Pinned Tweet
سب سے چھوٹا مگر سب سے دردناک قصہ!😥
*ما سَلَکَکُم فِی سَقَر ° تم کیوں جہنم میں گرے
لَم نَکُ مِنَ المُصلین ° ہم نماز نہیں پڑھتے تھے*
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
پولیس افسر محمد اشرف نے گھر تشدد سے گھریلو ملازمہ کی ہلاکت کا واقعہ
یہ سی سی ٹی وی بچی کی موت سے ایک روز قبل کی ہے۔ فوٹیج میں خاتون افشاں کو ڈنڈا اٹھائے چیختے چلاتے اور تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ فوٹیج 14 نومبر کی ہے بچی کی موت 15 نومبر کو ہوئی۔
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
اسلام آباد پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں فاطمہ اصغر پر مبینہ تشدد اور قتل کے واقعے کی لرزہ خیز سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فاطمہ اصغر کو ڈنڈے سے مارا پیٹا جا رہا ہے، جس کے دوران وہ کمرے سے باہر نکل جاتی ہیں۔
گوجرانوالہ: تھانہ ماڈل ٹاؤن کے علاقے محلہ محمد پورہ گلی نمبر 2 میں ماں بیٹی کے ق۔۔۔ت۔۔۔ل کے الزام میں دو سگے بھائی حارث اور حمزہ گرفتار کر لیے گئے۔ دونوں ملزمان اسی گلی کے رہائشی اور مقتولین کے ہمسائے ہیں۔
#ccd
1
1
28
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
اسلام آباد: پولیس لائنز ہیڈکوارٹر میں گھریلو ملازمہ تشدد کیس میں اہم پیشرفت
پولیس افسر کی اہلیہ کی جانب سے گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
فوٹیج میں موت سے 40 منٹ قبل تشدد کی ویڈیو بھی موجود ہے
شکر الحمدللہ ❣️🙏
کسی نے پوچھا قسمت کیا ہے ؟
میں نے کہا دنیا میں 206 ممالک 4200 مذہب ہیں لیکن اللہ نے مجھے دین اسلام اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اُمتی بنایا❤️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
الحمداللہ
14
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
مبینہ طور پر نوڈلز کھانے سے دو سگی بہنیں جاں بحق تیسری کی حالت خطرے میں۔
ان نوڈلز کو فوڈ اتھارٹی چیک کروائیں،یہ کمپنی یوکے میں بین ھوگئی تھی ،ھمارے یہاں کیسے چل رھی ھے؟
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
مبینہ طور پر نوڈلز کھانے سے دو سگی بہنیں جاں بحق تیسری کی حالت نازک
تین بہنوں کو گزشتہ روز میو ہسپتال داخل کروایا گیا۔ بچیوں کے ماموں کے مطابق بچیوں کی حالت نوڈلز کھانے کے بعد اچانک خراب ہوئی۔ ہسپتال میں تین بچیوں ایشال فاطمہ، جنت اور ماہین کو داخل کروایا گیا جہاں دوران علاج دو بچیاں ماہین اور جنت جان کی بازی ہار گئیں۔ بچیوں کے والد بیرون ملک مقیم ہوتے ہیں۔
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ
"جب بندہ نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو اسے چاہیے کہ وہ ایسے کھڑا ہو جیسے یہ اس کی زندگی کی آخری نماز ہو، اور یہ سمجھے کہ وہ اپنے رب کے سامنے حاضر ہے۔
(حوالہ: حلیة الأولیاء لأبی نعیم، جلد ۴، صـ ۲۲۰)
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
امام ابن عبد البر رحمہ اللہ نے فرمایا:
گناہوں کو مصیبتیں، درد اور بیماریاں مٹا دیتی ہیں،
اور یہ بات متفق علیہ ہے۔
التمہید (۳۲/۲۶)
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
کنگن پور واقعہ/ تین بھائیوں اور ماں باپ کی اموات میں سگی بیٹی ملوث نکلی
قصور میں زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہونے کے واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیا ہے۔ ہائی پروفائل کیس میں بیٹی سمیت 4 نامزد افراد کے خلاف قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم علی نے متوفی قاسم کے بیٹے سے زیادتی کی کوشش کی یہ واقعہ 2022 میں پیش ایا۔ معاملہ تھانے اور پنچایت کے بعد معافی پر ختم ہوا جس کا علی کو رنج تھا۔ ملزم نے اپنا بدلہ لینے کے لیے قاسم کی بیٹی فاطمہ کو ورغلا کر ساتھ ملایا۔
مقتول فیملی کے سربراہ قاسم علی کے بھائی اللہ دتہ کی مدعیت میں اسکی سگی بھتجی فاطمہ دختر قاسم سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ تھانہ کنگن پور میں درج کیا گیا ہے۔
22 اکتوبر 2026 کی صبح ملزمہ نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھیر میں ملا کر والدین اور 4 بھائیوں کو کھلا دیں۔ جنرل ہسپتال لاہور میں دورانِ علاج والد فاطمہ کا والد قاسم علی، والدہ حسنہ بی بی اور تین بھائی (ناظم، آصف اور عمران) دم توڑ گئے، جبکہ ایک بھائی شوکت علی معجزانہ طور پر بچ گیا تھا۔ مقدمہ میں دو مزید ملزمان لیاقت اور طفیل کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ طفیل اور لیاقت باپ بیٹا ہیں۔ مقتولین میں عمران بھی شامل ہے جس سے 2022 میں زیادتی کی کوشش کی گئی تھی۔
واضح رہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ کو حادثہ قرار دیا گیا تھا تاہم ڈی پی او قصور آفتاب پھلروان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں چھپکلی کی ایسی کوئی قسم پائی ہی نہیں جاتی کہ جس کے کھانے میں گرنے سے کھانا زہریلا ہو اور لوگوں کی اموات ہو جائیں۔ جس کے بعد پولیس نے واقعہ کی تفتیش کا دائرہ کار وسیع کیا تھا اور چار لوگوں کے جسمانی نمونے فرانزک کے لیے بھی بھجوائے گئے تھے۔
چھپکلی / جو تین کڑیل جوان بھائیوں سمیت پورے خاندان کی جان لے گئی
قصور کے قصبہ کنگن پور کے گاوں "محمود خانیکے" میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں گھر میں پکی کھیر کھانے سے چھ دن میں گھر کے پانچوں افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں۔ گھر کے مکینوں میں قاسم اسکی بیوی حسنہ اور انکے تین بیٹے ناظم، آصف اور امانت شامل تھے۔
پولیس اور مقامی لوگوں کے مطابق 22 تاریخ کو گھر میں پکی کھیر کھانے کے بعد سب سے قبل ناظم کی حالت بگڑی، پورا خاندا کھیتی باڑی کرتا تھا، ناظم کی طبعیت خراب ہونے پر پیر دم کروایا گیا مگر کوئی فرق نہ پڑا، تین روز یونہی گزرے جس کے بعد 25 اکتوبر کو گھر کے تمام افراد کو کنگن پور لے جایا گیا جہاں سے انہیں DHQ قصور ریفر کیا گیا وہاں سے ان کو لاہور جنرل ہسپتال منتقل کیا جہاں سب سے پہلے ناظم کی موت ہوئی اور اسے اسی روز بغیر کسی قانونی کارروائی دفن کردیا گیا، پھر ایک روز بعد قاسم اور اسکے دونوں بیٹوں امانت اور آصف کی بھی موت ہوگئی، جب باپ بیٹوں کی نماز جنازہ ہورہی تھی تو اسی دوران حسنہ بھی ہسپتال میں چل بسیں۔
بی بی سی نے رپورٹ کیا ہے کہ وفات سے قبل قاسم نے پولیس کو بتایا کہ گھر میں کھیر پکی تھی جو سب نے کھائی، کھیر میں ایک چھپکی گری تھی جسے نکال کر پھینک دیا گیا اور کھیر کا اتنا حصہ بھی پھینکا گیا تاہم باقی کھیر گھر والوں نے کھالی ۔پولیس کے مطابق 174 کی کارروائی کرتے ہوئے تمام نعشیں ورثاء کے حوالے کردی گئی ہیں، ناظم کے علاوہ تمام افراد کو پوسٹ مارٹم کروایا گیا ہے جسمانی نمونے بھی لیے گئے ہیں جن کو فرانزک کے لیے بھجوادیا گیا ہے۔فیملی کی کسی سے کوئی دشمنی نہ تھی۔
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
امام جعفر صادق علیہ السلام
مومن میں آٹھ خصلتیں ہونی چاہئیں
فتنوں کے وقت باوقار
مصیبت میں صابر
خوش حالی میں شکر گزار
اللہ کے دیے ہوئے رزق پر قناعت کرنے والا
دشمنوں پر بھی ظلم نہ کرنے والا
دوستوں پر ناجائز بوجھ نہ ڈالنے والا
اس کا جسم اس کی وجہ سے مشقت میں رہے اور لوگ اس کی وجہ سے راحت میں رہیں۔
الکافی، ج2 ص47۔
" گوجرانولہ میں ماں بیٹی کو بیدردی کے ساتھ قتل کرنے والے ملزمان ہمسائے اور دونوں بھائی گرفتار
#ccd
17
Z E E S H A N 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
اے ابنِ آدم! تو ایام کا مجموعہ ہے؛ جب ایک دن گزرتا ہے تو تیرا ایک حصہ بھی چلا جاتا ہے، اور جب تیرا ایک حصہ چلا جاتا ہے تو عنقریب پورا وجود ہی رخصت ہو جائے گا۔
حسن بصری رحمہ اللہ
(جامع العلوم والحکم لابن رجب)





















