
Social media head Insaf youth wing Peshawar. i love democratic pakistan with The great muslim leader @ImranKhanPti
Pakistan
Joined August 2022
- Tweets4.2K
- Following2.2K
- Followers2.8K
- Likes13.9K
Ahmed syed🇵🇰🇵🇸 retweeted
A detailed response to the Defence Minister by former Minerals Minister Arif Ahmadzai.
سابقہ وزیر معدنیات خیبرپختونخوا @IArifAhmadzai کا خواجہ آصف کو تفصیلی جواب!!
2017 تک تقریباً 1200 کی تعداد میں لوگوں کو لائسنز جاری ہوئی تھے، جسمیں ایک ٹھیکدار/کمپنی تقریباً 80 لیزیز دیے جا سکتے تھے لیکن ہم نے وہ 80 سے کم کرکے ایک ٹھیکدار/کمپنی کو 5 لیزیز کی حد مقرر کردی تاکہ زیادہ لوگ مستفید ہو اور زیادہ لوگوں کو روزگار مل سکے۔ اسی وجہ سے لائسنز کی تعداد 6، 7 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت نے 4 بڑے لائسنز رکھے جسمیں ایک FWO کو ملی ہے باقی 3 حالی ہیں۔
پہلے معدنیات سے صوبے کو 70 کروڑ روپے کی آمدنی پیدا ہوتی تھی اب وہ 14 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔
FW0 جس کے پاس تقریباً 40 تک کی لیزیز ہیں 10% رائلٹی خیبرپختونخوا کو نہیں دے رہی، جو کہ تقریباً 35 سے 40 ارب روپے کی بنتی ہے لیکن یہ صرف 14 کروڑ روپے ادا کر رہے ہیں۔
#گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
Ahmed syed🇵🇰🇵🇸 retweeted
باڑہ میں پُرامن مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلانا انتہائی تشویش ناک اور ناقابلِ برداشت ہے۔ ڈی پی او خیبر صاحب! آپ کو نہتے مظاہرین پر گولیاں چلانے اور اس خونریزی کا حکم کس نے دیا؟ اس ظلم کا جواب دینا ہوگا۔ اس واقعے پر بھرپور اور سخت ردعمل آئے گا۔ ہر زخمی کارکن کو انصاف دلانے اور اس تشدد کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے تک خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
Ahmed syed🇵🇰🇵🇸 retweeted
میری سیکورٹی خیبر پختون خواہ پولیس نے واپس لے لی ۔ان کے خلاف میں تحریک استحقاق جمع کراؤں
گا اور اگر مجھے کسی کو نقصان پہنچا تو اس کے ذمہ دار آئی جی خیبر پختون خواہ ھونگے ۔بحیثیت ایم این اے مجھے سیکیورٹی فراہم کرنا پولیس کی ذمہ داری ہے۔
@PeshawarCCPO @PTIofficial
Ahmed syed🇵🇰🇵🇸 retweeted
"عمران خان تین سال سے آپ کے لیے جیل میں ہیں اگر ہم ان کے لیے ایک دو ماہ مشکل میں گزاریں تو کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ ساوتھ ریجن کے تمام پختونوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے نکل کر اس ظالم نظام کو للکارا ہے اپنے مہمانوں کو اپنے حجروں میں جگہ دی ان کے کھانے پینے کا خیال رکھا،اب پشاور ریجن کی باری ہے اس کے بعد ہم خیبر جائیں گے ۔جب ہم صوابی پہنچیں گے ان شاء اللہ مخالفین کی نیندیں حرام ہونگی"۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
Ahmed syed🇵🇰🇵🇸 retweeted
صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات شکیل احمد کا ملاکنڈ اور پوری پختونخواہ کو لانگ مارچ بالقسط کے حوالے سے اہم پیغام۔
Ahmed syed🇵🇰🇵🇸 retweeted
بالقسط لانگ مارچ، تیسرا دن — کوہاٹ میں شاندار استقبال!
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ کا قافلہ لاچی سے یونیورسٹی چوک کوہاٹ پہنچ گیا، جہاں وزیراعلیٰ نے لانگ مارچ کے شرکاء اور کارکنان سے خطاب کیا۔
کوہاٹ میں کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے قافلے کا پرتپاک استقبال کیا، نعروں اور جوش و جذبے کے ساتھ لانگ مارچ کے شرکاء کا خیرمقدم کیا۔
Ahmed syed🇵🇰🇵🇸 retweeted
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
Ahmed syed🇵🇰🇵🇸 retweeted
ثبوت کے بغیر کسی پاکستانی کو دہشت گرد کہنا ناقابلِ قبول ہے، ذاکر اللہ کا تعلق تیراہ سے ہے،جو آجکل باڑہ بازار میں محنت مزدوری کرکے اپنے گھر کا چولہا جلا رہے ہیں۔ ان کے خلاف آج تک کوئی ایف آئی آر نہیں، وہ تحریکِ انصاف کے سیاسی کارکن ہیں اور پارٹی کے جلسوں میں باقاعدگی سے شریک ہوتے ہیں۔
محض سیاسی وابستگی یا کسی رہنما کے ساتھ تصویر کی بنیاد پر کسی شہری کو دہشت گرد تنظیم سے جوڑنا انتہائی سنگین الزام ہے۔ اگر کوئی دعویٰ ہے تو اس کے ساتھ قابلِ اعتماد ثبوت بھی سامنے لائے جائیں۔
#ShafiJan #KhyberPakhtunkhwa #PTI
Ahmed syed🇵🇰🇵🇸 retweeted
لانگ مارچ کینسل کرنے کا اختیار صرف عمران خان کے پاس ھے
یا تو خان کی رہائی یا لانگ مارچ
کسی اور آپسشن پہ جا کر کارکنان کو مایوس مت کریں کارکنان تیار ہیں اور انشاءاللہ تاریخی لانگ مارچ ھو گا ✌️
Ahmed syed🇵🇰🇵🇸 retweeted
سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی لانگ مارچ کے ملتوی ہونے سے متعلق زیرِ گردش تمام پوسٹس جعلی اور بے بنیاد ہیں۔ عوام سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ خبروں پر کان نہ دھریں
4 اکتوبر کا لانگ مارچ اپنے مقررہ پروگرام اور وقت کے مطابق ان شاء اللہ شروع ہوگا۔ تمام کارکنان اپنی تیاریاں مکمل رکھیں اور بروقت قافلوں میں شرکت کریں۔
Ahmed syed🇵🇰🇵🇸 retweeted

Murad Saeed@MuradSaeedPTIOct 3
United States
United StatesConnected via United States App StoreAccount-level information, not a live location or per-post device.
تحریک انصاف کی وفاقی حکومت میں پاکستان اور خیبر پختونخواہ terrorism نہیں tourism کے لیے جانے جاتے تھے۔ رجیم چینج کے بعد دہشتگردی کو دوبارہ جان بوجھ کر خیبر پختونخواہ پر مسلط کیا گیا۔ جب ۲۰۲۲ کی گرمیوں میں ہم نے آواز اٹھائ تو آپ نے ہمیں جھوٹا کہا لیکن آج اسی دہشتگردی کو بہانہ بنا کر معصوم پختونوں کا خون بہایا جارہا ہے-
ہم پاکستان کی سب سے بڑی اور سب سے مقبول سیاسی جماعت ہیں۔ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، جس کا آئین ہمیں پُرامن احتجاج کا حق دیتا ہے۔
4 اکتوبر کو گنڈی چوک، لکی مروت سے عوام کا سمندر اپنا سفر شروع کرے گا اور پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کی بحالی تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔
تحریکِ انصاف کے تمام مطالبات آئین اور قانون کے مطابق ہیں۔ اس سے پہلے گیدڑوں کو ہر طرح سے غیر قانونی طور پر فیسلیٹیٹ کیا گیا، لیکن ایک لیڈر سے خوف اتنا ہے کہ اسے اور اس کے اہل خانہ اور ورکرز کو جائز قانونی حقوق بھی نہیں دیے جا رہے۔
پاکستان پر جن لوگوں کا زبردستی قبضہ قائم رکھوایا ہوا ہے، وہ چاہتے ہیں کہ خدانخواستہ ہمارا پاکستان ٹوٹ جائے۔ جن کو ہندوستان سے خطرہ نہیں، لیکن پاکستانی عوام سے خطرہ ہے- جنہوں نے ڈان لیکس کروائے، جنہوں نے میمو گیٹ اسکینڈل کیا، جنہوں نے ۵۳۰۰ ارب کی IMF سے تصدیق شدہ کرپشن کی، جنہوں نے فوج کے بارے میں کہا کہ انہوں نے ہماری ہڈیاں تک کھا لی ہیں، جنہوں نے پاکستان پر دوبارہ دہشت گردی مسلط کی، جن کا جعلی وزیرِ اعظم کسی شہید کے جنازے میں نہیں گیا، جن کا بھگوڑا قائد اور اس کی بیٹی انڈیا سے جنگ کے دوران خاموش رہے، جن کی پوری جماعت پاکستان کے پختونوں کو دہشت گرد کہتی ہے، اور جنہوں نے پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے، وہ اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے پاکستان میں آگ لگا رہے ہیں۔
دہشت گردی خیبر پختونخوا اور پاکستان کے عوام کے لیے کسی “بیانیے کی جنگ” نہیں ہے، اس سے ہر شہری متاثر ہے- عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ اپنے ہی لوگوں پر ملٹری آپریشنز کرنا اور انہیں بےگھر کرنا کسی مسئلے کا دیرپا حل نہیں ہے۔ ڈرون اٹیکس اور نام نہاد “کولیٹرل ڈیمج” سے دہشت گردی بڑھتی ہے۔ میں اس بات پر چٹان کی طرح قائم ہوں۔ آج خیبر پختونخوا میں یہ صرف PTI کا موقف نہیں رہا، بلکہ ہر سیاسی و مذہبی جماعت اور ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے شخص کا یہی موقف ہے، جس کے دستخط صوبائی اسمبلی کے جرگے میں بطور ثبوت موجود ہیں۔
تحریک انصاف کی وفاقی حکومت میں پاکستان اور خیبرپختونخوا Terrorism نہیں Tourism کے لیے جانے جاتے تھے- رجیم چینج کے بعد دہشتگردی کو دوبارہ جان بوجھ کر خیبر پختونخوا پر مسلط کیا گیا۔ جب 2022 کی گرمیوں میں ہم نے آواز اُٹھائی تو آپ نے ہی ہمیں جھوٹا کہا، لیکن آج اُسی دہشت گردی کو بہانہ بنا کر معصوم پختونوں کا خون بہایا جا رہا ہے۔
جب میں کہتا ہوں کہ خیبر پختونخوا میں ۱۰۰ دن کے اندر امن آ سکتا ہے اور آپ نے صرف پالیسی میں تبدیلی لانی ہے، کیونکہ آپ کی موجودہ پالیسی کامیاب نہیں ہے، تو اُس بات پر عمل نہیں کیا جاتا۔ تو دہشت گردی کی سہولت کاری کون کر رہا ہے؟ ہمارے وزیروں اور کارکنوں کو اپنے “گُڈ” لاڈلوں کے ساتھ مل کر کون اُٹھا رہا ہے؟ ہمارا خریدا ہوا اسلحہ کون ہماری پولیس تک نہیں پہنچنے دے رہا؟ ہماری پولیس بغاوت کرنے پر کیوں مجبور ہو گئی ہے؟
بلوچستان اور وفاقی حکومت ایک پیج پر ہیں، پھر وہاں بھی امن کیوں نہیں آ رہا؟ دہشت گردی میں پاکستان پہلی بار پہلے نمبر پر کیوں آ گیا ہے؟ کیونکہ خود کو عقلِ کل سمجھنے والے پہلے بھی غلط تھے، آج بھی غلط ہیں، اور جب تک اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کرتے، تب تک غلط ہی رہیں گے۔
باقی، ہم ۹ مئی کو دوبارہ نہ ہونے دیں گے اور نہ ہی کسی کو ایسا کرنے دیں گے۔ جس نے CCTV فوٹیجز چُرائیں، اُسی نے ۹ مئی کروایا۔
4 اکتوبر، گنڈی چوک، دن ایک بجے۔ سب پاکستانی یاد رکھیں !!
Ahmed syed🇵🇰🇵🇸 retweeted
الحمداللہ انصاف یوتھ ونگ پارٹی سے بغیر کوئی پیسہ لیے پہنچے گی۔ میں نے تمام تنظیموں کو سختی سے منع کیا ہے کہ کوئی بھی شخص پارٹی سے کوئی پیسہ نہیں لے گا اور اگر کوئی ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف کاروائی ہو گا اس کا تنظیم سے کوئی تعلق نہیں۔
میرے لیڈر نے کا سبق ہے کہ جب یوتھ کی تنظیموں میں پیسوں کا عمل دخل ہو تو پارٹی کی تباہی شروع ہو جاتی ہے۔
Ahmed syed🇵🇰🇵🇸 retweeted
امن، تحفظ اور جدید پولیسنگ - خیبرپختونخوا حکومت کی اولین ترجیح!
چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے حلف اٹھانے کے بعد امن و امان اور سیکیورٹی کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پولیس، اسپیشل برانچ اور کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (CTD) کو ترجیحی بنیادوں پر وسائل فراہم کیے۔
مالی سال 2024-25 سے 2026-27 تک سیکیورٹی اور پولیس اصلاحات کے اہم اقدامات:
🔹 پولیس بجٹ: 2024-25 میں 122.2 ارب روپے سے بڑھ کر 2026-27 میں 173.8 ارب روپے؛ دو سال میں 41 فیصد اضافہ، جبکہ مجموعی پولیس بجٹ 191.4 ارب روپے تک پہنچ گیا۔
🔹 تنخواہوں اور رسک الاؤنس میں اضافہ: جولائی 2025 سے پولیس اہلکاروں کے رسک الاؤنس میں نمایاں اضافہ، جبکہ تنخواہی پیکیج کو دیگر صوبوں کے مساوی کیا گیا۔
🔹 شہداء پیکیج: یکم جولائی 2025 سے معاوضوں میں اضافہ، شہداء کے خاندانوں کے لیے رینک کے مطابق پلاٹس اور متوقع تاریخِ ریٹائرمنٹ تک آسامی برقرار رکھنے کا فیصلہ۔
🔹 نئی بھرتیاں: مالی سال 2024-25 سے اب تک 3,550 نئی آسامیاں، جبکہ 2026-27 کے تحت مزید 484 آسامیوں کی تخلیق۔
🔹 جدید آلات و وسائل کی فراہمی: پولیس پروکیورمنٹ پلان 2024-25 کے 3.4 ارب روپے سے بڑھا کر 2026-27 میں 14.9 ارب روپے؛ گاڑیوں، جدید اسلحہ، مشینری اور آپریشنل وسائل کے لیے بکتر بند، بلٹ پروف گاڑیوں کیلئے خطیر فنڈز۔
🔹 ترقیاتی منصوبے: 2024-25 کے 41 منصوبوں کے مقابلے میں 2026-27 میں 49 منصوبے؛ مجموعی لاگت میں 85.6 فیصد اضافہ۔
🔹 سیف سٹی: پشاور، کرک، ٹانک، کوہاٹ، مردان، سوات، مانسہرہ سمیت ضم شدہ اضلاع میں سیف سٹی کا قیام، پشاور میں جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر اور نگرانی کے نظام کی توسیع۔
🔹 ضم شدہ اضلاع میں سیکیورٹی: پولیس و CTD انفراسٹرکچر، تکنیکی اپ گریڈیشن، موبیلٹی اور فوری رسپانس کی صلاحیت بڑھانے کے لیے اربوں روپے مختص۔
🔹 جدید پولیسنگ: پاکستان کے پہلے پولیس ڈرون یونٹ کا قیام، ڈرون ٹیکنالوجی اسکول، جدید ڈرونز، سولرائزیشن اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے اقدامات۔
🔹 فنڈز کا اجرا: مالی سال 2025-26 میں موجودہ بجٹ کے مقابلے میں 157.1 ارب روپے جاری ہوئے، جبکہ 22 ستمبر 2026 تک مالی سال 2026-27 کے موجودہ بجٹ کا 79.2 فیصد جاری کیا جا چکا تھا۔
یہ محض بجٹ میں اضافہ نہیں، بلکہ پولیس اہلکاروں کی فلاح، شہداء کے خاندانوں کی سرپرستی، دہشتگردی کے خلاف ادارہ جاتی استعداد میں اضافے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ایک جامع حکمت عملی ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت امن، محفوظ معاشرے اور جدید پولیسنگ کے اپنے عزم پر قائم ہے، کیونکہ امن ہوگا تو ترقی ہوگی، اور ترقی ہوگی تو خوشحالی آئے گی۔
Ahmed syed🇵🇰🇵🇸 retweeted
دوڑا دوڑا کر،
بھگا بھگا کر،
تھکا تھکا کر،
ڈرا ڈرا کر،
مارنا ہے ان حرامزادوں کو!
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
#ہمارا_مارچ_ہماری_مرضی
Ahmed syed🇵🇰🇵🇸 retweeted
پنجاب پولیس تو بالآخر اپس میں لڑ پڑی۔
#ہمارا_مارچ_ہماری_مرضی
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
Ahmed syed🇵🇰🇵🇸 retweeted
Khan Sahib we don't deserve you🙏🏻You r not from this hypocritical, fake world, you came from another world. 💔 #FreeImranKhanNow
Ahmed syed🇵🇰🇵🇸 retweeted
وزیراعلیٰ نے پنجاب پولیس سے کہا میں عمران خان کا عوامی وزیراعلیٰ ہوں۔ میری وجہ سے کسی کے لیے سڑکیں بند نہ کریں۔ پہلے میری عوام جائے گی، اس کے بعد میں جاؤں گا۔
ایسا سلوک کبھی کسی ویراعلی سے نہیں ہوا
Ahmed syed🇵🇰🇵🇸 retweeted
Punjab Street Movement started from Shaheed Ishtiaq Ahmed’s house
#LongMarchOnSeptember27th
#عہدوفا_27ستمبر


















