Asif Sultan retweeted
جو بندہ ہر سال شوکت خانم ہسپتال کے لیے اربوں روپے اکٹھا کرتا ہے وہ 3 کروڑ کی
کرپشن کرے گا بیرسٹر احتشام
Asif Sultan retweeted
اللہ اکبر ۔۔۔سچ بتاؤں تو خان صاحب نے حضرت یوسف علیہ السلام کی قید والی آیت سے جو نکتہ نکالا کہ مخلوق سے امید رکھنے پر چھ سال قید بڑھا دی اللہ کریم نے ، ایسی باریک بات میں نے کسی عالم سے بھی نہیں سنی۔
بے شک خان اللہ کا مجاہد بن چکاہے
Asif Sultan retweeted
دنیا کا سب سے بڑا فتنہ،فتنہ دجال
استغفرُللہ الذی لا الہ الاھو الخی القیوم واتوب الیہ
Asif Sultan retweeted
سوات کا یہ پٹواری گورنر راج لگنے پر مٹھائیاں تقسیم کرکے ناچ رہا تھا لیکن صرف دو ہفتے بعد رو رہا ہے کہ ہمارے چھوٹے بچے ہیں ہم پر رحم کرو، ہماری روزی روٹی بند نہ کرو۔
یہ ویڈیو ہر طرف پھیلا دیں 🔥
Asif Sultan retweeted
یہ پشاور ہے۔ جرنیلوں کو اتنی آسانی سے خیبر پختونخوا کی حکومت اور خیبر پختونخوا کی معدنیات پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔ مزاحمت کریں گے۔ خیبر پختونخوا میں صرف عمران خان کا راج چلے گا۔
Asif Sultan retweeted
لیں جی ایک اور فرون کی فرعونیت چیک کریں
یہ ہمارے محافظ ہیں اور آگے سے اس نے محافظوں والا پورا کرارا جواب دیا ہے
میرا کام تھا اس کی فرعونیت آپ تک پہنچاؤں
اب آپ کو پتہ کہاں تک پہنچانا ہے
Asif Sultan retweeted
ایران کا بھارت سے معاھدہ حق کا معاھدہ ہے اور مسلمان ممالک کا آپس میں مکہ دفاعی معاھدہ باطل کا معاھدہ ہے ایک بد دماغ رافضی کا واویلا
Asif Sultan retweeted
🚨 فوری خبر: 🚨اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی: "میں ایک عورت اور ماں بھی ہوں۔ میں ایسے کسی شخص کا ساتھ نہیں دے سکتی جو معصوم بچوں کو قتل کرتا ہے۔" اس بہادر خاتون نے نیتن یاہو کے سامنے فلسطینی پرچم گلے میں لپیٹ کر چلنا جاری رکھا۔
Asif Sultan retweeted
بیلجیم کے وزیراعظم:
غزہ میں اعضاء سے محروم ہونے کے باعث 15 ہزار سے زائد افراد کو مصنوعی اعضاء کی ضرورت ہے۔ ان متاثرین میں سے 10 ہزار بچے ہیں.
اس سب میں انسانی وقار کہاں ہے ؟ ؟ ؟
Asif Sultan retweeted
یہ امریکی ڈاکٹر تانیہ حاج حسن ہیں جو بچوں کی ICU سپیشلسٹ ہیں. انہوں نے غزہ میں والنٹیر ڈاکٹر کے طور پر وقت گزارا اور اقوام متحدہ میں بریفنگ دے رپی پیں. سن کر رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں. آپ سب سے درخواست ہے کہ یہ کلپ غور سے سنیں اور سب کو فارورڈ کریں.
#GazaGenocide
#GazaCrisis
Asif Sultan retweeted
ناقابل شکست جذبہ ہے
ایسے جذبوں کو آپ شکست نہیں دے سکتے جو اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے وہ اپنے سچے لیڈر عمران خان کے لئیے ہر بسی کھیلیں گے
گجر خان، ڈونگی کلاں میں خواتین اور بچوں پر مبینہ تشدد کی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں۔
اگر یہ الزامات درست ہیں تو پنجاب حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری، شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کریں، متاثرہ خاندان
کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے اور ذمہ دار افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔
خاموشی ظلم کو طاقت دیتی ہے، جبکہ انصاف معاشرے کو مضبوط بناتا ہے۔
@ccpolahore @Rporwp
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
@CMShehbaz
Asif Sultan retweeted
اصحاب رسول ﷺ کی سوشل میڈیا پر گ ستا خ ی وں کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے اور حکومت خام وش تم اشائی بنی ہوئی ہے اس محرم میں انکی گ س تا خ یوں کا
سلسلہ حد سے تجاوز کرچکا ہے بار بار حکومت کو توجہ دلانے کے باوجود ابھی تک کوئی قانونی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی
#RespectForSahaba
#SahabaEKiram
#Muharram
#RuleOfLaw
#ReligiousHarmony
#Pakistan
#LawAndOrder
#IslamicValues
#PeaceAndStability
#AhleSunnat
#MarkaziJamiatAhleHadithPakistan
#IslamicAwareness
#ایڈمن-پوسٹ
Asif Sultan retweeted
ان میں سے کسی بھی لنک پر کلک کریں تو آپ کے ای میل ایپ میں آپ کی طرف سے چیئرمین پیمرا کو ایک تیار شدہ ای میل نظر آئے گی۔ آپ نے بس send کا بٹن دبانا ہے اور آپ کی طرف سے شکایت پہنچ جائے گی
go.the-revivalists.org/zabt-…
go.the-revivalists.org/zabt-…
go.the-revivalists.org/zabt-…
go.the-revivalists.org/zabt-…
go.the-revivalists.org/zabt-…
go.the-revivalists.org/zabt-…

















