
Television Show Monday to Thursday at 8pm @SunoNewsHD
Pakistan
Joined February 2024
- Tweets2.1K
- Following196
- Followers2.6K
- Likes975
یورپ کے مختلف ممالک (بشمول فرانس، اٹلی، البانیہ، اسپین، پرتگال اور بیلجیم) میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، توانائی کی بلند قیمتوں، تعلیمی نظام کے بحران اور اخراجاتِ زندگی کے خلاف وسیع پیمانے پراحتجاجی مظاہرے
مشرقی وسطی کی جنگ کے اثرات۔۔۔آگ یورپ تک پہنچ گئی
@ajmaljami @AirCommodoreR
یو ایس سفارتی مشن کی 11 ممالک کو سکیورٹی الرٹ وارننگ۔۔۔خطہ ایک نئی جنگ میں جا رہا ہے؟
سنیے ائیر کموڈور(ر) کا تفصیلی تجزیہ
@ajmaljami
@AirCommodoreR
ایران کی مکہ معاہدے میں ممکنہ شمولیت کتنی اہم ہو گی۔۔باقی عرب ممالک کو یہ قابل قبول ہو گا؟
ایران کن شرائط پر معاہدے کا حصہ بنے گا؟
حوثیوں اور سعودی عرب کے درمیان جنگ طویل ہو گی؟
سنیے ائیر کموڈور(ر) کا تفصیلی تجزیہ
@ajmaljami @AirCommodoreR
ملک سے باہر جانے والے تعلیم یافتہ لوگوں پر سرکاری رپورٹ مجھے تو مستند نہیں لگتی۔۔حذیفہ رحمان
حذیفہ رحمان نے رپورٹ پر ہی سوال اٹھا دیا
@ajmaljami @HuzaifaRehman_
تین سالوں کے دوران 18 لاکھ 71 ہزار سے زائد تعلیم یافتہ پاکستانی ملک چھوڑ کر باہر جا چکے ہیں۔۔
جو حالات ہیں 50 لاکھ لوگ سے زائد لوگ باہر جا سکتے ہیں۔۔جہاں اتنی نا امیدی, بے روزگاری ہو اور ووٹ چوری ہو وہاں جس کو موقع ملے گا وہ باہر نکل جائے گا،محمد زبیر
@ajmaljami @Real_MZubair
پی ٹی آئی اگر سہیل آفریدی سے لاتعلقی کا اعلان کر دے تو انہیں دوبارہ موقع مل سکتا ہے۔۔۔مذاکرات میں بار بار کوشش کی گئی لیکن انہوں نے دہشت گردی پر ساتھ دینے سے صاف انکار کر دیا، حذیفہ رحمان
@ajmaljami @HuzaifaRehman_
ایسی فاشسٹ حکومت پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی۔۔اس حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش جاری رہے گی۔۔ایک کوشش کی لیکن وہ ناکام ہوئی۔۔نظام گرا تو محسن نقوی نے نظر بھی نہیں آنا تاریخ میں ایسا ہو چکا ہے۔۔ محسن نقوی کے پاس بہت پاور وہی پاکستان چلا رہا، محمد زبیر
@ajmaljami @Real_MZubair
پھولوں کے شہر میں دن دیہاڑے کئی پھول مرجھا گئے
پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق
واقع کب، کہاں ،کس جگہ پیش آیا؟
سکول میں بچوں کی تعداد کتنی تھی؟
مخدوش عمارتوں کی نشاندہی اہم ہے ، سنئیے یاسر حسین کا تفصیلی جواب
@ajmaljami
محمود خان اچکزئی مذاکرات کے دوران بھاگ کر کوئٹہ چلا گیا۔۔یہاں سے بدنیتی واضح ہوتی ہے۔۔عمران خان کو غلط بتایا جاتا تھا کہ حکومت ڈری ہوئی ہے۔۔آخری میٹنگ میں بشری بی بی مجھ سے ناراض ہو گئیں تھیں جب ان کو سچ بتایا۔۔
بیرسٹر گوہر کمزور آدمی ہے ، فیصل چوہدری
@ajmaljami @faisal_fareed
اگر پی ٹی آئی قیادت نے ہٹ دھرمی دکھائی تو یہ ایمرجنسی اگلے الیکشن تک چلے گی۔۔اگر یہ لچک دکھائیں تو ہم وزیر اعظم سے بات کرنے کو تیار ہیں جمہوریت کی بقا کے لیے یہ ضروری ہے، اعجاز الحق
@ajmaljami @ijazulhaq
میں نے تین بار مخدوش عمارتوں پر رپورٹ بنائی۔۔پی ٹی آئی کی 13 سال سے وہاں حکومت تھی لیکن کسی نے ایکشن نہیں لیا۔۔پشاور میں 500 سے زائد مخدوش عمارتیں ہیں لیکن کارروائی کون کرے گا۔۔ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ایک ایسا سفید ہاتھی جسکی آمدن سوچ سے باہر ہے، یاسر حسین
@ajmaljami
جب خان صاحب سے ملا۔۔ انہیں کہا کہ یہ ٹیم آپ کی جڑوں میں بیٹھ جائے گی اور وہ بیٹھ چکی۔۔جب تک اپوزیشن لیڈر نہیں بدلے گا خیر کی خبر نہیں آئے گی۔۔پارٹی میں گوہر کی کوئی بات سنتا نہیں۔۔میں نے کہا تھاباہر بیٹھے یوٹیوبرز مروائیں گے اور ایسا ہی ہوا، فیصل چوہدری
@ajmaljami @faisal_fareed
فیصل واوڈا اگر سینیٹ میں کھڑا ہو کر کوئی گری بات کرے۔۔میں وعدہ کرتا۔۔وہی اسے جواب ملے گا
فیصل واوڈا ایسا لوٹا ہے جو کہیں بھی فٹ ہو جاتا ہے میں وزیر اعظم سے درخواست کروں گا کہ اسے بھی کوئی جھنڈا لگا دیں۔۔لیکن وہ اس قابل نہیں اس پر اعتبار کیا جائے، ناصر بٹ
@ajmaljami @nasirmbutt
نئے صوبوں کی بحث ٹل گئی یا اس کی گنجائش ابھی بھی باقی ہے؟
سنئیے نئیر بخاری کا تفصیلی جواب
@ajmaljami @NayyarBokhari
پہلی قسط خیبرپختونخوا میں آئی ہے، ابھی قسط 2،3،4 بھی آنی ہے:فیصل واوڈا
یہ تجربہ پاکستان کے باقی صوبوں میں ہو گا؟
سندھ اور پنجاب کی صورتحال مختلف ہے۔۔فیصل واوڈا کے بیان پر کیا کہو وہ ایک شو میں بوٹ اٹھا کر لے آئے تھے۔اگر آئین اس تجربے کی اجازت دیتا تو کر لیں،نئیر بخاری
@ajmaljami
کے پی میں لگنے والا گورنر راج اور ایمرجنسی ماضی کے گورنر راج سے کیسے مختلف ہو گا؟
ہم نے ہمیشہ آئین کی بحالی کے لیے قربانیاں دی اپنے رہنمائوں کی رہائی کے لیے احتجاج نہیں کیا۔۔ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری نہیں ہے۔۔پی ٹی آئی کی دہشت گردوں کے ساتھ ملی بھگت تھی، نئیر بخاری
@ajmaljami
جمہوریت کی علمبردار پیپلز پارٹی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی حامی کیوں بھری؟
پاکستانی تاریخ میں ایمرجنسی کا کئی بار نفاذ ہو چکا ہے۔بلاول بھٹو نے تو مذاکرات سے معاملہ حل کرنے کا موقع دیا لیکن جن سے مذاکرات ہوئے ان کے پاس اختیار نہیں تھا، نئیر بخاری
@ajmaljami
مکہ معاہدے کے حوالے سے عالمی میڈیا کی غلط تشریح۔۔۔سازش کیا؟
سنئیے احمد العربی کا تفصیلی جواب
@ajmaljami @AhmadHassanArbi
مڈ ٹرم سے پہلے ٹرمپ کی ایران پر حملے کی دوبارہ سے تیاریاں، حقیقت کیا ہے؟
ووٹرز کے ٹرینڈ کو بدلنے کے لیے ٹرمپ ’اکتوبر سرپرائز‘ دے سکتے ہیں۔اس وقت ٹرمپ ڈیسپریشن کا شکار ہیں وہ دوبارہ حملے کا ایڈوینچر کر سکتے ہیں، فیض رحمان واشنگٹن سے
@ajmaljami @FaizRehmanDC
گورنر راج، ایمرجنسی یا سہیل آفریدی کی نااہلی حکومتی پلان کیا؟
اگر میں شہباز شریف کا مشیر ہوتا تو ان کو کہتا کہ ہم سے اسلام آباد سنبھالا نہیں جا رہا۔۔تو ہم خیبر پختونخوا کو کیسے سنبھالیں گے جہاں دہشت گردی ہو رہی ہے، محمد زبیر
@ajmaljami @Real_MZubair