Eman (@_A1Em) header
Eman (@_A1Em) profile picture

کم ظرف اور گھٹیا لوگ عزت کا وزن نہیں اٹھا سکتے

Rawalpindi, Pakistan
Joined June 2021
نہ کبھی جلسہ۔ نہ جلوس۔ نہ پریس کانفرنس ۔ نہ فوٹو سیشن۔ نہ تقریر۔ نہ تحریر ۔ نہ فتوی۔ نہ الزام۔ نہ فرقہ نہ مذہب۔ عجب شخص تھا انسانیت کی بات کرتا تھا. عبدالستار ایدھی صاحب
56
110
5
612
For the long term, which #cryptocurrency would you buy? 📈🚀 #trade #forex #gram #bitcoin #eth
58%ATF (Ai trading forex)
16%BTC ( Bitcoin)
7%ETH (Ethereum)
20%TON (GRAM)
613 votes • Final results
9,835
40,659
584
38,378
4,527,868
ATF 👁️
you’re not crypto fr until you’ve ______
421
3,233
23
4,360
264,969
Eman retweeted
اگر آپ علامتی تصویر کو پڑھ سکتے ہیں تو آپ بہت عقلمند انسان ہیں🙂🙇
1
4
269
اگر آپ علامتی تصویر کو پڑھ سکتے ہیں تو آپ بہت عقلمند انسان ہیں🙂🙇
1
4
269
آپ دن رات ہمارے فوجی جوانوں پہ حملے کرتے ہیں انکو شہید کرتے ہیں لاشوں کی بے حرمتی کرتے ہیں کبھی ہم نے کوئٹہ یا خیبرپختونخوا کی طرف لانگ مارچ کیا؟ پاکستان کو توڑنے کی باتیں کی ؟ نہیں نا ,،توآپ بھی یہ تماشہ بلوچ مظلومیت کے نام پر کرکے ریاست کو بلیک میل کرنا ختم کریں #Pakistan
4
2
247
Eman retweeted
اگر زندگی میں کچھ واپس مل رہا ہو تو کیا لیں گے؟؟
7
3
1
19
746
اگر زندگی میں کچھ واپس مل رہا ہو تو کیا لیں گے؟؟
7
3
1
19
746
زندگی صبر کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے ۔۔۔میں نے ہر شخص کو یہاں۔۔خوشیوں کا انتظار کرتے دیکھا ہے ۔۔۔۔🌸
2
7
29
675
حضرت محمد ﷺ کا حضرت عثمان سے کیا رشتہ تھا؟
8
7
83
بچہ روزہ رکھ لے تو ماں سارا دن بچے کو محبت سے دیکھتی رہتی ہے پھر اللہ کریم تو ۷۰ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والاہے! #بیشک
1
7
46
رمضان مبارک ❤️😌
1
3
35
عہدوں پر رہتے ہوئے انسانیت دکھائیے ریٹائرمنٹ کے بعد تو سبھی صوفی حاجی اور فقیر بن جاتے ہیں 😅
3
6
1
53
تقریریں ہمیشہ جذباتی اور کم شعور یافتہ لوگوں کو متاثر کرتی ہیں_ باشعور اور صاحب علم لوگ ہمیشہ عمل ،کردار اور نتائج کو اہمیت دیتے ہیں_
6
8
1
59
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ یااللہ ہماری خطاؤں کو معاف فرما دے #آمین🤲🏻
7
5
70
بعض اوقات زبان سے نکلے چند غلط اور جھوٹے حروف زندگی کو طویل علالت آزمائش اور امتحانات کی بھٹی میں دھکیل دیتے ھیں..
3
7
52
دوہرا معیار اپنے خلاف ہو تو آزمائش، دوسرے کے خلاف ہو تو مکافات
3
5
38
کہاں کہاں نہیں بھاگا ...تجھے بچانے کو زندگی تو میرے بارےمیں جانتی کیا ہے؟
8
10
62
اس سبزی نو تسی اپنی زبان ویچ کے آدے او
36
1
63
المیہ تو یہ کہ ہے لوگ حقیقی اذیتیں دے کر مضوعی معافیاں مانگ لیتے ہیں 👇 السلام علیکم
10
2
66