کے گھر میں کلثوم نواز کی خدمت پر مامور ہوئیں، جن کا نام بھی طاہرہ اورنگزیب تھا۔
جی، آپ ٹھیک سمجھے… مریم اورنگزیب کی والدہ۔
اتنے بڑے انکشاف کے بعد اس کے مبینہ عیاشی کے اڈے کے خلاف کیا کارروائی ہوئی، اس کا بھی کچھ علم نہیں۔
یہ انٹرویو کس اخبار میں چھپا تھا؟
یہ “عظیم سعادت” میر شکیل الرحمان کے اخبار “دی نیوز” کو حاصل ہوئی، اور جس ٹیم نے اس انٹرویو کا انتظام کیا، اس کی قیادت کامران خان کر رہا تھا۔
مخالفین کی کردار کشی کے ذریعے اپنے مقاصد کی تکمیل کا یہ الزام نواز شریف پر ایک پرانا سیاسی حربہ سمجھا جاتا ہے—چاہے وہ بینظیر اور نصرت بھٹو کی مبینہ تصاویر ہوں، سمیع الحق کے خلاف میڈم طاہرہ کا انٹرویو، 1997 میں جمائما کے خلاف 397 ٹائلوں کی سمگلنگ کا مقدمہ، ریحام خان کی کتاب، یا عائشہ گلالئی کے بعد عدت کیس وغیرہ کے الزامات۔
نون لیگ کی مریم اورنگزیب، سینیٹر میڈم طاہرہ اورنگزیب کی بیٹی ہیں اور آج کل مملکتِ خداداد میں وزارتِ اطلاعات کی وزیر ہیں۔ واہ ن لیگ واہ۔
پتہ نہیں نواز شریف کی تربیت میں کمی ہے یا جینز میں ایسی حرکات شامل ہیں، جو انہیں انسانیت سے نیچے گرنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔"
منقول
atta muhammad retweeted
عمران خان کے آفیشل وٹس ایپ چینل پر یہ ویڈیو شئر ہوئی ہے، اسے ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
atta muhammad retweeted
پھر ہم لوگ کہتے کہ یو اے ای قطر سعودیہ عرب ہمارے ویزے کیوں بند کر دیتے ہیں ۔۔
سنیے یو اے ای میں فراڈ کا نیا طریقہ جس سے سے لاکھوں درہم اود کڑوڑوں درہم لوگ نکوا رہے ہیں ۔۔
صرف چند سو لوگ یہ فراڈ کرتے ہیں اور بدنام پورا ملک ہوتا ہے۔۔ پہلے تو چھوٹے موٹے فراڈ ہوتے تھے بنک سے قرضہ لیکر بھاگ گے ۔۔
اب ان فراڈیوں کے کام چیک کریں پاکستانی اور انڈین یو اے ای میں جو نیا فراڈ کر رہے ہیں وپاں کی گورنمنٹ بھی سر پکڑ کر بیٹھ گی ہے ۔۔
atta muhammad retweeted
قرآن کتنا بڑا معجزہ ہے اور کتنا خوبصورت اللہ کا کلام ہے علم ریاضیات اور سائنسدان بھی ششدر ہیں کہ یہ سب کچھ coincidence کبھی نہیں ہوسکتا۔
ضرور شیئر کریںRepost کریں اس شاندار ریسرچ کو اور سب کو دیکھنے کا موقع ملے۔ سبحان اللہ
atta muhammad retweeted
عیسائی ، یہودی ، مسلمان
؟؟؟؟؟
سوال تھا کہ جنت میں کس مذہب کے لوگ داخل کیے جائیں گے،عیسائی ،یہودی یا مسلمان ؟
اس سوال کے جواب کیلئے تینوں مذاہب کے علماء کو مدعو کیا ۔
مسلمانوں کی طرف سے بڑے عالم امام محمّد عیسائیوں کی طرف سے ایک بڑے پادری اور یہودیوں کی طرف سے ایک بڑے ربی کو بلا کر ان کے سامنے
یہی سوال رکھا گیا
جنت میں کون جائے گا یہودی،عیسائی یا مسلمان ؟
مسلمانوں کی طرف سے امام محمّد عبدہ نے کھڑے ہو کر ایسا مدلل جواب دیا کہ محفل میں بیٹھے تمام ناقدین کے ساتھ عیسائی پادری اور یہودی ربی اپنا سا منہ لے کر رہ گئے اور بغیر کوئی جواب دیے خاموشی سے اٹھ کر چلے گئے ۔
اپ کا جواب مختصر جامع مقولیت سے بھرپور ادب و احترام کے ساتھ رواداری کی عمدہ مثال اور حکمت و دانائی کا مرقع تھا ۔
ان کے جواب نے سارے مسلمانوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی اور یہ بحث ہمیشہ کیلئے ختم ہو گئی ۔
آپ نے فرمایا
اگر یہودی جنت میں جاتے ہیں تو ہم بھی ان کے ساتھ جنت میں جائیں گے کیونکہ ہم ان کے نبی موسی علیہ السلام پر ایمان رکھتے ہیں اور انہیں اللہ تبارک و تعالی نے اپنے بندوں کی ہدایت کے لیے نبی بنا کر بھیجا ۔
اگر عیسائی جنت میں گئے تو ہم بھی ان کے ساتھ جنت میں جائیں گے کیونکہ اب حضرت عیسی علیہ السلام پر بھی ایمان رکھتے ہیں ۔
اللہ تعالی ہے انہیں بھی اپنی محلوق کی رہنمائی اور ہدایت کے لیے نبی بنا کر بھیجا۔
لیکن اگر مسلمان جنت میں گئے تو ہم صرف اللہ کی رحمت سے اکیلے ہی جنت میں جائیں گے ۔
ہمارے ساتھ یہودی اور عیسائی نہ جائے گا کیونکہ انہوں نے ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو نہیں مانا اور نہ ہی ان پر ایمان لائے ہیں ۔
😍😍😍😍😍😍
atta muhammad retweeted
اتنا ظلم دیکھ کر پاکستان بھی میدان میں آ گیا، اپنا جدید ترین میزائل چلا دیا۔🙈
atta muhammad retweeted
کویت میں کچھ رہائشی مکانات کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا...
پاکستان کی ایک تعمیراتی کمپنی NC کو بھی چند سو مکانات کا ٹھیکہ دیا گیا۔
وہاں کام کرنے والے پاکستانی ملازمین نے اپنے رہائشی کیمپ میں اپنے لیے ایک عارضی مسجد بنا لی اور باجماعت نماز کا اہتمام کیا.... ....
چار پانچ ماہ بعد رمضان المبارک آگیا اور وہاں تراویح پڑھانے کی ضرورت محسوس ہوئی...
وہاں ان پاکستانیوں کے ساتھ ایک پاکستانی حافظ قرآن بھی موجود تھا مگر وہاں قانون کے مطابق تراویح پڑھانے والے حافظ صاحب حکومت سے طلب کئے جاتے ہیں...
حکومت کے بھیجے ہوئے حافظ صاحب کو کسی وجہ سے تین چار روز کی تاخیر ہو گئی تو پاکستانی حافظ نے تراویح پڑھانا شروع کر دیں....
حکومت کی طرف سے بھیجا گیا حافظ بھی وہاں پہنچ گیا اور اتفاق سے عین اس وقت پہنچا جب پاکستانی حافظ تراویح پڑھا رہا تھا....
تراویح ختم ہوئی تو عربی حافظ صاحب نے پاکستانی حافظ کو قریب بلایا اور کہا..
*’’من اعطاک صلاحیۃ تلعب مع کتابنا قران الکریم‘‘؟*
یعنی تمہیں کس نے یہ اختیار دیا کہ تم ہماری کتاب قرآن سے کھیل کھیلو؟
*"ھل ترید تخلص المصحف فی لیلۃ الواحدہ؟؟؟"*
کیا تم اسے ایک ہی رات میں ختم کرنا چاہتے تھے؟؟؟
پاکستانی حافظ صاحب حیران و پریشان ہو کر ادھر ادھر تکنے لگا...
ایک پاکستانی جو تھوڑی بہت عربی جانتا تھا، پاس آیا اور اس نے ترجمہ کر کے پاکستانی حافظ کو بتایا کہ عربی حافظ کیا پوچھ رہا ہے؟
پاکستانی حافظ نے جواب دیا میں نے کونسی غلطی کر دی..؟
عربی حافظ جواب میں بولا....
*’’ھل تقرون القران بھٰذا شکل مثل دراجہ الناریہ فت فت فت فت فت۔؟؟؟‘‘*
کیا تم لوگ قرآن کو اس طرح پڑھتے ہو جیسے موٹر سائیکل کی پھٹ پھٹ پھٹ پھٹ۔‘؟
اور مجھے ذرا یہ تو بتاؤ کہ تم کو تو میری زبان سمجھ آ نہیں رہی اور تم نے قرآن کیسے یاد کر لیا..؟
بولو..؟
کیا تم نے قرآن میں قرآن پڑھنے کے اصول نہیں دیکھے کہ قرآن کیسے پڑھا جاتا ہے.?
کیا تم نے یہ آیت نہیں پڑھی کہ:
*وَقُرْآناً فَرَقْنَاہُ لِتَقْرَأَہُ عَلَی النَّاسِ عَلَی مُکْثٍ وَنَزَّلْنَاہُ تَنزِیْلا* (سورہ الاسرا۔آیت106) :
اور ہم نے قرآن کو وقتاً فوقتاً اس لیے اتارا کہ تم مہلت کے ساتھ اسے لوگوں کو پڑھ کر سناؤ اور اس کا مطالب انہیں ذہن نشین کراؤ.
اور پھر ایک اور آیت نہیں دیکھی تم نے؟
’ورتل القراٰن ترتیلاً‘ (سورہ المزمل۔آیت 4)
اور قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو۔
پھر تم کیسے اس طرح بھاگم بھاگ چلے جارہے ہو?
تم نے قرآن کو مقتدیوں کو ذہن نشین تو کرایا ہی نہیں۔ تم تو اسے ایک ہی رات میں ختم کرنے پر تلے ہوئے نظر آئے..
پاکستانی حافظ صاحب نے ٹوٹی پھوٹی عربی میں کہا کہ
’واللہ یا شیخ انا ما عرف ایش تقول.
قسم ہے یا شیخ میں کچھ نہیں سمجھا کہ آپ کیا کہہ رہے ہو۔
عربی حافظ نے جواب دیا کہ جب تم کچھ سمجھتے ہی نہیں تو پھر لوگوں کے آگے کیوں کھڑے ہوتے ہو؟
*(لماذا واقف امام الناس؟‘‘)*
انت تقراء بالسرعۃ۔
تم بہت تیزرفتاری سے قرآن پڑھتے ہو۔
ھدو لاک مساکین لوراک یمکن یسمعون ولاکن لا یفھمون.
یہ جو لوگ تیرے پیچھے کھڑے ہیں یہ سنتے ہونگے، مگر سمجھ کچھ نہیں رہے ہونگے.
عربی حافظ نے کہا اگر آئندہ تم نے قرآن پاک کے ساتھ یہ کھیل کھیلا تو میں تمہیں پولیس کے حوالے کر دوں گا.
عہد رسالت میں جب قرآن پڑھا جاتا تھا تو سننے والوں کی کیا کیفیت ہوتی تھی.
اللہ فرماتا ہے : (سورہ المائدہ۔آیت 83)
اور جب یہ لوگ وہ کتاب سنتے ہیں جو ہم نے نازل کی اپنے پیغمبر پر تو ان کی آنکھوں کی طرف دیکھو کہ کیسے آنسو رواں دواں ہیں... اس لیے کہ انہوں نے حق بات پہچان لی ہے.
اور یہاں ہمارے ہاں جب قرآن پڑھا جاتا ہے تو سننے والوں پر غنودگی طاری ہورہی ہوتی ہے... اور دل ہی دل میں دعا کر رہے ہوتے ہیں کہ جلدی جان چُھوٹے تو گھروں کو پہنچیں.
کیونکہ ہم سمجھتے ہی نہیں کہ کیا پڑھا جارہا ہے اور کیا کہا جارہا ہے۔
اللہ قرآن میں فرماتا ہے کہ :
*لَوْ أَنزَلْنَا ہَذَا الْقُرْآنَ عَلَی جَبَلٍ لَّرَأَیْْتَہُ خَاشِعاً مُّتَصَدِّعاً مِّنْ خَشْیَۃِ اللَّہِ وَتِلْکَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُہَا لِلنَّاسِ لَعَلَّہُمْ یَتَفَکَّرُونَ ہ*
(سورہ الحشر. آیت 21)
اور (اس قرآن کی اثر انگیزی کا یہ عالم ہے کہ ) اگر ہم (مثال کے طور پر) اسے کسی پہاڑ پر نازل کر دیتے تو تم دیکھتے کہ اس کی خلاف ورزی کے احساس سے اس پر لرزہ طاری ہوجاتا اور ذمہ داری کے خیال سے وہ ریزہ ریزہ ہوجاتا.
اس سبق آموز تحریر کو اساتذہ کرام ، قراء حضرات، حفاظ کرام، علماء حق و باعمل مشائخ کے علاوہ نئی نسل کے نوجوانوں، با شعور شہریوں اور مساجد کی انتظامیہ و عہدیداران تک ضرور پہنچائیں ۔
atta muhammad retweeted
🚨اپ میں سے کسی کی بھی
اختلافات ہونگے اپنی جگہ لیکن مولانا کی بات 100% درست ہے اگر یہ حقیقت نہیں تو میں پوری ذمہ داری سے کہہ سکتی ہوں کہ اپ کے اندر گڑ بڑ ہے حرام کے ہو نگے پکے پکے 🔥🔥
atta muhammad retweeted
اے مایوس اور دل گرفتہ لوگو ! اے بجھے بجھے سے چہرو ! اے الجھے ہوئے انسانو ! کیا ہے؟ کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے؟ کوئی سرا پکڑائی نہیں دے رہا؟ کوئی امید نظر نہیں آرہی؟ عمران خان سے روا رکھا جانے والا سلوک دل چیر رہا ہے؟ خود کو قید ، خود کو بے بس محسوس کرتے ہو؟
نہیں ! تم بے بس نہیں ہو۔ تم وہ مسافر ہو جس کی منزل کبھی نہیں آئے گی ۔ تم اس ٹرین پر سوار ہو جس کا آخری سٹاپ کوئی ہے نہیں۔ یہ سفر ہی تمہاری زندگی ہے۔ کتنے ہی سٹاپ گزار دیے کیوں بھول جاتے ہو؟ ریڈ لائن والا سٹاپ؟ نومئی کے خوف کا سٹاپ؟ آٹھ فروری کا سٹاپ؟ اتنی کامیابیاں تمہارے دامن میں اور پھر مایوس بھی تم؟
مایوس تو وہ ہیں جو قدم قدم ناکامیوں کے گڑھے میں گر رہے ہیں۔ ہزار ارب ، سو ارب ، پچاس ارب ، پندرہ ارب ، بارہ ارب سب کدھر گئے؟ ملک کے پرزے پزرے کردیے ، آئین ہوا میں اڑا دیا انصاف کا نظام نالیوں میں بہا دیا لیکن پھر بھی ہر چیز برباد اور مایوس تم؟ فوجی فاونڈیشن ان کا بک گیا اور مایوس تم؟ اب انکی مایوسی کی حد وہ ہوچکی کہ اپنی سانسیں برقرار رکھنے کو غزہ جا کر مرنے مارنے کو تیار اور مایوس تم؟
جو کامیابیوں کی سیڑھیاں چڑھ رہا ہے وہ جیتے گا ، جو دھنستا چلا جا رہا ہے وہ ہارے گا۔ ہمارا سفر ہی ہماری کامیابی ہے اور انکے لیے تو ایک سوال ، ایک اعتراض ہی ناکامی ، چہ جائیکہ وہ نفرت کی حدت سے ابل رہے ہیں۔ حوصلہ رکھو ! وہ جیت نہیں سکتے ، ہم ہار نہیں سکتے۔
atta muhammad retweeted
یہ ویڈیو خواتین اور پردیس میں رہنے والے بھائیوں کے لیے بہت سپیشل ہے آزمائش شرط ہے۔
atta muhammad retweeted
ہمارا قدم پیچھے ہٹا ہے نہ ہی کال واپس ہوئی ہے،
جنونِ وفا برقرار ہےہمارا انتظار ہر حال میں ہوگا
پکارحقیقی آزادی ٹائیگرز اور پی ٹی آئی ورکرز ہوشیار
کپتان کی زندگی اور رہائی کے لیے اب خاموش نہیں بیٹھناتمام غیرت مند شیر آج خوشحال گڑھ
مطالبہ خان صاحب کی فوری ہسپتال منتقلی اور رہائی
atta muhammad retweeted
اس الطاف حسین کو اس وقت سن کر سمجھ لیا ہوتا تو آج آپ کے گلے عمران خان نہیں پڑتا۔ تنظیمیں توڑی جا سکتی ہیں، مگر سچی تحریکیں ختم نہیں ہوتیں۔ پاکستان ایک بہترین ملک بھی بن سکتا تھا۔ جہاں عوام خوشحال ہوتی نا کہ اشرافیہ۔
atta muhammad retweeted
”جو ہمیشہ بے ایمانی کرتے ہیں انہوں نے ایک بار پھر بے ایمانی کی ۔ محمود خان اچکزئی کو جو رپورٹ پیش کی گئی وہ جھوٹی تھی۔ان کو غلط دلاسے دئیے گئے ان کو غلط بتایا گیا تھا۔اسی لیے ان کی نیتوں پر ہمیں شک ہے یہ پہلے بھی جھوٹے تھے آج بھی جھوٹے ہیں اور ہمیشہ جھوٹے ہی رہینگے ۔ اس کے بعد انکی کسی بات کا اعتبار نہیں ۔ عمران خان کے ذاتی معالج اور ان کی فیملی کی نگرانی میں علاج ہوگا تو ہی ہم مطمئن ہونگے“۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
atta muhammad retweeted
بریکینگ نیوز 🚨
شہباز گِل آڈیو لیک !!!
شہباز گِل کی کور کمیٹی میٹنگ کی آڈیو لیک ہو گئی !
اسکو سنیں اور پھیلائیں 🛑 دو ٹوک پیغام 🛑
atta muhammad retweeted
ویڈیو ذرا لمبی ہے لیکن حقیقت یے۔۔
آئین میں اسلام، عمل میں Epstein کا نظام | کب جاگیں گے؟ محمد آفاق خان کا وائرل ویڈیو پر رد عمل۔۔
#MuhammadAfaqKhan

























