AliH retweeted
جنہوں نے 1999 تک اقتدار میں رکھا اور نکال کر باتھ روم میں بند کیا۔پھر اسے باہر بھیجا، پھر اسے "امام کمینی" بنا کر لائے، جہاز میں ہی کلیرنس دے کر رائیونڈ میں بٹھایا، مقدمات ختم کیے، گیراجیوں کا گُرو بنایا، اس کی بیٹی کو صوبہ اور بھائی کو پورا ملک دے دیا ۔۔ یہ پھر ان سے سوال کر رہا ہے مجھے کیوں نکالا۔ حالانکہ اب یہ سوال صرف "دائی" سے پوچھنا چاہیئے
AliH retweeted
🔴 انتہائی اہم۔۔۔۔
ایک بار کراچی میں ہم میر ظفر اللہ خان جمالی مرحوم کا انٹرویو کرنے گئے، میں نے ان سے آف دا ریکارڈ پوچھا کہ سر آپ تو بڑے ملنسار، عاجز اور حوصلہ مند انسان ہیں آپ بھی ان کے ساتھ نہیں چل سکے، تھوڑی دیر خاموش رہے پھر کہتے ہیں شاہ جی، آپ اگر ان کے 99 مطالبات مانیں اور ایک نہ مانیں تو یہ آپ کو قبر تک نہیں چھوڑتے اور جانتے ہیں وہ 100واں مطالبہ کیا ہوتا ہے؟ کہنے لگا وہ 100واں مطالبہ یہ ہوتا ہے کہ آپ ہمیں اپنا کان کاٹنے دیں، کہنے لگے میں وہ بھی کٹوا لیتا پھر یہ کہتے ہیں دوسرا کاٹنے دیں اور پھر دوسرے کے بعد بھی رکتے نہیں۔۔۔ اب آپ کو سوال کا جواب مل گیا؟ میں نے کہا سر بالکل مل گیا، دوسرے کان کے بعد جمالی صاحب کا اشارہ ناک کٹوانے کی طرف تھا، میں نے سوچا پیپلز پارٹی اور ن۔لیگ چھبیسویں اور ستائیسویں ترمیم کر کے اپنے دونوں کان تو کٹوا چکے ہیں، اب باری آئی ہے معذرت کیساتھ ناک کی، زرداری صاحب کچھ چوں چراں اور اعتراض کر رہے ہیں لیکن انتہائی معذرت کیساتھ ن۔لیگ کو تو مبینہ طور پر ناک کٹوانے پر بھی اعتراض نہیں وہ اس کیلئے بھی تیار ہے کیونکہ اسے پتا ہے کہ اب ہمارے لئے راستہ یہی بچا ہے عوام میں جانے کی سکت نہیں رہی، یار یا تو اقتدار کیساتھ اختیار ہو تب بھی کوئی بات ہے جب اقتدار کی کرسی پر آپ بیٹھے ہوں اور مکمل اختیار کسی اور کے پاس ہو تو پھر کم از کم اپنی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن نہیں کرنا چاہیے
AliH retweeted
ڈی سی کوئٹہ نے کہا کہ میری گرل فرینڈ آپ سے ملنا چاہتی ہے، میں نے ملنے سے انکار کیا تو اس نے کہا میں نے جو آپ کا پلازہ گرایا وہ ٹھیک تھا، عادل بازئی
AliH retweeted
ایک مراثی کو سزائے موت ہو گئی:
بادشاہ نے پوچھا مرنے سے پہلے کوئی آخری خواہش ہو تو بتاؤ؟
مراثی: میں ایک ایسا فن جانتا ہوں جو کبھی آزما نہ کر سکا، چاہتا ہوں مرنے سے پہلے ایک بار آزما لوں۔
بادشاہ نے جب تفصیل پوچھی تو مراثی بولا، میں دو سال میں آپ کے گھوڑے کو اُڑنا سکھا سکتا ہوں۔
بادشاہ چونکہ وعدہ کر چکا تھا، اس لیے دو سال کی مہلت دینا پڑ گئی۔
کسی نے مراثی سے پوچھا، دو سال تو لے لیے، مگر گھوڑا کیسے اُڑاؤ گے مراثی: مجھے گھوڑا اڑانا تو آتا نہیں، ممکن ہے کہ دو سال میں شاید بادشاہ مر جائے، یا میں خود مر جاؤں، یا پھر گھوڑا ہی مر جائے ہمارے لنڈے کے ارسطو صاحب بھی تقریباً ایسی ہی فلم چلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔پہلے کہتے تھے بس ایک سال میں معیشت ٹھیک کر دیں گے۔پھر کہا بس اسلحے کے معاہدے ہونے کی دیر ہے۔اور اب کہہ رہے ہیں اگلے پچیس سال میں معیشت کو بہتر بنانا ہوگا۔ممکن ہے کہ اگلے پچیس سال میں، بادشاہ مر جائے یا خود ارسطو مر جائے، یا پھر ان کے ہاتھوں ملک ہی گھوڑے لگ جائے….!!🤔☹️
AliH retweeted
دس مئی کو جب سپریم کورٹ نے عمران خان کی رہائی کا حکم دیا تو عاصم منیر اور مریم نواز کی فوج نے باہر کچے کے ڈاکوں کی طرح فائرنگ شروع کر دی اور تین گھنٹے تک عمران خان کو سپریم کورٹ کے احاطے میں قید رکھا
عاصم منیر نے اس فوج کو شریف خاندان کی لونڈیا بنا دیا ہے
AliH retweeted
میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ میرا تعلق پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial سے کسی عہدے، فائدے یا لالچ کے لیے نہیں، بلکہ ایک نظریے کے لیے ہے۔
میں عمران خان @ImranKhanPTI کے نظریے کے ساتھ کل بھی کھڑا تھا، آج بھی کھڑا ہوں اور آخری سانس تک کھڑا رہوں گا۔
آج علیمہ خانم @Aleema_KhanPK سے ملاقات ہوئی۔ ہزار دن سے زائد قید بھائی کی اذیت، دباؤ اور تکلیف کے باوجود ان کے حوصلے میں ذرہ برابر کمی نہیں۔ وہ بھی اسی نظریے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں جس نے لاکھوں پاکستانیوں کو جگایا۔
پاکستان تحریک انصاف کے لوگ یاد رکھیں!
عمران خان صاحب کی رہائی صرف بیانات یا ٹرینڈز سے نہیں ہوگی۔
جب پوری قوم ایک وقت میں، ایک آواز بن کر نکلے گی، تب ہی ظلم کی دیواریں گریں گی۔
AliH retweeted
Included in @okta #Identity25 (2026)
grateful, but also cautious.
We’ve spent years engineering identity systems. Now they’re starting to reshape power, access, and rights.
#Identity is not technology. It’s infrastructure of governance.
The next risk isn’t failure. It’s misuse.
P.S. Humbled to be in company of world 25 leaders, identity experts when you are student!
AliH retweeted
وطن کی مٹی گواہ رھنا!
وطن کی مٹی عظیم ہے تو
عظیم تر ہم بنا رہے ہیں۔
پاکستان زندہ باد۔ 🇵🇰
#PakistanZindabad
#Pakistan
AliH retweeted
زمان پارک اور میانوالی کے گھر عمران خان کے ابائی گھر ہے.
1981 میں لندن فلیٹ لیا جسکی فروخت سے 2003 میں بنی گالہ کا گھر بنایا
ڈپلومیٹک انکلیو میں فلیٹ عمران خان نے 1989 میں لیا جسے 2015 میں بیچ کر One Constitution Tower میں فلیٹ خریدا
میاں چنوں، فیروز والہ اور بھکر کی زمین ابائی ہے
جس میں سے فیروز والہ کی زمین بیچ کر زمان پارک کا گھر دوبارہ تعمیر کروایا اور دیگر اخراجات پورے کیے
اسکے علاوہ 2016 میں بنی گالہ کی 5 کنال زمین بیچی اخراجات پورے کرنے کے لیے.
1 ٹکے کی اضافی جائیداد بتاؤ جو عمران خان نے اقتدار کی راہداریوں میں انے کے بعد بنائی.
AliH retweeted
سوال ہے کہ ایم ٹو (M2) موٹروے بنانے کا مقصد کیا تھا؟ اربوں روپے (60 بلین) جھونک دئیے مگر نہ تو اس کوئی بڑا شہر ہے اور نہ ہی کوئی ایسا شہر جہاں کچھ ایکسپورٹ ہوتا ہے۔ یہ شاید صرف مغل شہزادے کے تیز ترین سفر کے لیے تھا!!! حالانکہ جو موٹروے (لاہور تا سیالکوٹ- کھاریاں) اب بن رہا ہے اصل پلان وہی تھا جو موجود ایم 2 سے 100 کلومیٹر کم ہے۔ مگر مغل شہزادے بے جہاں پاکستان میں کئی دیگر تباہیاں برپا کیں ان میں سے ایک M2 موٹروے بھی یے۔
AliH retweeted
”میں نے اپنی زندگی میں کبھی اپنے والد کو اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹتے نہیں دیکھا۔ وہ اپنی سیاسی پوزیشن چھوڑنے یا جلاوطنی قبول کرنے کے بجائے جیل برداشت کرنا زیادہ بہتر سمجھیں گے۔“-سلیمان خان
#FreeImranKhan
AliH retweeted
”ہم پارٹی سے کہتے ہیں کہ ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ سارے ایم پی ایز، ایم این ایز اور سینیٹرز یہاں آ کر بیٹھ جائیں، پریشر ڈالیں۔ کیسے ہو سکتا ہے کہ ساری اپوزیشن یہاں بیٹھی ہو کہ عمران خان کا علاج کرواؤ اور پھر یہ انکار کریں“
@Aleema_KhanPK
#EndUnlawfulDetentionOfKhan
AliH retweeted
بنیادی انسانی حقوق اور عدالتی احکامات آج بھی بوٹوں تلے روندے جا رہے ہیں۔ آج بھی عمران خان صاحب کی بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی۔ بہنیں اڈیالہ کے باہر علامتی احتجاجی دھرنا دے رہی ہیں۔
#EndUnlawfulDetentionOfKhan
AliH retweeted
عمران خان کو ناحق قید کر رکھا ہے عمران خان تک ذاتی معالجین اور فیملی کی رسائی نہیں ہے عمران خان کو علاج کی سہولت دستیاب نہیں ہے نوبت یہاں تک آ گئی ہے کہ بشریٰ بی بی کو بھی آپریشن کروانا پڑا ہے اور فیملی کو پتہ تک نہیں چلنے دیا تو ایسے ماحول میں تلخیاں کیسے کم ہوں گی- @Jhagra
AliH retweeted
“My father is the best person I know at handling pressure, he is incredible at that”
“He is very reassuring type of father”
“I would love to go hiking with him”
#SulaimanKhan
#ReleaseAndTreatImranKhan
AliH retweeted
ن لیگ اور کِک بیکس ایک ہی چیز دو نام ہیں۔
ایل این جی ٹرمینلز کے معاہدے ناقص ہیں، اگر معاہدے کے مطابق ہمیں گیس نہ بھی ملے تو 15 ملین ڈالر کی کیپیسٹی پیمنٹ کرنا پڑتی ہے، جو سمجھ سے باہر ہے، وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
ایل این جی کے سارے معاہدے ن لیگ نہ کیئے، ملک میں ٹرمینلز کے سارے معاہدے ن نے کیئے۔نئے آئی پی پیز کے سارے معاہدے ن لیگ نے کیئے۔آج پاکستان میں غربت کی سب سے بڑی وجہ 1990اور 2016والے ن لیگ کے آئی پی پیز کے معاہدے ہیں۔
لیگی وزراء اور ان کے کاروباری پارٹنرز اتنے مہان ہیں کہ زیادہ سود پہ بانڈز بین الاقوامی مارکیٹ میں سرکولیٹ کرکے خود خرید لیتے ہیں۔
AliH retweeted
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف جاری انتقامی کارروائیوں نے ملک کے نظامِ عدل پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ قانونی دستاویزات کی دانستہ گمشدگی اور وکلاء کو رسائی نہ دینا سپریم کورٹ میں اپیل کے حق کو ختم کرنے کی ایک گھناؤنی سازش ہے۔ ہم اس انتظامی غفلت اور ناانصافی کے خلاف فوری جوڈیشل نوٹس کا مطالبہ کرتے ہیں تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہو سکیں اور قیدیوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
AliH retweeted
"جیل انتظامیہ کا طریقہ کار یہ ہے کہ ہر بار کہتے یہ گیٹ پر نہیں پہنچے پیچھے سے خود پولیس کے ذریعے ناکے لگا کے روک رکھا ہوتا،آج ہم نے گیٹ پر پہنچ کے ان کا یہ بہانا بھی ختم کردیا ہے۔ اب جیل انتظامیہ یہ نہیں کہہ سکتی کہ ہم آئے نہیں ہیں"۔ @Aleema_KhanPK






















