
Social media head Insaf youth wing Peshawar. i love democratic pakistan with The great muslim leader @ImranKhanPti
Pakistan
Joined August 2022
- Tweets4.2K
- Following2.2K
- Followers2.8K
- Likes13.9K
Pinned Tweet
"Due to my recent arrest, my belongings were confiscated at the station. I've managed to get back on social media and want to thank a few people who supported me during this difficult time. I’m back, Inshallah
Ahmed syed🇵🇰🇵🇸 retweeted
A detailed response to the Defence Minister by former Minerals Minister Arif Ahmadzai.
سابقہ وزیر معدنیات خیبرپختونخوا @IArifAhmadzai کا خواجہ آصف کو تفصیلی جواب!!
2017 تک تقریباً 1200 کی تعداد میں لوگوں کو لائسنز جاری ہوئی تھے، جسمیں ایک ٹھیکدار/کمپنی تقریباً 80 لیزیز دیے جا سکتے تھے لیکن ہم نے وہ 80 سے کم کرکے ایک ٹھیکدار/کمپنی کو 5 لیزیز کی حد مقرر کردی تاکہ زیادہ لوگ مستفید ہو اور زیادہ لوگوں کو روزگار مل سکے۔ اسی وجہ سے لائسنز کی تعداد 6، 7 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت نے 4 بڑے لائسنز رکھے جسمیں ایک FWO کو ملی ہے باقی 3 حالی ہیں۔
پہلے معدنیات سے صوبے کو 70 کروڑ روپے کی آمدنی پیدا ہوتی تھی اب وہ 14 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔
FW0 جس کے پاس تقریباً 40 تک کی لیزیز ہیں 10% رائلٹی خیبرپختونخوا کو نہیں دے رہی، جو کہ تقریباً 35 سے 40 ارب روپے کی بنتی ہے لیکن یہ صرف 14 کروڑ روپے ادا کر رہے ہیں۔
#گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
تیری ذات اور تیرے نظریے کے نام ہم نے اپنی پوری زندگی کر دی ہے، عمران خان! ❤️✊
یہ نظریہ نہ پہلے ختم ہوا تھا، نہ اب ختم ہوگا، ان شاء اللہ!
#عمران_خان_زندہ_باد
بڑے بڑے جو نہ کر سکے، وہ آج پشاور کے بچوں نے کر دکھایا! ❤️✊
ان بچوں سے کچھ سیکھیں، جذبہ ہو تو عمر نہیں دیکھی جاتی۔ احتجاج کو اتوار تک مؤخر کرنے کے بجائے آج ہی سے آواز بلند کرنی چاہیے، کیونکہ حق کی جدوجہد میں تاخیر نہیں، بروقت قدم اٹھانا ضروری ہوتا ہے۔
#پشاور #عوامی_مزاحمت
گورنر راج کا پہلا نتیجہ دیکھ لیں! پشاور سانحے کے مقام پر معصوم بچے بھی ’’عمران خان زندہ باد‘‘ کے نعرے لگا رہے ہیں۔ اپنے بڑوں کو پیغام دے دیں، بچے بچے کی زبان پر عمران خان ہے، کس کس کا منہ بند کرو گے؟ بہت ہو گیا، اب عمران خان کو رہا کرو!
#ReleaseImranKhan
شاہد آفریدی کے علاوہ تمام آفریدیوں کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، جنہوں نے 2، 3 دن تک مسلسل مزاحمت اور احتجاج کیا اور اپنے حق کے لیے ڈٹ کر کھڑے رہے۔ ✊❤️
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
کھل کر سامنے اگئے... ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔۔
نیازی نے جیل میں بیٹھ کر 75 سال پرانے ناسور کو ننگا کر دیا ۔۔۔۔
ہمیں سیاست سے دور رکھیں۔۔کہنے والے آج کھل کر سیاست پہ قبضہ کر۔ چکیں۔ ہیں۔
خیبرپختونخوا میں گورنر راج نے مختلف شہروں میں تین روز کے دوران 476 منصوبوں کی تختیاں اتار دیں۔ذرائع کے مطابق یہ تختیاں انتہائی خطرناک حملوں میں ملوث تھیں۔
🙌🙌
چھتوں پر موجود مسلح افراد آخر کون ہیں؟ انہیں اسلحہ کس نے دیا اور نہتے احتجاجی مظاہرین پر براہِ راست گولیاں چلانے کا اختیار کس نے دیا؟ ان کے پیچھے کون ہے؟
ان سوالات کے جوابات ضروری ہیں! اس واقعے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں اور ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ l
#Peshawa
باڑہ کے بعد جمرود خیبر میں بھی عوام وزیراعلی سہیل آفریدی کی فلفور رہائی اور گورنر راج کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی💥✌️
عوام پُرامن رہیں اور اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ احتجاج کے دوران کوئی بھی شرپسند عناصر ماحول خراب نہ کر سکے۔ ایسے عناصر کی نشاندہی کرکے منتظمین کو آگاہ کریں اور احتجاج کو پُرامن، منظم اور باوقار رکھیں۔
آخر کار پختونوں کو پختونوں کے سامنے کھڑا کر دیا گیا
پختونوں کا دشمن اپنے مقصد میں کامیاب ہو گیا
خیبر 😭
سہیل خان آفریدی ہمارے قبیلے کی عزت ہے انہوں نے ہماری عزت پہ ہاتھ ڈالا ہے ہم اب چپ نہیں بیٹھیں گے۔ آفریدی قبائل جرگے کا اعلان🔥*
Ahmed syed🇵🇰🇵🇸 retweeted
باڑہ میں پُرامن مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلانا انتہائی تشویش ناک اور ناقابلِ برداشت ہے۔ ڈی پی او خیبر صاحب! آپ کو نہتے مظاہرین پر گولیاں چلانے اور اس خونریزی کا حکم کس نے دیا؟ اس ظلم کا جواب دینا ہوگا۔ اس واقعے پر بھرپور اور سخت ردعمل آئے گا۔ ہر زخمی کارکن کو انصاف دلانے اور اس تشدد کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے تک خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
*کل کی بات ہے یہی پولیس تھی یہی لوگ تھے لیکن فرق اتنا تھا کہ کل لوگ پرامن تھے اور انہیوں نے کارکنوں کو گھسیٹ گھسیٹ کر لے گھیں اور انہیں فخر بھی تھا لیکن ان کو معلوم نہیں کہ آفریدی قوم اپنا بدلہ نہیں چھوڑا کرتے ،دیکھو لوگوں کیا حال کر دیا میرے ملک کا*
*#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا*





