
Writer || Admin Of @HussayniLashker || Insta : AleemAbbaas
Oman
Joined February 2016
- Tweets54.5K
- Following12.6K
- Followers13.5K
- Likes79K
Pinned Tweet
موت کے ڈر سے کیا ہم علی ؑ چھوڑ دیں 🙂
#westandwithhazara
Aleem Abbas retweeted
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کی نعلین چومنے والے آپ کی شہادت کے دو ماہ بعد آپ کی اکلوتی سچی بیٹی کے دروازے پر آگ لے کر آ گئے۔۔!!
السَّلَامُ عَلَيْكِ يَاصِدِّيقَةَ الشَّهِيدَةَ يَافَاطِمَةَ الزَّهْرَاءؑ❤️🩹
#شہادت_دخترِ_رسولؐ
Aleem Abbas retweeted
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّكِينَ بِوِلاَيَةِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ وَ الْأَئِمَّةِ عَلَيْهِمُ السَّلاَمُ.
#الحمدلله_دائماً_وابداً
#یا_علی_مدد
Aleem Abbas retweeted
مولا علی علیہ السلام :
"دین میں سُستی اور کاہلی سے کام نہ لو ورنہ تمہاری ناقص عقلیں تمہیں گناہ کی طرف لے جائیں گی"
(غررالحکم)
Aleem Abbas retweeted
💔اللّهمَّ صَل عَلےمُحَمَّدﷺوآلِ مُحَمَّدﷺوَعَجِّل ْفرَجَهُم
اللّهُمَّ صَلِّ عَلَی فَاطِمَةَ و اَبِیهَا وَ بَعلِهَا وَ بَنِیهَا وَ السِّرِّ المُستَودَعِ فِیهَا بِعَدَدِ مَا اَحاطَ بِهِ عِلمُک 💔
Aleem Abbas retweeted
بیدم یہی تو پانچ ہیں مقصود؍ کائنات
خیر النساءؑ حُسینؑ و حَسنؑ مُصطفیٰ ؐ علیؑ ❤️
Aleem Abbas retweeted
بے شک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے۔
اور جب تم تھک جاؤ تو اپنے رب کا ذکر کیا کرو
کیونکہ سکون تو صرف اللہ کے ذکر میں ہے۔ ♥️
Aleem Abbas retweeted
سوچا نہیں تھا میں نے کبھی تیرے جیسا شخص
منہ پھیر لے گا مجھ کو پریشان دیکھ کر !!!
Aleem Abbas retweeted
رسول اللّه ﷺ کے ظاہری پردہ کرنے کے بعد چند لوگ اپنی من مرضی دین میں کرنے لگے تو سیدہ طیبہ طاہرہ صدیقہ نے فرمایا۔۔
تم لوگوں نے علی ع کو چھوڑ کر فساد کا بیج بو دیا ہے اب اس فساد کا نتیجا آنے والی نسلوں کو بھگتنا ہوگا.
خطبہ سیدہ فاطمة الزھرہ س
#شہادت_دختر_رسولؐ
Aleem Abbas retweeted
اَلسَّلَامُ عَلَیْكِ یَا اُمَّ الْحَسَنِ وَالْحُسَیْنِ سَیِّدَیْ شَبَابِ اَہْلِ الْجَنَّةِ
#ایام_سیدہ
Aleem Abbas retweeted
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّكِينَ بِوِلاَيَةِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ وَ الْأَئِمَّةِ عَلَيْهِمُ السَّلاَمُ.
#الحمدلله_دائماً_وابداً
#یا_علی_مدد





















