Tom Hagly (@aerezona) header
Tom Hagly (@aerezona) profile picture

کن فیکون

Dubai, United Arab Emirates
Joined December 2011
Photo by Tom Hagly (@aerezona)Photo by Tom Hagly (@aerezona)Photo by Tom Hagly (@aerezona)Photo by Tom Hagly (@aerezona)Photo by Tom Hagly (@aerezona)Photo by Tom Hagly (@aerezona)Photo by Tom Hagly (@aerezona)Photo by Tom Hagly (@aerezona)Photo by Tom Hagly (@aerezona)Photo by Tom Hagly (@aerezona)
صدر عارف علوی نے رات اڑھائی گھنٹے اپنے سٹاف کے ساتھ میٹنگ اور قانونی ماہرین کے ساتھ مکمل مشاورت کے بعد ٹویٹس کی ہیں مزیدخبروں کے مطابق صدر عارف علوی قانونی ماہرین سے مشاورت میں ہیں کہ جن آفسران نے اُنکے جعلی دستخطوں کا استعمال کیا اُنکے خلاف قانونی کاروائی کیسے عمل میں لائی جائے
23
1,086
20
3,096
39,213
Heard Judge Dilawar is coming to London, welcome to my court
1,198
6,269
200
27,273
545,320
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا پیغام: میری گرفتاری متوقّع تھی چنانچہ میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا۔ یہ لندن پلان پر عملدرآمد کی جانب ایک اور قدم ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ میرے کارکنان پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں۔ ہم رب العزّت کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے جو ”الحق“ ہے۔ لاالٰہ الّا اللہ ہی ہمارا ایمان ہے۔ #لندن_پلان_نامنظور
3,432
51,618
954
100,870
2,310,372
“جیل جانے سے چند منٹ پہلے بھی اس شخص کو صرف اپنی قوم کا خیال تھا۔ وہ اپنی قوم کی حقیقی آزادی کے لیے درس دے رہا تھا کہ اسے غلامی سے نفرت ہے” ۔۔ پٹھان خون ہے جیلیں ، دباؤ ، غیرقانونی ہتھکنڈے اس کا آزادی کا جنون ختم نہیں کر سکتے ۔۔ “گرفتاری سے پہلے پیغام”
126
4,782
63
9,584
138,804
Standing up for Justice is a Muslim's sacred duty
272
3,219
76
8,280
جج ہمایوں دلاور کے لیے ایک اور امتحان
8
536
6
2,453
41,429
کہنے کو صرف ایک ٹرائل ہے گرمیوں کی چھٹیاں ہیں اور آج کا کورٹ ٹائم ختم ہوچکا ہے لیکن عدالت کے جج ہمایوں دلاور کا نامناسب رویہ پوری قوم کو ہیجانی کیفیت میں مبتلا کیے ہے
68
1,632
16
5,937
75,364
بلی تھیلے سے باہر سے آ گئی: ہیلتھ کارڈ بند کرنے کی اصل وجہ بجٹ نہ ہونا ہے: پروفیسر جاوید اکرم کی میرے پروگرام میں گفتگو
22
341
1
1,259
17,991
آج مخصوص نشستوں سے منتخب ہونے والے ارکان کی حلف برداری تھی۔ الحمدللہ ! پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے 63/63 خواتین اور مرد ارکان حلف لینے کیلئے پہنچ گئے۔ آج 100% حاضری رہی اور انشااللہ 15جون کو 193/193 حاضری ہوگی۔
287
2,427
61
10,046
169,605
"We are back to the Dark Ages - we only used to hear these things in Nazi Germany.'' Former Prime Minister of Pakistan @ImranKhanPTI tells @NickFerrariLBC @LBC of the 'draconian' and 'unprecedented crackdown' on workers & supporters of his political party. #عوام_کی_ضد_عمران_خان
3
100
298
14,315
ایک چیز کی سمجھ نہیں آئی کہ چیف جسٹس صاحب کہتے ہیں کہ اگر تمام فریقین ایک تاریخ پر متفق ہو جائیں تو ہم سہولت کاری کے لیے تیار ہیں ، آپ کون ہوتے ہیں سہولت کاری کرنیوالے آئین آئین ہے کیا کل کوئی بھی گروہ متفق ہو گا تو آئین تبدیل کر دیا جائے گا ؟ اعتزاز احسن برس پڑے 🔥🔥🔥
116
7,092
79
13,660
209,484
کوئٹہ بلوچستان ہائی کورٹ بار کے صدر محمد افضل حریفال اور دیگر کابینہ نے وزیر اعظم کے مشیر عطا تارڑ کے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی جس میں انہوں نے ہمارے ایک وکیل جن کو آج فائرینگ کرکے شہید کردیا ایک زمہ دار حکومتی عہیدار نے اس کا الزام ملک کے ایک سیاسی پارٹی کے لیڈر شپ پر لگادیا انہوں نے وکلا تنظیموں اور شہید وکیل کے فیملی کو اعتماد میں لیئے بغیر اپنی سیاسی مقاصد حاصل کرنے اور سیاسی قد بڑھانے کے ناکام کوشش ھے اس طرح سیاسی مقاصد کسی کے شہید گھرانے کے زخمیوں میں نمک چھڑکنے کے مترادف ھے اس طرح بیان مقتول کے تفتیش پر اثر انداز ھونے اور تفتیش کو نقصان پہنچانے کی کوششں ھے, پولیس تفتیش کرے گی ان کو چاہئے تھا وہ مقتول کے خاندان اور وکلا تنظیموں سے اظہار تعزیت کرتے اور واقع کی مذمت کرتے اور اور اس کی تفتیش کیلئے احکامات جاری کرتے اور اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ھوئے پولیس کی سرزنش کرتے لہذا ہم اس بیان کی مزمت کرتے ان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے غیر زمہ دارانہ بیان سے گریز کیا جائے اس کے علاوہ کوئٹہ پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں اس کا ایف آئی آر فوری درج کرکے صاف شفاف تعقیقات کریں اور زمہ ملزمان کو فوری گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دے
30
1,783
10
4,934
182,158
آئی جی بلوچستان نے کس بنیاد پر مقتول وکیل کے بیٹے کو اغواہ کیا ہے؟ کیوں پریشر ڈالا جا رہا ہے کہ عمران خان کا نام ایف آئی آر میں درج کروائے؟
38
3,684
31
8,781
134,437
چیف جسٹس صاحب آپ الیکشن کی ڈیٹ دیں 90 دن 90 دن ہوتے ہیں آپ کون ہوتے ہیں سہولت کاری کرنےوالے آئین آئین ہے ایک خاص گروہ کو اگر کہا جائے کہ آپ متفق ہوجائیں تو ہم 30 دن کو 90 دن کردیں گے چیف صاحب یہ نہیں ہوسکتا یہ بالکل نہیں ہوسکتا اور آپ اس میں کوتاہی نہ کریں
33
42
723
آج بلوچستان میں قتل ہونے والے وکیل کے بیٹوں کو وہاں کے IG نے یرغمال بنایا ہوا ہے اور ہر طرح کے غیرقانونی و غیرانسانی حربے آزمائے جا رہے ہیں کہ وہ خان صاحب @ImranKhanPTI کو FIR میں نامزد کریں ۔۔ ایسے اوچھے تماشے پہلے صرف فلموں ڈراموں میں ہوتے تھے اب ان پر ملک چلا رہے ہیں ۔۔
109
5,017
63
12,712
263,155
کمپنی کا پہلے رانا ثناء کو مار کر ملبہ عمران خان پر ڈالنے کا پلین تھا وہاں یہ ناکام ہوئے اب کوائٹہ میں ایک وکیل کو کھڑکا کر ملبہ عمران خان پر ڈال رہے ہیں،
3
200
5
416
8,082