گمنام سپاہی (@gum_04) header
گمنام سپاہی (@gum_04) profile picture

🌹🌹 مر جائیں گے لیکن یزید کی بیعت نہیں کریں گے✌️ پاکستان زندہ آباد♥️ ✌️🇵🇰❤️ مزاحمت ہی زندگی ہے ✌️✌️

زمین پر
Joined June 2022
Photo by گمنام سپاہی (@gum_04)Photo by گمنام سپاہی (@gum_04)Photo by گمنام سپاہی (@gum_04)Photo by گمنام سپاہی (@gum_04)Photo by گمنام سپاہی (@gum_04)Photo by گمنام سپاہی (@gum_04)Photo by گمنام سپاہی (@gum_04)Photo by گمنام سپاہی (@gum_04)Photo by گمنام سپاہی (@gum_04)Photo by گمنام سپاہی (@gum_04)
گمنام سپاہی retweeted
بہت سارے دوست تقاضا کر رہے ہیں کہ میں پورا کلپ شیئر کروں ساحل عدیم صاحب نے جب مجھے بلایا اور فرمایا کہ میں نے پلانٹڈ سوال کروایا ہے تو میں نے کیا کہا میرا جواب سن لیں
91
164
16
1,049
128,872
گمنام سپاہی retweeted
صوبوں کا معاملہ اتفاق رائے کے بغیر آگے نہیں بڑھایا جا سکتا، رانا ثنااللہ کا دو ٹوک جواب یعنی نہ نو من تیل ہوگا اور نہ رادھا ناچے گی
17
215
5,286
گمنام سپاہی retweeted
میرے صحافتی سفر کو اس خوبصورتی سے بیان کرنے اور حوصلہ افزائی کرنے پر DWO کا دل سے شکریہ۔ میں آج بھی خود کو سیکھنے کے سفر میں ایک طالب علم سمجھتا ہوں۔ یہ محبت اور پذیرائی میرے لیے باعثِ عزت ہے۔ بہت شکریہ۔🙏❤️ @dwnews
15
106
10
653
9,605
گمنام سپاہی retweeted
بعض لوگ دعوے کر رہے تھے کہ عمران خان کی ڈیل ہو چکی ہے مگر آج عمران خان کی اپنی بہادر بہنوں سے دوبارہ ملاقات نہیں کرائی گئی وہ بہنیں جو خود قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے کے باوجود اپنی ذمہ داری پوری استقامت سے نبھا رہی ہیں عمران خان کی بہنوں کے مطابق انہیں ایسی جگہ رکھا گیا جہاں توہینِ مذہب کے مرتکب اور ذہنی مریض قیدی رکھے جاتے ہیں ایک تنگ چکی میں دو چارپائیاں تھیں اور وہ انہی چارپائیوں پر نماز ادا کرتی تھیں ان کے بقول یہ نمازیں انہیں اللہ تعالیٰ کے مزید قریب کرتی رہیں ان کا دوٹوک پیغام ہے کہ ہم اس جبر کے سامنے کبھی سرِ تسلیم خم نہیں کریں گے قید و بند ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتی اور ہم اس نظام کے سامنے کبھی سرنڈر نہیں کریں گے
18
786
2
2,168
10,153
گمنام سپاہی retweeted
خان کی صحت کی موجودہ صورت حال کے لئے عاصم منیر کے ساتھ ساتھ وہ سب بھی شامل ہیں جنہوں نے خان کی ہر ہدائیت کو نظر انداز کیا۔ بجٹ پاس کئیے۔ سر پلس بجٹ دئیے۔ ہر طرح سے جنرلز کی سہولت کاری کی۔ خان کو ہرانے کی سازش میں جنرلز کے سہولت کار بنے - اللہ کی لعنت ایسے تمام شیطانوں پر
253
4,529
35
12,799
77,885
گمنام سپاہی retweeted
نواز شریف اور عمران خان کی جیل کا کوئی موازنہ بنتا ہی نہیں۔ ایسے ہی عمران خان لے ظرف بھی انکا کوئی مقابلہ نہیں۔۔۔ باقی وارداتیے مکس کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
73
1,739
11
7,604
75,164
گمنام سپاہی retweeted
مطیع اللہ جان کی یہ ویڈیو اور عمران خان کا خط! یہ خط رہتی دنیا تک یاد رکھا جائیگا! یہ خط نہیں پوری داستان ہے!! یہ خط پاکستانی نظام کا جنازہ ہے!!
45
5,131
16
12,781
99,191
گمنام سپاہی retweeted
عورتوں سے کبھی بھی پوچھ لو ان کا ہوا ہی نہیں ہوگا۔ ان سے جب بھی پوچھ لو ہوا، جواب ہوگا نہیں ہوا، ارے! تو پھر اپنا علاج کرواؤ بی بی، باڈی سن پڑی ہے کیا تمہاری۔ ڈاکٹر تمکنت کو ایک اور جواب۔
🔞آٹھارہ سال سےکم عمرویڈیوسےدوررہیں🔞 یہ خاتون کیابیان کررہی ہیں؟میرےپاس تولکھنےکوالفاظ نہیں۔
9
55
3
373
46,717
گمنام سپاہی retweeted
اگر مشرق وسطٰی میں جنگ چھڑ گئی، امریکہ اپنے منصوبے کے تحت آگے بڑھا اور ایران نے جواب میں GCC پروجیکٹ کو ملیامیٹ کر دیا تو پاکستان میں حکمرانوں کو حکمرانی بھول جائے گی۔ جان اور مال کے لالے پڑ جائیں گے۔ میں نے عرض کیا تھا کہ عمران خان کی رہائی اب صرف دو صورتوں میں ممکن ہوگی۔ عوامی تحریک سے یا قدرتی آفت سے۔ حالات سے لگتا ہے دونوں اکٹھی آئیں گی۔ آپ اسے قدرت کی مداخلت divine intervention کہہ لیں یا اللہ کا عذاب کہہ لیں۔
34
326
2
1,557
18,993
گمنام سپاہی retweeted
کہنے والے نے کہا کہ دراصل کام اس کے سارے یزیدوں والے ہیں لیکن خواہش یہ ہے کہ اسے حسین کی طرح یاد رکھا جائے۔لیکن یزیدوں کا مقام تو تاریخ کا کوڑا دان ہے چاہے کوئی لوکل یزید ہو یا انٹرنیشنل یزید۔
23
439
1
1,829
12,482
گمنام سپاہی retweeted
یہ واقعہ ہمارے معاشرے میں موجود ۹۹ فیصد صاحبِ اختیار لوگوں کی اس سوچ کی عکاسی کرتا ہے جو اپنے سے کمزور لوگوں کو انسان ہی نہیں سمجھتے۔۔۔ 😐💔
14
17
2
56
893
گمنام سپاہی retweeted
یورپ میں جائیدادیں بنانے کے بجائے، ایک نام نہاد ’’غدار‘‘ نے کراچی میں تیسرا کینسر اسپتال مکمل کر دیا، جس کا افتتاح 29 دسمبر2026 ہوگا۔
🤖 Made with AI
12
485
3
1,825
8,681
گمنام سپاہی retweeted
🚨🇸🇦🇵🇰 ریاض | اطلاعات کے مطابق، حوثیوں کے حملے کے بعد پیدا ہونے والی افراتفری اور خوف و ہراس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک پاکستانی شہری کو سعودی ریاض میں ایک اوپر مارکیٹ سے چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
76
83
8
417
215,738
گمنام سپاہی retweeted
مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥 فیصل واوڈا کا سینٹ میں لانے والا زرداری ہے اور محسن نقوی کو نون لیگ لائی ہے یہ دونوں اتنے طاقتور ہوگئے ہیں کہ نوازشریف اور زرداری آنکھ اٹھا کر ان سے بات تک نہیں کرسکتے ۔ محسن نقوی نے جب کہا تھا کہ سسٹم collapse کرگیا ہے تو نوازشریف نے پارٹی کو ہدایات دی تھی کہ اسکو جواب نہی دینا۔ آج جو فیصل واوڈا نے تقرہر کی ہے ہ سیدھا سیدھا ایوان صدر پر لات ہے جس نے بوٹ پہنے ہوئے ہیں۔ ان جیسے سیاست دان بچپن کی غلطیاں ہوتی ہیں جنکا خمیازہ بعد میں بھگتنا پڑتا ہے۔ فیصل واوڈا نے حلف اٹھایا ہے سینیٹ میں کہ آئین پاکستان کا تحفظ کروں گا اور یہ اپنے حلف کی خلاف ورزی کر تے ہوئے کہتا ہے کہ جمہوریت نہیں چلے گی بس یہی سسٹم چلے گا۔ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
1
508
1,812
48,724
گمنام سپاہی retweeted
ہم کسی گولی لاٹھی کی سرکار کی وجہ سے اپنے تحریک سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹینگے۔
103
1,962
7
6,642
34,641
گمنام سپاہی retweeted
🚨 گورنر راج اور ایمرجنسی تو لگ گئی ہے ۔ لیکن اصل سوال کیا یہ قائم رہ سکے گی؟ اس کا مکمل انحصار خیبرپختونخواہ کی عوام پر ہوگا ۔کہ وہ کیسے ری ایکٹ کرتے ہیں ۔ اگر KP کی عوام نہیں نکلتی تو یہ گورنر راج اور ایمرجنسی برقرار رہے گی ۔ لیکن اگر بڑے پیمانے پر لوگ نکل آتے ہیں, شہر شہر سڑکے بلاک ہو جاتی ہیں ۔ صوبے کا رابطہ کٹ جاتا ہے, وفاق سے ۔اور ایک دو دن یہ احتجاج جاری رہے تو پھر اس گورنر راج اور ایمرجنسی کو برقرار رکھنا ناممکن ہو جائے گا۔، اسد طور !
6
594
2
1,965
40,537
گمنام سپاہی retweeted
اس تصویر میں عوام کا منتخب کردہ کوئی ایک نمائندہ نہیں یہ سب چنتخب کردہ لوگ ہیں جنہوں نے منتخب حکومت پر شب خون مارا۔
54
1,351
12
4,506
32,690
گمنام سپاہی retweeted
پی ٹی آئی نے خیبر پختونخواہ کے اضلاع اور تھانے تک دھشت گردوں کو ٹھیکے پر دے رکھے تھے، وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ اور اس بات کو صوبے کے اُس آئی جی کو بھی معلوم تھا جو چیف منسٹر کی بات نہیں مانتا تھا؟ پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی کیا ہے؟ عطا تارڑ کا سوال پورے صوبے خیبرپختونخواہ کے ساڑھے چار کروڑ عوام کی منتخب حکومت کی کارکردگی پر لاہور کے ایک چنتخب وزیر کا سوال
156
1,324
26
4,660
85,934
گمنام سپاہی retweeted
۱۹۷۳ کے آئین میں ہمارے بزرگوں نے مل بیٹھ کر آئین میں ایمرجنسی لگانے کے اختیار دئیے ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ جی ہاں اُن بزرگوں نے مل بیٹھ کر یہ بھی طے کر دیا تھا کہ جیل میں قید ایک سابق وزیر اعظم کی ملاقاتیں نہیں کروانی چاہے ملک پھر ٹوٹ جائے ؟
75
2,398
11
7,291
48,317
گمنام سپاہی retweeted
آج واقعی بھٹو زندہ ہو گیا۔ مگر یہ بھٹو 1973 کے آئین والا بھٹو نہیں ہے، یہ 1970 والا بھٹو ہے جس کے اوپر الزام ہے کہ اس نے بنگلہ دیش کے عوام کا مینڈیٹ مسترد کیا اور اس کے مینڈیٹ کو چوری کرکے وہاں پہ فوجی آپریشن کی حمایت کی اور اس کے بعد پھر ملک ٹوٹ گیا مطیع اللہ جان کی گفتگو
9
1,378
4
3,596
32,787