Adeeba Arif (@a_arif8) header
Adeeba Arif (@a_arif8) profile picture

Living in concreteCity بس اتنی سی ہےخواہش میرےوطن کےہر انسان کو انسان سمجھا جائے بغیر کسی امتیاز اللہ صرف رحیم نہیں وہ عادل بھی ہے https://xitter.cf/t.co/WKzcdX1ccz:

Joined October 2023
Photo by Adeeba Arif (@a_arif8)Photo by Adeeba Arif (@a_arif8)Photo by Adeeba Arif (@a_arif8)Photo by Adeeba Arif (@a_arif8)Photo by Adeeba Arif (@a_arif8)Photo by Adeeba Arif (@a_arif8)Photo by Adeeba Arif (@a_arif8)Photo by Adeeba Arif (@a_arif8)Photo by Adeeba Arif (@a_arif8)Photo by Adeeba Arif (@a_arif8)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ: صبح بخیر! آسمان پر جانے والی سب سے بڑی چیز اخلاص اور زمین پر اترنے والی سب سے بڑی چیز توفیق ہے، جس بندے کے اندر جتنا اخلاص ہوتا ہے اس کے مطابق اسے توفیق عطا ہوتی ہے کوئی سخت دل کے ساتھ پیدا نہیں ہوتا، یہ دنیا والے نرمی چھین لیتے ہیں
30
24
89
7,053
Adeeba Arif retweeted
تم سے بڑا کوئی جھوٹا اور بے ایمان نہیں ہے!
مثلِ صلاح الدین ایوبی ۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ارطغرل غازی نے مشکل ترین حالات میں غیر معمولی فیصلے کیے، اپنوں کی دشمنیاں مول لیں، مخالفتوں اور سازشوں کا سامنا کیا اور ایک ایسی بنیاد رکھ گئے جس پر ان کے فرزند عثمان غازی نے عظیم سلطنت عثمانیہ کی عمارت کھڑی کی۔ آج پاکستان کے حالات و واقعات اور تاریخ میں پہلی بار اٹھائے جانے والے غیر معمولی اقدامات کو دیکھیں تو محسوس ہوتا ہے کہ تاریخ ایک بار پھر کسی بڑے عہد کی تمہید لکھ رہی ہے۔ نشانیاں اس امید کو تقویت دیتی ہیں کہ اللہ دورِ حاضر کے صلاح الدین ایوبی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے پاکستان اور امتِ مسلمہ کے لیے کوئی عظیم کام لے رہا ہے۔ اگر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اپنے مقاصد میں کامیاب ہوئے تو بعید نہیں کہ آنے والی نسلیں اس دور کو پاکستان کی تاریخ کا فیصلہ کن موڑ قرار دیں اور پاکستان دنیا کی سب سے طاقتور، باوقار اور خوشحال ریاستوں میں سے ایک بن کر ابھرے۔ کیونکہ تاریخ میں بعض شخصیات محض اپنے دور کا حصہ نہیں بنتیں، بلکہ اپنے فیصلوں سے آنے والی صدیوں کا رخ متعین کر جاتی ہیں۔ #UmmahTrustsAsimMunir
112
239
6
1,374
21,226
Adeeba Arif retweeted
Pakistan is the only country where you can get kidnapped from a police station.
Former @McKinsey employee and one of the Pakistan’s most promising leaders @Jhagra has been “taken away from a police station at approximately 3:00 a.m. by unidentified men.”
21
592
4
1,798
12,351
یہ ملک کن ہیجڑوں کے شکنجے میں ہے۔۔۔۔جو نہتی بیٹیوں سے بھی خوفزدہ ہیں۔
آزادکشمیر ہجیرہ سے تعلق رکھنے والی ادیبہ جمیل اور صغریٰ نساء کو بھی فورتھ شیڈول میں ڈال دیا گیا۔ اب ریاست کو اپنی ہی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں بھی دہشت گرد نظر آنے لگی ہیں؟
1
167
648
3,538
Adeeba Arif retweeted
منیب فاروق ایک ایک دن میں دس دس دعوئے کرتا ہے کہ مجھے ملٹری نے یہ اور وہ بتایا صحافت میں ہر روز دس دس خبریں تو ممکن نہیں ہوتیں۔ لگتا ہے منیب فاروق صاحب کسی میجر کے ساتھ موٹر سائیکل پر سفر کرتے ہیں۔ میجر انکے پیچھے بیٹھتا ہے اور سارا راستہ انکے کان میں خبریں ڈالتا رہتا ہے
113
546
8
3,137
45,940
جس جس نے خان کو اکیلا چھوڑا وعدہ معاف گواہ بنے وہ لوگ اج ہمارے پارٹی کی شادیوں میں پروگراموں میں ایک دوسرے کے ساتھ گلے ملارہے ہیں مجھے ایسے بیغرت لوگوں سے نفرت ہے تاحیات نفرت ہے
45
492
8
1,245
14,463
Adeeba Arif retweeted
حسنین رفیق کہاں ہے؟ کوئی پرچہ ہے تو عدالت لاؤ، نہیں تو رہا کرو۔ طارق متین #pakistan @tariqmateen خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
167
509
24,145
Adeeba Arif retweeted
ہیلو @grok چائنا نے مقروض ملکوں کی کونسی لسٹ جاری کی ہے، تفصیل بتا دو 🧐
11
41
421
23,232
Adeeba Arif retweeted
اللہ کی فوج نے ایک اور مسجد شہید کردی وزیرستان میں آپریشن کے دوران
سیکورٹی فورسز نے حیدر خیل شمالی وزیرستان تاریخی لال مسجد شہید کر دی
3
73
3
169
1,913
Adeeba Arif retweeted
JUST IN: 🇺🇳🇵🇰 UN Human Rights Chief calls for Imran Khan’s immediate release.
13
786
8
2,173
10,604
Adeeba Arif retweeted
کاش عمران خان اس قوم کی خاطر تکالیف برداشت کرنے کی بجائے وسیم اکرم اور باقی کرکٹرز جیسے اپنی زندگی آرام سے گزارتے 💔
8
42
2
146
3,191
نو مئی مقدمات — کوٹ لکھپت جیل ٹرائلز اپڈیٹ آج نو مئی کے مقدمہ نمبر 108/23 کا کوٹ لکھپت جیل میں ٹرائل مقرر تھا، لیکن معزز جج صاحب کی رخصت کے باعث سماعت نہ ہو سکی اور مقدمے کی اگلی تاریخ آئندہ ہفتے مقرر کر دی گئی۔ یہ بزرگ حضرات آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں، اسی مقدمے کے ملزمان ہیں۔ ان میں ایک ملزم کی عمر تقریباً 80 سال، دوسرے کی 78 سال اور تیسرے کی تقریباً 70 سال ہے۔ ان بزرگ شہریوں پر نو مئی کے واقعات میں توڑ پھوڑ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ذرا تصور کریں! جن لوگوں کی عمریں زندگی کی آخری دہائیوں میں داخل ہو چکی ہیں، انہیں بھی سیاسی مقدمات میں جیلوں کے چکر لگانے پڑ رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہمارے نظامِ انصاف میں عمر، انسانی وقار اور بنیادی حقوق کی کوئی اہمیت باقی رہ گئی ہے؟ یہ مقدمات صرف قانونی کارروائی نہیں، بلکہ ہمارے نظامِ انصاف کے لیے ایک بڑا سوالیہ نشان ہیں۔ انصاف کا تقاضا ہے کہ ہر شخص کو شفاف ٹرائل، منصفانہ سماعت اور بنیادی انسانی حقوق فراہم کیے جائیں۔ اللہ تعالیٰ اس ملک کو انصاف کے نام پر ناانصافی کرنے والوں سے نجات عطا فرمائے اور اس نظام کو تباہ کرنے والوں کو ان کے اعمال کا حساب دے۔ آمین۔ @PTIofficial @salmanAraja @NiazullahKPTI @zubairniazi @oxwali @DrUzma_KhanPK @Noreen_KhanPK @SHABAZGIL @soldierspeaks @ImranRiazKhan @Aleema_KhanPK
6
111
1
305
2,785
Veyr unfortunate. When will this circus of staged press conferences will end. Clearly he has been forced to leave politics. Educated individual being denied the opportunity to play a positive role on political landscape of Pakistan.
شایان بشیر نے تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ شایان کو دو ماہ قبل لاہور سے گرفتار کیا گیا تھا۔
1
117
1
414
3,098
شوکت خانم کراچی باقی دونوں شوکت خانم لاہور اور شوکت خانم پشاور سے ملا کر بڑا ہسپتال ہے شوکت خانم لاہور 5 لاکھ سکوئیر فٹ جبکہ شوکت خانم پشاور بھی 5 لاکھ سکوئر فٹ پر ہے جبکہ شوکت خانم کراچی 12 لاکھ سکوئر فٹ پر تیار ہوا ہے عمران خان شوکت خانم کے سب سے بڑے فنڈ ریزر تھے عمران خان کی غیر موجودگی میں ڈونرز نے بھرپور ساتھ دیا ہے ۔ ڈاکٹر فیصل سلطان
شوکت خانم کراچی کا پلان شوکت خانم پشاور سے پہلے بن چکا تھا لیکن کراچی میں زمین حاصل کرنے میں وقت ضائع ہوا پشاور شوکت خانم کا سنگ بنیاد اور کام تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت آنے سے پہلے ہوا عمران خان کا خواب تھا کہ کراچی بہت بڑی آبادی کو engage کرتا ہے جنوبی پنجاب بلوچستان اندرون سندھ اور کراچی خود بہت بڑی آبادی رکھتا ہے اس لیے کراچی میں شوکت خانم بہت ضروری تھا شوکت خانم قومی ادارہ بن چکا ہے ۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کی حمزہ فوضان کے ساتھ پوڈکاسٹ
71
1
260
3,789
Adeeba Arif retweeted
پاکستانیوں کو اب یقین ہوگیا کہ صنف آہن، فاطمہ جناح ثانی بھی شوکت خانم کی ہی بیٹی ہے۔ ، جن پر ڈرامے بناتے رہے وہ تو عہدوں کے چکر میں ہی تھے۔
10
332
2
1,128
6,890
Adeeba Arif retweeted
اگلے دن عرفان سلیم بھائی نے لکھا کہ وہ لوگ جو سب سے ملتے ملاتے ہیں ، ہر تقریب میں بھی موجود ہوتے ہیں اور ہم لوگ در بدر تو ہمیں بھی وہ فارمولا دے دیں تاکہ ہم بھی گھروں کو لوٹ سکیں۔ آج عرفان سلیم ساتھ تیمور جھگڑا اور کامران بنگش نا گرفتار ہیں نا اغواء ہیں بلکہ ملک کے مروجہ قانون کے مطابق غائب ہیں۔ لیکن اسی تحریک انصاف کے وہ فارمولے والے لوگ بالکل اسی طرح گھومتے چلتے پھرتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ کونسا دو قومی نظریہ ہے؟
13
542
8
1,832
18,137
Adeeba Arif retweeted
آواز اٹھائیں 🚨 عظمٰی خان نے ٹویٹ کیا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت خراب ہے اس لئے سب مطالبہ کریں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرکے علاج کے لئے فوری ہسپتال منتقل کر دیا جائے
6
200
2
386
3,357
Adeeba Arif retweeted
“Even the worst of dictators had a semi-functional moral compass that kept them from going after the wives and families of their opponents. BUT THIS ONE HAS NO FEAR OF GOD.” - @HNadim87 #AsimLaw
95
3
169
2,499
Adeeba Arif retweeted
تحریک انصاف کا قتل عام لبیک سے پہلے ہو چکا تھا
تحریک لبیک کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد تحریک انصاف کی باری آئی، اور اب جمعیت علمائے اسلام کی باری ہے۔ تمام سیاسی جماعتیں تماشا دیکھ رہی ہیں، شاید اگلی باری کسی اور جماعت کی ہو۔ سیاسی جماعتوں کو اپنی باری کا انتظار کرنے کے بجائے آئین اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے مشترکہ کوشش کرنا ہو گی۔
32
285
5
1,826
37,336
Replying to @thetimes
Greg Chappell didn't stop at a column: he brought 14 Test captains together for a man he once played against. Their ask was modest: doctors of his choosing, family visits, fair courts. "So strong on the field." On Day 1,204, his family says he still can't see doctors of his choosing (Amnesty). Who still argues with that? #یار_کا_سوال #ReleaseImranKhan
14
44
2,772
Adeeba Arif retweeted
Dr. Yasmin Rashid, 76, a distinguished retired Professor of Obstetrics and Gynaecology at King Edward Medical University (KEMU), has devoted her life to saving lives and serving humanity. As Health Minister, she played a vital role during the COVID-19 pandemic. A cancer survivor, she has now spent three and a half years behind bars despite battling serious health conditions, including restrictive lung disease, asthma requiring CPAP support, hypertension, and scoliosis requiring urgent medical attention. Her condition has reportedly worsened due to a chest infection, further aggravated by hazardous air pollution. Where is our humanity? Regardless of political affiliations no individual should be denied basic human dignity, compassion, or access to essential medical care. Political disagreements must never take precedence over fundamental human rights, particularly when the health and life of a medically vulnerable individual are at stake.
40
1,627
23
3,504
30,389