سيفﷲ خان یوسفزئ (@_syzi1) header
سيفﷲ خان یوسفزئ (@_syzi1) profile picture

ربِ کعبہ کی قسم کائنات میں میرے نبیؐ سے افضل نہ کوئی آیا اور نہ قیامت تک کوئی آئےگا. i follow back 💯 JUI worker

KPK Pakistan
Joined July 2019
Photo by سيفﷲ خان یوسفزئ (@_syzi1)Photo by سيفﷲ خان یوسفزئ (@_syzi1)Photo by سيفﷲ خان یوسفزئ (@_syzi1)Photo by سيفﷲ خان یوسفزئ (@_syzi1)Photo by سيفﷲ خان یوسفزئ (@_syzi1)Photo by سيفﷲ خان یوسفزئ (@_syzi1)Photo by سيفﷲ خان یوسفزئ (@_syzi1)Photo by سيفﷲ خان یوسفزئ (@_syzi1)Photo by سيفﷲ خان یوسفزئ (@_syzi1)Photo by سيفﷲ خان یوسفزئ (@_syzi1)
سيفﷲ خان یوسفزئ retweeted
🌍DÜNYA'YA Yayalım❗️ İsrail'in Danimarka Büyükelçisi bu videonun yayılmasına tepki gösterdi: O zaman bizede paylaşmak düşer Hadi bunu dünya çapında viral hale getirelim.
104
2,083
52
2,241
61,209
سيفﷲ خان یوسفزئ retweeted
*ہندو کرے تو شرک، شیعہ کرے تو مومن؟ ذوالجناح اور گائے کی رسومات پر ایک بڑا سوال؟
8
74
3
128
4,533
سيفﷲ خان یوسفزئ retweeted
سرگودھا کی بیٹی منتہا اب واپس نہیں آئے گی لیکن اس دوکاندار کو نشان عبرت بنانے کے لئیے عوام کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہورہا زیر نظر ویڈیو میں لوگ نہ تو اسکا مال اٹھا کر بھاگ رہے اور نہ جمع کررہے بس ضائع کررہے ہیں تاکہ آئندہ کسی کو جرات نہ ہو کسی کی بیٹی کے ساتھ ایسا ظلم کرسکے
186
1,297
41
5,265
357,379
سيفﷲ خان یوسفزئ retweeted
A mother buries her two children. Tell me, world— How many more children must be lost before our humanity speaks louder than our silence? #ChildrenOfWar #Humanity #Peace #hadishabani
235
3,129
85
4,663
42,761
سيفﷲ خان یوسفزئ retweeted
اس وقت کشمیری احتجاج پر ہیں تو میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ وہاں جو باضابطہ طور پر چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا گیا ہے اُس میں کوئی ایسی بات نہیں ہے کہ جس پر حکومت نگوشیٹ نہ کرسکے، تقریروں میں وہ نوجوان ہیں اگر کسی نے کوئی حد سے آگے بڑھ کر بات کی ہے یا پاکستان کے خلاف کوئی الفاظ تعبیر ہوئے ہیں تو اُس کے حق میں بھی باتیں ہوئی ہیں، اسی اجتماع میں ہوئی ہیں، انہی مقررین نے پاکستان کے حق میں باتیں کی ہیں، اور آج وہ باقاعدہ ایک خط مجھے بھیج رہے ہیں۔ کشمیریوں کی جو اس وقت جائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ہے، انہوں نے باضابطہ طور پر مجھے یہ خط بھیجا ہے اپنے قیادت کے دستخطوں کے ساتھ اور جس میں انہوں نے ثالثی کا کردار ادا کرنے کیلئے مجھے کہا ہے، یقیناً یہ کام میں تنہا نہیں کر سکتا، نہ میرے بس کی بات ہے لیکن میں نے اس کا مثبت جواب دیا ان کو اور کل 23 تاریخ تھی، یہ آخری تاریخ تھی انہوں نے لانگ مارچ کا اعلان کرنا تھا اور اگلا پروگرام دینا تھا، لیکن انہوں نے نہیں دیا اور ابھی ان کے درمیان میں شائد مشاورت چل رہی ہو، وہ کوئی جواب تیار کر رہے ہوں میرا جو ان کو پیغام ملا ہے اس کے بارے میں، لیکن حکومت حکومت ہوا کرتی ہے، اگر حکومت کا رد عمل مقررین نوجوانوں کی تقریروں اور اس سے بھی کہیں بڑھ کر حکومت کا رد عمل جذباتی ہو جاتا ہے تو یہ حکومت کا مقام نہیں ہوا کرتا۔ اچھا ہوا کہ اس وقت جناب وزیراعظم بھی تشریف لے آئے ہیں ہاؤس میں، موجود ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت بھی موجود ہے اور ان کی موجودگی میں، میں آپ سے گزارش کر رہا ہوں کہ اگر اس وقت احتجاج پر بیٹھے ہوئے عوام کا ایک بڑا ہجوم ہے، ایسا نہیں کہ بلکل وہاں پر کوئی پبلک نہیں ہے ان کے ساتھ، لوگ بڑی تعداد میں راولاکوٹ میں موجود ہیں اور ان کی جو جائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ہے اس کا باضابطہ طور پر میرے پاس خط آیا اور میں نے اس کے جواب میں ایک بیان ریکارڈ کیا، جب ان کو بھیجا، اس کو پبلش کیا میں نے، کہ میں اس میں جو کردار میرا ادا ہو سکتا ہے میں کرنے کے لئے تیار ہوں اور حکومت کے آفس کو بھی میں نے آگاہ کیا ہے، ابھی تک نہ حکومت کی طرف سے مجھے کوئی جواب ملا ہے اور نہ ہی ابھی تک ان کی طرف سے کوئی رد عمل آیا ہے، سوائے اس کے کہ کل 23 تاریخ تھی اور کل انہوں نے اگلا پروگرام دینا تھا، لانگ مارچ کا اعلان کرنا تھا، جو انہوں نے نہیں کیا اور اس وقت انہوں نے کسی قسم کے اگلے قدم کا اعلان نہیں کیا ہے۔ تو یہ ان کی طرف سے ایک مثبت رد عمل عملی طور پر نظر آ رہا ہے اور میں ان کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے ہمارے جواب کو احترام دیا اور ان شاءاللہ اگر حکومت کی طرف سے کوئی مثبت اور امید افزا گفتگو ہوتی ہے تو یہ مسئلے کو حل کرنے کی طرف لے جائے گی، بات چیت ہونی چاہیے، چارٹر آف ڈیمانڈ پہ نظر رکھنی چاہیے، مقررین کی تقریروں کو بہانہ بنا کر طاقت کا استعمال یہ کبھی بھی حکومتوں کا رویہ نہیں ہوا کرتا، حکومت جو ہیں وہ ماں باپ کی حیثیت رکھتی ہے اور جب کشمیر کے اندر تشدد ہوگا آپ بتائیں کہ اٹھہتر سال تک کشمیریوں کے کاز کی وکالت کرنا اس کو آپ ایک لمحے میں دفن کردیں گے اور وہ انڈیا جو ہر فورم پر دفاعی پوزیشن میں ہوا کرتا تھا آج وہ جارحانہ انداز اختیار کر چکا ہے، جب ہم ان کے خلاف قراردادیں پیش کرتے تھے بیلجیم میں، انسانی حقوق کے اداروں میں، اقوام متحدہ میں، آج وہ پاکستان کے خلاف قراردادیں لا رہا ہے، پوزیشن بالکل تبدیل کر دی گئی ہے وجہ یہ ہے کہ پاکستان ریاست کے طرف سے جو رد عمل گیا ہے اور جو ان کو لاشیں ملی ہیں اور مزید بھی بالکل تیار کھڑے ہیں کہ کبھی کوئی حرکت ہو تو ہم ایک سخت اقدام کریں، اس سے مسئلہ کشمیر کی پوری نوعیت تبدیل ہو گئی ہے، پاکستان کا موقف بالکل برعکس چلا گیا ہے اور انڈیا کا موقف بھی برعکس چلا گیا ہے۔ ہم جہاں اٹھہتر سال تک کھڑے تھے آج ہندوستان وہاں کھڑے ہونے کی طرف جا رہا ہے اور جہاں ہندوستان اٹھہتر سال تک کھڑا تھا آج ہم پاکستان اسی مقام پر جا رہے ہیں، اس میں کچھ ہمیں حکمت عملی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، تحمل کا مظاہرہ کرنا ہوگا اور خواجہ آصف صاحب نے جو باتیں کی ہیں ہر چند کہ اگر اس میں قابل اعتراض مواد ہے، ہر چند کہ اس میں اگر کشمیر یا پاکستان کے مفاد کے خلاف کوئی مواد ہے تب بھی وہ خواجہ آصف نہیں ہے یہاں پر، وہ یہاں پر وزیر دفاع ہیں اور وزیر دفاع کی حیثیت سے ان کا رد عمل محتاط ہونا چاہیے تھا۔ میرے خیال میں جب لڑائی والا کام ہو تو آپ لوگ لڑائی والا کام خواجہ آصف کے حوالے کرتے ہیں اور جب مفاہمت والا کام ہو تو وہ پھر اپ اسحاق ڈار کے حوالے کر دیتے ہیں۔ آج ان کو لا تعلق کیوں کیا جا رہا ہے، میرے خیال میں اس کا تعلق صرف داخلہ پالیسی سے نہیں ہے، اس کے اثرات ہمارے خارجہ پالیسی پر پڑ رہے ہیں،قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ
47
224
4
386
7,580
سيفﷲ خان یوسفزئ retweeted
جامعہ عثمان ابن عفان ، حرا مسجد ماڈل کالونی ملیر میں شیخ الحدیث حضرت مولانا نیاز محمد مدظلہ سے محبتوں بھری ملاقات رب کریم ان کا سایہ سلامت رکھے ۔ #سمیع_سواتی #TeamJUISindh
3
23
80
2,203
سيفﷲ خان یوسفزئ retweeted
We live in a world where offending a zionist is illegal, but doing this to Palestinian children isn't.
299
4,596
177
9,483
183,116
سيفﷲ خان یوسفزئ retweeted
🔴 اے مسلمانو! غزہ بھوکا اور پیاسا ہے۔ اور ہم یہ پکار پھیلانے کے سوا کچھ نہیں کر سکتے۔
20
1,354
10
2,076
25,038
سيفﷲ خان یوسفزئ retweeted
میں گواہی دیتاہوں کہ مرزاغلام قادیانی جھوٹامدّعی نبوّت کافر ہےاور کذاب ہے. اسکےتمام ماننےوالےکافر ہیں اور دائرہ اسلام سےخارج ہیں .💯 ریٹویٹ کرتےجائیں مرزاغلام قادیانی زندیق مُردہ باد🚫 قادیانیت فرقہ نہیں فتنہ ہے😡 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #TeamJUIVolunteers #JUIPakistan
9
6
12
331
سيفﷲ خان یوسفزئ retweeted
اسکاٹش فٹبال ٹیم کی زندہ ضمیر مداح خاتون نے نعرہ لگایا “فلسطین کو آزادی دو۔” کہتی ہیں کہ “میں غزہ میں نرس رہی ہوں۔ میں نے غزہ میں رضاکارانہ خدمات انجام دی ہیں۔ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ وہاں کیا ہو رہا ہے۔ وہاں نسل کشی ہو رہی ہے۔ فلسطین کو آزادی دو۔”
4
754
2
2,096
16,741
سيفﷲ خان یوسفزئ retweeted
لاکھ منافقوں کے ہوتے ہوئے بھی ہم ہر محفل میں قدم رکھنے کا دم رکھتے ہیں مـــــــرشد جـــــی 🫰❣️
22
91
1,266
سيفﷲ خان یوسفزئ retweeted
عاشورہ کا پیغام یہ ہے۔ کہ حق کی قیمت جان ہوسکتی ہے ، مگر حق کا سودا نہیں ہوسکتا۔ ، جس سر نے حق کے سا منے جھکنا سیکھا ہو وہ باطل کے سا منے کبھی نہیں جھکتا۔
1
50
231
4,584
سيفﷲ خان یوسفزئ retweeted
9
197
3
398
4,020
سيفﷲ خان یوسفزئ retweeted
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عدالت نے انصاف نہیں دیا عدالت انصاف نہیں کرسکتی اور اگر وہ انصاف نہیں دیتی پھر وہ عدالت عدالت نہیں رہتی سینیٹر کامران مرتضیٰ
4
32
1
86
1,589
سيفﷲ خان یوسفزئ retweeted
مولنا فضل الرحمن صاحب ایک فرد کی آواز نہیں یہ کروڑوں مظلوموں کا آواز ہے۔۔
31
81
1,661
سيفﷲ خان یوسفزئ retweeted
آغا خانیوں سے مفتی طارق مسعود کا خطاب ۔۔ تمھاری پرنس رحیم آغا تمھاری طرح کا انسان ہے پیشاب کرتا ھے کھاتا پیتا ہے خدا نہیں ہوسکتا وہ ۔۔ لوٹ آؤ اسلام کی طرف۔۔۔
18
51
4
203
144,062
سيفﷲ خان یوسفزئ retweeted
آغا خانی اسماعیلی فرقہ کا زبیحہ کھانا جائز نہیں ان سے نکاح کرنا جائز نہیں اسماعیلی فرقہ بلکل دائرہ اسلام سے خارج فرقہ ہے مفتی طارق مسعود
11
42
4
137
2,684
سيفﷲ خان یوسفزئ retweeted
“یہودی اور غیر یہودی برابر نہیں ہیں ۔“ مذہبی بنیاد پر نسلی برتری کا ذہن اور نسل پرستی صیہونیوں کا سب سے بڑا مسئلہ ہے قتل و غارت گری ، تسلسل کے ساتھ بدترین غیر انسانی دہشتگردی کا ریاستی عمل ، لوٹ مار ، قبضہ گیری ، ناجائز آباد کاری ، ڈی ہومنائزیشن یہ سب نسل پرستانہ ذہنیت کے نتائج ہیں۔ دنیا کی واحد ناجائز ریاست صیہونی ہے جہاں کی اکثریت فلسطینیوں کی مکمل خاتمے اور بے دخلی کو درست سمجھتی ہے ۔ واحد ریاست ہے جہاں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ” جنسی زیادتی کا حق “ نہ ملنے پر فورسز کے خلاف احتجاج ہوا ہے۔
1
15
14
626
سيفﷲ خان یوسفزئ retweeted
کیا ایک دماغ پوری قوم چلاۓ گا ؟ کوئی احتجاج کرے تو وہ غدار ؟؟ یہ کب تک چلے گا ؟؟؟ مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے موجودہ نظام پے بڑے سوالات اٹھا دیئے @MoulanaOfficial
1
29
56
620