پاکستان🇵🇰 سے محبت میرے خون میں شامل ہے۔ میرا سیاسی قائد میاں محمد نواز شریف ووٹ اور سپورٹ صرف میاں نواز شریف کے لئے۔ @pmln_org @MaryamNSharif

Multan, Pakistan
Joined July 2021
چاچا جی پتر دہشتگرد نکل آیا ہے ۔ صدمہ تو لگا ہوا ہے۔ پھر بھی تم گیان بانٹ رہے ہو اس کی تربیت ہی اچھی کر دیتے۔
غصہ نہ کریں میری معروضات پر ہمدردانہ غور کریں۔ مقتدرہ اپنی بدنصیبی سمجھے کہ اس کے پاس پاکستان کو بچانے کے لیے عمران خان کے علاوہ کوئی اور چوائس موجود ہی نہیں ہے۔ نظام کے انہدام (collapse) کا رونا رونے والوں کو بتانا ہے کہ وطن عزیز پر تنی قیامت کی اس گھڑی میں نظام کو مارو گولی، ریاست بچانے کی فکر کرو۔ وطن کی فکر کر ناداں، مملکت کا شیرازہ بکھرنے کو ہے۔ دو رائے نہیں کہ جمہوریآئینی، پارلیمانی، عدالتی نظام یقیناً کھنڈر بن چکا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ کھنڈر بنایا کس نے؟ گستاخی معاف، یہ انہدام آپ لوگوں کی محنت اور کاوشوں کا مرہونِ منت ہی تو ہے۔ قائداعظم کا پاکستان قصۂ پارینہ بننے کو ہے۔ بلوچستان مسلسل جل رہا ہے، دہائیوں سے سلگ رہا تھا، آج آسمان کو چھوتے الاؤ میں ہے۔ کشمیر میں پہلی دفعہ پاکستان کے خلاف احتجاج اور پاکستان سے چھٹکارے کے حق میں نعرے بلند ہو رہے ہیں۔ چند سال پہلے گلگت بلتستان سے بھی پاکستان کے خلاف ایک ٹریلر چل چکا ہے۔ سندھ سے کوئی قومی منصوبہ پاس کروانا اب آپ لوگوں کے لیے جوئے شیر لانا ہے، پکی ناں ہی سمجھیں۔ زرداری اور بلاول نظامِ ریاست چلانے والوں کی کمزوریوں سے آگاہ ہیں۔ ان کا فائدہ اٹھا کر نظام کے گھس بیٹھیوں کے سندھ میں گھسنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اب جبکہ خیبر پختونخوا فتح کر لیا ہے، ساری زمین قبضے میں ہے، مگر ساڑھے چار کروڑ عوام، 99 فیصد، ریاست کے خلاف یکسو ہو چکی ہے۔ پنجاب کے اندر آپ جناب لوگوں کی قدرومنزلت بھی اُترائی کے آخری زینے پر ہے۔ تیرا بنے گا کیا؟ مجھے اس کی فکر ہےنہ پروا، مجھے اپنے وطن کی فکر گھائل کر رہی ہے۔ جو کوئی بھی ہے، جو نظامِ ریاست چلا رہا ہے، اُس کے گوش گزار کرنا ہے کہ پاکستان عدم استحکام کے آخری درجے کو چھو چکا ہے اور اب disintegration کی طرف سرک رہا ہے۔ نظام کھنڈر بن چکا ہے، بحال کیسے ہو گا ۔ خدا کے واسطے! پاکستان کو Unity, Faith, Discipline کی آڑ میں اپنی ذاتی ترقیاں حاصل کرنے کی بھینٹ نہ چڑھائیں۔ التجا ہے کہ پاکستان کو اپنی نوکری پر ترجیح دیں۔ اس ملک نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے۔ نظام کو منہدم کرنے والے ذمہ داران سے درخواست ! پاکستان کھلونا نہیں ہے آپ کے ذاتی غصے، عناد اور ego کی تسکین کے لیے استعمال میں رہے۔ سانحہ 1971 آپ کے غصے اور عناد کی نذر چڑھا تھا۔ اگر آپ 25 کروڑ عوام الناس سے مخلص ہیں تو مملکت آپ کی ترجیح ہوتی، تو جو ملکی حالات جس نہج پر ہیں، مملکت آپنی ترجیح بنایں۔ قومی قیادت کھڈے لائن یا اپنے اپنے مفادات میں اپ لوگوں کی تابعداری میں ہے۔نواز شریف مایوس اور لاتعلق ، داتھی نوکری پیشہ اختیار کر چکے ہیں۔ بلاول کے پاس زرداری صاحب کااسکرپٹ ہے، صوبۂ سندھ کا مقدمہ لڑ رہا ہے۔ سندھ میں داخلے پر پابندی کے بعداب آپ لوگوں کو خیبر پختونخوا کی دلدل میں اہتمام کے ساتھ دھکیل چکا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کو آپ لوگ پچھلی تین دہائیوں سے دوسری سیاسی جماعتوں کے ہاتھوں توہین کا نشانہ بنوا کر مولانا کی قومی سیاست کو کمزور کر چکے ہو۔ جماعتِ اسلامی کنفیوزڈ ہے۔ عمران خان کو آپ لوگوں کی طرح اپنی ذات سے عشق ہے،وہ اپنی ذات کے حصار میں بند کہ اس کی تربیت ہی یہی رہی ہےکہ عمران خان کی ذات، مملکت، نظریے، ہر چیز پر مقدم ہے۔ وہ اپنی ذات کے سحر سے نکلے گا، ناممکن ہے کیونکہ اب وہ مقبولیت کے جس مقام پر ہے ایسی مقبولیت فکشن اور ناولوں میں جبکہ تاریخ کی کتابوں میں صدیوں زندہ رکھتی ہے ۔ ذہنی طور پر وہ آپ لوگوں سے زیادہ مضبوط ہے، لڑ کر مر جائے گا، ذہنی طور پر نہیں ٹوٹے گا۔ آپ لوگوں کا عمران خان پر غصہ بجا، مگر آپ پاکستان کی خاطر اپنا غصہ تھوک پائیں گے، بظاہر ناممکن ہے، کیوں کہ آپ لوگ بھی اپنی ego اور عناد کے حصار میں ہیں۔ عمران خان اپنی سیاسی مقبولیت کے عروج پر ہے، مقبولیت ساتویں آسمان پر ہے۔ ماننے میں شرم و حیا مانع نہ ہو تو وطنی تاریخ میں پہلا پاکستانی جو بلوچستان، سندھ، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے گاؤں گاؤں، قریہ قریہ، پہاڑوں، گھاٹیوں، صحراؤں اور کچے کی دلدلوں میں بدرجۂ اتم موجود ہے، غیر معمولی مقبولیت کے جھنڈے گاڑھے ہوئے ہے۔ مان لیں؛ عمران خان کی مقبولیت آپ لوگوں کی محنتِ شاقہ اور کوششوں نتیجہ ہے۔ اب فرسٹریٹ ہونے کی ضرورت نہیں۔ آپ لوگ عمران خان کے مرجعِ خلائق ہونے اور غیر معمولی مقبولیت کے مقام کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، بہتر ہے کہ پاکستان کے حق میں عمران خان مقبولیت کے استعمال کی ترکیب بنائیں ۔ مملکت بچانے کا واحد راستہ عمران خان کو آن بورڈ کرنا اورایک قومی حکومت بنانا ہے۔ اگر قومی حکومت نہ بنی تو مملکت کو بچانا مشکل، خوابِ خیالی ہی رہنی ہے۔ باقی؛ قومی مایوسی بہت جلد ہم آپ سب کے گلے دبوچنے کو ہیں، اور پھر داستان تک نہ ہوگی داستانوں میں۔ میری آسودگی اتنی پہلی دفعہ ”ہماں یاراں دوزخ“۔
4
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
#بریکنگ #نیوز بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کو دوبئی کے گرم موسم میں پاکستان جانب سے ٹھنڈی ہواؤں کے جھونکے ملنا شروع ملک ریاض واپس آنا چاہتے ہیں تو ویلکم واپس آئیں، میں ان کی بہت عزت کرتا ہوں، چیئرمین نیب ملک ریاض سے کچھ غلطیاں ہوئیں وہ واپس آکر مقدمات کا سامنا کریں، چیئرمین نیب ملک ریاض پہلے والے معاملات نہ کریں تو اپنا بزنس چلائیں آکر، چیئرمین نیب
1
1
3
315
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
2
5
39
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
سائبر کرائم نے اقرار الحسن یوتھئیا کو جوڈیشل مجسٹریٹ گل ریز مین کی عدالت میں پیش کر دیا عدالت نے اقرار الحسن یوتھئیا کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا
2
6
176
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
آنکھیں ٹھنڈی اور دل خوش کریں سکیورٹی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے خفیہ ٹھکانے کے باہر موجود BLA کے 2 مبینہ پہریدار جہنم واصل
2
1
12
861
سائیں بزدار بھی مان گیا کہ پنجاب ہر لحاظ سے دیگر صوبوں کے مقابلے میں آگے ہے۔ 🤣🤣🤣🤣
5
118
چنیوٹ: تھانہ لالیاں کے علاقے میں دو دوستوں کی مبینہ انوکھی شرط ، گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل لیں۔زہریلی گولیاں نگلنے سے دونوں نوجوان جاں بحق، ذرائع
1
54
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweeted
مفتی صاحب اگر پی ٹی آئی والے آپ کے بھائی ہیں تو ٹیریان جیڈ وائٹ آپکی بہن ہوئی اور سیتاوائٹ سے جمائما سے عائلہ ملک سے ہوتے ہوئے پنکی پیرنی آپکی مما ہیں اور جناب کیمرون و خاور مانیکا آپکے شہتوت شریک والد ہوئے اور اسی حساب سے لطیف پاکپتنی آپکا آفیشل ایمپائر ہوا اور اب مناسب تھاں دیکھ کر لیبری ڈور کو بھی عہدہ دیجئے گا جبکہ زیک گولڈ سمتھ آپکے ماموں جان عہدہ پر براجمان ہوں گے اور چھوٹی گانے والے طوطے سے وڈی توپ چلانے والے جناب افتخار درانی آپکے پھپھڑ ہوئے اور بلبل سوات مرد اول جناب مراد سوئٹ آپکے ماسڑا عہدہ کیلئے فٹ ہیں جبکہ بہنوئی کیلئے ننگ آدمیت شہباز لل ہی کافی ہیں مزید رشتوں کی تفصیل کیلئے جُڑے رہیں
53
260
15
948
10,675