امام علی علیہ السلام
سب سے بڑی دولت مندی یہ ہے کہ دوسروں کے ہاتھ میں جو ہے اس کی آس نہ رکھی جائے۔
(حکمت نمبر342)
دل سے ترا خیال نہ جائے تو کیا کروں
میں کیا کروں کوئی نہ بتائے تو کیا کروں
امید دل نشیں سہی دنیا حسیں سہی
تیرے بغیر کچھ بھی نہ بھائے تو کیا کروں
4
22
364
تمھیں ضد ہے میرے ہمدم بچھڑ جاؤ اجازت ہے
اور اپنے سارے وعدوں سے مکر جاو اجازت ہے
ہمارے جب نہیں ہو تم رہو جسکے ہمیں کیا غم ہے
ادھر ٹھرو اٗدھر ٹھرو جدھر جاؤ اجازت ہے
فرمان امیر المومنین مولا علی علیہ السلام.
اخلاق کی دھجیاں بکھیرنا منافقوں کی عادت ہے.
(میزان الحکمت جلد ۷ حصہ ۱۴۵۹۱)
مولا سجاد ع :
"دوسروں کو اذیّت دینے سے اپنے آپ کو روکنا کمالِ عقل اور بدن کی راحت کی نشانی ھے"
(تحف العقول، ج:1، ص: 283)
امام زین العابدین السلام فرماتے ہیں:
اے اللہ میں تیری پناہ چاہتا ہوں...اس سے کہ میں ظالم کی مدد کروں اور مظلوم کو بے سہارا چھوڑ دوں اور وہ مانگو جو ہمارا حق نہیں ہے
صحيفه سجاديه، دعا 8
مولا علی علیہ السلام :
"جو شخص ہاتھ سے نکل جانے والی چیزوں کی حسرت دل سے نکال دیتا ھے، اُس کو جسمانی سکون مل جاتا ھے"
(تحف العقول، ص: 40)
ہر چیز کے پہرے دار نہ بنو ،
کچھ چیزوں کو جانے دو اور کچھ کو ختم ہونے دو ،
حالات کی تبدیلی سے لطف اٹھاؤ اٹھاؤ کیونکہ ، اللہ کی بڑی حکمتیں ہیں جنہیں انسانی عقل نہیں سمجھ سکتی
مولا علی علیہ السلام :
جس پر غصہ اور خواہشات غالب آ جاتی ہیں اس کا شمار جانوروں میں ھوتا ھے
میزان الحکمت , جلد 7 , صفحہ 339
مولا علی علیہ السلام :
"دین میں سُستی اور کاہلی سے کام نہ لو ورنہ تمہاری ناقص عقلیں تمہیں گناہ کی طرف لے جائیں گی"
(غررالحکم)






