WAQAS UR REHMAN (@_saim8) header
WAQAS UR REHMAN (@_saim8) profile picture

With Faith,Discipline & Selfless devotion 2duty there is Nothing worthwhile that u can't Achieve Jinnah,National Poetry 🌹

Pakistan & Dubai
Joined October 2017
Photo by WAQAS UR REHMAN (@_saim8)Photo by WAQAS UR REHMAN (@_saim8)Photo by WAQAS UR REHMAN (@_saim8)Photo by WAQAS UR REHMAN (@_saim8)Photo by WAQAS UR REHMAN (@_saim8)Photo by WAQAS UR REHMAN (@_saim8)Photo by WAQAS UR REHMAN (@_saim8)Photo by WAQAS UR REHMAN (@_saim8)Photo by WAQAS UR REHMAN (@_saim8)Photo by WAQAS UR REHMAN (@_saim8)
WAQAS UR REHMAN retweeted
Beyond the Bars @Dr_YasminRashid full art Collection & Letter Thread
9
451
9
1,509
15,271
WAQAS UR REHMAN retweeted
یہ ہیں وہ پراڈکٹ۔ جن کا بائیکاٹ کرنا ہے۔
542
7,746
148
15,585
150,104
WAQAS UR REHMAN retweeted
💔 عمران خان اس ملک کی عوام اور فوج کو غلامی سے آزادی دلانا چاہتا ہے یہی اسکا جرم ہے۔
214
8,702
74
28,336
244,798
WAQAS UR REHMAN retweeted
Fighter……
180
6,090
68
24,402
167,777
WAQAS UR REHMAN retweeted
سب سے بڑی غلطی۔۔۔
374
8,102
91
27,135
268,207
WAQAS UR REHMAN retweeted
دیکھتے ہیں 25 کروڑ بھیڑ بکریوں میں سے کتنے لوگ اس لُوٹ مار کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں۔
288
5,906
98
10,874
135,444
WAQAS UR REHMAN retweeted
ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بالکل ٹھیک نہیں ہے، اُنہیں کینسر کے ساتھ سانس کی بیماری ہے۔ انہیں رات میں سانس لینے کے لیے ایک مشین لگتی ہے اور جیل والے رات کو بجلی بند کر دیتے ہیں جس سے ان کی طبیعت مزید بگڑ جاتی ہے مہر بانو قریشی @MeherBanoQ @Dr_YasminRashid
16
1,393
12
3,881
54,484
🛑یہ یزیدوں کی حکومت ہے🛑 مشہور معروف قاری صداقت علی جو ٹی وی پر تلاوت قرآن کرتے ہیں انہوں نے حکومت اور عسکری فیکٹری کی درندگی اور کرپشن کے خلاف تھوڑا سا بول دیا تھا تو نے انکو فورن اٹھوا کر تشدد کروایا انکی دو پسلیاں توڑ دیں انکو ننگا کر کے مارا آنکھیں سجا دیں💔
416
5,466
108
10,571
248,850
WAQAS UR REHMAN retweeted
ہجوم کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی گمبٹ کی روبینہ چانڈیو کی والدہ اس جگہ لیٹ کر چیخ و پکار کررہی ہے، جہاں اس کی بیٹی کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔ لیکن اس بوڑھی عورت کی چیخیں ایوانوں میں بیٹھے اور اپنی آفیسوں میں آرام دہ کرسیوں اور اےسی میں بیٹھے افسروں کو سنائی دیں گی؟
64
2,334
34
4,702
124,918
WAQAS UR REHMAN retweeted
تلاشِ گمشدہ!
276
8,483
92
21,811
164,158
WAQAS UR REHMAN retweeted
مسئلہ یہ نہیں کہ ہم جاہل ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ ہم جہالت پر فخر اور اس پر قائم ہیں۔۔
231
1,124
55
2,983
303,217
WAQAS UR REHMAN retweeted
پی ٹی آئی کے 2 لوگ جب عمران خان سے ملنے جیل جاتے تھے تو وہ پی ٹی آئی کے دوسرے لوگوں کا پیغام عمران خان کو پہنچانے کے لیے ایک بندہ 10 لاکھ جبکہ دوسرا بندہ 3 4 لاکھ ہوتا تھا اور واپس آکر جواب بتایا جاتا تھا کہ خان نے کیا کہا؟ سید ذیشان
19
487
6
2,655
93,871
WAQAS UR REHMAN retweeted
#ShaukatKhanumKarachi Construction Update – Feb 27, 2026 Façade & rock wall work at main entrance are underway and exterior plastering is in progress. The building is taking shape rapidly towards the hospital's Dec 2026 opening! Donate now: shaukatkhanum.org.pk/karachi…
4
403
5
957
8,960
WAQAS UR REHMAN retweeted
آپ کا ایک ایس ایم ایس کسی کی زندگی بچا سکتا ہےـ "ابھی ’100‘ لکھ کر 7770 پر SMS بھیجیں اور 100 روپے (+ ٹیکس) شوکت خانم ہسپتال کو عطیہ کریں، تا کہ زندگی کی اس دوڑ میں ہارتا رہے کینسر، جیتتی رہے زندگی۔ #SKMCH #ZakatSeZindagi #Zakat #Ramadan #Charity #YourZakatHelpsDefeatCancer
7
518
3
1,054
12,362
WAQAS UR REHMAN retweeted
Thank you, Lahore, for your incredible generosity and for surpassing last year’s fundraising record with Rs. 432 million! Every contribution makes a difference. Fawad Khan’s presence made it a special evening, and as always, loved seeing the next generation join us
38
2,432
21
8,843
70,254
WAQAS UR REHMAN retweeted
ہمارے ہسپتال کو ہر سال پچھلے سال سے زیادہ زکوۃ دینے کا بے حد  شکریہ۔ اس سال بھی شوکت خانم ہسپتال کو دل کھول کر زکوۃ و عطیات دیجئے تاکہ زیادہ سے زیادہ  کینسر کے مریضوں کا مفت علاج کیا جا سکے۔  اس ہی سال آپ کی مدد سے کراچی میں تیسرے شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح کیا جائے گا، انشاءاللہ
زکوٰۃ اپیل 2026 مکمل تحریر پڑھیں: bit.ly/SKZakatAppeal2026U آن لائن عطیات کیلئے ہماری ویب سائٹ shaukatkhanum.org.pk/zakat/ وزٹ کریں۔ #SKMCH #ZakatSeZindagi #Zakat #Ramadan #Charity #YourZakatHelpsDefeatCancer
124
4,936
31
10,821
113,279
WAQAS UR REHMAN retweeted
🚨BREAKING: 40+ leading global scholars, public intellectuals, and human rights advocates have issued an urgent international letter demanding immediate medical access for former Prime Minister Imran Khan @ImranKhanPTI and an end to his arbitrary detention. The letter warns of severe ocular damage following prolonged medical neglect in custody. Signatories include: Dr. Naledi Pandor, @JohnLEsposito D. Yanis Varoufakis @yanisvaroufakis, Noura Erakat @4noura, Dr. Omid Safi @ostadjaan, Dr. Yasir Qadhi @YasirQadhi, Roger Waters @rogerwaters, Dr. Vijay Prashad @vijayprashad, Dr. Nader Hashemi @naderalihashemi, Mr. Craig Mokhiber @CraigMokhiber, Mr. Motasem Dalloul @AbujomaaGaza, Katie Halper @kthalps, Dr. Nidal Jboor, Medea Benjamin @medeabenjamin, Dr. Ashok Swain @ashoswai, @TurgayEvren1, Dr. Richard Falk, Dr. Ilan Pappe @pappe54, @SanaSaeed, Dr. @AssalRad, Dr. Tamara Sonn, Dr. Chandra Muzaffar, Dr. Junaid Ahmad @Academicatarms, State Senator @SaudAnwarCT, and many others from international civil society. Read and share the full letter below, led by the Community Alliance for Peace and Justice @Alliance4PJ, the Coalition to Change U.S. Policy on Pakistan (CUSP) @ChangePakPolicy, and Center for the Study of Islam and Decolonization.
356
7,384
204
12,049
577,870
WAQAS UR REHMAN retweeted
Imran khan didn’t appeal to his hundreds of parliamentarians, thousands of ticket holders, or millions of supporters. Instead, he asked his sisters to stand up for him. This shows how badly we have failed him.
112
3,890
92
10,027
136,541
WAQAS UR REHMAN retweeted
یہ مجھے ماردیں گے، انہوں نے مجھے انجیکشن دیا ہے:عمران خان
292
8,371
212
19,588
229,354
عمران خان کے ذاتی ڈاکٹر عاصم یوسف کا عمران خان کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کے ساتھ کانفرنس کال کے بعد بیان: “کل رات تقریباً پونے دس بجے میری اسلام آباد میں موجود دو ڈاکٹرز سے ٹیلی فون پر بات ہوئی، جو اس وقت عمران خان صاحب کی آنکھ کا علاج کر رہے ہیں۔ یہ گفتگو تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی۔ میں نے اپنے کولیگ ڈاکٹر خرم مرزا، جو لاہور میں ریجنل اسپیشلسٹ ہیں، ان سے بھی درخواست کی کہ وہ اس کال میں شامل ہوں۔ ان کی مہربانی ہے کہ وہ فوراً شامل ہو گئے اور انہوں نے بھی تفصیلی بات چیت میں حصہ لیا۔ اسلام آباد کے ڈاکٹرز نے تفصیل سے بتایا کہ وہ کب سے خان صاحب کو دیکھ رہے ہیں، کون کون سے ٹیسٹ کیے گئے، کیا تشخیص ہوئی، اب تک کیا علاج ہوا اور آئندہ علاج کا کیا پلان ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ فالو اپ کس طرح کیا جائے گا۔ ڈاکٹرز کے مطابق انہوں نے آخری بار کل دوپہر خان صاحب کو دیکھا، اور تمام رپورٹس و تازہ اسیسمنٹ کے مطابق خان صاحب کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے، آنکھ میں بہتری آئی ہے اور بینائی بھی امپروو ہوئی ہے۔ میری خواہش ہے کہ میں پورے یقین سے اس کی تصدیق کر سکوں، مگر افسوس کہ میں نہ تصدیق کر سکتا ہوں اور نہ تردید۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نے خود خان صاحب کو نہ دیکھا ہے اور نہ ہی ان سے بات ہوئی ہے۔ مزید یہ کہ خان صاحب کی فیملی کی جانب سے نامزد ڈاکٹرز کو بھی ابھی تک انہیں دیکھنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ اسی لیے میں ایک بار پھر اتھارٹیز سے درخواست کرتا ہوں کہ مجھے یا ڈاکٹر فیصل سلطان کو، اور خان صاحب کی فیملی کی جانب سے نامزد ڈاکٹرز کو اسلام آباد میں معائنے اور علاج کے عمل میں شامل ہونے کی اجازت دی جائے۔ میری خصوصی درخواست ہے کہ آئندہ تمام ٹیسٹ، اسیسمنٹ اور علاج Shifa International Hospital میں کیا جائے، کیونکہ ہمارا یقین ہے کہ یہ عالمی معیار اور مناسب اسٹیندرز کا حامل اسپتال ہے، جہاں عمران خان صاحب کو ان شاء اللہ بہترین علاج میسر آ سکے گا”
13
888
4
3,727
107,370