حافظ ابن یونس (@_hafiz2) header
حافظ ابن یونس (@_hafiz2) profile picture

خدا کی زمین پر خدا کا نظام۔۔۔۔ ہر درد کی دوا ۔۔۔۔نظام مصطفی۔۔ صل اللہ علیہ وسلم

Joined August 2020
Photo by حافظ ابن یونس (@_hafiz2)Photo by حافظ ابن یونس (@_hafiz2)Photo by حافظ ابن یونس (@_hafiz2)Photo by حافظ ابن یونس (@_hafiz2)Photo by حافظ ابن یونس (@_hafiz2)Photo by حافظ ابن یونس (@_hafiz2)Photo by حافظ ابن یونس (@_hafiz2)Photo by حافظ ابن یونس (@_hafiz2)Photo by حافظ ابن یونس (@_hafiz2)Photo by حافظ ابن یونس (@_hafiz2)
حافظ ابن یونس retweeted
ایک سوال ۔۔ غزہ کے معاملہ پر لوگ اردگان کے بارے میں سوال کررہے ہیں کہ وہ غزہ میں فوج کیوں نہیں بھیج رہا اپنے ڈرون استعمال کیوں نہیں کررہا ہے وغیرہ وغیرہ۔ صرف اتنا بتادو کہ پاکستان نے ابھی تک افغانستان کو تسلیم کیوں نہیں کیا؟ تسلیم تو دور کی بات بلکہ جو افغانستان اور پاکستان کے تعلقات کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں انکو سائیڈ پر لگایا جارہا ہے یہ ہے عالمی طاقتوں کا کھیل سمجھا کرو @sajid_kj
47
126
5
436
16,236
حافظ ابن یونس retweeted
#boycott ہزاروں الفاظ ، تقریروں ، کتابوں اور علماء کے وعظ سے وزنی ویڈیو ایمانی فریضہ سمجھ کر ہر کسی تک پہنچائیں #ammarkhanyasir #focusmedia
10
887
17
1,111
32,877
*سبحان اللہ اہل غزہ نے ایک اور سنت کو زندہ کیا* صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھوک کی شدت کی وجہ سے اپنے پیٹ پر پتھر باندھا کرتے تھے۔ اب اہلِ غزہ اس سنت کو زندہ کرتے ہوئے دیکھے گئے ہیں ۔ جب کہ ہم گھروں میں مزے کے کھانے کھاکر اس کی تصاویر 1/2
22
570
6
986
16,681
حافظ ابن یونس retweeted
پرسوں رات پیپلزپارٹی اور نون لیگ کے وفد سمیت مولانا فضل الرحمن کے گھر تشریف آوری کل رات وزیر اعظم کے امیدوار عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے وفد کی مولانا کے ہاں آمد آج بعد نماز جمعہ کے بعد میاں محمد نواز شریف سمیت نون لیگی وفد کی مولانا کی رہائش گاہ پر حاضری اے جمعیت کے غریب، باوفا، جان باز اور کمٹڈ سپاہی، یہ آپکی جیت ہے، یہ آپکا منڈیٹ ہے، بھلے اسٹیبلشمنٹ آپکی پارلیمانی قوت کم کرے، آپکی محبت، خلوص، وفا، محنت اور استقامت نے ان سب کے دل ودماغ میں دھاک بٹھائی ہے اور وہ یہ کب کے باور کرچکے ہیں کہ آپکی شراکت کے بغیر ریاست کا تصور نامکمل ہے۔ ہمارا انتخاب جمعیت
9
117
293
6,376
سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد کے موقع معروف نعت خواہ و شاعر سید سلمان گیلانی کی پرسوز آواز میں نعت خوانی
46
561
21
1,691
28,113
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات وفد میں رانا ثناء اللہ ، احسن اقبال، سعد رفیق اور اسحاق ڈار شامل جےیوآئی کے مولانا عبدالغفور حیدری، حاجی غلام علی ، اسلم غوری ، نور عالم خان ، عثمانی بادینی شریک ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
20
282
6
867
17,584
حافظ ابن یونس retweeted
تاریخ لکھی جانے گی کہ مصر کے پاس دریائے نیل تھا اور غزہ پیاس سے مر گیا...!! تاریخ لکھی جاۓ گی کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے پاس تیل کے سمندر تھے ، جبکہ غزہ کے ہسپتالوں اور ایمبولینس کے لیے ایندھن نہیں تھا...!! تاریخ لکھی جاۓ گی کہ مسلمانوں کے پاس 50 لاکھ سے زائد فوجی تھے : مصر ، ایران ، ترکی اور پاکستان کے پاس جنگی جہاز میزائل بھی تھے مگر وہ نہ کوئی سپاہی غزہ بھیج سکے اور نہ غزہ میں قتل عام روک سکے سکے...!! تاریخ لکھی جاۓ گی کہ سعودی عرب نے اربوں ڈالر ناچ گانے کی پارٹیوں پر لٹا دئیے لیکن غزہ میں روٹی پانی نہیں تھا...!! اور تاریخ لکھی جاۓ گی کہ 1947 میں پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا لیکن اس نے غزہ میں اپنے اسلامی بہن اور بھائیوں کی مدد کے لیے کچھ بھی نہیں کیا...!! اور تاریخ لکھی جاۓ گی کہ ایران اور ترکی نے اسلام کا نام تو بہت استعمال کیا لیکن غزہ کے قتل عام کو روکنے کے لیے ایک قدم بھی نہ اٹھایا. تاریخ لکھی جاۓ گی کہ مسلمان قوم اپنے حکمرانوں کو تو مورد الزام ٹھہراتی رہی لیکن پیپسی ، کوک ، سپرائٹ اور سٹنگ پینا چھوڑ سکی نہ میکڈونلڈ اور کے ایف سی (KFC) کے برگر کھانا چھوڑ سکی اور نہ ہی دیگر یہود و نصاریٰ کی مصنوعات کی خرید و فروخت چھوڑ سکی تاریخ لکھی جاۓ گی کہ مغرب میں لوگ اسرائیلی تباہ کاریوں کے خلاف سڑکوں پر نکلتی رہی لیکن مسلمان ممالک میں لوگ گھروں میں بیٹھے رھے قیامت کے دن حساب تو سب کا ہوگا تاریح پر تاریخ ، تاریخ پر تاریخ* مگر حشر کو ہوگا یہ معلوم کے جیتا کون اور ہارا کون اللھم انصر اہل الفلسطین وغزہ۔آمین۔
111
2,647
39
4,672
109,300
اللہ تعالی اس شخص کی نسلیں برباد کرےجو ظاھری اور باطنی طورپر قادنیوں کی مدد اور تحفظ کرتاھو.
1
9
حافظ ابن یونس retweeted
"غیر ممکن ہے کہ حالات کی گتھی سلجھے، اہل دانش نے بہت سوچ کر الجھائی ہے" فضل الرحمان کی نظر میں دھاندلی کے مسئلے کا حل کیا ہے؟ @SaleemKhanSafi
1
58
1
174
8,377
حافظ ابن یونس retweeted
اگر ہمیں اپنے مسلمان بھائیوں کادرد محسوس نہیں ہوتا تو خدارا ہمیں اپنے ایمان کو جانچنا چاہیے ۔ کم ازکم آواز تو اٹھائیں ۔ یہ کون سی کرکٹ یہ کیسا شوق ؟ بھاڑ میں جائے ایسے شوق بھاڑ میں جائے ایسی کرکٹ ۔
26
593
18
811
14,918
حافظ ابن یونس retweeted
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہمارے لیے ہم بے حس بےغیرت اور خاموش بیٹھے رہے
55
822
32
1,375
35,253
حافظ ابن یونس retweeted
مالکان سے سوال وجواب قائد محترم کرینگے۔ملازمین کو ہم سنبھال لینگے۔ ہر محاذ پر مقابلہ کریں گے ان شاءاللہ۔ کون کون تیار ہیں #KingOfPoliticsMaulana
8
50
2
105
2,139
حافظ ابن یونس retweeted
قوم اس درویش کا احسان مند رہے، ورنہ کسی میں ہمت ہی نہیں تھی آواز اٹھانے کی.. اب جب ایک دفعہ آواز اٹھائی ہی ہے تو بڑے بڑے برج اب گریں گے.. اور دھڑام سے گریں گے..
15
109
2
345
4,440
حافظ ابن یونس retweeted
کیا ہم فلسطینیوں کو بھول گئے ہیں ؟ کیا اسرائیل کے مظالم بند ہوگئے ہیں دنیا KFC کا بائیکاٹ کر رہی ہے اور ھم اسے پارٹنر بنا رہے ہیں ، PSL فینز کی طرف سے ابتک اس پر کوئی ٹرینڈ نہیں آیا ، ہونا تو چاہیے تھا کہ اس پر زبردست قسم کا ری ایکشن آتا اور کیا ہی زبردست ہوتا کہ PSL انتظامیہ کو مجبوراً KFC کے ساتھ معاہدہ ختم کرنا پڑتا جس کا زبردست قسم کا اثر پڑتا ، جو شاید اب ممکن نہ ہو بہرحال اب بھی اس پر احتجاج ریکارڈ کرنا بنتا ہے ، PSL کے آفیشیل پیج اور PCB کے آفیشیل پیج پر جاکر اپنا احتجاج ضرور ریکارڈ کروائیں اور یہ پیغام اتنا عام کریں کہ آج رات اوپننگ سرمنی تک ہزاروں لوگ کا احتجاجی کمنٹ PSL کے آفیشیل پیج پر آنا چاہیے اور خصوصاً اس اشتہار پر #BoycottPSL9
72
1,164
61
1,553
35,571
حافظ ابن یونس retweeted
میں ایسے ہر پروگرام ہر ایونٹ کا بائیکاٹ کرتا ہوں جو اسرائیلی برانڈ کو اپنے ساتھ سپانسر میں شامل کریں PSLکا تب تک بائیکاٹ کر رہا ہوں جب تک اس اسرائیلی سپانسر کو باہر نہیں کریں گے۔۔۔ #BoycottPSL9 #BoycottKFC
22
616
20
1,078
20,314
حافظ ابن یونس retweeted
مولانا علم اور سیاست کا سمندر ہے ۔ #KingOfPoliticsMaulana
10
8
145
حافظ ابن یونس retweeted
مولانا فضل الرحمان صاحب پاکستان کی سیاست کا وہ دماغ ہے جس سے رائے لئے بغیر اپنے کیا بیگانے بھی ایک قدم آگے چلنے کیلئے تیار نہیں ہوتے ورنہ آج پی ٹی آئی وفد مولانا سے ملنے کیلئے نہ آتے ۔ #ایوان_نہیں_میدان
7
245
10
603
10,016
حافظ ابن یونس retweeted
کلیجہ چیر دینے والے الفاظ: "میں نے 27 سال میں سیاست شروع کی, جب میرا ایک بال بھی سفید نہیں تھا, اب 72 سال کا ہوگیا ہوں, اور ایک بال بھی کالا نہیں, ہماری وفاداری اور حب الوطنی کا مذاق اڑایا گیا"مولانا😢 #ایوان_نہیں_میدان
19
294
7
694
7,528
حافظ ابن یونس retweeted
پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ سنی نوجوانوں کے میسجز، فون کالز کی بھرمار ہے جو فرقہ پرست تنظیم وحدت المسلمین کے ساتھ PTI کے اتحاد کے حوالے سے خاصے پریشان اور فکرمند ہیں۔ اور یہی سب یہی کہہ رہے ہیں کہ ہم نے تو عمران خان کو ووٹ دیا تھا لیکن اس نے ہمارا ووٹ ایرانی انقلاب کے امپورٹرز کہ جھولی میں ڈال کر ہمیں سخت اضطراب میں ڈال دیا ہے۔ ہمیں اگر پہلے پتا ہوتا تو ہم کبھی اس گناہ میں شریک نہیں ہوتے۔ انہیں بھی کہا اور آپ سے بھی یہی گزارش ہے کہ ہمارے سامنے یہ رونا رونے کے بجائے اپنی پارٹی قیادت کا گھیراؤ کریں جب تک کہ وہ اس بدترین فیصلے کو واپس نہیں لے لیتے۔عمار خان یاسر
عمران خان نے ریاست مدینہ بنانی تھی۔اس کیلیے جب 2018 میں موقع ملا تو ناچ گانے کے بعد "ایاک نعبد وایاک نستعین" پڑھ کر مخالفین کو گالیاں دینے تک محدود رہے۔ 2024 میں دوبارہ پھر موقع ملا تو اس دفعہ اپنی ریاست مدینہ "خمینی انقلاب" کو پاکستان میں امپورٹ کرنے کی جدوجہد کرنے والی مجلس وحدت المسلمین کو بیچ دی جو دراصل متشدد فرقہ پرستوں کا ایک گروہ ہے جن کے ہاتھ پاکستان کے اکثریتی سنیوں کے خون سے رنگین ہیں جو پاکستان سے بڑھ کر ایران کے وفادار ہیں جسکا عملی مظاہرہ چند دن قبل پاک ایران فضائی حملوں کے دوران ہم دیکھ چکے ہیں۔ ہمارے سیکیورٹی اداروں کو بھی سوچنا ہو گا کہ پاکستان تحریک انصاف اور ایرانی راتب خوروں کا گٹھ جوڑ پاکستان کے اکثریتی سنی عوام کیلیے کیا کچھ مضمرات و ثمرات لا سکتا ہے اور ریاست پاکستان کو کیا کچھ بھگتنا پڑ سکتا ہے کیونکہ فی الحال تو صرف پاکستان تحریک انصاف ہی نہیں سنبھالی جا رہی جن کے نزدیک عمران خان کی اہمیت پاکستان سے زیادہ ہے جبکہ ان ایرانی گماشتوں کے نزدیک پوری امت مسلمہ سے زیادہ اہم و ضروری ایرانی مفادات ہیں جنکے تحفظ کیلیے یہ کچھ بھی کر گزرتے ہیں۔ اس سارے منظر نامے میں پاکستان کہاں کھڑا رہ جائے گا ۔ یہ بات قابل غور ہے۔ عمار خان یاسر
243
620
23
1,395
72,994