#Follow4followback💯 follow me @_Mm_gg1
Malaysia
Joined September 2026
- Tweets5K
- Following680
- Followers530
- Likes3.3K
Pinned Tweet
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دینی_مسائل
درود و سلام کی محفلیں ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں زندہ رکھنا بھی ہماری ذمہ داری ہے۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
1
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
مُعَلِّمُ الْكِتَابِ وَالْحِكْمَةِ ﷺ
معنی: کتاب اور حکمت کی تعلیم دینے والے
آپ ﷺ نے ہمیں صرف الفاظ نہیں سکھائے، بلکہ زندگی گزارنے کا سلیقہ بھی عطا فرمایا۔
آپ ﷺ نے عبادت، معاملات، اخلاق اور حقوق العباد کی تعلیم دی۔
آپ ﷺ کی مجلس میں بیٹھنے والے لوگ کردار اور تقویٰ کے پیکر بن گئے۔
اللہ ہمیں آپ ﷺ کا سچا شاگرد اور سنت کا پابند بنائے۔ آمین۔
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحات بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔

#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 165
ترجمہ:
اور لوگوں میں کچھ ایسے بھی ہیں جو اللہ کے سوا دوسروں کو اس کا ہمسر بنا لیتے ہیں، ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسی اللہ سے محبت ہونی چاہیے، جبکہ ایمان والے اللہ سے سب سے زیادہ محبت رکھتے ہیں۔ کاش یہ ظالم اس وقت کو دیکھ لیں جب وہ عذاب کو دیکھیں گے کہ تمام قوت اللہ ہی کے لیے ہے اور بے شک اللہ سخت عذاب دینے والا ہے۔
سورہ البقرہ
آیت 165
تشریح:
اس آیت مبارکہ میں مشرکین کے دنیوی اور اخروی حال کو بیان فرمایا گیا ہے۔ یہ لوگ اللہ تعالیٰ کے سوا دوسروں کو اس کا ہمسر بنا لیتے ہیں، ان کی عبادت کرتے ہیں اور ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسی اللہ تعالیٰ سے محبت ہونی چاہیے، حالانکہ اللہ تعالیٰ ہی معبودِ برحق ہے، اس کا کوئی شریک اور ہمسر نہیں۔
صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا: سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا:
أَنْ تَجْعَلَ لِلَّهِ نِدًّا وَهُوَ خَلَقَكَ
ترجمہ: یہ کہ تم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراؤ، حالانکہ اس نے تمہیں پیدا کیا ہے۔
حوالہ: صحیح بخاری: 4477، صحیح مسلم: 86۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ایمان والے اللہ سے سب سے زیادہ محبت رکھتے ہیں۔ تفسیر ابن کثیر کے مطابق اہلِ ایمان کی اللہ تعالیٰ سے محبت ان کے کامل ایمان، معرفت، تعظیم اور توحید کی وجہ سے ہوتی ہے۔ وہ صرف اسی کی عبادت کرتے ہیں، اسی پر بھروسا رکھتے ہیں اور اپنے تمام معاملات میں اسی کی طرف رجوع کرتے ہیں۔
اس کے بعد اللہ تعالیٰ مشرکین کو وعید سناتا ہے کہ کاش یہ ظالم اس وقت کو دیکھ لیں جب وہ عذاب کا مشاہدہ کریں گے، تب انہیں معلوم ہوگا کہ تمام قوت، اختیار، حکم اور غلبہ صرف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے اور اس کا عذاب بہت سخت ہے۔
تفسیر ابن کثیر کے مطابق اس وقت مشرکین کو اپنی گمراہی اور ان معبودوں کی بے بسی کا احساس ہوگا جنہیں انہوں نے اللہ تعالیٰ کا شریک بنا رکھا تھا۔ اگر وہ دنیا ہی میں اس حقیقت کو سمجھ لیتے تو شرک اور گمراہی سے باز آجاتے۔
ان آیات مبارکہ سے معلوم ہوتا ہے کہ محبت، عبادت، توکل اور بندگی کا سب سے اعلیٰ حق صرف اللہ تعالیٰ کا ہے۔ سچے ایمان والوں کی پہچان یہ ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں اور اسی کو اپنا معبود و کارساز مانتے ہیں۔
حوالہ: تفسیر ابن کثیر، سورۃ البقرہ، آیت 165۔
1
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
تَجَلَّى نُورُ اللّٰهِ فِي وَجْهِكَ الكَرِيمِ ♡
آپ ﷺ کے چہرہ مبارک میں اللہ کے نور کی تجلی نظر آتی ہے ۔!
#خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 165
تشریح
جنہیں انہوں نے اللہ تعالیٰ کا شریک بنا رکھا تھا۔ اگر وہ دنیا ہی میں اس حقیقت کو سمجھ لیتے تو شرک اور گمراہی سے باز آجاتے اور جان لیتے کہ محبت، عبادت، توکل اور بندگی کا سب سے اعلیٰ حق صرف اللہ تعالیٰ کا ہے۔
#قافلہ_ادب
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 165
تشریح
کہ تمام قوت، اختیار، حکم اور غلبہ صرف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے اور اس کا عذاب بہت سخت ہے تفسیر ابن کثیر کے مطابق اس وقت مشرکین کو اپنی گمراہی اور ان معبودوں کی بے بسی کا احساس ہوگا

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ایمان والے اللہ سے سب سے زیادہ محبت رکھتے ہیں۔ تفسیر ابن کثیر کے مطابق اہلِ ایمان کی اللہ تعالیٰ سے محبت ان کے کامل ایمان، معرفت، تعظیم اور توحید کی وجہ سے ہوتی ہے۔
#قافلہ_ادب
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 165
تشریح
آپ ﷺ نے فرمایا:
ترجمہ:
یہ کہ تم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراؤ، حالانکہ اس نے تمہیں پیدا کیا ہے۔
صحیح بخاری: 4477، صحیح مسلم: 86۔
#قافلہ_ادب
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 165
تشریح
حالانکہ اللہ تعالیٰ ہی معبودِ برحق ہے، اس کا کوئی شریک اور ہمسر نہیں۔
صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا: سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟
#قافلہ_ادب
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 165
ترجمہ
کاش یہ ظالم اس وقت کو دیکھ لیں جب وہ عذاب کو دیکھیں گے کہ تمام قوت اللہ ہی کے لیے ہے اور بے شک اللہ سخت عذاب دینے والا ہے
#قافلہ_ادب
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 165
ترجمہ
اور لوگوں میں کچھ ایسے بھی ہیں جو اللہ کے سوا دوسروں کو اس کا ہمسر بنا لیتے ہیں ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسی اللہ سے محبت ہونی چاہیے جبکہ ایمان والے اللہ سے سب سے زیادہ محبت رکھتے ہیں
#قافلہ_ادب
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
#قافلہ_ادب
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
Respect for the driver who waited patiently for the cyclists. 🙌
This is how you share the road safely.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحات بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 165
ترجمہ:
اور لوگوں میں کچھ ایسے بھی ہیں جو اللہ کے سوا دوسروں کو اس کا ہمسر بنا لیتے ہیں، ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسی اللہ سے محبت ہونی چاہیے، جبکہ ایمان والے اللہ سے سب سے زیادہ محبت رکھتے ہیں۔ کاش یہ ظالم اس وقت کو دیکھ لیں جب وہ عذاب کو دیکھیں گے کہ تمام قوت اللہ ہی کے لیے ہے اور بے شک اللہ سخت عذاب دینے والا ہے۔
سورہ البقرہ
آیت 165
تشریح:
اس آیت مبارکہ میں مشرکین کے دنیوی اور اخروی حال کو بیان فرمایا گیا ہے۔ یہ لوگ اللہ تعالیٰ کے سوا دوسروں کو اس کا ہمسر بنا لیتے ہیں، ان کی عبادت کرتے ہیں اور ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسی اللہ تعالیٰ سے محبت ہونی چاہیے، حالانکہ اللہ تعالیٰ ہی معبودِ برحق ہے، اس کا کوئی شریک اور ہمسر نہیں۔
صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا: سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا:
أَنْ تَجْعَلَ لِلَّهِ نِدًّا وَهُوَ خَلَقَكَ
ترجمہ: یہ کہ تم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراؤ، حالانکہ اس نے تمہیں پیدا کیا ہے۔
حوالہ: صحیح بخاری: 4477، صحیح مسلم: 86۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ایمان والے اللہ سے سب سے زیادہ محبت رکھتے ہیں۔ تفسیر ابن کثیر کے مطابق اہلِ ایمان کی اللہ تعالیٰ سے محبت ان کے کامل ایمان، معرفت، تعظیم اور توحید کی وجہ سے ہوتی ہے۔ وہ صرف اسی کی عبادت کرتے ہیں، اسی پر بھروسا رکھتے ہیں اور اپنے تمام معاملات میں اسی کی طرف رجوع کرتے ہیں۔
اس کے بعد اللہ تعالیٰ مشرکین کو وعید سناتا ہے کہ کاش یہ ظالم اس وقت کو دیکھ لیں جب وہ عذاب کا مشاہدہ کریں گے، تب انہیں معلوم ہوگا کہ تمام قوت، اختیار، حکم اور غلبہ صرف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے اور اس کا عذاب بہت سخت ہے۔
تفسیر ابن کثیر کے مطابق اس وقت مشرکین کو اپنی گمراہی اور ان معبودوں کی بے بسی کا احساس ہوگا جنہیں انہوں نے اللہ تعالیٰ کا شریک بنا رکھا تھا۔ اگر وہ دنیا ہی میں اس حقیقت کو سمجھ لیتے تو شرک اور گمراہی سے باز آجاتے۔
ان آیات مبارکہ سے معلوم ہوتا ہے کہ محبت، عبادت، توکل اور بندگی کا سب سے اعلیٰ حق صرف اللہ تعالیٰ کا ہے۔ سچے ایمان والوں کی پہچان یہ ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں اور اسی کو اپنا معبود و کارساز مانتے ہیں۔
حوالہ: تفسیر ابن کثیر، سورۃ البقرہ، آیت 165۔
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
نیند زندگی کی سب سے میٹھی حقیقت ہے
صحیح وقت پر خود کو نیند کے سپرد کرنا اپنے وجود سے محبت کے اظہار کا سب سے احسن طریقہ ہے❤️🌹
شب بخیر سب کو اللہ تعالیٰ میٹھی نیند سلائے امین 🤲
#متاعِ_دل
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
ماں کو جھوٹ بتانے میں، باپ کو گلے لگانے میں، اور پسندیدہ عورت کو پیار جتانے میں مرد ہمیشہ پیچھے رہا ہے۔۔ 🥀
#رازٍ_محبت
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
**باپ کی ایک جھلک، بیٹی کی ہزاروں خوشیاں ❤️**
سکول کے ایونٹ میں نہی بیٹی کی نظریں بار بار دروازے کی طرف اٹھ رہی تھیں۔ وہ پورے بجوم میں اپنے بابا کو تلاش کر رہی تھی۔ ہر آنے والے چہرے کو امید بھری نگاہوں سے دیکھتی، شاید اس کے بابا آ گئے ہوں۔
پھر اچانک جیسے ہی اس کی نظر اپنے بابا پر پڑی، اس کے چہرے پر خوشی بکھر گئی، آنکھیں چمک اٹھیں اور جیسے اس کے وجود میں نئی جان آ گئی۔
یہ منظر بنا رہا تھا کہ ایک بیٹی کے لیے اس کے باپ کی موجودگی کتنی اہم ہوتی ہے۔ اسے نہ کسی مہنگے تحفے کی خواہش تھی، نہ کسی بڑی خوشی کی طلب، بس اپنے بابا کو اپنے سامنے دیکھنا تھا۔
باپ کے لیے شاید یہ ایک عام سا سکول ایونٹ تھا، مگر بیٹی کے لیے اس کے بابا کا آ جانا ہی سب سے بڑی خوشی تھی۔
واقعی، بیٹیوں کی دنیا اپنے باپ کی ایک مسکراہٹ اور ایک جھلک میں سمٹ جاتی ہے۔ ❤️
باپ صرف بیٹی کا محافظ نہیں ہوتا، وہ اس کی خوشیوں کی سب سے خوبصورت وجہ بھی ہوتا ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
اے اللہ! ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے منور فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما،اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ وَعَلَى اٰلِهٖ وَسَلِّمْ تَسْلِيْمًا ﷺ
#دینی_مسائل
اجماع:
امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ نے روایت بیان کی ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے جابیہ کے مقام پر خطبہ دیا اور اس میں نبی کریم ﷺ سے یہ روایت بیان فرمائی:
’’جس شخص کو یہ بات خوش کرے کہ وہ جنت کے بہترین مقام میں داخل ہو، اسے چاہیے کہ جماعت کو لازم پکڑے۔‘‘
قیاس:
امام دارقطنی رحمۃ اللہ علیہ نے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے قاضی ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے نام تحریر کردہ خط سے قیاس کا اصول اخذ کیا ہے۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں آدابِ قضا کے بارے میں لکھا کہ (مفہوم) اگر کسی معاملے کے بارے میں قرآن و حدیث میں حکم نہ ملے تو اپنے فہم سے کام لو، قرآن و سنت میں موجود احکامات سے ملتے جلتے معاملات کو تلاش کرو اور ان کی روشنی میں فیصلہ کرو۔ پھر ایسی صورت اختیار کرو جو اللہ تعالیٰ کے نزدیک زیادہ پسندیدہ اور حق سے زیادہ مشابہ ہو۔
غیر واقع شدہ مسائل کے بارے میں سوال:
امام دارمی رحمۃ اللہ علیہ نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے کہ ان سے کوئی بات پوچھی گئی تو انہوں نے فرمایا کہ اس مصیبت کے بارے میں سوال نہ کرو جو ابھی واقع نہیں ہوئی، کیونکہ میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو سنا ہے کہ وہ اس شخص پر لعنت کرتے تھے جو ایسی بلا کے بارے میں سوال کرے جو ابھی واقع نہیں ہوئی۔
اور امام دارمی رحمۃ اللہ علیہ نے طاؤس سے روایت کیا ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے منبر پر فرمایا:
میں اللہ کا واسطہ دے کر اس شخص کو روکتا ہوں جو ایسی بلا کے بارے میں سوال کرے جو ابھی واقع نہیں ہوئی، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے پیش آنے والے معاملات کو بیان فرما دیا ہے۔
(یعنی غیر ضروری فرضی سوالات سے اجتناب کرنا چاہیے۔ بعض مسائل کی صحیح صورت اور ان کا حکم اس وقت زیادہ واضح ہوتا ہے جب وہ حقیقت میں پیش آتے ہیں۔ ایسے نئے مسائل میں قرآن و حدیث کے اصولوں کی روشنی میں رہنمائی حاصل کی جاتی ہے۔)
@ms_1222
@M_Sial6
1