To ensure the safety of the churches,
Lahore Police has enhanced vigilance across the city
Church administrations in coordination with police for security arrangements.
Citizens urged to cooperate with police personnel during prayer services
DIG Administration Imran Kishwar Visits Hospitalised Children To Inquire About Their Health.
Special Attention Given to the welfare and care of underprivileged children
سی سی پی او لاہور کی ٹرائی نیشن کرکٹ سیریز جیتنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
بلال صدیق کمیانہ کی ٹرائی نیشن کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد پر لاہور پولیس کو شاباش
لاہور پولیس نے ٹرائی نیشن کرکٹ سیریز کے تمام میچز کے دوران فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی۔ بلال صدیق کمیانہ
لاہور میں سہہ ملکی کرکٹ سیریز کا فائنل مقابلہ/لاہور پولیس کے افسران و جوان سکیورٹی ڈیوٹی پر موجود
ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے فائنل میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے
پولیس لائن سے ریزرو نفری بھی سکیورٹی ڈیوٹی پر روزانہ کی بنیاد پر تعینات۔ایس پی محمد خالد سعید
ٹرائی نیشن کرکٹ سیریز: لاہور پولیس کا جوئے کے اڈوں اور آن لائن گیمبلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن،245جواری گرفتار
رواں سال جوئے کے دھندے میں ملوث 2192 افراد گرفتار، مقدمات درج
ٹرائی نیشن کرکٹ سیریز: لاہور پولیس کا جوئے کے اڈوں اور آن لائن گیمبلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن،245جواری گرفتار
لاہور پولیس کی جوئے کے خلاف کارروائیاں، ماہِ اکتوبر میں 245 جواری گرفتار، مقدمات درج
رواں سال جوئے کے دھندے میں ملوث 2192 افراد گرفتار، مقدمات درج
کیپیٹل سٹی پولیس لاہور — کھلی کچہری
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی ہدایت پر، ڈی آئی جی ایڈمن عمران کشور کی زیرِ صدارت پولیس ملازمین کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
تمام ملازمین اپنے مسائل و شکایات کے فوری حل کے لیے تشریف لائیں۔

انسدادِ گداگری مہم،
رواں سال انسدادِ گداگری مہم کے تحت 2297پیشہ ور گداگر گرفتار،مقدمات درج۔
گرفتار ملزمان میں 2252مرداور45عورتیں شامل ہیں۔
انسدادِ گداگری مہم، اکتوبر میں 631پیشہ ور گداگر گرفتار
ماہ اکتوبر میں اب تک کی کارروائیوں میں 631پیشہ ورگداگر گرفتار،مقدمات درج۔
رواں سال انسدادِ گداگری مہم کے تحت 2297پیشہ ور گداگر گرفتار،مقدمات درج۔
گرفتار ملزمان میں 2252مرداور45عورتیں شامل ہیں۔
لاہور میں سہہ ملکی کرکٹ سیریز جاری/لاہور پولیس کے افسران و جوان سکیورٹی ڈیوٹی کیلئے پرعزم
ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ سیریز٫برطانیہ اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے
پولیس لائن سے ریزرو نفری بھی سکیورٹی ڈیوٹی پر روزانہ کی بنیاد پر تعینات۔ایس پی محمد خالد سعید
لاہور پولیس انسدادِ سموگ مہم میں متعلقہ اداروں کے شانہ بشانہ سرگرمِ عمل ہے۔
فضائی آلودگی کا باعث بننے والی ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔سی سی پی او
لاہور پولیس کا انسدادِ سموگ آپریشن، خلاف ورزیوں پر 65 ملزمان گرفتار
انسدادِ سموگ مہم کے دوران 65 ملزمان گرفتار۔
سموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 37 مقدمات درج۔
آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں اور گاڑیوں کے خلاف 15 مقدمات درج۔
پولیس تحفظ مرکز، پولیس خدمت مرکز اور میثاق سینٹرز کے اہلکاروں کو بہترین خدمات کی فراہمی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا