Pinned Tweet
جب آپ تھک جائیں تو رب کے سامنے رو لیا کریں مشکلات کا وزن گھٹ جائے گا۔
سبحان اللّٰهِ وبحمدہ سبحان اللّٰهِ العظیم 💕
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
پاکستان فوج نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششوں کے حوالے سے پاکستان ’پُر امید مگر محتاط‘ ہے، تاہم ایسے ’طاقت ور عناصر‘ موجود ہیں جو جنگ کے تسلسل کو اپنے مفاد میں سمجھتے ہیں۔
تفصیل: bbc.in/4idKtuV
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
You don’t arrest people for every small skirmish you make laws of community services for such offences… Judges were absolutely right to grant bail under the law
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
حقیقی بربادی زمین کے الٹ جانے کا نام نہیں، بلکہ انسانی ضمیر کے مرجھا جانے کا المیہ ہے۔ جب کوئی سماج دوسروں کی تکلیف پر تڑپنے کی صلاحیت کھو دیتا ہے، تو انسانیت محض کتابوں اور گفتگو کی زینت بن کر رہ جاتی ہے۔
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of the Army Staff & Chief of Defence Forces (COAS & CDF) is visiting Tehran, Iran for an official visit.
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
The presence of Chinese checkposts stopping Indians in Arunachal Pradesh, would be a serious humiliation for Modi Sarkar.
How can Modi boast of national security while serious questions remain over who controls the territory?
India's own border police chief has confirmed continuing face-offs with Chinese troops, while Bollywood actors promoting anti-Pakistan propaganda movies at Wahga.
What a shame!
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
شہادتوں کا ایک سلسلہ ہے وحشی گروپس کے خلاف اس جنگ میں ان عظیم پختونوں کی شہادتیں امر ہیں اور پاکستان کو غار کے دور میں لے جانے کی کوششیں ناکام ہوئ ہیں تو ان سپوتوں کی قربانیاں کی وجہ سے ہوئ ہیں۔۔ اللہ ان دلیر جوانوں کو جنت میں اعلیٰ مقام دے!! #RIP
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
قانون سب کے لئے یکساں ھونا چاھئے،پنکی کو اب تک پولیس مقابلے میں کیوں نہیں مارا گیا،جج کی بیٹی جس نے دو لڑکوں کو گاڑی کے نیچے کچل کر مارا تھا اس کو عبرت کا نشان کیوں نہیں بنایا،پھر ایک اور جج کا بیٹا تھا وہ بھی دیت دیکر بیرون ملک بھاگ گیا،جن بلوچ دھشتگردوں نے پنجابیوں کو شناخت کرکے مارا ان کو قومی دھارے میں شامل کرلیا جاتا ھے،کچے کے ڈاکو معصوم لوگوں کو مار کر لوٹتے رھے اب ان کو معافی دے کر سہولیات پہنچائی جارھی ھیں،غریبوں کے گھر آج بھی گرائے جارھے ھیں،ون کانسٹی ٹیوشن کی عمارت آج بھی کھڑی ھے،غریب لوگ نو مئی بھگت رھے ھیں ریٹائڑڈ جنرل صاحب کی بیٹی رہا ھونے کے بعد سے پی ٹی آئی کی فسادی کیمپین چلاتی رھی،عمر ایوب آج تک گرفتار نہیں ھوا،قانون کا استعمال کریں سب کے لئے یکساں۔
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
نشر ِ مکرر ___
پنجاب آج خوشحال نہیں ھوا ، صدیوں سے خوشحال ھے
قیام پاکستان کیلئے صرف دو خطے تقسیم ھوۓ ، بنگال اور پنجاب
خون صرف پنجابیوں کا بہا ، اسکا کوئ ذکر نہیں ۔۔۔
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
آئی ای ڈی دھماکے میں تین جوانوں نے شہادت کو گلے لگایا، جبکہ میجر علی اور چار دیگر جوان زخمی ہوئے۔
شہداء:
- حوالدار مصطفیٰ
- نائیک مبشر
- نائیک نیاز
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
مولانا فضل الرحمٰن جیسے سینئر سیاستدان، جو خود دہشت گردی کا شکار رہے ہیں، ان سے دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کی حمایت کی توقع نہیں تھی۔ نااہلی، نالائقی اور کرپشن سے خیبر پختونخوا کی بربادی کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کے بجائے ان کی حمایت میں بات کرنا نہایت افسوسناک ہے۔
جن کی حمایت میں بیانات جاری ہو رہے ہیں، ان سے پوچھا جائے کہ کیا تیرہ سال میں وہ کسی ایک شہید کے جنازے میں بھی شریک ہوئے؟ الٹا دہشت گردوں کو پناہ دی، انہیں پالا پوسا اور پاکستان پر حملہ آور ہونے کے لیے وسائل، پناہ گاہیں اور اپنے صوبے کی زمین فراہم کی۔
یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے خیبر پختونخوا میں نااہلی کے انبار لگا دیے، وہاں کے عوام کی زندگیاں تباہ و برباد کر دیں اور انہیں دہشت گردی کی نذر کر دیا۔ صوبے کے قیمتی وسائل دھرنوں اور احتجاجوں پرخرچ کر دیے، اور تیرہ قیمتی سال کرپشن اور نالائقی کی نذر کر دیے۔
جس سپہ سالار نے معرکۂ حق میں ملک کو تاریخی فتح سے ہمکنار کیا اور جس کی قیادت میں پاکستان کو حرمین شریفین کے تحفظ کا اعزاز ملا، اس کے بارے میں مولانا صاحب کے الفاظ نے ہر محبِ وطن پاکستانی کا دل دکھایا ہے۔
پاک فوج کے افسر اور جوان آج بھی دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کے لیے سینوں پر گولیاں کھا رہے ہیں۔ ہر روز کسی ماں کا لختِ جگر، کسی بہن کا بھائی اور کسی کا شوہر سبز ہلالی پرچم میں لپٹ کر گھر آتا ہے۔ان شہیدوں کے لہو کو سلام پیش کرنے اور اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے دہشت گردی کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کا ساتھ دینا آپ کے شایانِ شان نہیں۔
آپ کی جماعت نے خود دہشت گردی کے زخم سہے ہیں، آپ کے ساتھیوں نے شہادتیں دی ہیں۔ اور جن کی حمایت میں آج آپ کھڑے ہیں، کل یہی آپ کے بارے میں انتہائی ناشائستہ زبان استعمال کرتے اور ذاتی حملے کرتے رہے ہیں۔ دہشت گردی کے متاثرین کا دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کے ساتھ کھڑا ہونا کم از کم میری سمجھ سے باہر ہے۔
خیبر پختون خواہ میں میں اپنی حکومت کے خاتمے کا ذمہ دار اور کوئی نہیں تحریک انصاف خود ہے۔
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
ہم پنجابی ان کو پتہ کیوں غلام لگتے؟
کیونکہ ہم اسرائیلی ہتھیار اٹھا کر بھارت کا مال پکڑ کے اپنا پنجاب الگ ملک بنانے کا اعلان کرنے کی بجائے دشمن کی فوج سے لڑتے ہیں👊🏻
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
پاکستان کہ پاس بہترین موقع ہے سارے پرانے حساب برابر کرنے کا
سوشل میڈیا ٹیموں کو ایکٹیو کرے کاکروچوں کو سپورٹ کرے
مودی گورنمنٹ چلے گئی تو افغانستان ہندوستان دونوں باڈر محفوظ ہوجائے گے بلوچستان سے دہشتگردی کا صفایا ہوجائے گا
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
اپ
سینکڑوں پشتینی باچے بلوچ اکٹھے کرے تب بھی وہ
ایک بھگت سنگھ پنجابی کے جوتے کی خاک کہ برابر بھی نہیں
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
One of the greatest actors of our time, Nana Patekar, is no more. From his legendary dialogue 'Ek saala machhar' to the unforgettable Uday Bhai in Welcome and the intense Ab Tak Chhappan, he leaves behind a legacy of characters that will keep him alive in our hearts forever. RIP, Sir! #bollywoodmovies #Cinema
HEARTBROKEN: a phenomenal actor but most importantly a dear friend, Nana Patekar is no more. Passed away in Goa short while ago. Spoke to him only yesterday. His last words to me: Kaalji Ghe Raja (take care Raja). Will miss you Nana sir on and off screen . You were always there for me, through good times and bad. Om Shanti 🙏🙏🙏
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
بلوچستان میں بارہ پنجابی مزدور جنکو ٹھیکدار اس شرط پر بلوچستان لیکر گیا کہ بلوچ دہشتگرد انکو کچھ نہیں گئے بلوچ دہشتگردوں نے اغواء کرلیے جن میں سے ایک کی لاش برآمد ہوچکی ہے کسی میڈیا پر اپکو یہ خبر نظر ائے ہو کوئی انسانی حقوق کا ٹھیکیدار بولا ہے یہ کیسی پنجابی ریاست ہے
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
And they want Tourism economy to flourish… with this tribal mindset these areas shall remain poor for foreseeable future, that’s why girls education and empowerment is so important for tribal belt!
پنجاب توں جان والی اک خاتون بائیکر نال شمالی علاقیاں دے غیرت مند لوکاں دا سلوک ویکھو۔
افسوس تے شرم دی گل اے کہ ایس طرح دے سارے واقعات وچ اک ہی قومیت دے لوک ودھ چڑھ کے حصہ لیندے نیں۔
ہن قومیت لکھاں گے تاں کئی لوکاں نوں تکلیف ہووے گی، شکلاں تے بولی ویکھ کے اندازہ لا لو۔
اک نہتی کڑی دے اگے ۴۰۰ بندے اکٹھے ہو کے اپنی پنج ہزار سالہ تاریخ تے غیرت دا مظاہرہ کردے ویکھ کے سانوں کوئی حیرت نئیں ہوئی۔
ویڈیو پاؤن دا مقصد صرف اپنے پنجابیاں نوں بیداری ول لیانا اے، تاکہ اوہناں نوں پتہ چلے کہ جو لوک تہاڈے شہراں، گلیاں محلے تے پنڈ دیہاتاں وچ محفوظ نیں تے جنہاں دے بچے تہاڈے سکولاں کالجیں وچ سکون نال پڑھدے نیں، اوہناں ہی دے علاقیاں وچ نہ تسیں محفوظ ہو تے نہ ہی تہاڈیاں زنانیاں محفوظ نیں۔
اسیں انتشار نئیں چاہندے۔ صرف اینا چاہندے آں کہ جس قومیت تے جنہاں علاقیاں دے لوک پنجاب وچ آباد نیں تے امن نال رہندے نیں، اوس قومیت تے اوہناں دے علاقیاں وچ پنجابی وی اتنے ہی آزاد تے اتنے ہی امن نال رہن۔
نہیں تاں ایہہ معاملے دن بدن ہور بگڑدے جان گے۔























