
Pakistani 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #Leader #ImranKhan WorkForPTI إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
Pakistan
Joined December 2021
- Tweets5.2K
- Following1.1K
- Followers1.2K
- Likes9.8K
Pinned Tweet
3 نومبر 2022 پاکستان کے سب سے بڑا اور مقبول لیڈر پر جب قاتلانہ حملہ ہوا
حملے کے تھوڑی دیر بعد وہ کنٹینر سے زخمی حالت میں باہر آئے اور کارکنان کا حوصلہ بڑھایا
#3November_BlackDay
قابل احترام جناب نعیم اشرف بٹ صاحب
یہاں ایک سوال ذہن میں آتا ہے کہ " ایک دوست ملک کہہ رہا ہے کہ عمران خان سے معاملات بہتر کرے" تو کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت کیوں ختم کیا؟
عمران خان سے معاملات بہتر کرنے کے خواہشمند دوست ممالک میں سے ایک اسلامی ملک سب سے ذیادہ اسلئے کہہ رہا ہے کیونکہ انکو درپیش چیلنجز میں پاکستان کی سپورٹ اہم ہے۔اور اسکے لیے مقبول لیڈرز کی سپورٹ بھی ضروری سمجھی جارہی ہے
@ARYNEWSOFFICIAL
اگر گنڈاپور نے پولیس 9 مئی کے ظلم پر سیدھا کیا تھا تو آج پختونخوا حکومت کو یہ دن دیکھنا نہ پڑتا
پولیس والے اپنی حکومت کے ماتحت ہوتے اور نامعلوم افراد کا حکم نہ مانتے اور نہ ممبران اسمبلی سے سیکیورٹی واپس لیتے
ہمت ہے تو پختونخوا میں گورنر راج لگاؤ
یہاں پر گورنر راج اور ایمرجنسی کی بیانیے سے فیس سیونگ مانگ رہے ہیں
سہیل آفریدی صاحب تن کے رکھ
سوات ممبر صوبائی اسمبلی امجد علی خان کو اغوا کردیا
نوٹ کرلیں!!!
22 ایم پیز کو اغوا کرکے سہیل آفریدی کے خلاف عدم اعتماد لے آئیں گے
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار #جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
محترم جناب فواد چوہدری صاحب لازم اس پر بیان دیں گے
اس میں بہت سے لوگ گواہ ہیں جن میں آپ کے میاں جاوید لطیف صاحب بھی شامل ہیں۔ وہ گواہ ہیں اور ایک ٹی وی پروگرام، کامران شاہد کے شو میں، وہ اور میں دونوں موجود تھے۔ میں نے وہاں کہا تھا کہ یہ جاوید لطیف صاحب بیٹھے ہوئے ہیں، ان سے پوچھ لیں کہ جب عدم اعتماد کا فیصلہ ہوا تھا تو سب سے زیادہ مخالفت کون کر رہا تھا؟ ایک موقع پر جاوید لطیف صاحب نے میرا بازو پکڑ کر مجھے کانفرنس روم سے باہر لے جا کر کہا کہ بھائی، آپ اتنا زیادہ اعتراض اور مخالفت نہ کریں کیونکہ شہباز صاحب اسے پسند نہیں کرتے۔ وہ تو چاہتے تھے، چونکہ وہ وزیراعظم بن رہے تھے، اس لیے وہ چاہتے تھے کہ سب اسی کے مطابق رویہ اختیار کریں۔ اس لیے میں تحریکِ عدم اعتماد کی شدید مخالفت کر رہا تھا۔“
معاشی ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان محمد زبیر عمر
خیبرپختونخوا کے اپنی حکومت میں ضلع نوشہرہ میں کنٹینرز آگئے
یہ کنٹینرز کس نے منگوائے کسی کو اب پتہ نہیں ہوگا
صوبے کے وزیراعلی سہیل آفریدی ہے لیکن کنٹرول کسی اور کے پاس ہے
جنید اکبرجرگے لے آئے تو میںCM KP نااہلی کیس واپس لےسکتا ہوں، شیر افضل
IK نےاس کےبارےمیں ہی کہا تھاکہ یہ دوسرا اکبر ایس بابر بنے گا اور وہ بات ثابت ہوچکی ہے اکبر ایس بابرنےبھی پارٹی کےخلاف پٹیشن دائر کی تھی اور شیر افضل نے بھی CM KP کے خلاف پٹیشن دائر کی ہے
فوج اور ٹی ٹی پی کے درمیان بات چیت کرنیوالا جرگہ اب وزیراعلی سہیل آفریدی اور وفاقی حکومت کے درمیان بات چیت کرے گا
یہ جرگہ اسٹیبلشمنٹ کا ایک ونگ ہے اسٹیبلشمنٹ کو جب بھی ناکامی کا سامنا ہو تو اس جرگے کا استعمال کرتا ہے
میڈم جی
کسی سے ترجمہ کرواکر آپ کو آرٹیکل 232 سمجھ آجائے گی کیونکہ ایک تو آپ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے
عادل راجہ کو ختم کرو حیدر مہدی کو ختم کرو ان سے اعلان لا تعقلی کرو یہ کہتے ہیں تم تو ہو ہی اسٹیبلشمنٹ کے پٹھو تم اس لیے یہ بات کرتے ہو ! نجم ولی ۔۔۔
عادل راجہ نے پتہ نہیں کیا کہہ دیا اس پٹھو کو
@soldierspeaks
ہاں بھئی پھر کہاں بسایا فتنہ الخوارج
تفصیلات کیلئے عادل راجہ کا انتظار کریں
@soldierspeaks
پیارے سلمان درانی صاحب 72 گھنٹوں میں کچھ گھنٹے رہ گئے لیکن سہیل آفریدی ابھی تک وزیراعلی ہے کیا مائنڈ سیٹ چینج ہوگیا یا اسی تنخواہ پر کا کرے گا
@DurraniViews
جب گنڈاپور نے بھی لانگ مارچ کا اعلان کیا تو اس وقت بھی گورنر راج لگانے کی دھمکی دی جا رہی تھی تو گنڈاپور نے صوابی جلسے میں گورنر راج لگانے پر گورنر ہاؤس پر قبضے کا اعلان کیا
سہیل آفریدی کو بھی ایسا ہی اعلان کرنا چاہیے
راجہ صاحب!!
آپ کا کے پی کے میں پی ٹی آئی کے ارکانِ اسمبلی کی اغواء پر کوئی بیان نہیں آئی، آپ کے پاس تو ذرائع کا نہیں اندر کی خبر ہو تو بتائیں کے پی کے میں یہ چھاپے اغواء کون کروا رہا ہے کیونکہ سہیل آفریدی حکومت کی طرف سے کوئی ریسپانس نہیں آرہا پلیز ہمیں آپ بتائیں
@soldierspeaks
علی آمین گنڈاپور نے بھی جب لانگ مارچ کا اعلان کیا تو گورنر راج کا شوشہ اس وقت بھی چوڑا تھا
ان سے کہیں کہ سکرپٹ رائٹر چینج کرلیں یا کوئی اور دھمکی دے خیبرپختونخوا والے گورنر راج جوتے کے نوک پر رکھتے ہیں یہ سلطنت عمرانیہ ہے









