Hassan Muavia  (@a_j010) header
Hassan Muavia  (@a_j010) profile picture

جمعیۃ علماء اسلام کا کارکن مولانا کا دلدادہ ا 💯 فیصد فالو بی

SMT MARDAN
Joined January 2024
Photo by Hassan Muavia  (@a_j010)
آج بابا جی کی یاد آئی، آپ دیکھیں فوج کے سنگ کوئی لبرل فاشسٹ نیشنلسٹ سیکولر دین بیزار کھڑا نہیں ہوا سوائے دینی حلقوں کے
24
141
4
532
16,348
Hassan Muavia  retweeted
آج پشاور میں جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام تاریخ ساز فقید المثال کانفرنس کا انعقاد ہونے جارہا ہے ۔۔۔! کانفرنس کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں ، صوبے کے چپے چپے سے کاروانِ حق رواں دواں ہونے کو ہیں ! یہ کانفرنس "آپریشن کانھم بنیان مرصوص" کی شاندار کامیابی اور سرزمینِ انبیاء کے وارثوں سے اظہارِ یکجہتی کے عنوانات پر منعقد کی جارہی ہے۔ ان شاءاللہ آج کے دن پشاور میں پاکستانی تاریخ کی یادگار اور مثالی عوامی شرکت ہونے جارہی ہے ان شاءاللہ العزیز ۔ سوشل میڈیا پر موجود تمام ابابیل ساتھی ہمارے بہن بھائی ٹوئٹر ایکس پر بھرپور انداز میں کانفرنس کی مہم کا حصہ بنیں شام کے وقت ٹرینڈ کی تیاری کریں۔ آئیے آج کے دن نئے جذبے اور ولولے کے ساتھ ٹوئٹر ایکس پر ٹرینڈ ٹاپ کرتے ہیں۔ تو پھر کون کون آج ٹوئٹر ایکس پر اس مہم میں ساتھ دیں گے؟ #سمیع_سواتی – at Malir Cantonment, Pakistan
13
90
4
233
5,252
ہم بھی پاکستان ائیرفورس کا حصہ رہے ہیں الحمدللہ اور اس پر ہمیں فخر ہے۔
547
1,609
40
27,813
334,350
Hassan Muavia  retweeted
کاش کسی ایک میزائل پر ان یوتھیوں کو بٹھا کر بھی بارڈر پار بھیج دیں، ان میں اور انڈین میڈیا میں کوئی فرق نہیں، ہر معاملہ کا سب سے زیادہ ان کو پتہ ہے، جنگ لڑنا بھی یہ جانتے ہیں، سیاست، کاروبار سب ان کو آتا ہے، اگر کچھ نہیں آتا تو وہ عقل استعمال کرنا نہیں آتا ان کو، اب دن بدن یہ زہر لگنے لگے ہیں۔۔ تمھاری ولادت سے پہلے ہمارا ملک ایٹمی طاقت تھا، محبت تھی، اخلاق تھا، تمیز تھی، اللہ ان کو ہدایت دے۔۔ #MuhammadAfaqKhan
19
90
2
335
7,733
Hassan Muavia  retweeted
ہزاروں کی تعداد میں عوام پاکستان کے پاسپورٹس کمنٹ باکس میں، واٹس ایپ اور دیگر ذرائع سے ہم تک پہنچ رہے ہیں ۔ سو سے زائد پاسپورٹ فزیکلی ہمارے آفس میں جمع ہو گئے ہیں، لیکن کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود فواد چوہدری کی طرف سے کوئی رسپانس نہیں آ رہا۔ ہر ہر شہر سے لوگوں کی کالز آ رہی ہیں کہ ہمارے شہر سے اتنے اتنے ہزار پاسپورٹس ہماری طرف سے وغیرہ وغیرہ لوگوں کا جذبہ قابل دید ہے لیکن فواد چوہدری صاحب حسب عادت تاحال لاپتہ ہیں، ہم اپنے وعدے پہ قائم ہیں اور چوہدری صاحب کی طرف سے بھی یہی گمان رکھتے ہیں کہ وہ اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے انکے جانے کا انتظام کریں گے 😇 آپ بتائیں کہ کس شہر سے ہیں اور کتنے پاسپورٹ جمع کروانے کیلیے تیار ہیں۔ ؟ #ammarkhanyasir #focusmedia #FawadChaudhry
366
468
73
1,888
267,169
Hassan Muavia  retweeted
عمار خان یاسر نے ایک نہایت جرات مندانہ اور قابلِ تحسین قدم اٹھایا ہے۔ فوکس میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اس وقت فواد چوہدری المعروف "ڈبو" کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے 100 سے زائد پاکستانیوں کے فزیکل پاسپورٹس جمع کیے جا چکے ہیں۔ یہ اقدام نہ صرف مظلوموں کی حمایت کا ثبوت ہے بلکہ لبرل ایجنڈے کے سامنے ایک مضبوط دیوار بھی ہے۔ عمار خان یاسر اس عمل پر یقینی طور پر داد و تحسین کے مستحق ہیں۔ ہر غیرت مند پاکستانی کو چاہیے کہ وہ اس چیلنج کو دنیا بھر میں اجاگر کرے تاکہ فواد چوہدری جیسے ایجنٹوں کے آقا بھی جان جائیں کہ ان کے سہولت کار محض بزدل اور فرار طلب لوگ ہیں۔ اب فواد چوہدری کو چاہیے کہ وہ مردانگی کا ثبوت دے اور اپنے خرچے پر ان 100 سے زائد افراد کو مظلومین تک پہنچائے۔ اگر واقعی سچائی اور انصاف کی بات کرتا ہے تو میدان میں آئے، سوشل میڈیا کے پیچھے چھپنے کے بجائے عملی اقدام کرے۔ اللہ تعالیٰ عمار خان یاسر کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔ #focusmedia @ammarkhanyasir
38
258
12
827
25,316
Hassan Muavia  retweeted
دیر سے یہ نوجوان اپنا پاسپورٹ لیکر اسلام آباد پہنچ گیا، فواد چوہدری کی تلاش جاری
114
473
36
1,896
41,410
نظّمت جمعية علماء الإسلام في كراتشي مسيرة مليونية تنديدا بالعدوان الإسرائيلي وتضامناً مع الشعب الفلسطيني.
كراتشي: مولانا فضل الرحمن في "الموت لأسرائيل" يدعو لنصرة فلسطين وينتقد الحكام العرب بشدة شهدت مدينة كراتشي الباكستانية تظاهرة مليونية حاشدة نظّمتها جماعة "جمعية علماء الإسلام"، حيث ألقى زعيمها مولانا فضل الرحمن خطابًا ناريًا أكد فيه على الوقوف الثابت مع الشعب الفلسطيني، ووجه من خلاله رسائل قوية إلى قادة العالم الإسلامي. وقال مولانا في خطابه: "لقد وجّهت كراتشي اليوم من خلال هذا الحشد التاريخي رسالة أمل إلى الأمة الإسلامية، ورسالة وفاء إلى أهل فلسطين وغزة. نحن معهم حتى آخر قطرة من دمائنا." وانتقد مولانا تقاعس القادة العرب قائلًا: "إذا لم توقظهم شهادة عشرين ألف طفل وعشرين ألف امرأة في غزة، فلن توقظهم هذه المسيرات أيضاً. هؤلاء الحكام فقدوا غيرتهم، وعلينا كأمة إسلامية أن ننهض دون انتظارهم." ووصف إسرائيل بأنها "دولة غير شرعية ولا تمتلك أي مشروعية قانونية أو أخلاقية"، مضيفًا: "إسرائيل ليست دولة، بل خنجر غُرس في ظهر الأمة العربية، احتلت أرضًا ليست لها، وتدعمها القوى الغربية بلا وجه حق." كما هاجم السياسة الغربية قائلاً: "يتشدقون بحقوق الإنسان، ويحتجون على تنفيذ القصاص في السعودية وأفغانستان، لكنهم يصمتون على مجازر إسرائيل في فلسطين. لماذا دماء المسلمين رخيصة في نظر أمريكا وأوروبا؟" ووجه رسالة مباشرة إلى الولايات المتحدة قائلاً: "لقد أهرقتم دماء المسلمين كثيرًا، وإذا لم تتعلموا من درس أفغانستان، فستنهارون قريبًا." وأكد مولانا أن جماعته رفضت جميع المحاولات لتطبيع العلاقات مع إسرائيل، مشيرًا إلى أن "أحلام الاعتراف بإسرائيل لن تتحقق. من يفكر في ذلك عليه أن يُخرج هذه الفكرة من رأسه. لا علاقات اقتصادية ولا سياسية مع كيان محتل قاتل." وتابع: "البرلمانات قد تُشترى، لكن الساحات بأيدينا. لن نسمح ببيع قضية فلسطين تحت أي ذريعة. الذين يحاولون تهيئة الرأي العام للاعتراف بإسرائيل قد رددنا عليهم عمليًا." وفي ختام خطابه، أعلن مولانا فضل الرحمن عن تنظيم "مسيرة من أجل فلسطين" في مدينة لاهور بتاريخ 27 أبريل، مؤكدًا استمرار التعبئة الشعبية لدعم القضية الفلسطينية. #JuiMillionMarch4Gaza
42
315
4
722
13,289
آہستہ آہستہ بہت سے پردہ نشیں ایکسپوز ہوں گے
مفتی تقی عثمانی صاحب کی یہ گاڑی BMW جرمن برانڈ ہے غزہ میں نسل کشی پر جرمنی نے سب سے زیادہ سپورٹ کیا ہے غزہ جنگ کے پہلے تین مہینے میں جرمنی نے اسرائیل کو تین سو ملین ڈالر کا اسلحہ دیا غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو اقوام متحدہ میں رکوانے کا کردار بھی جرمنی کا ہے فلسطینیوں کو جرمنی کے ٹینکوں اور اسلحہ سے مارا جا رہا تو جرمن کار کا بائیکاٹ کیوں نہی کیا جا سکتا ہے ؟
31
23
4
110
5,474
Hassan Muavia  retweeted
فواد چوہدری کے چیلنج کو قبول کرتا ہوں ۔ اب اس ڈبو کو بھاگنے نہیں دینا۔ اس ویڈیو کو اب آپ نے اس تک پہنچانا ہے
178
694
74
1,911
83,077
عمار خان یاسر صاحب فواد ڈبو جیسا باؤلا ابھی تک میں نے بہت کم دیکھے ہیں عزت اسی کی خراب ہوتی ہے جس کی ہو، بے عزت کو کچھ نہیں ہوتا @ammarkhanyasir @fawadchaudhry
ہزاروں کی تعداد میں عوام پاکستان کے پاسپورٹس کمنٹ باکس میں، واٹس ایپ اور دیگر ذرائع سے ہم تک پہنچ رہے ہیں ۔ سو سے زائد پاسپورٹ فزیکلی ہمارے آفس میں جمع ہو گئے ہیں، لیکن کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود فواد چوہدری کی طرف سے کوئی رسپانس نہیں آ رہا۔ ہر ہر شہر سے لوگوں کی کالز آ رہی ہیں کہ ہمارے شہر سے اتنے اتنے ہزار پاسپورٹس ہماری طرف سے وغیرہ وغیرہ لوگوں کا جذبہ قابل دید ہے لیکن فواد چوہدری صاحب حسب عادت تاحال لاپتہ ہیں، ہم اپنے وعدے پہ قائم ہیں اور چوہدری صاحب کی طرف سے بھی یہی گمان رکھتے ہیں کہ وہ اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے انکے جانے کا انتظام کریں گے 😇 آپ بتائیں کہ کس شہر سے ہیں اور کتنے پاسپورٹ جمع کروانے کیلیے تیار ہیں۔ ؟ #ammarkhanyasir #focusmedia #FawadChaudhry
1
16
31
713
Hassan Muavia  retweeted
افطاری کے بعد چہل قدمی۔۔ جلال آباد میں۔۔
9
14
211
6,020
اس سے تو اچھا تھا کی جنرل صاحب بصد احترام آپ اپنی فوج کو اپنے کام پر لگاتے تو آج اپنی ناکامی افغانستان پر نہ ڈالتے کہ بارڈر کراس کرکے بندہ دارالعلوم حقانیہ پٹھنے کے لئے پہنچ گیا
سر ہم سب پاکستانی آپ سے 🙏 کر درخواست کرتے ہیں کہ آپ اور آپ کا ادارہ اپنے کام پر فوکس کریں، آئیں روز دہشتگرد ملک کی سکیورٹی کی ماں بہن ایک کرکے کہی نا کہی کوئی دہشتگردی کر ہی دیتی ہے.. اور آپ کے ادارے کو جمہوریت میں ڈنڈی مارنے سے فرصت نہیں
1
7
12
585
Hassan Muavia  retweeted
مولانا فضل الرحمن آپ کو سلام آپ پر جتنے پریشر تھے وہ میں جانتا ہوں یہ جنگ آزادی تھی اور آپ اس کے ہیرو ہے آپ کو میرا سیلوٹ___ جاوید ہاشمی___!
7
28
77
2,700
دین اسلام جان کر جیو
2
9
1
45
1,599
#مولانا_حامد_الحق_حقانی_شہید کا دہشت گردوں کو آخری پیغام !
3
54
4
132
4,946
Hassan Muavia  retweeted
ہماری حقانیت ہماری جنازے ہیں 😭 لاکھوں انسانوں کا سمندر ہر انکھ اشک بار 😭😭😭 #مولانا_حامد_الحق_حقانی_شہید
8
14
866
Hassan Muavia  retweeted
رمضان المبارک کی وجہ سے مشاورت کےساتھ وقت عشاء کے بجائے ظہر کے بعد کا طے پایا ہے۔ احباب نوٹ فرما لیں ۔شرکت یقینی بنائیں شکریہ @sada_imroz @ZAHID_349 @zkr_y_a2 @niazi64627 @z_h_dh @mufti_sajid_ @a_yzai @GNSkry5556 @JUI_MRD @JUI_NW @inaamJUI0
2
7
1
8
263
ان شعبدہ بازوں سے اپنے قیمتی فرض عبادت بچائیں ۔
2
35
101
2,217
باپ بیٹا دونوں شہید یعنی مرے نہیں بلکہ امر ہو گئے
29
83
2
1,061
13,598