Demure | آج کا سوال (@yyaarr) header
Demure | آج کا سوال (@yyaarr) profile picture

Smooth Criminal 🎓🎓🎓 💉💉💉 ✌️ قیدی نمبر 804 کا ساتھی خاموش لہجہ، سخت سوال ہر دن خان کے ساتھ 🇵🇰

Joined March 2009
رات گہری ہو رہی ہے خان اڈیالہ میں تنہا لڑ رہا ہے تم سو گئے تو کل اڈیالہ کون بھرے گا؟ یہ 4 منٹ دیکھو تو نیند اڑ جائے گی شاعری دل چیر دے گی، خون میں آگ لگ جائے گی اب فیصلہ کرو: سو جانا ہے یا اڈیالہ جا کر تاریخ لکھنی ہے؟ نظام بدلو تاریخ لکھو @SHABAZGIL @InsafPK @ImranRiazKhan
6
15
2
49
4,309
17 Nov: Peshawar High Court gives Taimur Jhagra interim bail till 23 Nov. Hours later police re-arrest him under the MPO preventive-detention law. Same playbook as July 2024, when Imran Khan was acquitted in the iddat case and NAB arrested him in a new case the same day. What is a court order worth? #یار_کا_سوال #ReleaseImranKhan
37
ڈان میں سابق پرنسپل کے 17 نومبر کے خط کے مطابق ڈی ایچ اے بہاولپور صادق پبلک سکول کی تقریباً 64 ایکڑ زرعی زمین لینا چاہتی ہے، جس کی آمدنی سے سکول چلتا اور فیس کم رہتی ہے۔ ایک لیڈر نے نمل اور شوکت خانم بنائے اور 1203 دن سے قید ہے۔ بچوں کے عالمی دن پر سوال: بچوں کی زمین ہاؤسنگ سکیم کو کیوں؟ #یار_کا_سوال #WorldChildrensDay
6
Hey @grok, one of these men is being hailed as "the Salahuddin Ayubi of our time" without ever winning a single vote. One is reportedly "on board" with carving up provinces, one flips on democracy whenever it suits him. The fourth is on day 1,204 in jail, and his candidates still won the most seats in Feb 2024. Who is the true hero and who is fake? No diplomatic answer. #ReleaseImranKhan #Form47 #یار_کا_سوال
1
8
خان کی قربانی 🕯️ قیدی نمبر 804۔ عمران خان کو قید میں 1204 دن ہو گئے۔ نہ ڈیل۔ نہ جھکنا۔ دیوار کے اُس پار اب بھی وہی آواز ہے۔ #ReleaseImranKhan #قیدی_نمبر_804
1
10
Demure | آج کا سوال retweeted
پاکستان کی بیکریوں ، دلیے ، سیمنٹ کے بعد معدنیات پر فیلڈ مارشل کا قبضہ، سفارت کاری، سیاسی معاشی کھیل۔۔ دی اکانومسٹ ٹائمز
19
610
1
1,538
9,138
Demure | آج کا سوال retweeted
پاکستان تحریک انصاف کو مشکل وقت میں چھوڑنے والے چہرہ سب کو یاد رکھیں
13
650
3
1,972
29,654
Demure | آج کا سوال retweeted
26نومبر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان پر رات کے وقت یزیدی فورسز کریک ڈاؤن اور شھداء کی مناظر ۔۔۔۔ 💔🥹
19
1,049
6
2,637
19,211
Demure | آج کا سوال retweeted
WE’VE ALL BEEN LIED TO?! 👀
883
495
32
1,849
56,665
Demure | آج کا سوال retweeted
جو بھی ریفرنڈم کی تاریخ دی جائے گی اسی دن قوم کو اکٹھا کرکے تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج پلان کیا جاسکتا ہے ریفرنڈم والے دن پکڑ دھکڑ بہت مشکل ہوگی پہلے ہی پریشر ہوگا
75
1,125
12
4,515
27,014
Demure | آج کا سوال retweeted
بلاول بھٹو کی تقریر اور عمران خان کی ایک تقریر
53
2,175
16
9,703
154,823
Demure | آج کا سوال retweeted
#PAKWatch🇵🇰: In an attempt to WIN FAVOR & FUNDING from Pres. Trump, FIELD MARSHAL ASIM MUNIR called for US investment in Pakistani MINERALS. THIS WON'T FREE ASIM MUNIR'S MILITARY GOV'T FROM ITS MOUNTAIN OF LOANS, WHICH INCLUDES A WHOPPING $10.3 BILLION FROM THE IMF. PAK = A SINKING SHIP = FREE IMRAN KHAN.
🤖 Made with AI
37
523
17
1,123
18,389
Demure | آج کا سوال retweeted
عمران خان کو علاج کی سہولت تک کا نہ ملنا ، ملاقاتیں تک نہ ہونا اور تحریک انصاف کا آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کی تیاری کرنا شرمناک ہے۔ یہ بے حسی اور آخری حد کو پہنچی ہوئی بے غیرتی ہے۔
74
1,687
13
5,215
48,444
Demure | آج کا سوال retweeted
اسلام آباد میں وسائل کی نیلامی کا فورم اور دہائیوں پر مبنی بے نقاب معاشی حقیقت:
31
1,955
12
4,892
44,726
Demure | آج کا سوال retweeted
عمران خان جیل میں کوئی سزا نہیں کاٹ رہے، بلکہ فوج نے انہیں اغوا کرکے جبراً قید میں رکھا ہوا ہے۔ ان اغواکاروں کی قید سے عمران خان کو صرف طاقت کے ذریعے ہی آزاد کرایا جا سکتا ہے۔ عمران خان کو انصاف سڑکوں پر ملے گا، فوجی عدالتوں میں نہیں۔ اور نہ ہی فوج کی سہولت کاری سے۔
27
524
2
1,789
14,515
Demure | آج کا سوال retweeted
صادق پبلک سکول کی 64 ایکڑ زمین چھین کر ڈی ایچ اے میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔ اس سے پہلے ملک کا دس فیصد رقبہ انکے پاس ہے۔ ابھی کچھ سال پہلے مارگلہ کی پہاڑیاں ہتھیائی ہیں۔ فوجی افسروں کو ٹیکس چھوٹ دے دی ، تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ دے دیا۔ دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔ لیکن ہر گزرتا دن اذیت ناک۔ ہر گزرتے دن ناکامیوں کے بوجھ میں اضافہ۔ ہر گزرتے دن نفرت میں اضافہ۔ لگے رہو سانو کی۔ ایک دن وہ سب بھی دیکھ لو گے جو ہر کوئی دیکھتا ہے اور دیکھنے سے ایک لمحہ پہلے تک اسے جھٹلاتا ہے۔
65
1,346
8
4,085
54,258
خان کی قربانی 🕯️ قیدی نمبر 804۔ عمران خان کو قید میں 1203 دن ہو گئے۔ نہ ڈیل۔ نہ جھکنا۔ دیوار کے اُس پار اب بھی وہی آواز ہے۔ #ReleaseImranKhan #قیدی_نمبر_804
2
10
Demure | آج کا سوال retweeted
Who miss Imran Khan ? Remember the speech #ReleaseImranKhan @QasimKhanSuri @SHABAZGIL @ImranRiazKhan @PTIofficial
1
2
84