میاں محمد رمضان شفیق retweeted
بارش کے باوجود ، دفعہ 144 اور دھونس دھمکیوں کے باوجود جےیوآئی کے کارکن اور عوام سمندر کی طرح اُمڈ آئے ۔ الحمد للہ اہلیان بونیر کا شکریہ
میاں محمد رمضان شفیق retweeted
بیچاری نے اسٹیبلشمنٹ کو خوش کرنے کیلئے اپنے محسن اعظم مولانا صاحب کے خلاف بھی ٹویٹ کی، لیکن وہ کہتے ہے نا کہ عزت وہی اچھی ہوتی ہیں جو اللہ رب العزت دے، مصنوعی عزتوں کی کوئی ویکیو نہیں ہوا کرتی۔۔
@MaryamNSharif
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
میاں محمد رمضان شفیق retweeted
کوہاٹ میں ماتم اور حکومتی سرپرستی میں ڈانس پارٹی۔
مفتی فضل غفور صاحب کا بونیر میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب
میاں محمد رمضان شفیق retweeted
گھٹیا اور نیچ لوگ ہمیشہ سے یہی طریقہ اپناتے ہیں اپنے مخالفین کو زیر کرنے کیلئے۔۔۔
میاں محمد رمضان شفیق retweeted
آپ کو مفتی اویس عزیز کا ہنستا ھوا چہرہ یہ پیغام دے رھا ھے کہ شیخ الہند کے وارثوں کے لیے ہتھکڑیاں اعزاز ھوا کرتی ھیں اور یہ پیغام بھئ دے رھا ھے کہ آپ گرفتاریوں اور الزام و دشنام کے پیچھے نہیں چھپ سکتے جمعیت کے کارکن آپ سے وہ سوال پوچھتے رھیں گے جو ھمارے قائد مولانا فضل الرحمن نے پوچھے ھیں۔
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
میاں محمد رمضان شفیق retweeted
پریس ریلیز
جمعیت لائرز فورم سندھ
جمعیت لائرز فورم سندھ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم العالیہ کے خلاف جاری منفی پروپیگنڈے، بے بنیاد الزامات اور میڈیا ٹرائل کی شدید مذمت کرتا ہے۔
مولانا صاحب کی نجی رہائش گاہ کی ڈرون کیمروں کے ذریعے ویڈیوز اور فوٹیجز بنانا غیر اخلاقی، غیر اسلامی اور غیر قانونی عمل ہے۔ ہم اس کی مذمت کرتے ہیں اور ذمہ داران کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
قائد جمعیت نے ہمیشہ جمہوریت، آئین کی بالادستی اور پُرامن سیاسی جدوجہد کی بات کی۔ دہشت گردی کے خلاف ان کے واضح مؤقف کی وجہ سے خودکش حملوں کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ جمعیت علمائے اسلام کے سینکڑوں علماء، مشائخ اور کارکنان نے قربانیاں دیں، مگر جماعت نے ہمیشہ امن کا پیغام دیا۔
ہم قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو، سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اور خیبر پختونخوا کی قیادت کے خلاف مبینہ انتقامی کارروائیوں اور بغاوت کے مقدمات کی بھی مذمت کرتے ہیں۔
ہم واضح کرتے ہیں کہ جمعیت علمائے اسلام جمہوریت، صوبائی خودمختاری اور سندھ کی وحدت پر یقین رکھتی ہے۔ سندھ کی تقسیم کی کسی بھی کوشش کی آئینی و جمہوری مزاحمت کی جائے گی۔
ہماری جدوجہد آئین اور قانون کے دائرے میں جاری رہے گی۔ قیادت اور کارکنان کو دبانے کے بجائے ان کے آئینی و قانونی حقوق کا احترام کیا جائے۔
غلام سرور بلوچ
ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان
صدر، جمعیت لائرز فورم سندھ
#قوم_مولاناکےسنگ
#جےیوآئی_محافظ_آئین
#مولانا_قوم_کی_شان
#حکومت_بوکھلا_گئی
#دهشتگردی_ختم_کرو
میاں محمد رمضان شفیق retweeted
مفتی اویس عزیز، جو پیر عزیز الرحمٰن ہزاروی رح کے صاحبزادے ہیں، ان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمے کا اندراج قابل مذمت اور تشویش ناک ہے۔ سیاسی اختلافات کو انتقامی کارروائیوں اور جھوٹے مقدمات کا ذریعہ بنانا انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے۔
ظلم و جبر سے آوازیں دبائی نہیں جا سکتیں!
#قوم_مولاناکےسنگ
#جےیوآئی_محافظ_آئین
#مولانا_قوم_کی_شان
#حکومت_بوکھلا_گئی
#دهشتگردی_ختم_کرو
میزبانی جرم بن گئی؟ مولانا فضل الرحمٰن کے میزبان جےیوآئی اسلام آباد کے امیر ہمارے قابل فخر مفتی اویس عزیز صاحب کی عدالت میں پیشی !
#قوم_مولاناکےسنگ
#جےیوآئی_محافظ_آئین
#مولانا_قوم_کی_شان
#حکومت_بوکھلا_گئی
#دهشتگردی_ختم_کرو
میاں محمد رمضان شفیق retweeted
میں برملا آرمی چیف سے شکایت کرتا ہوں اور اگر کبھی مجھے ملے تو میں یقیناً ان کے سامنے یہ شکایت رکھوں گا کہ آپ حافظ قرآن سے اتنی اخلاقی گراوٹ کی توقع نہیں تھی،یہ ساری چیزیں کون کر رہا ہے؟ یہ وہ زبان کر رہی ہے جو میرے آرمی چیف کی ناک کے نیچے ہیں،یہ جو بچونگڑے بولتے ہیں، یہ ان کی اپنی زبان نہیں ہے۔
میں تو 1993ء سے اس قسم کی صورتِ حال کا مقابلہ کر رہا ہوں،کبھی میرے نام پر پلازے الاٹ ہو جاتے ہیں، کبھی میرے نام پر فیکٹریاں الاٹ ہو جاتی ہیں، کبھی میرے نام پر ہوٹل الاٹ ہو جاتے ہیں، کبھی میں دن میں اسی ہزار کی لسی پی لیتا ہوں۔ یہ کیا باتیں کی جارہی ہیں؟ شرم آنی چاہیے۔
جو پاوں تا سر تک کرپشن سے بھرے ہوئے ہیں وہ لوگ میرے گھر کے کچن کے پیچھے پڑے ہوئے ، جنریٹر کے پیچھے پڑے ہوئے ، یہ کس طرح کی گری ہوئی حرکتیں ، کوئی شرم کوئی حیا کریں
آپ ایک مکالمے کو اس قسم کے گھٹیا انداز کے ساتھ تبدیل کرتے ہو،آپ آئیں، مکالمہ کریں، آپ قوم کو مطمئن کریں،آپ اس پروپیگنڈے سے مجھے متاثر کر سکتے ہیں؟ خدا کی قسم! میرے ادنیٰ کارکن کو بھی آپ متاثر نہیں کر سکتے۔
میں آج بھی اپنی گفتگو، اپنے نقطۂ نظر، اپنے دلائل، اپنے سوالات، اپنے شبہات اور اپنے خدشات کو سامنے رکھ رہا ہوں۔ میں پاکستان کا ایک شہری ہوں، آپ کو میرے سوالات اور خدشات کا جواب دینا ہوگا۔ گالیاں ان کا جواب نہیں ہیں، جعلی ویڈیوز بنانا جواب نہیں ہے۔ – at Peshawar, Pakistan
میاں محمد رمضان شفیق retweeted
🔥 کیا پِدّی، اور کیا پِدّی کا شوربہ!
جرنیلوں کی وجہ سے یہ تماشا بنا ہوا ہے، یہ جرنیل اپنے آپ کو ریاست کا باپ سمجھتے ہیں!
سینیٹر مولانا عطاء الرحمٰن صاحب کی سینیٹ میں دھواں دار تقریر، جس میں انہوں نے طاقت کے ایوانوں کو دوٹوک پیغام دیا اور جمہوریت و پارلیمان کی بالادستی کا معاملہ بھرپور انداز میں اٹھایا۔ 🔥💥
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
میاں محمد رمضان شفیق retweeted
خواجہ آصف جیسے لوگ آتے جاتے رہتے ہیں، یہ نوکر لوگ ہیں جو خود فوج کے حوالے سے نامناسب زبان استعمال کرتے رہے،، ہم فوج کا احترام کرتے ہیں، رہنما جے یو آئی سینیٹر کامران مرتضی
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
میاں محمد رمضان شفیق retweeted
خواجہ آصف اپنی وزارت میں جرنیلی مداخلت پر شرمندگی کا اظہار کرنے کی بجائے مولانا فضل الرحمن کی سیاست پر ایسے تبصرے کر رہا ہے جیسے کوئی کھسیانی بلی کھمبا نوچ رہی ہو
#سرکاری_چمچے_فلاپ
میاں محمد رمضان شفیق retweeted
یہ شخص (محسن نقوی) شی میل کی طرح راتوں کو چل کر مولانا فضل الرحمان کے پاس آیا کرتا تھا،سینیٹ ھاؤس میں جو شخص آیا تھا وہ سی این این کا نمائندہ ہے،سی این این کی نمائندگی کرنے والوں کی وفاداری ملک سے زیادہ کہیں اور ہوتی ہے، یہ لوگ ملک سے باہر بھاگ جائیں گے،سینیٹر کامران مرتضیٰ
میاں محمد رمضان شفیق retweeted
خواجہ سراؤں اور کھٹمل سنو
دو سو سالہ تاریخ ہماری پشت پہ ہیں۔ تمہاری پشت پہ کیا ہے۔ انگریز کی غلامی انگریز کے گھوڑوں کے خرخرے اور اس کے بدلے میں بڑی بڑی جاگیریں حاصل کرنا ۔
#مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
میاں محمد رمضان شفیق retweeted
پولیس اور بیوروکریسی گدھ کی طرح افغان مہاجرین پر جھپٹ پڑیں ہیں ہم کہتے ہیں عالمی تنظیمیں آئیں اور دیکھیں پاکستان میں افغان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمن
میاں محمد رمضان شفیق retweeted
زیادہ پرانی بات نہیں جب نواز شریف صاحب مولانا فضل الرحمان کو ایک با اصول سیاستدان قرار دیتے تھے اور شہباز شریف کہتے تھے میں تو مولانا کی قدم بوسی کیا کرتا ہوں اور مریم نواز نے انہیں اپنا شفیق بزرگ قرار دیا تھا سیاست میں اختلاف ضرور کریں لیکن ایک دوسرے کے ساتھ پرانے تعلقات کا لحاظ بھی کر لینا چاہیئے
میاں محمد رمضان شفیق retweeted
محسن نقوی کہتاہے کہ مجھے ایران کرائسس حل کرنے کیلئے ایک خاص ٹاسک دیکر بھیجاتھا۔جو وزیرداخلہ ہوتے ہوئےKP،بلوچستان اورکشمیرکرائسس حل نہ کرسکا وہ ایران کے کرائسس حل کرے گا؟
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
میاں محمد رمضان شفیق retweeted
یہ بات یاد رکھیے، یہ ریکارڈ پر رکھ لیجیے کہ یہ لوگ کل ملک سے بھاگ جائیں گے، ان کی جائیدادیں اور بینک بیلنس سب کچھ ملک سے باہر ہیں!
سینیٹر کامران مرتضیٰ صاحب نے سینیٹ کے اجلاس میں ایسی دوٹوک بات کی کہ ایوان میں سب کو سوچنے پر مجبور کر دیا! 🔥💥
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
میاں محمد رمضان شفیق retweeted
مولانا فضل الرحمٰن سے اختلاف ہے؟ ضرور کیجیے! مگر اُن کے سوالات کا جواب بھی دیجیے۔ سیاست دلیل سے ہوتی ہے، شخصیات پر شور مچانے سے نہیں۔ یاد رکھیے، جواب سے خالی تنقید شور تو پیدا کرتی ہے، اعتبار نہیں!
#مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
میاں محمد رمضان شفیق retweeted
سی این این کا نوکر ھمیں بتائے گا کہ سیاست کیسے کرنی ھے؟؟
پاکستان کی کرکٹ کو تباہ کرنا تو ھندوستان کا ایجنڈہ تھا تو اب یہ جو آپ تباہ کررھے ھو یہ کس کا ایجنڈہ پورا کررھے ھو؟؟؟
آپ جب 2024 کے بعد مولانا صاحب کے پاس ناک رگڑنے آتے تھے تو کونسی آفرز لے کر آتے تھے اور مولانا صاحب آپ کے منہ پر ماردیتے تھے؟؟
مولانا صاحب کو یہ کہہ کر کہ آپ کو اب ریاست نوکری نہیں دے گی یہ ثابت کردیا کہ مولانا صاحب آپ کو اور حکومت کو صحیح نوکر کہتے ھیں اور اسی کی تکلیف ھے آپ کو۔
آپ جیسے نوکروں کے ھاتھوں ھی حالات یہاں تک پہنچے ھیں کہ ملک میں تقسیم ظلم اور خانہ جنگی ھے اور لوگ ریاست والی ماں پہ تھو کر رھے ھیں۔
نوکر ھو تو نوکر رھو باپ مت بنو
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں

















