📌رہنما تحریک انصاف علی بخاری سے سوال کیا گیا کہ پی ٹی آئ کو پاور میں لانے کے لیے پیپلزپارٹی کے ساتھ جانے میں کیا شرائط ہیں؟
ہم تو وہاں ہی کھڑے ہیں جہاں چار سال سے کھڑے تھے'آج بلاول صاحب نے کہا کہ عمران خان سیاسی قیدی ہیں'ہم سب سیاسی قیدی ہیں'بلاول صاحب نے کہا کہ وہ ایک حقیقت ہیں۔بلاول نے ہی کہا کہ تحریک انصاف کے بغیر پاکستان کے معاملات حل نہیں کر سکتے۔یہ ہی بات اگر مولانا فضل الرحمان کہیں'اے این پی یا جماعت اسلامی کہے۔۔۔ہم تو کھڑے ہیں
اگر سب کی منزل ایک تو جو ہمارے ساتھ آنا چاہے تو آئے
9
کوئی سیاسی گفتگو نہیں'وزیر داخلہ محسن نقوی کا رانا ثنا اللہ کے بیان پر ردعمل
صوبوں کا معاملہ کابینہ میں جائے گا ؟ سوال
آج سوشل میڈیا کے حوالے سے اتنی اچھی گفتگو کی ہے محسن نقوی کا جواب
وزیر داخلہ سائل کی شکایات بھی سنتے رہے
@MohsinnaqviC42
21
اگرچہ یہ بات درست ہے کہ پنجاب حکومت کا طرز عمل جمہوری نہیں لیکن حکومت کے خاتمے کی بات سے اتفاق نہیں
جب کسی حکومت کے خاتمے کا وقت قریب آتا ہے تو وہ مخالف سیاسی آوازوں کو دبانے اور اپوزیشن کے آئینی و قانونی حقوق سلب کرنے لگتی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ کا محاصرہ اسی طرزِ حکمرانی کی ایک مثال ہے۔ شریف خاندان خود بھی اپوزیشن میں رہا ہے اور طویل عرصہ ملک سے باہر گزارا ہے۔ سیاسی رہنماؤں کو جلسے، جلوس اور تقریر سے روکنا جمہوری اقدار اور بنیادی حقوق کی نفی ہے۔ آئین ہر شہری اور سیاسی جماعت کو اظہارِ رائے، اجتماع اور سیاسی جدوجہد کا حق دیتا ہے۔
5
خواجہ صاحب بھی اپنے ساتھی کے دفاع کرنے کے لیے میدان میں آ گے ہیں۔ اب دیکھتے ہیں کہ محسن نقوی صاحب کا دفاع کون کرے گا؟
رانا ثناء اللہ ایک مستند و محترم سیاسی ورکر ھے ۔ سیاسی ورکر سیاسی رہنما سے کجا محترم ھوتا ھے ۔
وہ وقت کے فرعونوں سے ٹکرایا ۔ مشرف اور عمران نے اس پہ ظلم کے پہاڑ توڑے لیکن اسکو نہ توڑ سکے۔
اسکی سیاسی بصیرت اور وفا ھماری پارٹی کا اثاثہ ھے۔
رانا جی ھسدے رہو تے وسدے رہو آمین
7
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پونچھ آزاد کشمیر میں جاری صورتحال پر جو پریس کانفرنس کی'اس سے محسوس ہو رہا ہے کہ حکومت تاثر دے رہی ہے کہ اس کے پاس جاری صورتحال اور افغانستان سے کوئ لنک موجود ہے۔
17
فیصل ووڈا'محسن نقوی اور انوارالحق کاکڑ'یہ تینوں ایک ہی خاندان سے ہیں'رانا ثناءاللہ
مجھے یاد ہے جب رینجرز نے ثناء اللہ صاحب کی گاڑی کو چیک کیا تھا اور پھر کیا ہوا'وہ سب نے دیکھا
7
ویسے پنجاب حکومت کی مہمان نوازی پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ مولانا کو گھر تک محدود کر دینا کسی بھی زاویے سے شان کے مطابق نہیں۔
#محاصرہ_ختم_کرو
#بزدل_پنجاب_حکومت
12
مولانا فضل الرحمان صاحب پنجاب کے شہر دل لاہور میں ہیں۔ان کا مطالبہ ہے کہ
#محاصرہ_ختم_کرو
10
سینیٹ کی نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوارڈینشن کمیٹیی کی میٹنگ میں وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال' سینیٹرز'چئیرپرسن پیمرا امبرین جان اور دیگر افسران کی شرکت
📌60 ملین ڈالر کا فارمولہ اور مصطفی کمال کا سوال
معلوم ہوا کہ ایسی اشیاء کے اشتہارات چل رہے ہیں جو مضر صحت ہیں۔ پیمرا باضابطہ طور پر ایسی اشیاء کے اشتہارات چلانا بند کروائے جس کی تیاری اور کھپت کا کوئ معیار نہیں'اور مضر صحت ہیں۔ مثلا سری لیک کا استعمال بے تحاشا ہوتا ہے'مائیں اتنی مہنگی آئٹمز خرید کر بچوں کو کھلاتی ہیں'اسی طرح بچوں کے لیے خشک دودھ کا استعمال(مائیں دیسی خوراک اور سبزیوں کا استعمال کریں-سینیٹر روبینہ خالد)۔فارمولہ فیڈنگ کی وجہ سے ہم بچوں کو مرتا دیکھ رہے ہیں۔
بتایا گیا کہ یہ ایک کاروبار ہے جس کی ایک منڈی پاکستان بھی ہے۔69 ملین ڈالر سے زائد کے اس کاروبار میں اگر پیمرا انفنٹ فارمولہ اور سری لیک کی مشہوری رکوانے میں مدد کرے تو یہ کمپنیز کاروبار کم کر سکتی ہیں اور کئ انسانی جانیں بچ سکتی ہیں۔
❗ڈاکٹر مصطفی کمال نے کمیٹی کے سامنے سوال اٹھایا کہ اشتہارات پر پابندی سے قبل اصل مسلہ تو یہ ہے کہ ان سب اشیاء کی پیداوار کیسے ہوتی ہے؟
📌دوسرا اہم مسلہ مارکیٹ میں موجود دوائیوں کی ناپید کا تھا۔ اگر ناپید نہیں تو غائب کیوں کر دی جاتی ہیں؟
سینیٹر سید مصور احسن نے اپنی پریشانی ظاہر کی کہ مجھے انسولین نہیں مل رہی۔ اب آپ تصور کیجیے کہ ایک سینیٹر کو نہیں مل رہی تو غریب پاکستانی کو کیسے ملے گی؟
ایک انسولین کی قیمت تو وہاں بیٹھے چئیرمین ڈریپ کو بھی نہیں معلوم تھی۔
بتایا گیا کہ دوائ کے مارکیٹ سے غائب ہو جانے کی اصل وجہ قیمتوں کا تعین ہے۔ پیچنے والے کو جب قیمت اس کے مطابق نہیں ملتی تو وہ دوائ غائب کر دیتا ہے۔
ڈاکٹر مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ ہیلتھ کی پولس ہیلتھ کئیر کمیشن سے جڑی ہے۔ ہم ایک پروپوزل پر کام کر رہے ہیں کہ جس میں ایسی ریگولیٹری باڈی بن جائے جس کا حکومت سے کوئ لینا دینا نہ ہو۔وہ کسی کے دباو کے بغیر کام کرے۔
بقلم:عدیل بشیر
@GovtofPakistan
50
بیشک اللّٰه ھی دانے اور گھٹلی کو پھاڑ ( کر اُن سے درخت وغیرہ اگاتا) ھے'وہی جاندار کو بےجان سے نکالتا ھے اور وھی بےجان کا جاندار سے نکالنے والا ھے۔ یہی تو اللّٰه ھے۔ پھر تم کہاں بہکے پھرتے ہو •
سورۃ الانعام، آیت 95.
10
‼️گیارہ سو سے بارہ سو ملین گیلن چاہئیے کراچی کو لیکن ملتا صرف 550 سے 650 ملین گیلن پانی ملتا ہے۔
18 سال کا سندھ میں پیپلزپارٹی کا اقتدار رہا'آج بھی عوام ٹینکرز مافیا سے بلیک میل ہو رہے ہیں۔ K 4 منصوبہ مکمل کرنے میں پی پی کیوں ناکام رہی؟
سینیٹر شہادت اعوان نے کہا کہ یہ جوائنٹ ونچر وفاقی و صوبائ حکومت کا منصوبہ تھا' خالی پرنٹ نکالنے سے خبر نہیں بنتی' کتنے وزراء اعظم نے اس منصوبے کا افتتاح کیا اور بجٹ نہیں دیا۔اگر کراچی کی سوا تین کروڑ کی آبادی ہے تو کبھی کوئ آدمی پیاسا نہ مرا اور نہ سویا۔
#صوبے_تو_بنیں_گے
34
‼️گیارہ سو سے بارہ سو ملین گیلن چاہئیے کراچی کو لیکن ملتا صرف 550 سے 650 ملین گیلن پانی ملتا ہے۔
18 سال کا سندھ میں پیپلزپارٹی کا اقتدار رہا'آج بھی عوام ٹینکرز مافیا سے بلیک میل ہو رہے ہیں۔ K 4 منصوبہ مکمل کرنے میں پی پی کیوں ناکام رہی؟
سینیٹر شہادت اعوان نے کہا کہ یہ جوائنٹ ونچر وفاقی و صوبائ حکومت کا منصوبہ تھا' خالی پرنٹ نکالنے سے خبر نہیں بنتی' کتنے وزراء اعظم نے اس منصوبے کا افتتاح کیا اور بجٹ نہیں دیا۔اگر کراچی کی سوا تین کروڑ کی آبادی ہے تو کبھی کوئ آدمی پیاسا نہ مرا اور نہ سویا۔
#صوبے_تو_بنیں_گے
سندھ پر پیپلزپارٹی کہ حکومت ایک لمبے عرصے سے ہے۔ اگر پانی کی بات کی جائے تو آج تک وہ بھی عوام کو نہ مل سکا۔ کب تک عوام کو احساس محرومی میں رکھ کر آپ وحدت کی امید رکھتے ہیں؟
سندھ کی وحدت کے خلاف کوئ اقدام نامنظور لیکن کراچی اور حیدرآباد کے عوام کو اسی تنخواہ پر نوکری بھی نامنظور۔ کراچی کو ایک عرصے سے دیوار کے ساتھ لگا کر رکھا ہوا ہے۔ اب یا کراچی والوں کو اپنا حق ملے گا یا یہ دیوار ہی ٹوٹ جانی ہے۔ سندھ کی دھرتی کو ماں کہنے والوں کا اپنی ماں سے کیسا رشتہ ہے کہ اس کے سب بڑے شہر اجاڑ دئے۔ پاکستان جن ٹیکسوں پر چلتا ہے اس کا سب سے زیادہ حصہ دینے والے شہر کے پاس نہ پینے کو پانی، نہ صفائی، نہ ٹرانسپورٹ کا نظام۔ سڑکیں ٹوٹی ہوئی، شہر میں کچرے کے ڈھیر۔ اب مزید یہ ظلم برداشت نہیں ہو سکتا۔ کراچی، حیدرآباد اور سندھ کے ہر ضلع کو ایک با اختیار مقامی حکومت کا نظام چاہئے جس کو یقینی صرف ایک آئینی ترمیم بنا سکتی ہے۔ کراچی کو چلانے کا اختیار اور وسائل کراچی والوں کے ہاتھ میں ہوں اور کسی صوبائی یا وفاقی حکومت کے مرہون منت نہیں۔ یہی نظام ملک کے ہر ضلع میں نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔
20
❗
KANDAHAR'S TUNNEL ARCHITECTURE
THE REGIME'S ESCAPE PLAN MAPPED
On 7 Nov, @predatorxosint broke the exact coordinates (31.6730°N, 65.7400°E) of a secret underground tunnel complex carved into the mountain ridge above Aino Mina, Kandahar.
For anyone asking why this mountain bunker sits right above Kandahar City look at the full map. It connects directly to the regime’s three heavily guarded city compounds in an 11–15 minute escape ring:
1. Attal Palace (31.6233°N, 65.7752°E) → 8.0 km SE canyon road (~15 min)
2. Governor’s HQ (31.6194°N, 65.7104°E) → 7.9 km SW valley road (~11 min)
3. Mandigak HQ (31.6147°N, 65.6904°E) → 10.5 km SW valley road (~13 min)
Why build a full mountain bunker grid right outside their city palaces?
Three reasons:
1) Cross-Border Airstrikes: Recent Pakistani strikes proved city compounds are exposed from the sky. Street barriers stop cars they cannot stop airstrikes.
2) Secret Meetings with Al-Qaeda Commanders: Satellites and drones watch every convoy entering city palaces. Going +145 m into solid mountain rock hides high-level meetings completely off the grid.
3) Escape Plan for Rebellion & Resistance: If internal revolt, political mobilization, or armed resistance (NRF / anti-Taliban forces) hits Kandahar City, leadership has a direct 11–15 minute escape corridor out of the city into fortified mountain tunnels.
Continue……..
2
33
Then discourage formula feeding,and all advertisement related to cosmetics,impure material being used etc.
CM Maryam Nawaz had said, "I have a dream for healthcare: no one in need of medical treatment should have to wander from door to door or face hardship to access care."
Today, that dream is becoming a reality.
#1000DaysOfProgress
9
پاکستان پورے بالخصوص سندھ یعنی کراچی میں اس وقت پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ایک دوسرے کو فتح کرنے کے چکر میں لگے ہوئے ہیں۔زمینی حقائق یہ ہے کہ دونوں یہ چاہتے ہیں کہ عوام کو سامنے رکھ کر اس پر سیاست کریں اور اصل میں لڑائ اجارہ داری قائم کرنے کی ہے۔
#MQMTerrorists
16
محکمہ داخلہ آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر نے اسلحہ لائسنس کی رجسٹریشن کی مدت میں یکم دسمبر تک دس ایام کی توسیع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
آزاد کشمیر میں مقیم تمام اسلحہ لائسنس ہولڈرز یکم دسمبر تک اپنے قریبی تھانے میں اسلحہ لائسنس کی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں
21
PPP representatives ask for post 'new administrative units' method of utilising money
#SavePakConstitution
16
Referendum is a voice of public,but many criticize this process because Zia's referendum was a practice in the past.
#SavePakConstitution
26









