
Coordinator For Ministry of Climate change(Jhelum) convenor #Team_Sarwar(Jhelum) #Engineer #CEO Ex-president isf North punjab | RTs 🚫endorsements
Jhelum, Pakistan
Joined September 2013
- Tweets10K
- Following1.4K
- Followers939
- Likes3.7K
Pinned Tweet
گورنر پنجاب جناب چودھری محمد سرور اور محترمہ رابعہ ضیاء چیف اف اسٹاف گورنر ہاؤس اور کوآرڈینیٹر زبیر صابر صاحب کا مشکور ہوں کہ جنھوں نے اعتماد کیا اور ضلع جہلم سے ٹیم کی کنوینئر شپ کی ذمہ داری سونپی۔آپ بھائیوں کے تعاون کی ضرورت رہے گی
جزاکاللہ خیر
محمد مزمل کیانی
کنوینئیر جہلم
علیؑ والے 💕 Muzammil kayani retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
علیؑ والے 💕 Muzammil kayani retweeted
ہم کہیں نہیں جائیں گے یہی پر انکا مقابلہ کریں گے، یہ بزدل لوگ ہیں اپنی بزدلانہ کارروائیوں سے ہمیں ڈرا نہیں سکتے، شہید ڈی ایس پی CTD عمران الدین کے الفاظ 💔
پختون قوم اپنے اس بہادر آفیسر پر فخر کرتی ہے اور ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا!!!
علیؑ والے 💕 Muzammil kayani retweeted
ایک صوبے کا منتخب وزیراعلی پانچ کروڑ عوام کا نمائندہ 11 اکتوبر 2026 سے لاپتہ ہے سوال یہ ھیکہ وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمد سہیل آفریدی کدھر ہے ؟
علیؑ والے 💕 Muzammil kayani retweeted
ٹاپ ٹرینڈ، سب آواز اٹھائیں 🚨
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
علیؑ والے 💕 Muzammil kayani retweeted
خالد خورشید صاحب کو عدالت پیش کر دیا گیا تھا اور عدالت نے جوڈیشل کر دیا ہے لیکن وزیراعلی سہیل آفریدی ابھی تک لاپتہ ہیں؟
جناب گل صاحب! جب آپ چینخیں مار مار کے مڈل کلاسیںوں کو اپنا چورن بیچنے کی کوشش کر رہے تھے، تب یہ مڈل کلاسیا سہیل آفریدی آپ کی آواز بنا ۔
اج جب وہ مشکل میں ہے تو آپ نے اسے غدار کہنا اور کہلوانا شروع کر دیا ۔
@SHABAZGIL
یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے اسے اٹھا لو
اٹھانے والوں سے کچھ جدا ہےاسے اٹھا لو
اسے بتایا بھی تھا کہ کیا بولنا ہے کیا نہیں
مگر یہ مرضی سے بولتا ہے اسے اٹھا لو
یہ پوچھتا ہے کہ امن عامہ کا مسئلہ کیوں
یہ امن عامہ کا مسئلہ ہے اسے اٹھا لو
#EnoughIsEnough
#ReleaseShahbazGill
1
49
علیؑ والے 💕 Muzammil kayani retweeted
ایمانداری سے بتاؤ، غدار ہے کہ خدمت گزار ہے؟
#ShaukatKhanumKarachi
علیؑ والے 💕 Muzammil kayani retweeted
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
عمران خان کی صحت اور علاج پر کوئی compromise نہیں ہوگا، ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں عمران خان کا علاج شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے کیا جائے
علیؑ والے 💕 Muzammil kayani retweeted
چار کروڑ آبادی کے صوبہ خیبر پختونخواہ سے تحریک انصاف کا وزیر اعلٰی سہیل آفریدی آٹھ دن سے اغواہ ہے، اور کسی عدالت کے سر میں جوں تک نہیں رینگ رہی۔ اس دوران صاحب بہادر صوبے کے وسائل پر قبضہ کیے جا رہے ہیں۔
#ChiefMinisterAbducted
علیؑ والے 💕 Muzammil kayani retweeted
ھمارا منتخب وزیراعلی کہاں ھے؟ انکی غیر قانونی حراست کے خلاف ابھی تک کیا اقدامات اٹھائے گے؟
علیؑ والے 💕 Muzammil kayani retweeted
لاہور سے اغواہ کر کے ناجائز جیل میں قید
ایڈووکیٹ شرجیل خان نیازی کو 12 دن اور ارم زاہرہ کو 7 دن ہو گئے۔ عدالتیں منہ میں دہی جمائے بیٹھی ہیں
#ReleaseIramZahra
#ReleaseSharjeelNiazi
🤖 Made with AI
لاہور سے اغواہ کر کے ناجائز جیل میں قید
ایڈووکیٹ شرجیل خان نیازی کو 11 دن اور ارم زاہرہ کو 6 دن ہو گئے۔ عدالتیں منہ میں دہی جمائے بیٹھی ہیں
#ReleaseIramZahra
#ReleaseSharjeelNiazi
علیؑ والے 💕 Muzammil kayani retweeted
WHERE IS SOHAIL AFRIDI?
The elected Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa was last publicly seen on 11 October 2026. He is being held incommunicado at an undisclosed location.
Where is he, who is holding him, and why?
#FacismInPakistan
علیؑ والے 💕 Muzammil kayani retweeted
میری دکان نہیں گرائی گئی بلکہ 12 خاندانوں کو بے روزگار کیا گیا۔ حکومت روزگار نہیں دیتی میں نے 12 خاندانوں کو روزگار دیا تھا
پشاور کے ایک متاثرہ شخص کی گفتگو 💔
علیؑ والے 💕 Muzammil kayani retweeted
یہ دلیر مخلص بہنیں ہمت و جرأت کے ساتھ عمران خان اور آئین پاکستان کا مقدمہ عوام کے سامنے بیان کرتے رہنے کی سزا پا رہی ہیں۔ اور پاکستان کی عدالتوں میں بیٹھے جج اللہ کے احتساب سے خوفزدہ ہونے کی بجائے فرعون وقت کے آگے سر نگوں ہیں۔
#JusticeForImranKhan
علیؑ والے 💕 Muzammil kayani retweeted
افسوس ہے اس سسٹم پر اور چلانے والوں پے!
پاکستان تباہی کی طرف دھکیل رھے ذاتی مفادات کے لیے ۔۔۔
علیؑ والے 💕 Muzammil kayani retweeted
لاہور سے اغواہ کر کے ناجائز جیل میں قید
ایڈووکیٹ شرجیل خان نیازی کو 11 دن اور ارم زاہرہ کو 6 دن ہو گئے۔ عدالتیں منہ میں دہی جمائے بیٹھی ہیں
#ReleaseIramZahra
#ReleaseSharjeelNiazi
🤖 Made with AI
لاہور سے اغواہ کر کے ناجائز جیل میں قید
ایڈووکیٹ شرجیل خان نیازی کو 10 دن اور ارم زاہرہ کو 5 دن ہو گئے۔ عدالتیں منہ میں دہی جمائے بیٹھی ہیں
#ReleaseIramZahra
#ReleaseSharjeelNiazi
علیؑ والے 💕 Muzammil kayani retweeted
پنجاب حکومت کا 7 ارب روپے کا "پرواز کارڈ" اسکینڈل۔ نوجوانوں رُل گئے۔ صحافی اوصاف علی خان ساری کہانی سامنے لے آئے۔ @ausafreports



























